پنجاب حکومت نے دہرا معیار اپنا یا، فاروق ایچ نائیک

پنجاب حکومت نے دہرا معیار اپنا یا، فاروق ایچ نائیک

اسلام آباد (جیوڈیسک) پیپلزپارٹی کے رہنما فاروق ایچ نائیک نے کہاہے کہ پنجاب حکومت نے دہرا معیار اپنا یا، وفاق میں پی پی کی حکومت کے وقت طاہر القادری کے ساتھیوں کو اسلام آباد آنے سے نہیں روکا گیا۔ اسلام آباد میں…

جو گولی چلانے جاتا ہے وہ 5 گھنٹے مذاکرات نہیں کرتا، رانا ثناء اللہ

جو گولی چلانے جاتا ہے وہ 5 گھنٹے مذاکرات نہیں کرتا، رانا ثناء اللہ

لاہور (جیوڈیسک) سابق وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ پولیس اور انتظامیہ کو گولی چلانے کے احکامات نہیں دیے گئے تھے اورجو گولی چلانے جاتا ہے، وہ پانچ گھنٹے مذاکرات نہیں کرتا۔ ماڈل ٹاؤن واقعہ وقتی بدانتظامی کا…

پولیس اہل کاروں پر تشدد انقلاب نہیں انتشار تھا، رانا مشہود

پولیس اہل کاروں پر تشدد انقلاب نہیں انتشار تھا، رانا مشہود

لاہور (جیوڈیسک) وزیرقانون پنجاب رانا مشہود کا کہناہے کہ پولیس اہل کاروں پر تشدد کرکے انقلاب نہیں انتشار کا مظاہرہ کیا گیا۔ وزیر قانون پنجاب کا کہنا تھا کہ طاہرالقادری کے قانون کے دائرے میں کسی عمل میں رکاوٹ نہیں ڈالیں گے،…

حکمران طاقت کے نشے میں عوام پر تشدد کر رہے ہیں، عوامی تحریک

حکمران طاقت کے نشے میں عوام پر تشدد کر رہے ہیں، عوامی تحریک

راولپنڈی (جیوڈیسک) کی پالیسیوں سے سخت ہے موجودہ حکمرانوں کی ذاتی مفاد کی خاطر چاپلوسی کرنے والے چند افراد کے ٹولے کیلئے زمین تنگ کر دیں گے ڈاکٹر طاہرالقادری پاکستان آ چکے ہیں حکمران اپنا بوریا بستر گول کر لیں اور مفاد…

سانحہ ماڈل ٹائون کا ایک اور زخمی دم توڑ گیا

سانحہ ماڈل ٹائون کا ایک اور زخمی دم توڑ گیا

لاہور (جیوڈیسک) ماڈل ٹائون میں ڈاکٹر طاہر القادری کی رہائش گاہ کے باہر رکاوٹوں کو ختم کر نے کے لئے پولیس کے آپریشن میں عوامی تحریک کے کارکن 17 سالہ شہباز کی گردن میں گولی لگی۔ تھی جسے جناح ہسپتال میں منتقل…

سپریم کورٹ کا حیدرآباد کی 1446 ایکڑ زمین محفوظ بنانیکا حکم

سپریم کورٹ کا حیدرآباد کی 1446 ایکڑ زمین محفوظ بنانیکا حکم

کراچی (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے سندھ حکومت کو حیدرآباد میں جنگلات کی ایک ہزار 446 ایکڑ زمین محفوظ بنانے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس تصدق حسین جیلانی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں…

رواں مالی سال زیادہ غیرملکی سرمایہ کاری تیل و گیس کی تلاش میں رہی

رواں مالی سال زیادہ غیرملکی سرمایہ کاری تیل و گیس کی تلاش میں رہی

کراچی (جیوڈیسک) اسٹیٹ بنک کے اعداد و شمار کے مطابق جولائی سے مئی تک تیل و گیس کی تلاش کے شعبے پر بیالیس کروڑ چھیاسٹھ لاکھ ڈالر کی خالص بیرونی سرمایہ کاری ہوئی۔ ٹیلی کام کے شعبے میں انتالیس کروڑ چونسٹھ لاکھ…

بیان ریکارڈ کرانے کیلئے سلمان خان کی سیشن کورٹ یاترا

بیان ریکارڈ کرانے کیلئے سلمان خان کی سیشن کورٹ یاترا

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ سپر سٹاراداکار سلمان خان کی زندگی بھی تنازعات میں گھری ہوئی ہے۔ سلمان پر 28 ستمبر 2002 کوتیز رفتار گاڑی سے فٹ پاتھ پر سوئے راہگیروں کو کچلنے کا الزام ہے۔ سلمان خان اس کیس کی سماعت کے…

خیبر ایجنسی: جیٹ طیاروں کی بمباری، ایک خاندان کے 6 افراد جاں بحق

خیبر ایجنسی: جیٹ طیاروں کی بمباری، ایک خاندان کے 6 افراد جاں بحق

جمرود (جیوڈیسک) خیبر ایجنسی میں جیٹ طیاروں کی بمباری سے ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ سرکاری ذرائع کے مطابق تحصیل جمرود کے علاقے پاک درہ میں آج صبح جیٹ طیاروں کی بمباری کے دوران ولی خان نامی…

جوڈیشل کمیشن کے سامنے پیش ہوں گا، رانا ثنااللہ

جوڈیشل کمیشن کے سامنے پیش ہوں گا، رانا ثنااللہ

لاہور (جیوڈیسک) سابق وزیر قانون پنجاب رانا ثنااللہ نے ماڈل ٹائون واقعے کی تحقیقات کیلئے قائم جوڈیشل کمیشن پر اعتماد کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ وہ کمیشن کے سامنے پیش ہوں گے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…

عامر پر پابندی میں نرمی کی ایک اور کوشش

عامر پر پابندی میں نرمی کی ایک اور کوشش

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے کہا ہے کہ وہ منگل کو میلبورن میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی سالانہ کانفرنس میں محمد عامر پر عائد پابندی میں نرمی کا معاملہ اٹھائے گا۔ امید کی جا رہی ہے کہ جلد ہی آئی…

بنوں: آئی ڈی پیز کا خوراک کی تقسیم میں بدنظمی کیخلاف احتجاج، پتھرائو

بنوں: آئی ڈی پیز کا خوراک کی تقسیم میں بدنظمی کیخلاف احتجاج، پتھرائو

بنوں (جیوڈیسک) بنوں میں شمالی وزیرستان کے آئی ڈی پیز نے خوراک کی تقسیم پر بدنظمی کے خلاف فوڈ پوائنٹ کے آہنی دروازے پر پتھراؤ کرکے اپنے دل کی بھڑاس نکالی اور احتجاج ریکارڈ کرایا۔ فوڈ پوائنٹ کی حفاظت پر مامور پولیس…

سندھ اسمبلی کا اجلاس آج نئے دیدہ زیب ایوان میں ہوگا

سندھ اسمبلی کا اجلاس آج نئے دیدہ زیب ایوان میں ہوگا

کراچی (جیوڈیسک) سندھ اسمبلی کی نئی عمارت کی تعمیر، تزین اور آرائش کا کام تیزی سے جاری ہے تاہم اراکین اسمبلی کیلئے نئی عمارت میں 25 ہزار سکوائر فٹ رقبہ پر محیط دیدہ زیب ایوان تیار کر لیا گیا ہے۔ جس کی…

مقبوضہ کشمیر : پولیس کی فائرنگ، ایک نوجوان جاں بحق، 4  زخمی

مقبوضہ کشمیر : پولیس کی فائرنگ، ایک نوجوان جاں بحق، 4 زخمی

سری نگر (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر کے قصبے سوپور میں مظاہرین پر پولیس کی فائرنگ سے ایک کشمیری نوجوان جاں بحق اور چار زخمی ہوگئے۔ یہ مظاہرے اُس فوجی آپریشن کے خلاف ہو رہے تھے جو پولیس اور فوج نے مشترکہ طور پر…

چیف جسٹس کا حکومت سندھ کو 6 ماہ میں قبضہ کی گئی زمین واگزار کرانے کا حکم

چیف جسٹس کا حکومت سندھ کو 6 ماہ میں قبضہ کی گئی زمین واگزار کرانے کا حکم

چیف جسٹس کا حکومت سندھ کو 6 ماہ میں قبضہ کی گئی زمین واگزار کرانے کا حکم۔ کراچی کی 52 ہزار 130 ایکڑ سرکاری زمین پر صوبائی اور وفاقی اداروں کا قبضہ ہے، زوالفقار شاہ۔ کراچی میں 59 ہزار 803 ایکڑ سرکاری…

شہباز شریف نے بے گھر متاثرین کیلئے امدادی فنڈ قائم کر دیا

شہباز شریف نے بے گھر متاثرین کیلئے امدادی فنڈ قائم کر دیا

لاہور (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت اور عوام دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بے گھر ہونے والے خیبر پختونخوا کے بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔ اور آزمائش کی اس گھڑی میں اپنے بہن…

راولپنڈی: تھانہ ایئر پورٹ میں پی اے ٹی کے 3 ہزار کارکنوں کے خلاف مقدمہ درج

راولپنڈی: تھانہ ایئر پورٹ میں پی اے ٹی کے 3 ہزار کارکنوں کے خلاف مقدمہ درج

راولپنڈی: تھانہ ایئر پورٹ میں پی اے ٹی کے 3 ہزار کارکنوں کے خلاف مقدمہ درج۔…

طاہرالقادری نفسیاتی مریض، ملک یرغمال نہیں بننے دینگے ، مریم نواز

طاہرالقادری نفسیاتی مریض، ملک یرغمال نہیں بننے دینگے ، مریم نواز

اسلام آباد (جیوڈیسک) کسی کو حکومتی عملداری کو روندنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، قانون نافذ کرنیوالے اداروں کے اہلکاروں کو انتہائی خوفناک طریقے سے تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ پاکستان کو نفسیاتی مریض کے ہاتھوں یرغمال بننے نہیں دیا جا…

جامعہ کراچی؛ سماجیات کے ٹیسٹ میں کرمنالوجی کے سوال شامل، تمام امیدوار ناکام

جامعہ کراچی؛ سماجیات کے ٹیسٹ میں کرمنالوجی کے سوال شامل، تمام امیدوار ناکام

کراچی (جیوڈیسک) جامعہ کراچی کی جانب سے لیے گئے ایم فل، پی ایچ ڈی کے داخلہ ٹیسٹ میں شعبہ سماجیات کے تمام امیدوار ناکام ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی یونیورسٹی کے تحت منعقدہ شعبہ سماجیات (سوشیالوجی) کے ایم فل، پی ایچ ڈی…

امریکا میں گرمی کے باعث ہونے والی ہلاکتوں میں اضافہ

امریکا میں گرمی کے باعث ہونے والی ہلاکتوں میں اضافہ

نیویارک (جیوڈیسک) ایک اندازے کے مطابق امریکا میں گرمی کے باعث ہونے والی ہلاکتیں ملک میں قدرتی آفات میں ہونے والی ہلاکتوں سے بھی زیادہ ہیں۔ واشنگٹن میں نیچرل ریسورسزڈیفنس کونسل کی رپورٹ کے مطابق موسمی تبدیلیوں کے باعث بڑھتی گرمی سےاس…

بنگلہ دیش : جماعت اسلامی کے ایک اور رہنما کو پھانسی کی سزا متوقع

بنگلہ دیش : جماعت اسلامی کے ایک اور رہنما کو پھانسی کی سزا متوقع

ڈھاکہ (جیوڈیسک) بنگلہ دیش کے ایک اہم مذہبی رہنما کے خلاف فیصلہ سامنے آنے کے بعد متوقع صورتحال سے نمٹنے کے لیے ہزاروں بنگلہ دیشی فوجیوں کو پورے ملک میں تعینات کر دیا گیا ہے۔ آج بروز منگل بنگلہ دیشی عدالت کے…

بھارتی شہر مظفر نگر میں سات سالہ بچی اجتماعی زیادتی کا شکار

بھارتی شہر مظفر نگر میں سات سالہ بچی اجتماعی زیادتی کا شکار

مظفرنگر (جیوڈیسک) بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اتر پردیش کے شہر مظفر نگر میں تین اوباشوں نے ایک 7 سالہ بچی کواجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ واقعہ اس وقت پیش آیا جب بچی کھیتوں میں کھیل رہی تھی۔ بچی کو تشویشناک…

پولیو کی بیماری کا واحد حل اس سے بچائو ہے، مفتی منیب

پولیو کی بیماری کا واحد حل اس سے بچائو ہے، مفتی منیب

کراچی (جیوڈیسک) چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان نے کہا ہے کہ پولیو کی بیماری لاعلاج ہے، اس کا واحد علاج اس سے بچاؤ ہے ،ضروری ہے کہ ہر بچے کو یہ قطرے پلائے جائیں۔ یہ بات انہوں نے پیر کو…

اسرائیلی طیاروں کی بمباری 10شامی فوجی ہلاک

اسرائیلی طیاروں کی بمباری 10شامی فوجی ہلاک

بیروت (جیوڈیسک) اسرائیل کے لڑاکا طیاروں کی سرحدی علاقے میں بمباری،10 شامی فوجی ہلاک، بمباری میں شامی فوج کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا۔ شامی مبصر گروپ کے مطابق اسرائیل کے لڑاکا طیاروں نے گولان کے علاقے کے قریب شامی فوج کے…