کراچی: دنبہ گوٹھ کےقریب وین الٹ گئی، 1 شخص ہلاک

کراچی: دنبہ گوٹھ کےقریب وین الٹ گئی، 1 شخص ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے سپرہائی وے پردنبہ گوٹھ کےقریب وین الٹ گئی، حادثے میں ایک شخص ہلاک ہوگیا جبکہ 2 افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔…

بحیرہ عرب میں اٹھنے والےطوفان کے سبب کراچی میں ہلکی بارش

بحیرہ عرب میں اٹھنے والےطوفان کے سبب کراچی میں ہلکی بارش

کراچی (جیوڈیسک) بحیرہ عرب میں اٹھنے والے نانوک نامی طوفان کا رخ تو سلطنت عمان کی جانب ہےلیکن راستے سے گزرتے ہوئے پاکستان اور بھارت میں اس نے اپنا زور دکھانا شروع کردیا ہے،،کراچی میں ہلکی بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ جبکہ…

عراق میں دہشتگردوں نے قبضے کیلئے بغداد اور مقدس شہروں کا رخ کر لیا

عراق میں دہشتگردوں نے قبضے کیلئے بغداد اور مقدس شہروں کا رخ کر لیا

بغداد (جیوڈیسک) عراق میں دہشت گردوں نے شمالی شہروں پر کنٹرول کے بعد دارالحکومت بغداد اور مقدس شہروں کا رخ کرنے کااعلان کیا ہے۔ عراق ہر گزرتے لمحے شیعہ، سنی اور کرد علاقوں میں گہری تقسیم کی جانب بڑھ رہا ہے۔ دس…

کراچی ائرپورٹ حملہ، غیرملکی ائرلائنز نے نائٹ آپریشنز بند کردئیے

کراچی ائرپورٹ حملہ، غیرملکی ائرلائنز نے نائٹ آپریشنز بند کردئیے

کراچی (جیوڈیسک) غیرملکی ایرلائنز نے کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایرپورٹ پر اپنی پروازوں کی آمد ورفت صرف دن کی روشنی میں رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ ڈائریکٹر جنرل سول ایوی ایشن اتھارٹی کے زیر صدارت ایرلائن آپریٹر زکمیٹی کا اجلاس کراچی ایرپورٹ…

ای سی ایل سے نام نکالے جانے پر مشرف کو الطاف حسین کی مبارکباد

ای سی ایل سے نام نکالے جانے پر مشرف کو الطاف حسین کی مبارکباد

لندن (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے سابق صدر پرویز مشرف اورپاکستان علما کونسل کے سربراہ حافظ طاہراشرفی سے ٹیلی فون پررابطہ کیا ہے۔ جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف سے ٹیلی فون پر گفتگو میں الطاف حسین نے ایگزٹ کنٹرول…

پاکستان اور افغانستان ایک جیسے چیلنجوں کا سامنا ہے؛ عبداللہ عبداللہ

پاکستان اور افغانستان ایک جیسے چیلنجوں کا سامنا ہے؛ عبداللہ عبداللہ

کابل (جیوڈیسک) افغانستان کے مضبوط صدارتی امیدوار عبداللہ عبداللہ نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان ایک جیسے چیلنجوں کا سامنا ہے، دونوں کے مفاد میں ہے کہ اچھے پڑوسیوں کی طرح چیلنجز کا مقابلہ کریں۔ امریکی تھنک ٹینک سے گفتگو کرتے…

220 کے وی کی زیر زمین کیبل میں آنےوالی خرابی دور کر دی گئی

220 کے وی کی زیر زمین کیبل میں آنےوالی خرابی دور کر دی گئی

کراچی (جیوڈیسک) ترجمان کے الیکٹرک کا کہنا ہے کہ 220 کے وی کی زیرزمین کیبل میں آنےوالی خرابی دور کردی گئی ہے جس کے بعد کلفٹن، صدر محمودآباد اور دیگر متاثرہ علاقوں میں بجلی کی فراہمی بحال کردی گئی ہے۔ ترجمان کےالیکٹرک…

سابق صدر کا سیکریٹری داخلہ کو خط، ای سی ایل سے نام خارج کرنیکی استدعا

سابق صدر کا سیکریٹری داخلہ کو خط، ای سی ایل سے نام خارج کرنیکی استدعا

کراچی (جیوڈیسک) سابق صدر پرویز مشرف نے سیکریٹری داخلہ کو ایک خط تحریر کیا ہے جس میں سندھ ہائیکورٹ کے فیصلے کا حوالہ دیتے ہوئے ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نام خارج کرنے کی استدعا کی گئی ہے۔ خط میں کہا ہے کہ…

امریکا کا عراق میں عسکریت پسندوں کی پیش قدمی روکنے کیلئے ڈرون حملوں پر غور

امریکا کا عراق میں عسکریت پسندوں کی پیش قدمی روکنے کیلئے ڈرون حملوں پر غور

اقوام متحدہ (جیوڈیسک) القاعدہ کی ذیلی جنگجو تنظیم دولت اسلامی عراق و شام (داعش) کے موصل پر قبضے نے عالمی ایوانوں میں خطرے کی گھنٹیاں بجا دی ہیں اور اقوام متحدہ و امریکا کو سوچنے پر مجبور کردیا ہے کہ عراقی فوجیں…

ایم کیو ایم نے سندھ کا شیڈو بجٹ پیش کر دیا

ایم کیو ایم نے سندھ کا شیڈو بجٹ پیش کر دیا

کراچی (جیوڈیسک) خورشید بیگم سیکرٹیریٹ میں ایم کیو ایم کے سندھ اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر سید سردار احمد نے آئندہ مالی سال کے صوبائی بجٹ کے لیے اپنی تجاویزات پیش کیں۔ سید سردار احمد کا کہنا تھا کہ بجٹ میں امن کا…

آئی جی سندھ کی زیرصدارت اجلاس میں کراچی کی کچی آبادیوں کا سروے کرانے کا فیصلہ

آئی جی سندھ کی زیرصدارت اجلاس میں کراچی کی کچی آبادیوں کا سروے کرانے کا فیصلہ

کراچی (جیوڈیسک) آئی جی سندھ اقبال محمود کی زیر صدارت کراچی ایئرپورٹ حملے سے متعلق اہم اجلاس ہوا جس میں شہر کی کچی آبادیوں کے سروے کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ آئی جی سندھ اقبال محمود کی زیر صدارت کراچی ایئرپورٹ حملے…

پرویز مشرف کی وزارت داخلہ  کو ای سی ایل سے نام نکالنے کیلئے درخواست

پرویز مشرف کی وزارت داخلہ کو ای سی ایل سے نام نکالنے کیلئے درخواست

پرویز مشرف کی وزارت داخلہ کو ای سی ایل سے نام نکالنے کیلئے درخواست، ریڑھ کی ہڈی کے علاج کیلئے بیرون ملک جانا چاہتا ہوں، والدہ کی عیادت کیلئے بیرون ملک جانے دیا جائے، پرویز مشرف۔…

وزیراعظم نے کابینہ اور لیگی اراکین اسمبلی کے دارالحکومت چھوڑنے پر پابندی لگا  دی

وزیراعظم نے کابینہ اور لیگی اراکین اسمبلی کے دارالحکومت چھوڑنے پر پابندی لگا دی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے قومی اسمبلی میں بجٹ اجلاس کے دوران اراکین کابینہ کے اسلام آباد چھوڑنے پر پابندی عائد لگادی۔ وزیراعظم نوازشریف نے وفاقی وزرا اور وزرائے مملکت کو ہدایت کی ہے کہ وہ بجٹ کے بعد…

ابوظہبی: خواتین کیلئے خصوصی ساحلی گوشہ تیار

ابوظہبی: خواتین کیلئے خصوصی ساحلی گوشہ تیار

ابوظہبی (جیوڈیسک) ابوظہبی کی میونسپلٹی نے اس امر کا اعلان کرتے ہوئے بتایا ہے کہ خواتین کے لیے مخصوص کیے گئے اس ساحلی گوشے پر ایک وقت میں ایک ہزار ایک سو خواتین اور بچوں کے تیرنے کی گنجائش ہو گی۔ جبکہ…

سعودی عرب: بچوں میں بھی منشیات کے استعمال کا رحجان بڑھ گیا

سعودی عرب: بچوں میں بھی منشیات کے استعمال کا رحجان بڑھ گیا

جدہ (جیوڈیسک) خلیجی ممالک کی جانب سے منشیات کے اسعتمال کے حوالے سے ایک تحقیقاتی رپورٹ حال ہی میں سامنے آئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق مملکت میں 18 سال سے کم عمر کے افراد میں منشیات کے استعمال کے رحجان میں غیر…

کوئٹہ: نواب خیر بخش مری نیو کاہان میں سپردِ خاک

کوئٹہ: نواب خیر بخش مری نیو کاہان میں سپردِ خاک

کوئٹہ (جیوڈیسک) بلوچ قوم پرست رہنما نواب خیر بخش مری کو کوئٹہ کے نواحی علاقے نیو کاہان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ بلوچ قوم پرست رہنماء نواب خیر بخش مری کو کوئٹہ کے نواحی علاقے نیو کاہان میں سپرد خاک کر…

مسلم لیگ ق  نے عوامی  مسلم  لیگ  کے  ٹرین  مارچ  کی حمایت  کر دی

مسلم لیگ ق نے عوامی مسلم لیگ کے ٹرین مارچ کی حمایت کر دی

راولپنڈی (جیوڈیسک) مسلم لیگ ق نے 20 جون کو عوامی مسلم لیگ کے ٹرین مارچ کی حمایت کر دی۔ شیخ رشید کہتے ہیں حکومت کیخلاف گرینڈ الائنس وقت کی اہم ضرورت ہے۔ چودھری شجاعت کا کہنا ہے کہ گجرات میں ٹرین مارچ…

فٹبال  ورلڈ کپ  کے دوران  برازیل  میں  ریلوے  کے  بعد  ایئر پورٹ  ملازمین  کی  بھی  ہڑتال

فٹبال ورلڈ کپ کے دوران برازیل میں ریلوے کے بعد ایئر پورٹ ملازمین کی بھی ہڑتال

برازیلیا (جیوڈیسک) برازیل میں فٹبال ورلڈ کے رنگ میں بھنگ ڈالنے کے لئے ریلوے ملازمین کے بعد اب ایئر پورٹ ملازمین بھی سڑکوں پر نکل آئے جس کے باعث ورلڈ کپ کے افتتاحی میچ میں شرکت کے لئے آنے والے شائقین کو…

عراقی  پارلیمنٹ  وزیراعظم  کو ایمرجنسی لگانے کا اختیار دینے پر دو دھڑوں میں تقسیم

عراقی پارلیمنٹ وزیراعظم کو ایمرجنسی لگانے کا اختیار دینے پر دو دھڑوں میں تقسیم

بغداد (جیوڈیسک) عراقی پارلیمنٹ وزیراعظم نوری المالکی کو ایمرجنسی لگانے کا اختیار دینے پر واضح طور دو دھڑوں میں تقسیم ہو گئی ہے اور سنی اور کرد ممبران نے قرارداد کی مخالفت کر دی ہے۔ وزیراعظم نوری المالکی کی درخواست پر پارلیمنٹ…

اراکین اسمبلی کی طالبان سے مذاکرات کی مخالفت

اراکین اسمبلی کی طالبان سے مذاکرات کی مخالفت

اسلام آباد (جیوڈیسک) اراکین اسمبلی نے دہشتگرد حملوں کے بعد طالبان سے مذاکرات کی مخالفت کر دی ہے۔ ارکان کا کہنا ہے کہ طالبان کو کچلنا ہو گا۔ وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی کا موقف دو ٹوک تھا،…

کیٹی  بندر اور قریبی علاقوں میں  10 سے زائد  دیہات  زیر آب

کیٹی بندر اور قریبی علاقوں میں 10 سے زائد دیہات زیر آب

ٹھٹہ (جیوڈیسک) بحیرہ عرب میں سمندری طوفان بننے کے بعد ٹھٹھہ کے ساحلی علاقے کیٹی بندر میں سمندری لہریں غیر معمولی طور پر بلند ہو رہی ہیں۔ تیز ہوائیں چل رہی ہیں اور ساحل کے قریبی علاقوں میں 10 دیہات زیر آب…

یوکرائن نے روس کی گیس معاہدے کی پیشکش کو مسترد کر دیا

یوکرائن نے روس کی گیس معاہدے کی پیشکش کو مسترد کر دیا

کیف (جیوڈیسک) یوکرائن نے روس کی جانب سے گیس معاہدے کی پیش کش کو مسترد کر دیا۔ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے یوکرائن کو کم قیمت پر گیس فراہم کرنے کے معاہدے کی پیشکش کی تھی، جس کا مقصد یوکرائن کی معیشت…

چودھری نثار بیان  سے  پہلے حقائق مد نظر  رکھیں،  شرجیل میمن

چودھری نثار بیان سے پہلے حقائق مد نظر رکھیں، شرجیل میمن

کراچی (جیوڈیسک) وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ چودھری نثار نے سانحہ ایئر پورٹ پر بیان دینے سے پہلے حقائق کو نظر انداز کیا۔ ملک میں صرف سندھ حکومت ہی طالبان کے خلاف بر سر پیکار ہے، مسلم لیگ (ن)…

گوجرانوالہ : مبینہ پولیس مقابلے میں مطلوب اشتہاری شکیل عرف بلا ہلاک

گوجرانوالہ : مبینہ پولیس مقابلے میں مطلوب اشتہاری شکیل عرف بلا ہلاک

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) گوجرانوالہ میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران انتہائی مطلوب اشتہاری سمیت تین ڈاکو ہلاک ہو گئے۔ پولیس حکام کے مطابق تھانہ گھگر کے علاقے کوٹ رفیق کے قریب گشت پر معمور پولیس موبائل نے تین موٹر سائیکلوں پر سوار مشکوک…