کراچی: شاہ فیصل میں نائٹ کرکٹ میچ کے دوران جھگڑا، 7 افراد زخمی

کراچی: شاہ فیصل میں نائٹ کرکٹ میچ کے دوران جھگڑا، 7 افراد زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے شاہ فیصل کالونی میں نائٹ کرکٹ میچ کے دوران جھگڑے کے دوران ڈنڈے چل گئے جس کے نتیجے میں 7 افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔…

آج اسلام آباد، خیبرپختونخوا، پنجاب، گلگت بلتستان میں بارش متوقع

آج اسلام آباد، خیبرپختونخوا، پنجاب، گلگت بلتستان میں بارش متوقع

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد، خیبرپختونخواہ، پنجاب اور گلگت بلتستان میں آج کہیں کہیں گرد آلود جھکڑ، تیز آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات کے مطابق یہ سلسلہ آئندہ تین روز تک جاری رہ سکتا ہے۔…

کراچی: فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں 3 افراد ہلاک

کراچی: فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں 3 افراد ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں 3 افراد ہلاک ہوگئے۔ اورنگی ٹاوٴن نمبر 12 اور گلشن ضیا سے 2 افراد کی تشددزدہ لاش ملی ہیں۔ لیاقت آبادمیں زینت اسکوائر کے قریب فائرنگ سے ایک شخص ہلاک…

وزیراعظم موجودہ کشمکش کو پرامن طریقے سے حل کریں، الطاف حسین

وزیراعظم موجودہ کشمکش کو پرامن طریقے سے حل کریں، الطاف حسین

کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ وزیراعظم موجودہ کشمکش کوپرامن طریقے سے حل کرنے میں کردار ادا کریں اور اپوزیشن بھی بردباری کا مظاہرہ کرے۔ الطاف حسین نے یہ بات لندن سے جاری اپنے ہنگامی…

مغوی طالبات  کی  رہائی  کیلئے امریکی  ماہرین  نائیجیریا  پہنچ  گئے

مغوی طالبات کی رہائی کیلئے امریکی ماہرین نائیجیریا پہنچ گئے

ابوجا (جیوڈیسک) امریکی ماہرین کی ٹیم مغوی طالبات کی بازیابی میں مدد کے لیئے نائیجیریا پہنچ گئی ہے۔ امریکی سفارتخانے کے ترجمان رونڈا فرگوسن اگسٹس نے جمعہ کو خبر رساں ادارے اے ایف پی کو بتایا کہ جنگجو تنظیم بوکو حرام کی…

ایشوریہ  کی  شادی  سے ازیت  ہوئی،  عاشق  نے  7  سال  بعد  کیس کر دیا

ایشوریہ کی شادی سے ازیت ہوئی، عاشق نے 7 سال بعد کیس کر دیا

ممبئی (جیوڈیسک) بالی وڈ حسینہ ایشوریہ رائے کے ایک پرستار عدالت جا پہنچے ہیں جہاں انہوں نے موقف اختیار کیا ہے کہ ایشوریا کی ابھشک بچن سے شادی پر انہیں سخت ذہنی اذیت کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ ایشوریہ کے عاشق…

معذور لوگوں کیلئے خوشخبری، سائنسدانوں نے مصنوعی بازو تیار کر لیا

معذور لوگوں کیلئے خوشخبری، سائنسدانوں نے مصنوعی بازو تیار کر لیا

نیو یارک (جیوڈیسک) 1980 میں بننے والی فلم “The Empire Strikes Back” میں مصنوعی بازو استعمال کیا گیا تھا۔ اسی فلم سے متاثر ہو کر ایک ایسا مصنوعی بازو تیار کیا گیا ہے جو کہ ناصرف قدرتی بازو سے مشابہت رکھتا ہے۔…

اداروں میں تناؤ کے باعث مذاکراتی عمل میں مشکلات در پیش ہیں، مولانا سمیع الحق

اداروں میں تناؤ کے باعث مذاکراتی عمل میں مشکلات در پیش ہیں، مولانا سمیع الحق

لاہور (جیوڈیسک) طالبان کمیٹی کے سربراہ مولانا سمیع الحق نے کہا ہے کہ اداروں میں تناؤ کے باعث مذاکراتی عمل میں مشکلات در پیش ہیں تاہم حکومت اور طالبان نے ابھی مذاکرات ختم کرنے کا اعلان نہیں کیا۔ لاہور میں ایک تقریب…

استنبول:  شرمندہ چوروں نے معذور خاتون کا سامان واپس کر دیا

استنبول: شرمندہ چوروں نے معذور خاتون کا سامان واپس کر دیا

استنبول (جیوڈیسک) ترکی کے شہر استنبول میں ایک خاتون کے گھر میں چوری ہوئی تاہم چوروں کو جب اس بات کا علم ہوا کہ جس کے گھر میں چوری ہوئی ہے وہ خاتون معذور ہیں چوروں نے نہ صرف سامان واپس کیا…

فیس بک پر بھارت مخالف مہم، کشمیری نوجوانوں کیخلاف کریک ڈاؤن

فیس بک پر بھارت مخالف مہم، کشمیری نوجوانوں کیخلاف کریک ڈاؤن

سر ی نگر (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی پولیس نے فیس بک پر بھارت مخالف اور انتخابات مخالف مہم چلانے پر کشمیری نو جوانوں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کرتے ہوئے دو افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس حکام نے کہا…

ملکی وقار اور سلامتی  پر کوئی آنچ  نہیں آنے دیں  گے:  وزیراعظم

ملکی وقار اور سلامتی پر کوئی آنچ نہیں آنے دیں گے: وزیراعظم

لاہور (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے ملکی وقار اور سلامتی پر کوئی آنچ نہیں آنے دیں گے۔ عوامی توقعات پر پورا اترنے کیلئے کئے گئے تمام وعدے پورے کریں گے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ…

ریلوے کو مسافر ٹرینوں کے بعد مال بردار گاڑیوں نے بھی کما کر دینا شروع کر دیا

ریلوے کو مسافر ٹرینوں کے بعد مال بردار گاڑیوں نے بھی کما کر دینا شروع کر دیا

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان ریلویز ماضی کی طرح ایک مرتبہ پھر ملک کے منافع بخش ادارے کے طور پر سامنے آنے لگا ہے اور اس ادارے نے رواں مالی سال اب تک صرف مال برداری کے ذریعے 2 ارب روپے کمالئے ہیں۔ سرکاری…

200 سے زائد نائیجیرین طالبات کی رہائی کا مطالبہ عالمی تحریک بن گیا

200 سے زائد نائیجیرین طالبات کی رہائی کا مطالبہ عالمی تحریک بن گیا

واشنگٹن (جیوڈیسک) 200 سے زائد نائیجیرین طالبات کے اغوا کے خلاف نائیجیریا اور امریکا سمیت دنیابھر میں ریلیاں نکالی جا رہی ہیں اور ان کی بازیابی کیلیے سوشل میڈیاپر اٹھنے والی آواز اب عالمی تحریک بن گئی ہے۔ ٹویٹرپر مشیل اوباماسمیت ہائی…

کراچی آپریشن  کسی  سیاسی  مصلحت  کا  شکار نہیں  ہوا:  قائم علی شاہ

کراچی آپریشن کسی سیاسی مصلحت کا شکار نہیں ہوا: قائم علی شاہ

سکھر (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ کراچی آپریشن کسی سیاسی مصلحت کا شکار نہیں ہوا، دہشتگردی اور جرائم پیشہ افراد کے خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا۔ ائیر پورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر…

عمران کم فہمی کی وجہ سے سازشی عناصر کا شکار نظر آرہے ہیں، رانا ثناء اللہ

عمران کم فہمی کی وجہ سے سازشی عناصر کا شکار نظر آرہے ہیں، رانا ثناء اللہ

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کے وزیرقانون رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ ملک ترقی کی راہ پر چلنے لگتا ہے تو سازشیں شروع ہو جاتی ہیں، ملکی معیشت میں مثبت اشارے ملتے ہی سیاسی عدم استحکام پیداکرنے والے سرگرم ہو گئے ہیں،…

کام اہم ہے؛ سوئیڈن حکومت کا خاتون وزیر کو زچگی کی چھٹیاں دینے سے انکار

کام اہم ہے؛ سوئیڈن حکومت کا خاتون وزیر کو زچگی کی چھٹیاں دینے سے انکار

اسٹاک ہوم (جیوڈیسک) سویڈن نے ایک اہم خاتون وزیر کو زچگی کے لئے چھٹی دینے سے انکار کر دیا ہے جس پر حاملہ وزیر نے حکومت کے خلاف سخت احتجاج کیا ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق سویڈن کی…

میرے بعد قوم سماجی خدمت میں میرے ادارے کا ساتھ دے، عبدالستار ایدھی

میرے بعد قوم سماجی خدمت میں میرے ادارے کا ساتھ دے، عبدالستار ایدھی

کراچی (جیوڈیسک) معروف سماجی رہنما مولانا عبدالستار ایدھی کا کہنا ہے کہ وہ بالکل ٹھیک ہیں، معروف ڈاکٹر ادیب رضوی نے کہاکہ مرنے کے بعد اپنے اعضاء عطیہ کرنے کے لئے میڈیا کو عوام میں شعور پیدا کرنے کی ضرورت ہے۔ سماجی…

شارٹ فال میں کمی کے باوجود لوڈ شیڈنگ کم نہ ہوسکی، عوام کی مشکلات برقرار

شارٹ فال میں کمی کے باوجود لوڈ شیڈنگ کم نہ ہوسکی، عوام کی مشکلات برقرار

لاہور (جیوڈیسک) بجلی کی پیداوار میں اضافے اور کئی علاقوں میں بارشوں کے بعد بجلی کی طلب اور رسد میں فرق کم ہو گیا ہے تاہم لوڈشیڈنگ کا دورانیہ کم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہا۔ نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیج کمپنی…

شاہ رخ خان اب ٹوئٹر کے ذریعے لوگوں کو اداکاری کے گرُ سکھائیں گے

شاہ رخ خان اب ٹوئٹر کے ذریعے لوگوں کو اداکاری کے گرُ سکھائیں گے

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کے کنگ خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر سے اپنے مداحوں کو اداکاری کی تعلیم دینا شروع کر دی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئٹر پر شاہ رخ خان نے اپنے مداحوں کو اداکاری سے…

اسلام آباد میں تحریک انصاف کے جلسے کیلئے تیاریاں حتمی مرحلے میں داخل،  ریڈ زون سیل

اسلام آباد میں تحریک انصاف کے جلسے کیلئے تیاریاں حتمی مرحلے میں داخل، ریڈ زون سیل

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف گزشتہ عام انتخابات کا ایک سال مکمل ہونے پر بعد دھاندلی کے خلاف سڑکوں پرآرہی ہے اور اس سلسلے میں پارٹی نے طاقت کا پہلا مظاہرہ کل ڈی چوک پر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تحریک انصاف…

کراچی سٹاک میں تیزی، ہنڈرڈ انڈیکس میں 426 پوائنٹس کی کمی

کراچی سٹاک میں تیزی، ہنڈرڈ انڈیکس میں 426 پوائنٹس کی کمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی سٹاک مارکیٹ میں ایک ہفتے کی تیزی کے بعد پھر مندی رہی، ایک ہفتے کے دوران کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس میں چار سو چھبیس پوائنٹس کی کمی ہوئی۔ مارکیٹ میں گزشتہ ہفتے مالیاتی نتائج کے اعلان کے باعث…

ملک سے اندھیرے دور کر کے روشنیاں لائیں گے،  شہباز شریف

ملک سے اندھیرے دور کر کے روشنیاں لائیں گے، شہباز شریف

لاہور (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ چولستان کے صحرا میںجنوبی ایشیا کے سب سے بڑے سولر پارک کے منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ کر وزیراعظم نواز شریف نے اس عزم کی عکاسی کی ہے کہ مسلم لیگ (ن)ملک…

جیو،  وفاقی اور صوبائی وزراء  کے  خلاف  سپریم کورٹ  میں  پٹیشن  دائر

جیو، وفاقی اور صوبائی وزراء کے خلاف سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ میں جیو، وفاقی، اور صوبائی وزرا کے خلاف درخواست دائر کر دی گئی۔ درخواست میں، میر شکیل الرحمان، عامر میر، پمرا، خواجہ سعد رفیق اور خواجہ آصف سمیت سترہ افراد کو فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست گزار…

175گھنٹے گزر گئے، عمران خان نے افتخار احمد کے چیلنج کا جواب نہیں دیا

175گھنٹے گزر گئے، عمران خان نے افتخار احمد کے چیلنج کا جواب نہیں دیا

لاہور (جیوڈیسک) جیو الیکشن سیل کے ڈائریکٹر افتخار احمد نے عمران خان کو چیلنج کیا ہے کہ جیو پر الزامات کے ثبوت پیش کریں اور اپنی ٹیم کے ساتھ آ کر مناظرہ کرلیں۔ 175 گھنٹے گزر گئے ہیں لیکن عمران خان اس…