ڈیوڈ بیکھم نے میجر لیگ فٹبال کلب خریدنے کی خواہش کا اظہار کر دیا

ڈیوڈ بیکھم نے میجر لیگ فٹبال کلب خریدنے کی خواہش کا اظہار کر دیا

فلوریڈا (جیوڈیسک) سابق انگلش فٹبالر David Beckham نے امریکا میں میجر لیگ فٹبال کلب خریدنے کی خواہش کا اظہار کر دیا۔۔ انگلش فٹبالر David Beckham بچوں کے ساتھ نمائشی میچ کھیلنے اسٹیڈیم پہنچ گئے۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے سابق کپتان ڈیوڈ…

عراق کے دارالحکومت بغداد میں تازہ دھماکوں میں 33 افراد ہلاک

عراق کے دارالحکومت بغداد میں تازہ دھماکوں میں 33 افراد ہلاک

بغداد (جیوڈیسک) عراقی وزارت خارجہ کی عمارت کے قریب اور گرین زون میں خودکش حملے اور بم دھماکے کے نتیجے میں 33 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ عراق میں حکام کا کہنا ہے کہ بدھ کے روز دارالحکومت بغداد میں…

نیپال: بس حادثے میں 14 افراد ہلاک، 7 زخمی

نیپال: بس حادثے میں 14 افراد ہلاک، 7 زخمی

کھٹمنڈو (جیوڈیسک) نیپال میں مسافر بس کے سڑک سے پھسل کر دریا میں گرنے سے 14 افراد ہلاک اور 7 زخمی ہو گئے۔ حادثہ صبح دارالحکومت سے تین سو بیس کلومیٹر دور شمال مشرق کی طرف ضلع پالپا میں چڑی پانی نامی…

بھارت کی پاکستان کے علاوہ 180 ممالک کیلئے سیاحتی ویزا پالیسی میں نرمی

بھارت کی پاکستان کے علاوہ 180 ممالک کیلئے سیاحتی ویزا پالیسی میں نرمی

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی حکومت نے سیاحت اور تجارت کو فروغ دینے کیلئے سیاحوں کو آمد پر ویزا دینے کی سکیم 180 ممالک تک بڑھا دی، سکیم میں پاکستان و افغانستان شامل نہیں وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی راجیو شکلا نے کہا…

پرویز مشرف کی عدالت پیشی کیلئے سخت ترین سکیورٹی، دو ہزار اہلکار تعینات

پرویز مشرف کی عدالت پیشی کیلئے سخت ترین سکیورٹی، دو ہزار اہلکار تعینات

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق صدر پرویز مشرف کی خصوصی عدالت میں پیشی کے لئے سیکیورٹی کے انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی۔ پولیس کے 15 سو، رینجرز کے پانچ سو سے زائد اہلکار تعینات ہیں۔ اے ایف آئی سی سے خصوصی…

ملک اسحاق کا نام بین الاقوامی دہشتگردوں کی فہرست میں شامل

ملک اسحاق کا نام بین الاقوامی دہشتگردوں کی فہرست میں شامل

امریکی محکمہ خارجہ نے بین الاقوامی دہشتگردوں کی فہرست میں لشکر جھنگوی کے رہنما ملک اسحاق کا نام بھی شامل کر لیا ہے۔ دفتر خارجہ نے فہرست جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک اسحاق پاکستانی اور امریکی شہریوں پر حملے میں…

پرویز مشرف پیشی سے متعلق سر پرائز دیں گے: وکیل

پرویز مشرف پیشی سے متعلق سر پرائز دیں گے: وکیل

اسلام آباد (جیوڈیسک) غداری کیس کی سماعت پھر ہو گی۔ پرویز مشرف عدالت میں پیش نہ ہوئے تو ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کئے جا سکتے ہیں۔ احمد رضا قصوری کہتے ہیں سابق صدر سرپرائز دیں گے یکم فروری کو خصوصی عدالت…

سپریم کورٹ کے کسی جج کے پاس دہری شہریت نہیں: اعلامیہ

سپریم کورٹ کے کسی جج کے پاس دہری شہریت نہیں: اعلامیہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ عدالت عظمیٰ کا کوئی بھی جج دہری شہریت نہیں رکھتا۔ سپریم کورٹ کا فل کورٹ غیر رسمی اجلاس چیف جسٹس تصدق حسین جیلانی کی زیر…

وزیراعظم کی مصروفیات، مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس 15 روز کیلئے موخر

وزیراعظم کی مصروفیات، مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس 15 روز کیلئے موخر

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کی مصروفیات کے باعث مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس 15 روز کے لئے موخر کر دیا گیا ہے۔ وزیراعظم نواز شریف نے مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس 10 فروری کو طلب کیا تھا تاہم وزیراعظم کی…

دہشت گردی کا شکار قوم مذاکرات کی کامیابی چاہتی ہے: منور حسن

دہشت گردی کا شکار قوم مذاکرات کی کامیابی چاہتی ہے: منور حسن

لاہور (جیوڈیسک) امیر جماعت اسلامی سید منور حسن نے کہا ہے کہ جب تک خطے میں امریکہ موجود ہے پاکستان کے خلاف سازشوں کا بازار گرم رہے گا، دہشت گردی کا شکار قوم مذاکرات کی کامیابی چاہتی ہے۔ سید منور حسن نے…

دہشت گردی اسلام اور آئین و قانون کے منافی ہے: خورشید شاہ

دہشت گردی اسلام اور آئین و قانون کے منافی ہے: خورشید شاہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ طالبان سے مذاکرات کی کامیابی کیلئے دعاگو ہیں۔ دہشت گردی اسلام اور آئین و قانون کے منافی ہے۔ ایک بیان میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے…

انسداد دہشتگردی اور تحفظ پاکستان آرڈیننس میں 120 دن کی توسیع، قرارداد منظور

انسداد دہشتگردی اور تحفظ پاکستان آرڈیننس میں 120 دن کی توسیع، قرارداد منظور

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی نے تحفظ پاکستان آرڈیننس اور دہشتگردی کے ترمیمی آرڈیننس میں ایک سو بیس دن کی توسیع کی قرارداد کثرت رائے سے منظور کر لی۔ اپوزیشن کی آرڈیننس کی توسیع کی شدید مخالفت، خورشید شاہ نے کہا کہ…

مذاکرات کا اطلاق پورے ملک نہیں، شورش زدہ علاقوں پر ہو گا: مذاکراتی کمیٹیاں

مذاکرات کا اطلاق پورے ملک نہیں، شورش زدہ علاقوں پر ہو گا: مذاکراتی کمیٹیاں

اسلام آباد (جیوڈیسک) طالبان کمیٹی کا صدر، وزیراعظم اور آرمی چیف سے ملاقات کا مطالبہ۔ مذاکرات کا اطلاق پورے ملک پر نہیں صرف شورش زدہ علاقوں پر ہو گا، حکومتی اور طالبان کمیٹی کا پہلے اجلاس میں اتفاق۔ حکومتِ پاکستان اور طالبان…

ابھیشک 38 برس کے ہوگئے، ایشوریا نے سرپرائز پارٹی دی

ابھیشک 38 برس کے ہوگئے، ایشوریا نے سرپرائز پارٹی دی

ممبی (جیوڈیسک) بالی وڈ کے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن کے صاحبزادے ابھیشک بچن 38 برس کے ہو گئے۔ اس موقع پر ان کی اہلیہ ایشوریا رائے نے ان کے لیے سرپرائز تقریب کا اہتمام کیا جس میں قریبی دوستوں شاہ رخ خان…

ڈرون حملوں میں کمی نہیں، مکمل خاتمے کا مطالبہ کیا، دفتر خارجہ

ڈرون حملوں میں کمی نہیں، مکمل خاتمے کا مطالبہ کیا، دفتر خارجہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) ترجمان دفتر خارجہ تسنیم اسلم نے کہا ہے کہ ڈرون حملوں پر ہمارا موقف واضح ہے، امریکہ سے ڈرون حملوں میں کمی نہیں، مکمل خاتمے کا مطالبہ کیا ہے۔ اسلام آباد میں ہفتہ وار بریفنگ کے دوران ترجمان دفتر…

کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات، سپریم کورٹ کا اٹارنی جنرل سے تین نکات پر جواب طلب

کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات، سپریم کورٹ کا اٹارنی جنرل سے تین نکات پر جواب طلب

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے کنٹونمنٹ بورڈ میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق کیس میں اٹارنی جنرل سے بطور معاون تین نکات پر جواب طلب کر لیا، چیف جسٹس تصدق حسین جیلانی نے کہا ہے کہ صرف قانون سازی کی بنیاد پر…

آکلینڈ ٹیسٹ میں انڈین بولرز کی پٹائی، نیوزی لینڈ کی پوزیشن مضبوط

آکلینڈ ٹیسٹ میں انڈین بولرز کی پٹائی، نیوزی لینڈ کی پوزیشن مضبوط

آکلینڈ (جیوڈیسک) بھارت کے لیے “گھر کے شیر باہر ڈھیر” کی مثال ایک بار پھر سچ ثابت ہونے لگی۔ آکلینڈ ٹیسٹ میں کیوی بیٹسمین ولیم سن اور برینڈن میکلم نے بولرز کی درگت بناتے ہوئے ناٹ آؤٹ سنچریاں داغ ڈالیں۔ پہلے روز…

مشرف غداری کیس، پولیس نے وارنٹ گرفتاری کیلئے تعمیلی رپورٹ تیار کر لی

مشرف غداری کیس، پولیس نے وارنٹ گرفتاری کیلئے تعمیلی رپورٹ تیار کر لی

اسلام آباد (جیوڈیسک) پولیس نے غداری کیس میں پرویز مشرف کی وارنٹ گرفتاری کے لیے تعمیلی رپورٹ تیار کر لی، آئی جی اسلام آباد کل خصوصی عدالت میں رپورٹ پیش کریں گے، سابق صدر کی کل عدالت حاضری ڈاکٹروں کی رائے سے…

لندن: انڈر گراؤنڈ ٹرین سروس، ملازمین کو فارغ کرنے کے بعد عملے کی ہڑتال

لندن: انڈر گراؤنڈ ٹرین سروس، ملازمین کو فارغ کرنے کے بعد عملے کی ہڑتال

لندن (جیوڈیسک) برطانوی حکومت کی جانب سے انڈر گراؤنڈ ٹیوب ٹرین سروس کے ایک ہزار ملازمین کو فارغ کرنے کے اعلان کے بعد ٹرین سروس کے عملے نے ہڑتال کر دی۔ ٹیوب سروس معطل ہونے سے لاکھوں برطانوی شہری شدید مشکلات کا…

مصر: فوجی جنرل سیسی کا صدارتی الیکشن لڑنے کا اعلان

مصر: فوجی جنرل سیسی کا صدارتی الیکشن لڑنے کا اعلان

قاہرہ (جیوڈیسک) مصر کے فوجی سربراہ جنرل سیسی نے صدارتی الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا۔ سابق صدر محمد مرسی کو حکومت سے ہٹانے کے بعد آرمی چیف جنرل عبد الفتح ال سیسی نے کنٹرول سنبھالا۔ مصر کی فوج نے اُن کے…

پاکستان میں حالیہ تبدیلیوں اور رپورٹس کا قریب سے جائزہ لے رہے ہیں، امریکی محکمہ خارجہ

پاکستان میں حالیہ تبدیلیوں اور رپورٹس کا قریب سے جائزہ لے رہے ہیں، امریکی محکمہ خارجہ

واشنگٹن (جیوڈیسک) طالبان کے ساتھ مذاکرات پاکستان کا داخلی معاملہ ہے لیکن وہاں ہونے والی حالیہ تبدیلیوں اور رپورٹس کا قریب سے جائزہ لے رہے ہیں۔ امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان جین ساکی نے ڈیلی بریفنگ کے دوران کہا ہے کہ طالبان…

لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کا سلسلہ آئندہ بھی جاری رہے گا، وزیراعلیٰ پنجاب

لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کا سلسلہ آئندہ بھی جاری رہے گا، وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کے وزیراعلیٰ محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ہونہار طلباء وطالبات میں میرٹ پر لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کا سلسلہ آئندہ بھی جاری رہے گا، تیسر ے مرحلے میں ایک لاکھ لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کا پروگرام ہے۔…

ایم کیوایم رہنما خالد مقبول صدیقی کے والد انتقال کر گئے

ایم کیوایم رہنما خالد مقبول صدیقی کے والد انتقال کر گئے

لندن (جیوڈیسک) ایم کیوایم کے ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کے والد مقبول حسین صدیقی کراچی میں انتقال کر گئے۔ خالد مقبول کے والد کی وفات پر ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے…

کراچی میں موسم ابر آلود رہنے کا امکان

کراچی میں موسم ابر آلود رہنے کا امکان

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں درجہ حرارت 23 ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 65 فیصد ہے۔ آئندہ 24 گھنٹوں میں شہر کا…