کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں بے امنی کے خاتمے کے سلسلے میں کوششیں تیز ہونے کی توقعات پر کراچی اسٹاک ایکس چینج میں تیزی دیکھی جارہی ہے، 100 انڈیکس میں ایک مقام پر 350 پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا۔ ایک مقام پر کے…

چینی صدر ژی جن پنگ نے وسطی ایشیا کا دورہ شروع کر دیا

چینی صدر ژی جن پنگ نے وسطی ایشیا کا دورہ شروع کر دیا

بیجنگ (جیوڈیسک) چین کے صدر ژی جن پنگ نے وسطی ایشیا کا دورہ شروع کر دیا۔ چین کے سرکاری ذرائع ابلاغ کے مطابق جی 20 سربراہ اجلاس سے قبل چین کے صدرنے منگل کو وسطی ایشیائی ریاست ترکمانستان کا دورہ شروع کر…

الیکٹرانک حج مانیٹرنگ سسٹم متعارف کرا دیا۔ سردار محمد یوسف

الیکٹرانک حج مانیٹرنگ سسٹم متعارف کرا دیا۔ سردار محمد یوسف

حکومت نے عازمین حج کی سہولت کے لئے الیکٹرانک حج مانیٹرنگ سسٹم متعارف کرا دیا ہے۔ وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے اسلام آباد میں نیوز کانفرنس میں بتایا کہ اس نظام کے تحت عازمین کسی بھی وقت ٹول فری…

پاکستان میں تعینات افغان سفیر افغان وزیر داخلہ مقرر

پاکستان میں تعینات افغان سفیر افغان وزیر داخلہ مقرر

کابل (جیوڈیسک) پاکستان میں تعینات افغان سفیر کو افغان وزیر داخلہ مقرر کر دیا گیا ہے۔ افغانستان کے صدر حامد کرزئی نے پاکستان میں تعینات افغانستان کے سفیر عمر داد زئی کو ملک کا نیا وزیر داخلہ نامزد کرنے کا اعلان کیا…

نوبل انعام یافتہ امریکی ماہر اقتصادیات رونالڈ انتقال کرگئے

نوبل انعام یافتہ امریکی ماہر اقتصادیات رونالڈ انتقال کرگئے

شکاگو (جیوڈیسک) برطانوی نژاد نوبل انعام یافتہ امریکی ماہر اقتصادیات رونالڈ کوسے 102 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ یونیورسٹی آف شکاگو کے مطابق 102 سالہ رونالڈو کو سے برطانوی نژاد امریکی شہری تھے۔ انہوں نے اپنی تعلیم یونیورسٹی آف لندن…

رواں سال شہر میں 119 پولیس اہلکاروں کو ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنایا گیا،ایڈیشنل آئی جی کراچی

رواں سال شہر میں 119 پولیس اہلکاروں کو ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنایا گیا،ایڈیشنل آئی جی کراچی

ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام قادر تھیبو کا کہنا ہے کہ رواں سال شہر میں ایک سو انیس پولیس اہلکاروں کو ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنایا گیا، کراچی کے نوگو ایریاز کو ختم کرنے کے لیے کافی حد تک کارروائی کی ہے۔…

فلسطین کی بشائر عثمان دنیا کی سب سے کم عمر ترین وزیر بن گئیں

فلسطین کی بشائر عثمان دنیا کی سب سے کم عمر ترین وزیر بن گئیں

غزہ (جیوڈیسک) فلسطین کی ننھی شہزادی نے سب کے دل جیت لئے، 16 سال کی عمر میں وزیر بن گئی، چھوٹی عمر میں بڑے کام کرنے والی بشائر عثمان دنیا کی کم عمر ترین وزیر بن گئیں، بشائر عثمان ایک دن کی…

فنکشنل لیگ اور تحریک انصاف کاخصوصی اجلاس میں شرکت سے انکار

فنکشنل لیگ اور تحریک انصاف کاخصوصی اجلاس میں شرکت سے انکار

کراچی (جیوڈیسک) مسلم لیگ ف اور پاکستان تحریک انصاف گورنر ہاوس کراچی میں ہونیوالے اجلاس میں شرکت نہیں کریں گی۔ اس حوالے سے مسلم لیگ ف کے راہنما امتیاز شیخ نے کہا ہے کہ فنکشنل لیگ گورنر ہاوس میں ہونیوالے اجلاس میں…

حکومتیں تبدیل ہونے سے بلوچستان کے حالات ٹھیک نہیں ہو سکتے، اختر مینگل

حکومتیں تبدیل ہونے سے بلوچستان کے حالات ٹھیک نہیں ہو سکتے، اختر مینگل

بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سردار اختر مینگل کا کہنا ہے کہ حکومتیں تبدیل ہونے سے بلوچستان کے حالات ٹھیک نہیں ہو سکتے۔ کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سردار اختر مینگل کا کہنا تھا کہ نئی حکومت کے باوجود تبدیلی…

ملک بھر میں لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ کم نہ ہو سکا

ملک بھر میں لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ کم نہ ہو سکا

ملک کے بیشتر شہروں میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ کم نہ ہو سکا۔ شہری علاقوں میں بارہ سے چودہ گھنٹے اور دیہی علاقوں میں اٹھارہ اٹھارہ گھنٹے لوڈ شیڈنگ کی جا رہی ہے۔ دہشت گردی، بے روزگاری اور ان گنت مسائل کا شکار…

دریائے سندھ: کوٹری بیراج کے مقام پر درمیانے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ: کوٹری بیراج کے مقام پر درمیانے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کوٹری بیراج کے مقام پر درمیانے درجے کا سیلاب ہے۔ کوٹری کے متعدد علاقے پانی کی زد میں ہیں۔ سندھ اور پنجاب کے علاقوں سے تاحال پانی کی نکاسی نہیں کی گئی۔ پنجاب میں سیلاب متاثرین کی واپسی شروع…

اسلام آباد واقعہ: چیف کمشنر اور آئی جی اسلام آباد کے خلاف کاروائی کی سفارش

اسلام آباد واقعہ: چیف کمشنر اور آئی جی اسلام آباد کے خلاف کاروائی کی سفارش

وزارت داخلہ کی تحقیقاتی کمیٹی نے بلیو ایریا واقعہ میں چیف کمشنر اور آئی جی اسلام آباد کے خلاف کارروائی کی سفارش کر دی. پمز میں زیر علاج ملزم سکندر خطرناک بکٹیریا ایم آر ایس کا شکار ہوگیا اور اس کے زخم…

پنجاب اسمبلی: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، اپوزیشن کا ایوان سے واک آٹ

پنجاب اسمبلی: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، اپوزیشن کا ایوان سے واک آٹ

اسپیکر پنجاب اسمبلی نے اپوزیشن کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف قرارداد پیش کرنے سے روک دیا۔ جس پر اپوزیشن نے ایوان سے واک آٹ کیا۔ پنجاب اسمبلی کا اجلاس دو گھنٹے تاخیر سے اسپیکر رانا محمد اقبال کی…

کتاب اور قلم سے دہشت گردی کا خاتمہ کیا جا سکتا ہے: ملالہ

کتاب اور قلم سے دہشت گردی کا خاتمہ کیا جا سکتا ہے: ملالہ

برمنگھم (جیوڈیسک) علم کی شمع ملالہ نے یورپ کی سب سے بڑی لائبریری آف برمنگھم کا افتتاح کر دیا۔ ان کا کہنا ہے کہ کتاب اور قلم سے دہشت گردی کو شکست دی جا سکتی ہے۔ لائبریری آف برمنگھم کی افتتاحی تقریب…

فاروق ستار وزیر اعظم سے ملاقات نہیں کرینگے : ایم کیو ایم

فاروق ستار وزیر اعظم سے ملاقات نہیں کرینگے : ایم کیو ایم

کراچی (جیوڈیسک) وفاقی کابینہ کے خصوصی اجلاس میں فاروق ستار کو شرکت کی دعوت واپس لے گئی۔ ایم کیو ایم نے وزیر اعظم کی فاروق ستار سے ون آن ون ملاقات کی پیشکش بھی مسترد کر دی۔ ایم کیو ایم کے رہنما…

بنظیر قتل کیس میں پیپلز پارٹی موقف پیش کرے گی، لطیف کھوسہ

بنظیر قتل کیس میں پیپلز پارٹی موقف پیش کرے گی، لطیف کھوسہ

سابق گورنر پنجاب اور پیپلز پارٹی کے رہنما لطیف کھوسہ نے انسداد دہشت گردی کی عدالت کے باہر ذرائع سے بات کرتے ہوئے کہا کہ بینظیر قتل کیس میں عدالت نے انہیں پارٹی کا موقف پیش کرنے کی اجازت دے دی ہے۔…

وزارت صنعت میں رکشوں اور بسوں کی بندر بانٹ کا انکشاف

وزارت صنعت میں رکشوں اور بسوں کی بندر بانٹ کا انکشاف

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت صنعت میں رکشوں اور بسوں کی بندربانٹ کا انکشاف ہوا ہے، آڈٹ رپورٹ برائے 13-2012 میں کئے جانے والے انکشاف کے مطابق 18 کروڑ 96 لاکھ کی بسیں اور رکشے مفت تقسیم کیے گئے۔ سابق وزیر اطلاعات فردوس…

وزیر اعظم کا فاروق ستار سے ون آن ون ملاقات کا فیصلہ

وزیر اعظم کا فاروق ستار سے ون آن ون ملاقات کا فیصلہ

کراچی (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف کی ایم کیو ایم کے رہنما فاروق ستار سے ون آن ون ملاقات آج ہوگی۔ سرکاری ذرائع کے مطابق وزیر اعظم کراچی کے امن و امان کے حوالے سے فاروق ستار سے ایم کیو ایم کا…

بھارت کی جانب سے کنٹرول لائن پر مسلسل فائرنگ تشویش ناک ہے، سرتاج عزیز

بھارت کی جانب سے کنٹرول لائن پر مسلسل فائرنگ تشویش ناک ہے، سرتاج عزیز

مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ کنٹرول لائن کشیدگی کا معاملہ وزیراعظم نواز شریف اور ان کے بھارتی ہم منصب منموہن سنگھ کی نیویارک میں ہونے والی ملاقات میں اٹھایا جائے گا۔ اسلام آباد میں سینیٹ کی خارجہ اور دفاعی…

کراچی کے حالات پر وزیر اعظم اور سیاسی جماعتوں کا اجلاس، اہم فیصلے متوقع

کراچی کے حالات پر وزیر اعظم اور سیاسی جماعتوں کا اجلاس، اہم فیصلے متوقع

کراچی (جیوڈیسک) وزیر اعظم میاں نواز شریف نے کراچی میں امن وامان کی صورت حال پر تمام اہم سیاسی جماعتوں کے نمائندوں کا اجلاس آج سہ پہر کراچی میں طلب کر لیاہے۔ وزیر اعظم ہاوس ذرائع کے مطابق تحریک انصاف، اے این…

بھارت : بہار میں سیلاب سے 160 افراد ہلاک 54 لاکھ افراد بے گھر

بھارت : بہار میں سیلاب سے 160 افراد ہلاک 54 لاکھ افراد بے گھر

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی ریاست بہار میں رواں سال بارشوں اور سیلاب سے 160 افراد ہلاک جبکہ 5.4 ملین افراد بے گھر ہوئے ہیں۔ ڈیزاسٹر مینجمنٹ ادارے کے مطابق رواں سال بارشوں اور سیلاب سے ریاست بہار کے 20 اضلاع بری طرح…

فلم ہیپی نیو ایر میں شاہ رخ اور دیپکا ایک ساتھ جلوہ گر ہونگے

فلم ہیپی نیو ایر میں شاہ رخ اور دیپکا ایک ساتھ جلوہ گر ہونگے

ممبئی (جیوڈیسک) بالی وڈ کی ڈمپل بیوٹی دیپکا پڈکون اسپین میں 20 دن کی چھٹیاں گزارنے کے بعد آج سے دبئی میں فرح خان کی فلم ہیپی نیو ایر کی عکس بندی میں حصہ لیں گی۔ فلم میں دیپکا کے مدمقابل بالی…

ملک بھر میں ایل پی جی کی قیمت میں 10 روپے فی کلو اضافہ

ملک بھر میں ایل پی جی کی قیمت میں 10 روپے فی کلو اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) کراچی سمیت ملک بھر میں ایل پی جی کی قیمت میں 10 روپے فی کلو اضافہ کر دیا گیا ہے۔ نئی قیمتوں کا اطلاق آج سے ہوگا۔ ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی پروڈیوسرز نے ایل…

مادھوری ڈکشٹ فلم دل کے ری میک میں آئٹم سانگ کرینگ

مادھوری ڈکشٹ فلم دل کے ری میک میں آئٹم سانگ کرینگ

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کوئین مادھوری ڈکشٹ ایک بار فلم بینوں کے دلوں پر راج کرنے کیلئے پردہ سیمیں پر جلوے بکھیرنے آ رہی ہیں۔ بالی وڈ حسینہ اس بار ماضی کی مقبول فلم دل کے ری میک میں آئٹم سانگ کریں…