تریپولی، دو بم دھما کے، ہلاکتوں کی تعداد 42 ہو گئی

تریپولی، دو بم دھما کے، ہلاکتوں کی تعداد 42 ہو گئی

تہران (جیوڈیسک) ایران نے شمالی لبنان کے شہر تریپولی میں ان دو بم دھماکوں کی شدید مذمت کی ہے جس میں 42 افراد ہلاک اور سینکڑوں زخمی ہو گئے ہیں۔ یہ خبر ایران کی سرکاری خبر رساں ایجنسی ارنا نے ہفتے کو…

سرگودھا : زہریلا دودھ پینے سے 32 افراد کی حالت بگڑ گئی

سرگودھا : زہریلا دودھ پینے سے 32 افراد کی حالت بگڑ گئی

سرگودھا (جیوڈیسک) میں شادی کی تقریب میں زہریلا دودھ پینے سے دولہا، دلہن سمیت ایک ہی خاندان کے 32 افراد کی حالت غیر ہو گئی۔ نواحی گاں میں محمد اقبال کی شادی تھی جس میں دودھ پیتے ہی دولہا اقبال اور دلہن…

حسن و عشق کے شاعر احمد فراز کو دنیا چھوڑے 5 سال بیت گئے

حسن و عشق کے شاعر احمد فراز کو دنیا چھوڑے 5 سال بیت گئے

حسن و عشق کے شاعر احمد فراز کو دنیا چھوڑے 5 سال بیت گئے مگر اردو ادب میں وہ ہمیشہ زندہ رہیں گے اور انکی شاعری بالخصوص غزلوں کے ذریعے ان کا تذکرہ اب بھی جاری ہے۔ جواں جذبوں اور رومان کے…

آزاد کشمیر : نکیال سیکٹر میں بھارتی جارحیت جاری، لوگوں میں خوف و ہراس

آزاد کشمیر : نکیال سیکٹر میں بھارتی جارحیت جاری، لوگوں میں خوف و ہراس

مظفر آباد (جیوڈیسک) لائن آف کنٹرول نکیال سیکٹر میں داتوٹ، ترکنڈی، ریتلہ، کینیوٹ کے مقامات پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال شدید گولا باری و فائرنگ، لوگوں میں خوف و ہراس پیدا ہو گیا ہیاسسٹنٹ کمشنر نکیال چوہدری محمد ایوب نے ذرائع…

ورلڈ بنک میں ناصر کھوسہ کو متبادل ایگزیکٹو ڈائریکٹر تعینات کرنے کی منظوری

ورلڈ بنک میں ناصر کھوسہ کو متبادل ایگزیکٹو ڈائریکٹر تعینات کرنے کی منظوری

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے ناصر کھوسہ کو متبادل ایگزیکٹو ڈائریکٹر ورلڈ بنک تعینات کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ وزیراعظم کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے تین نام بھیجے گئے تھے۔ تاہم میاں نواز شریف نے عالمی بینک میں…

بدین : متاثرین لیاری کے 400 خاندان واپس گھروں کو روانہ

بدین : متاثرین لیاری کے 400 خاندان واپس گھروں کو روانہ

لیاری (جیوڈیسک) لیاری سے بدین جانے والے متاثرین کے چار سو خاندانوں نے واپسی کا سفر شروع کر دیا۔ متاثرین کی کراچی روانگی کے وقت رقت آمیز مناظر دکھائی دیئے۔ دو ماہ پہلے لیاری میں ٹارگٹ کلنگ اور گینگ وار سے تنگ آ…

بلوچستان میں لاپتہ افراد کا مسئلہ سب سے اہم ہے : وزیر اعلی بلوچستان

بلوچستان میں لاپتہ افراد کا مسئلہ سب سے اہم ہے : وزیر اعلی بلوچستان

کراچی (جیوڈیسک) وزیر اعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ گوادر سے متعلق تمام فیصلے عوامی مفادات میں کئے جائیں گے، بلوچستان میں لاپتہ افراد کا مسئلہ سب سے اہم ہے۔ کراچی میں زیر علاج کوئٹہ دھماکے کے زخمیوں کی…

سندھ میں حفاظتی بند مضبوط ہیں، سپر فلڈ بھی گزر سکتا ہے : شرجیل میمن

سندھ میں حفاظتی بند مضبوط ہیں، سپر فلڈ بھی گزر سکتا ہے : شرجیل میمن

حیدر آباد (جیوڈیسک) وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ سندھ میں حفا ظتی بند اتنے مضبوط ہیں کہ سپر فلڈ بھی گزر سکتا ہے۔ گلیان بند پر بریفنگ لینے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شرجیل میمن کا…

فوجی نگرانی میں انتخابات، کامیابی نے الزامات غلط ثابت کر دیئے، الطاف حسین

فوجی نگرانی میں انتخابات، کامیابی نے الزامات غلط ثابت کر دیئے، الطاف حسین

ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ ضمنی الیکشن میں کامیابی سیمتحدہ پر لگنیوالے الزامات دھل گئے۔ رابطہ کمیٹی سے گفتگو کرتے ہوئے الطاف حسین نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم انیس سو اٹھاسی سے کراچی اور…

کراچی : فائرنگ اور پر تشدد واقعات میں 2 افراد جاں بحق

کراچی : فائرنگ اور پر تشدد واقعات میں 2 افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں دو افراد جاں بحق ہو گئے لائنز ایریا میں تھانہ بریگیڈ کے حدود میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ لاش کو جناح ھسپتال منتقل کیا گیا۔ دوسری جانب…

سرگودھا میں مسلح افرادکی فائرنگ سے زرگر ہلاک

سرگودھا میں مسلح افرادکی فائرنگ سے زرگر ہلاک

سرگودھا (جیوڈیسک) نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے زرگر کو قتل کر دیا۔ مقتول محمد حسنین ساہیوال کا رہائشی تھا۔ پولیس ذرائع کے مطابق قتل کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔ ملزمان کے خلاف کاروائی کیلئے مختلف پہلوں پر تفتیش کر رہی ہے۔…

بھکر : 2 مذہبی گروپوں میں تصادم، جاں بحق افراد کی نماز جنازہ کر دی گئی

بھکر : 2 مذہبی گروپوں میں تصادم، جاں بحق افراد کی نماز جنازہ کر دی گئی

بھکر (جیوڈیسک) دو مذہبی گروپوں کے درمیان تصادم میں جاں بحق ہونے والے بارہ افراد کی انفرادی اور اجتماعی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔ کوٹلہ جام، پنج گراہی اور دریا خان میں جاں بحق افراد کی انفرادی اور اجتماعی نماز جنازہ…

دھاندلی کے ثبوت ہیں تو پی ٹی آئی الیکشن کمیشن کے پاس جائے، پرویز رشید

دھاندلی کے ثبوت ہیں تو پی ٹی آئی الیکشن کمیشن کے پاس جائے، پرویز رشید

لاہور (جیوڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف والے ان کے سروں پر ڈنڈے نہ ماریں، دھاندلی کا ثبوت ہے تو الیکشن کمیشن کے پاس جائیں۔ لاہورمیں ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر پرویز…

لیاری: فائرنگ اور گولوں کے حملے، ایک شخص جاں بحق، 7 زخمی

لیاری: فائرنگ اور گولوں کے حملے، ایک شخص جاں بحق، 7 زخمی

کراچی (جیوڈیسک) لیاری میں فائرنگ اور آوان گولوں کے حملے سے ایک شخص جاں بحق اور دو خواتین سمیت سات افراد زخمی ہو گئے۔ مچھر کالونی میں فائرنگ سے نوجوان کی ہلاکت کے خلاف مکینوں نے احتجاج کرتے ہوئے ماڑی پور روڈ…

امریکا کا شامی تنازع میں مداخلت کے لئے ممکنہ اقدامات پر غور

امریکا کا شامی تنازع میں مداخلت کے لئے ممکنہ اقدامات پر غور

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی وزیر دفاع چک ہیگل کے مطابق امریکا شامی تنازع میں مداخلت کے حوالے سے ممکنہ اقدامات پر غور کر رہا ہے۔ اسی سلسلے میں امریکی بحری بیڑہ بحیرہ روم کی جانب روانہ کر دیا گیا ہے۔ امریکا نے مشرق…

دوسرا ٹی 20 : پاکستان کا زمبابوے کو جیت کیلئے 180 رنز کا ہدف

دوسرا ٹی 20 : پاکستان کا زمبابوے کو جیت کیلئے 180 رنز کا ہدف

ہرارے (جیوڈیسک) پاکستان نے دوسرے ٹی 20 انٹرنیشنل میں زمبابوے کو جیت کیلئے 180 رنز کا ہدف دے دیا، احمد شہزاد کے ناقابل شکست 98 رنز اور محمد حفیظ نے بھی نصف سنچری اسکور کی۔ ہرارے اسپورٹس کلب میں کھیلے جارہے میچ…

کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات، 10 افراد جاں بحق، 2 زخمی

کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات، 10 افراد جاں بحق، 2 زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ اور پر تشدد واقعات میں 10 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔ ایس ایس پی سٹی طارق دھاریجو کے مطابق بہار کالونی میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک 2 زخمی ہوئے ہیں، پولیس…

تمام ادارے کنٹرول میں ہیں، لاپتہ افراد کا مسئلہ اہم ہے، ڈاکٹر عبدالمالک

تمام ادارے کنٹرول میں ہیں، لاپتہ افراد کا مسئلہ اہم ہے، ڈاکٹر عبدالمالک

کراچی (جیوڈیسک) وزیراعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کے امن و امان سے متعلق بیان سے متفق ہیں، پورا ملک خصوصا بلوچستان دہشت گردی کا شکار ہے، تمام ادارے کنٹرول میں ہیں، لاپتہ افراد…

لاہور : پاکستان کا بڑے پن کا مظاہرہ، 373 بھارتی ماہی گیر رہا

لاہور : پاکستان کا بڑے پن کا مظاہرہ، 373 بھارتی ماہی گیر رہا

لاہور (جیوڈیسک) واہگہ بارڈر پر پاکستان کی طرف سے بڑی تعداد میں بھارتی ماہی گیر قیدیوں کو رہا کر کے بھارتی حکام کے حوالے کر دیا گیا۔ پاکستان نے ایک بار پھر بڑے پن کا مظاہرہ کرتے ہوئے جذبہ خیر سگالی کے…

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں گزشتہ کاروباری ہفتے مندی

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں گزشتہ کاروباری ہفتے مندی

کراچی (جیوڈیسک) اسٹاک مارکیٹ میں گزشتہ کاروباری ہفتے مندی رہی، ہنڈرڈ انڈیکس میں نو سو انسٹھ پوائنٹ کی کمی ہوئی۔ مانیٹری پالیسی کے اعلان میں تاخیر اور سرمایہ کاروں کی جانب سے منافع کے حصول کیلئے فروخت کو ترجیح دینے کے باعث…

ہاکی ایشیا کپ، پاکستان نے جاپان کو سات صفر سے دھول چٹا دی

ہاکی ایشیا کپ، پاکستان نے جاپان کو سات صفر سے دھول چٹا دی

ملائیشیا (جیوڈیسک) ہاکی ایشیا کپ میں پاکستان نے فاتحانہ آغاز کرتے ہوئے جاپان کو سات صفر سے دھول چٹا دی۔ نویں ایشیا ہاکی کپ کا افتتاحی مقابلہ پاکستان اور جاپان سے ہوا، قومی کھلاڑی میدان میں آئے اور چھا گئے۔ گرین شرٹس…

وزیر اعظم نواز شریف کا سیلاب سے متاثرہ قادر پور لوپ بند کا دورہ

وزیر اعظم نواز شریف کا سیلاب سے متاثرہ قادر پور لوپ بند کا دورہ

گھوٹکی (جیوڈیسک) وزیر اعظم میاں نوازشریف نے وزیر اعلی سندھ کے ہمراہ گھوٹکی میں سیلاب سے متاثرہ قادر پور لوپ بند کا دورہ کیا، جہاں کمشنر سکھر نے وزیراعظم کو سیلابی صورتحال پر بریفنگ بھی دی، وزیر اعظم نے سیلاب متاثرہ علاقوں…

حضرت بابا بلھے شاہ کے عرس کی تقریبات دوسرے روز بھی جاری

حضرت بابا بلھے شاہ کے عرس کی تقریبات دوسرے روز بھی جاری

قصور (جیوڈیسک) عظیم صوفی شاعر اور بزرگ حضرت بابا بلھے شاہ کے عرس کی تقریبات جاری ہیں، ملک بھر سے عقیدت مند قصور پہنچ رہے ہیں۔ عرس کے دوسرے روز کی تقریبات کے حوالے سے آج قصور میں مقامی تعطیل کا اعلان…

شارٹ فال بڑھ گیا، جنوبی پنجاب میں لوڈ شیڈنگ شروع

شارٹ فال بڑھ گیا، جنوبی پنجاب میں لوڈ شیڈنگ شروع

لاہور (جیوڈیسک) شارٹ فال بڑھنے سے جنوبی پنجاب میں لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ دوبارہ شروع ہو گیا ہے۔ شہری حلقوں میں چھ سے آٹھ گھنٹے جبکہ دیہاتوں میں دس سے بارہ گھنٹے تک کی لوڈشیڈنگ کی جا رہی ہے۔ میپکو میں بجلی…