پاک چین تجارت، پندرہ ارب ڈالر تک لانے کے اقدامات

پاک چین تجارت، پندرہ ارب ڈالر تک لانے کے اقدامات

پاکستان (جیوڈیسک) پاکستان اور چین کی باہمی تجارت پندرہ ارب ڈالرسالانہ تک لانے کے اقدامات کئیجارہے ہیں،پاکستانی تاجر چین میں دستیاب کاروبار کے مواقع سے بھرپور استفادے کیلئے پرعزم ہیں۔ چین نے گوادر بندرگاہ کو اپنے جنوبی شہر کاشغر سے سڑک اور…

وزیراعظم کی سیلاب متاثرین کی بحالی کا کام تیز کرنے کی ہدایت

وزیراعظم کی سیلاب متاثرین کی بحالی کا کام تیز کرنے کی ہدایت

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد وزیراعظم نواز شریف نے ملک میں سیلاب متاثرین کی امداد اور بحالی کے کاموں کو تیز کرنے کی ہدایت کی ہے۔ وزیراعظم نواز شریف سے وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے ملاقات کی اور انھیں پنجاب میں…

سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز 24 گھنٹے بعد دوبارہ کھل گئے

سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز 24 گھنٹے بعد دوبارہ کھل گئے

کراچی (جیوڈیسک) کراچی سمیت سندھ بھر میں گیس لوڈ مینجمنٹ شیڈول کے تحت گزشتہ روز بند ہونے والے تمام سی این جی اسٹیشنز 24 گھنٹے بند رہنے کے بعدصبح 8 بجے کھل گئے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کی جانب سے گیس لوڈ…

رمشا مسیح کیس، مرکزی ملزم خالد جدون بری

رمشا مسیح کیس، مرکزی ملزم خالد جدون بری

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد رمشا مسیح کیس کے مرکزی ملزم خالد جدون کو بری کر دیا گیا۔ کیس کے چھ گواہ اپنے بیان سے منحرف ہو گئے ہیں۔ رمشا مسیح کیس کی سماعت ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راجا جواد عباس نے…

سندھ، نئے بلدیاتی نظام کا مسودہ قانون، فنکشنل لیگ کی سفارشات پیپلزپارٹی کو پیش

سندھ، نئے بلدیاتی نظام کا مسودہ قانون، فنکشنل لیگ کی سفارشات پیپلزپارٹی کو پیش

کراچی (جیوڈیسک) کراچی نئے بلدیاتی نظام کے مسودہ قانون پر پیپلز پارٹی کی کمیٹی سے فنکشنل لیگ کے وفد نے ملاقات کی ہے اور اپنی سفارشات پیش کی ہیں۔ فنکشنل مسلم لیگ کے رہنما امتیاز شیخ اور ارکان سندھ اسمبلی پر مشتمل…

بائیس اگست کو گولڈ اسمتھ ایجنڈا دفن کر دیں گے: فضل الرحمان

بائیس اگست کو گولڈ اسمتھ ایجنڈا دفن کر دیں گے: فضل الرحمان

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد جمعییت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ الزام تراشیوں سے ڈی آئی خان جیل توڑنے کے واقعے کو چھپایا نہیں جا سکتا۔ بائیس اگست کو گولڈ سمتھ ایجنڈا دفن کر دیں گے۔…

وزیر اعظم کی سیلاب متاثریں کی ہر ممکن امداد کی یقین دہانی

وزیر اعظم کی سیلاب متاثریں کی ہر ممکن امداد کی یقین دہانی

نارووال (جیوڈیسک) نارووال وزیر اعظم میاں نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی مدد ترجیحی بنیادوں پر کی جائے گی۔ انتظامیہ سیلاب میں پھنسے ہوئے افراد کی مدد کے لیے اقدامات کرے تاکہ کم سے کم جانی نقصان ہو۔ سیلاب سے…

کے ای ایس سی کو سرکاری واجبات ادا کر دیئے جائیں گے: اسحاق ڈار

کے ای ایس سی کو سرکاری واجبات ادا کر دیئے جائیں گے: اسحاق ڈار

کراچی (جیوڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے دورہ کراچی کے دوران یقین دہانی کرائی ہے کہ کے ای ایس سی کو سرکاری واجبات ادا کر دیئے جائیں گے۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کراچی اسٹاک ایکسچینج کا دورہ کیا۔ انہوں…

روس میں گزشتہ 120 سالوں کا سب سے بدترین سیلاب

روس میں گزشتہ 120 سالوں کا سب سے بدترین سیلاب

ماسکو (جیوڈیسک) مشرقی روس میں گزشتہ 120 سالوں کے سب سے بدترین سیلاب کا سامنا، تباہی مچا دی۔ قریب ایک لاکھ شہریوں کو اپنے گھر بار چھوڑنا پڑ سکتے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مشرقی روس میں آنے والے…

قاہرہ : اخوان المسلمون کیخلاف کریک ڈان، 24 گھنٹے میں 173 ہلاک

قاہرہ : اخوان المسلمون کیخلاف کریک ڈان، 24 گھنٹے میں 173 ہلاک

مصر (جیوڈیسک) مصر میں معزول صدرمرسی کے حامیوں اور سیکیورٹی فورسز میں جھڑپیں جاری ہیں، جمعہ سے جاری کشیدگی میں ہلاکتوں کی تعداد ایک سوتہترہو گئی ہے۔ حکومت نے اخوان المسلمون کے خلاف پابندی پر غور شروع کر دیا ہے۔ فوج نے…

پناہ گزینوں سے متعلق یورپی یونین کی پالیسیوں پر تنقید

پناہ گزینوں سے متعلق یورپی یونین کی پالیسیوں پر تنقید

برلن (جیوڈیسک) انسانی حقوق کی تنظیموں نے پناہ گزینوں سے متعلق یورپی یونین کی پالیسیوں کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ ان کے مطابق یورپی پالیسیوں میں یکجہتی کا فقدان واضح دکھائی دیتا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایک…

مصر، مرسی کے حامیوں کیخلاف کریک ڈائون، اب تک 800 سے زائد افراد جاں بحق

مصر، مرسی کے حامیوں کیخلاف کریک ڈائون، اب تک 800 سے زائد افراد جاں بحق

قاہرہ (جیوڈیسک) مصر میں سیکیورٹی فورسز کا معزول صدر محمد مرسی کیحامیوں کے خلاف کریک ڈان جاری ہے،اس خونی کھیل میں اب تک 8سو سے زائد افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔ شام کی فوج نے قاہرہ کی ایک مسجد کو خالی…

وزیراعظم نواز شریف پیر کو قوم سے پہلا خطاب کریں گے

وزیراعظم نواز شریف پیر کو قوم سے پہلا خطاب کریں گے

لاہور (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف پیر کو قوم سے پہلا خطاب کریں گے اور ملک کو درپیش مسائل کے حوالے سے قوم کو اعتماد میں لیں گے۔ وزیراعظم نواز شریف کا حکومت سنبھالنے کے بعد قوم سے یہ پہلا خطاب ہو گا۔…

لاہور، مسلسل بارش جاری، چھتیں گرنے سے دو بچوں سمیت چار افراد جاں بحق

لاہور، مسلسل بارش جاری، چھتیں گرنے سے دو بچوں سمیت چار افراد جاں بحق

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں کئی گھنٹے سے موسلا دھار بارش کا سلسلہ جاری ہے، پانی نشیبی علاقوں میں داخل ہو گیا ہے، مختلف علاقوں میں چھتیں گرنے سے دو بچوں سمیت چار افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔ لاہور میں رات کو…

سیلاب نے تباہی مچا دی، متعدد دیہات زیر آب، لوگوں کی نقل مکانی

سیلاب نے تباہی مچا دی، متعدد دیہات زیر آب، لوگوں کی نقل مکانی

لاہور (جیوڈیسک) بھارت نے دریائے ستلج میں ایک لاکھ دو ہزار کیوسک کا ریلہ چھوڑ دیا۔ قصور میں گنڈا سنگھ والا کے مقام پر پانی کی سطح دوبارہ سے بلند ہونا شروع ہو گئی۔ نالہ ڈیک نے نارووال اور دریائے چناب نے…

ضمنی انتخابات : پنجاب کے 12 اضلاع میں عام تعطیل کا اعلان

ضمنی انتخابات : پنجاب کے 12 اضلاع میں عام تعطیل کا اعلان

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب میں ضمنی انتخابات کے موقع پر صوبے کے 12 اضلاع میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا۔ پنجاب میں 22 اگست کو ہونے والے ضمنی انتخابات کے موقع پر بارہ اضلاع میں عام تعطیل کا اعلان کیا گیا…

پشاور : وزیر باغ روڈ پر مسلح افراد کی فائرنگ، تین اہلکار زخمی

پشاور : وزیر باغ روڈ پر مسلح افراد کی فائرنگ، تین اہلکار زخمی

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے علاقے وزیر باغ روڈ پر مسلح افراد نے ایک پولیس چوکی پر فائرنگ کی جس سے اے ایس آئی سمیت تین اہلکار زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق تھانہ آغہ میر جانی کی حدود میں وزیر باغ روڈ…

مولانا فضل الرحمن کے ہوتے پاکستان کو یہودی ایجنٹ کی ضرورت نہیں، عمران خان

مولانا فضل الرحمن کے ہوتے پاکستان کو یہودی ایجنٹ کی ضرورت نہیں، عمران خان

لکی مروت (جیوڈیسک) لکی مروت پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمن کے ہوتے ہوئے پاکستان کو کسی یہودی ایجنٹ کی ضرورت نہیں ہے۔ لکی مروت میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے…

قائم مقام چیف الیکشن کمیشنر جسٹس تصدق حسین جیلانی نے حلف اٹھا لیا

قائم مقام چیف الیکشن کمیشنر جسٹس تصدق حسین جیلانی نے حلف اٹھا لیا

لاہور (جیوڈیسک) لاہور قائم مقام چیف الیکشن کمیشنر جسٹس تصدق حسین جیلانی نے حلف اٹھا لیا، جسٹس تصدق حسین جیلانی کا کہنا ہے کہ الیکشن کے موقع پہ قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے کو موقع پر سزا دی جائے گی۔ حلف…

لاہور، بارش کے کھڑے پانی سے ڈینگی پھیلنے لگا، مزید تین افراد ہسپتال منتقل

لاہور، بارش کے کھڑے پانی سے ڈینگی پھیلنے لگا، مزید تین افراد ہسپتال منتقل

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں بارش کے کھڑے پانی سے ڈینگی کی وبا تیز ی سے پھیلنے لگی، مزید تین افراد ڈینگی کا شکار ہو گئے ہیں۔ لاہور میں حالیہ بارشوں کے بعد جابجا کھڑے پانی سے ڈینگی کی وبا تیزی سے پھیل…

بھارت کے اشتعال انگیز بیانات کی وجہ نواز شریف کا رویہ ہے، منور حسن

بھارت کے اشتعال انگیز بیانات کی وجہ نواز شریف کا رویہ ہے، منور حسن

ملتان (جیوڈیسک) ملتان امیرجماعت اسلامی منورحسن نے کہا ہے نوازشریف کے رویے کے باعث بھارت اشتعال انگیز بیانات دے رہا ہے، کشمیرپاکستان کی شہ رگ ہے ہم اخلاقی اور سیاسی طور پر کشمیریوں کے ساتھ ہیں۔ ملتان میں دفتر جماعت اسلامی میں…

سکندر نے جو قدم اٹھایا، اسکا ذاتی فعل تھا، بھائی ناصر حیات

سکندر نے جو قدم اٹھایا، اسکا ذاتی فعل تھا، بھائی ناصر حیات

اسلام آباد کو ساڑھے پانچ گھنٹے تک یرغمال بنانے والے شخص سکندر حیات کے بھائی ناصر حیات نے کہا ہے کہ سکندر نے جو قدم اٹھایا، وہ اسکا ذاتی فعل تھا، مگر اس کے باوجود پولیس ان کے خاندان کے افراد کو…

مون سون کا حالیہ سلسلہ 24 سے 36 گھنٹے میں کم ہو جائے گا، محکمہ موسمیات

مون سون کا حالیہ سلسلہ 24 سے 36 گھنٹے میں کم ہو جائے گا، محکمہ موسمیات

لاہور (جیوڈیسک) لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں تین دن سے وقفے وقفے کے ساتھ بارش جاری ہے، ملک بھر میں جاری مون سون کے حالیہ سلسلہ کی شدت اگلے 24 سے 36 گھنٹوں میں کم ہو جائے گی۔ آئندہ 24…

کراچی، وکلا کی ساتھی ایڈوکیٹ کے اغوا کیخلاف ہڑتال، سائلین کو مشکلات

کراچی، وکلا کی ساتھی ایڈوکیٹ کے اغوا کیخلاف ہڑتال، سائلین کو مشکلات

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں وکلا نے اپنے ساتھی ایڈوکیٹ کے اغوا کے خلاف ہڑتال کر دی، جس کے باعث ہزاروں مقدمات کی سماعت نہیں ہو رہی۔ سندھ بارکونسل،کراچی بار اور ملیر بار ایسو سی ایشن نے سعید محسود ایڈوکیٹ کے اغوا کے…