سندھ میں نظام تعلیم کی بہتری میں بڑے چیلنجز ہیں ، نثار کھوڑو

سندھ میں نظام تعلیم کی بہتری میں بڑے چیلنجز ہیں ، نثار کھوڑو

سندھ (جیوڈیسک) صوبہ سندھ میں نظام تعلیم کی بہتری ایک ایسا خواب ہے جو شرمندہ تعبیر ہے، سینئر وزیر نثار کھوڑو نے بھی اعتراف کیا ہے کہ ان کے سامنے بڑے چیلنجز اور بڑی رکاوٹیں ہیں سندھ میں نظام تعلیم برسوں سے…

کامونکی : مین بازار میں ٹرانسفارمر پھٹنے سے آگ لگ گئی، 8 دکانیں متاثر

کامونکی : مین بازار میں ٹرانسفارمر پھٹنے سے آگ لگ گئی، 8 دکانیں متاثر

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) گوجرانوالہ کی تحصیل کامونکی کے مین بازار میں بجلی کا ٹرانسفارمر دھماکے سے پھٹ گیا، بھڑکنے والی آگ نے دیکھتے ہی دیکھتے 8 دکانوں کو لپیٹ میں لے لیا، دھوئیں سے 4 افراد بیہوش ہوگئے، فائر بریگیڈ والوں نے 2…

پشاور : شام میں مزارات کی بے حرمتی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

پشاور : شام میں مزارات کی بے حرمتی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

پشاور امامیہ رابطہ کونسل خیبر پختونخوا نے شام میں حضرت بی بی زینب کے روضے پر حملے کے خلاف پشاور پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ امامیہ رابطہ کونسل کے مظا ہرے میں علامہ ارشاد حسین خلیلی، علامہ عابد حسین شاکری…

پنجاب بھر میں موسلادھار بارشوں سیندی نالوں میں طغیانی آگئی

پنجاب بھر میں موسلادھار بارشوں سیندی نالوں میں طغیانی آگئی

پنجاب (جیوڈیسک) بھرمیں موسلادھار بارشیں۔ آسمان سے برستا ابر رحمت انتطامی نااہلی کے باعث زحمت بن گیا۔ بپھرے منہ زور نالوں نے آبادیوں کا رخ کرلیا ہے۔ کئی مقامات پر کھڑی فصلیں مکمل تباہ ہوگئی۔ گجرات میں واقع نالہ ایلسی کا بند…

بی بی زینب کے مزار پر حملہ، تمام علما احتجاج کریں، الطاف حسین

بی بی زینب کے مزار پر حملہ، تمام علما احتجاج کریں، الطاف حسین

کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہاہے کہ حضرت بی بی زینب کے مزار پر حملے کے خلاف تمام مکاتب فکر کے علما کو میدان میں آکر بھرپور احتجاج کرنا چاہئے۔ یہ بات انہوں نے معروف شیعہ عالم…

عوامی مسائل کے حل کیلئے تین نکاتی ایجنڈے پر کام کر رہے ہیں

عوامی مسائل کے حل کیلئے تین نکاتی ایجنڈے پر کام کر رہے ہیں

لاہور(جیوڈیسک) سے جاری ایک بیان میں شہباز شریف نے کہا ہے کہ ان سمیت ہر صوبائی وزیر کی کار کردگی کا احتساب ہو گا، عوام کی خدمت کرنے والے وزرا ان کے سر کا تاج ہیں۔ وزیر اعلی پنجاب نے کہا کہ…

تھرپارکر میں مزید دو مور رانی کھیت بیماری کی نذر،کل تعداد 121 ہو گئی

تھرپارکر میں مزید دو مور رانی کھیت بیماری کی نذر،کل تعداد 121 ہو گئی

عمر کوٹ (جیوڈیسک) تھرپارکر میں آج مزید دو مور رانی کھیت بیماری کی نذر ہو گئے۔ دو ماہ میں مرنے والے موروں کی تعداد 121 ہو گئی۔ تھرپارکر کے نواحی گاوں کھارڑو میں آج دو مور مردہ پائے گئے۔ مقامی افراد کا…

پی سی بی عدالتی فیصلے کے خلاف اپیل دائر کرے گا

پی سی بی عدالتی فیصلے کے خلاف اپیل دائر کرے گا

پاکستان (جیوڈیسک) کرکٹ بورڈ نے سابق چئیرمین پی سی بی ذکا اشرف کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل کا فیصلہ کر لیا ہے۔ پی سی بی نے نگران چیف سلیکٹر معین خان کو بھی ٹیم سلیکشن سے…

مصر : پولیس اسٹیشن کے باہر بم دھماکہ، 3 گاڑیاں تباہ

مصر : پولیس اسٹیشن کے باہر بم دھماکہ، 3 گاڑیاں تباہ

ٔمصر (جیوڈیسک) میں پولیس اسٹیشن کے باہر بم دھماکے میں تین پولیس موبائیل تباہ ہو گئیں۔ دھماکے کے نتیجے میں علاقہ میں شدید خوف وہراس پھیل گیا۔ اسماعلیہ کے علاقے ابو سویر میں واقع پولیس اسٹیشن کے باہر ہونے والے بم دھماکے…

امریکا کے شہر لاس ویگاس میں طوفان نے تباہی مچا دی

امریکا کے شہر لاس ویگاس میں طوفان نے تباہی مچا دی

لاس ویگاس (جیوڈیسک) امریکا کے شہر لاس ویگاس میں طوفان نے تباہی مچا دی، دو ہزار گھر بجلی سے محروم، اوہائیو میں بگولے نے کالج کی دیوار گرادی۔ لاس ویگاس میں آنے والے طوفان نے نظام زندگی درہم برہم کر دیا، درخت…

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے خلاف آج تیسرے روز بھی ہڑتال

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے خلاف آج تیسرے روز بھی ہڑتال

سری نگر (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے ہلاکتوں کے خلاف آج تیسرے روز بھی ہڑتال ہے، جبکہ مظاہروں کو کنٹرول کرنے کیلیے کرفیو بھی جاری ہے وادی بھر میں تما م کاروباری مراکز بند ہیں۔ سڑکوں سے ٹریفک…

کولمبیا کے قومی دن کے موقع پر فوجی پریڈ کا اہتمام

کولمبیا کے قومی دن کے موقع پر فوجی پریڈ کا اہتمام

کولمبیا (جیوڈیسک) یوم آزادی کے مو قع پر کولمبیا کے دارالحکومت بگوٹا میں فوجی پریڈ کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کر کے وطن کے جان باز فوجیوں کو خراج تحسین پیش کیا۔ کولمبیا کیدو سو…

سیاہ فام نوجوان کی ہلاکت، امریکا کے سوسے زائد شہروں میں مظاہرے

سیاہ فام نوجوان کی ہلاکت، امریکا کے سوسے زائد شہروں میں مظاہرے

نیویارک (جیوڈیسک) سیاہ فام نوجوان کی ہلاکت میں ملوث شخص کو بری کیے جانے کے خلاف امریکا میں سوسے زائد شہروں میں مظاہرے کیے گئے امریکا میں سیاہ فام نوجوان ٹریوون مارٹن کے قاتل کوعدالت سے بری کیے جانے پر ملک کے…

برطانوی شہزادے کی متوقع پیدائش، ہر شہری خوشی سینہال

برطانوی شہزادے کی متوقع پیدائش، ہر شہری خوشی سینہال

برطانوی (جیوڈیسک) شہزادے کی آمد، شہری نہال بیگانی شادی میں عبداللہ دیوانہ جی ہاں اب تک تو ہم یہی سنتے آئے ہیں تاہم برطانیہ میں جہاں شہزادہ ولیم اور کیٹ کے یہاں پہلی ولادت ہونے والی ہے۔ تو ہر شہری خوشی سینہال…

بلجیم کے بادشاہ نے بیٹے کیلئے اقتدار چھوڑ دیا

بلجیم کے بادشاہ نے بیٹے کیلئے اقتدار چھوڑ دیا

برسلز (جیوڈیسک) بلجیم کے شاہ البرٹ دوم نے 20 سالہ بادشاہت کے بعد اقتدار بیٹے کو سونپ دیا۔ اناسی سالہ شاہ البرٹ دوم نے شاہی محل میں ایک تقریب کے دوران تخت سے دست برداری کی دستاویز پر دست خط کئے۔ تقریب…

تہران : نو منتخب صدر 4 اگست کو حلف اٹھائیں گے

تہران : نو منتخب صدر 4 اگست کو حلف اٹھائیں گے

ایران (جیوڈیسک) کے نو منتخب صدر حسن روحانی چار اگست کو ساتویں ایرانی صدر کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے۔ ایرانی دفتر خارجہ کے ترجمان نے ذرائع کو بتایا کہ امریکا سمیت تمام یورپی ممالک کے سربراہان کو حلف برداری میں شرکت…

جاپانی وزیرِاعظم کی پارٹی ایوانِ بالا کے انتخابات میں کامیاب

جاپانی وزیرِاعظم کی پارٹی ایوانِ بالا کے انتخابات میں کامیاب

ٹوکیو (جیوڈیسک) جاپانی وزیراعظم شینزو ایبے کی پارٹی نے ایوان بالا کے انتخابات میں بھاری اکثریت کے ساتھ کامیابی حاصل کر لی۔ شنزو ایبی نے دسمبر 2012 میں جاپانی پارلیمان کے ایوان زیریں کے انتخابات جیتے تھے جبکہ ایوان بالا میں اپوزیشن…

اوکاڑہ : ٹرالر کی ٹکر سے کار میں سوار 6 افراد جاں بحق

اوکاڑہ : ٹرالر کی ٹکر سے کار میں سوار 6 افراد جاں بحق

اوکاڑہ (جیوڈیسک) بائی پاس پر ٹرالر کی ٹکر سے کار میں سوار ایک ہی خاندان کے چھ افراد جاں بحق ہو گئے۔ کار سوار لاہور سے بورے والہ جا رہے تھے کہ اوکاڑہ بائی پاس کے قریب کار ٹرالر سے ٹکرا گئی۔…

حسن روحانی کی تقریب حلف برداری میں غیرملکی سربراہان کو مدعوکیا جائے گا

حسن روحانی کی تقریب حلف برداری میں غیرملکی سربراہان کو مدعوکیا جائے گا

تہران (جیوڈیسک) ایران کے نئے صدر حسن روحانی کی تقریب حلف برداری میں دنیا بھر سے ملکی سربراہوں اور نمائندوں کو شرکت کی دعوت دی جائیگی۔ اتوار کو ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان عباس ارکچنی نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا ہے…

عراق میں سیکیورٹی فورسز نے 2 جیلوں پر حملہ نا کام بنا دیا

عراق میں سیکیورٹی فورسز نے 2 جیلوں پر حملہ نا کام بنا دیا

بغداد (جیوڈیسک) عراق میں سیکیورٹی فورسز نے 2 جیلوں پر حملہ نا کام بنا دیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق حملہ آوروں نے شمالی اور مشرقی عراق میں جیلوں پر حملہ کیا تھا، حملہ آوروں کا دعوی ہے کہ حملے میں…

چودھری نثار کل دو روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے

چودھری نثار کل دو روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں امن و امان کے لیے وفاق سندھ حکومت کی مدد کیسے کر سکتا ہے۔ وزیر داخلہ نثار علی خان کل دوروزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے۔ چودھری نثار علی خان اپنے دورے میں وزیراعلی سندھ قائم علی شاہ…

میکسیکو میں تیل کی پائپ لائن میں دھماکا، 7 افراد زخمی

میکسیکو میں تیل کی پائپ لائن میں دھماکا، 7 افراد زخمی

میکسیکو (جیوڈیسک) میکسیکو میں تیل کی پائپ لائن میں دھماکے کے نتیجے میں 7 افراد زخمی ہو گئے۔ ریاست میسکیو کے علاقے ٹونیٹال میں 30 انچ قطرکی تیل پائپ لائن میں دھماکے کے نتیجے میں آگ لگ گئی۔ دھوئیں کے بادل فضا…

کراچی میں بدامنی، چوہدری نثار آج شہر قائد پہنچیں گے

کراچی میں بدامنی، چوہدری نثار آج شہر قائد پہنچیں گے

کراچی (جیوڈیسک) میں امن و امان کے لئے وفاقی حکومت کی جانب سے، سندھ حکومت کی مدد پر تبادلہ خیال کے لئے وزیر داخلہ نثار علی خان آج کراچی پہنچیں گے۔ چوہدری نثار علی خان اپنے دورے میں وزیر اعلی سندھ قائم…

جولائی کے تیسرے ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں 0.38 فیصد کمی

جولائی کے تیسرے ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں 0.38 فیصد کمی

جولائی کے تیسرے ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں 0.38 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی، جبکہ کم آمدنی والے طبقے کے لئے قیمتوں کے حساس اشاریئے میں 0.18 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی، پاکستان بیورو شماریات کے جاری کردہ…