ججز نظر بندی کیس، مشرف کی ضمانت کیخلاف درخواست کی سماعت آج ہو گی

ججز نظر بندی کیس، مشرف کی ضمانت کیخلاف درخواست کی سماعت آج ہو گی

اسلام آباد (جیوڈیسک) ججز نظر بندی کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کی ضمانت منسوخ کرانے سے متعلق درخواست کی سماعت آج سپریم کورٹ میں ہو گی۔ جسٹس ناصرالملک کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا تین رکنی بینچ درخواست کی سماعت کرے…

جنوبی وزیرستان میں مرد اور خواتین پر تنگ و باریک لباس پہننے پر پابندی

جنوبی وزیرستان میں مرد اور خواتین پر تنگ و باریک لباس پہننے پر پابندی

وانا (جیوڈیسک) جنوبی وزیرستان کے علاقے وانامیں طالبان نے مردوں اور خواتین پر رمضان کے دوران تنگ اور باریک لباس پہننے پر پابندی لگا دی ہے، خلاف ورزی پر جرمانے اور سزا کا اعلان کیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے…

فیصل آباد : سکول سے پانی کی موٹر چوری کرنیوالا رنگے ہاتھوں پکڑا گیا

فیصل آباد : سکول سے پانی کی موٹر چوری کرنیوالا رنگے ہاتھوں پکڑا گیا

فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد میں سرکاری اسکول سے پانی کی موٹر چوری کرنے والا رنگے ہاتھوں پکڑا گیا۔ شہریوں نے پٹائی کرنے کے بعد پولیس کے حوالے کردیا۔ اسکولوں میں بچوں کی تو چھٹیاں ہو گئیں لیکن چوروں کی چھٹی نہیں…

کچھی برادری، گھر ہوتے ہوئے بھی بے سائباں

کچھی برادری، گھر ہوتے ہوئے بھی بے سائباں

کراچی (جیوڈیسک) کے علاقے لیاری کی کچھی برادری کا نقل مکانی کا سلسلہ جاری ہے۔ اپنی جانوں کو محفوظ کرنے کے لیے کچھی برادری کے مزید65خاندان بیسر و سامانی کے عالم میں بدین کے لیے روانہ ہو گئے۔ کراچی لیاری میں امن…

ڈیوٹی سے غیر حاضری، واشک کے اسسٹنٹ کمشنر اور ڈپٹی کمشنر معطل

ڈیوٹی سے غیر حاضری، واشک کے اسسٹنٹ کمشنر اور ڈپٹی کمشنر معطل

کوئٹہ (جیوڈیسک) حکومت بلوچستان نے ضلع واشک کے ڈپٹی کمشنر اسداللہ کاکڑ اور اسسٹنٹ کمشنر عبدالصمد بلوچ کو معطل کر دیا۔ صوبائی حکومت کے اعلامیہ کے مطابق ڈپٹی کمشنر و اسسٹنٹ کمشنر ضلع واشک کو ڈیوٹی سے طویل غیر حاضری کی بنیاد…

تحریک انصاف لوڈشیڈنگ کیخلاف کل احتجاجی مظاہرے کرے گی

تحریک انصاف لوڈشیڈنگ کیخلاف کل احتجاجی مظاہرے کرے گی

پشاور (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے خیبر پختون خوا میں ناروا لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاجی مظا ہروں کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ لوڈشیڈنگ صوبائی حکومت کے خلاف سازش ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے اراکین خیبر پختون خوا اسمبلی نے پریس…

بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے بورڈ آف ڈائریکٹرز تحلیل کرنیکا فیصلہ

بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے بورڈ آف ڈائریکٹرز تحلیل کرنیکا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کے بورڈ آف ڈائریکٹرز تحلیل کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ وزارت پانی و بجلی نے وزیر اعظم کو سمری ارسال کر دی اسلام آباد پانی و بجلی کی وزارت نے بجلی کی…

مریدکے میں رکشہ درخت سے ٹکرا گیا ،3 بچے جاں بحق

مریدکے میں رکشہ درخت سے ٹکرا گیا ،3 بچے جاں بحق

شیخوپور (جیوڈیسک) ہشیخوپورہ کی تحصیل مریدکے میں رکشہ درخت سے ٹکرانے سے 3 بچے جاں بحق ہو گئے، افسوسناک حادثہ مریدکے کے قریب کالا خطائی روڈ پر پیش آیا، رکشے میں تین بچوں سمیت پانچ افراد سوار تھے، جونہی کالا خطائی روڈ…

سحر اور افطار کے وقت بھی بجلی بند، روزہ داروں کا شہر شہر احتجاج

سحر اور افطار کے وقت بھی بجلی بند، روزہ داروں کا شہر شہر احتجاج

اسلام آباد (جیوڈیسک) سحر و افطار اور تراویح کے دوران لوڈ شیڈنگ کرنے کا حکومتی دعوی پورا نہ ہوسکا۔ حبس زدہ موسم میں غیراعلانیہ لوڈ شیڈنگ سے روزہ دار تڑپ اٹھے ادھر حکومت کہتی ہے شارٹ فال ساڑھے پانچ ہزار میگاواٹ ہے…

قبائلی علاقوں میں فورسز کی کارروائی، 13 دہشت گرد ہلاک

قبائلی علاقوں میں فورسز کی کارروائی، 13 دہشت گرد ہلاک

اورکزئی ایجنسی (جیوڈیسک) اورکزئی ایجنسی، درہ آدم خیل اور خیبر ایجنسی میں فورسز کی جوابی کارروائی کے دوران 13 دہشت گرد ہلاک جبکہ ان کے 6 ٹھکانے بھی تباہ کر دئے گئے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق اورکزئی ایجنسی اور درہ آدم خیل…

ملزمان فرار کرانے کا الزام، سی آئی ڈی کے چھ اہلکا روں کا ریمانڈ

ملزمان فرار کرانے کا الزام، سی آئی ڈی کے چھ اہلکا روں کا ریمانڈ

کراچی (جیوڈیسک) سٹی کورٹ سے ملزمان کے فرار کے معاملے میں جوڈیشل مجسٹریٹ نے سی آئی ڈی کے چھ اہلکاروں کو دو روز کے ریمانڈ پر پولیس کی تحویل میں دے دیا۔ پولیس اہلکاروں میں دو انسپکٹر بھی شامل ہیں۔ سی آئی…

شارٹ فال ساڑھے پانچ ہزار میگاواٹ تک پہنچ گیا

شارٹ فال ساڑھے پانچ ہزار میگاواٹ تک پہنچ گیا

لاہور (جیوڈیسک) ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال ساڑھے پانچ ہزار میگاواٹ تک پہنچ گیا۔ لاہور وزارت پانی و بجلی کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں بجلی کی پیداوار 12 ہزار میگاواٹ جبکہ طلب 17500 میگاواٹ ہے۔ 322 ارب روپے…

اسمر فزٹو کے آفیشل ساونڈ ٹریک او لا لا کی وڈیو نے دھوم مچا دی

اسمر فزٹو کے آفیشل ساونڈ ٹریک او لا لا کی وڈیو نے دھوم مچا دی

ہالی ووڈ کی بلاک بسٹر اینیمیٹڈ کامیڈی فلم دی اسمرفز ٹو کے آفیشل ساونڈ ٹریک او لا لا کی وڈیو نے منظر عام پر آتے ہی دھوم مچا دی۔ انے کو امریکن پاپ سنگربریٹنی اسپیئرز نیگایا ہے۔ اسمرفز ٹو یوں تو اکتیس…

روجھان : چھوٹو گینگ کی اطلاع، پولیس کا سرچ آپریشن

روجھان : چھوٹو گینگ کی اطلاع، پولیس کا سرچ آپریشن

روجھان (جیوڈیسک) پنجاب پولیس نے روجھان کے علاقے کچا لال خان میں چھوٹو گینگ کی موجودگی کی اطلاع پر سرچ آپریشن کے دوران علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔ روجھان آٹھ مغوی اہلکاروں کی بازیابی کے لیے پنجاب پولیس کا سرچ آپریشن…

غربت سے تنگ باپ کی بچوں سمیت نہر میں کود کر خود کشی

غربت سے تنگ باپ کی بچوں سمیت نہر میں کود کر خود کشی

لاہور (جیوڈیسک) میں غربت سے تنگ باپ نے تین بچوں سمیت نہر میں کود کر خود کشی کرلی، بچوں کی لاشیں برآمد، باپ کی تلاش جاری۔ لاہور کی بی آر بی نہر میں باپ نے تین بچوں سمیت چھلانگ لگا کر خود…

چین : سیاحوں کی بس کھائی میں گرنے سے 8 افرادہلاک

چین : سیاحوں کی بس کھائی میں گرنے سے 8 افرادہلاک

بیجنگ (جیوڈیسک) چین کے صوبے یونان میں سیاحوں کی بس الٹ کر کھائی میں جاگری، حادثے میں 8 افراد ہلاک ہوگئے، جنوب مغربی چین میں گرنے والی بس میں 27 افراد سوار تھے، حکام نے 8 افراد کی ہلاکت اور 19 افراد…

مدن موہن کو مداحوں سے بچھڑے 38 برس بیت گئے

مدن موہن کو مداحوں سے بچھڑے 38 برس بیت گئے

برصغیر (جیوڈیسک) لاتعداد مدھر دھنوں کے خالق برصغیر کے نامور موسیقار مدن موہن کو مداحوں سے بچھڑے آج اڑتیس برس بیت گئے۔ فلم” ویر زارا” کے گانوں کے لیے ان کی موسیقی ان کی موت کے کئی سال بعد استعمال کی گئی۔…

رش کے وقت وہیل چیئر پر طواف کعبہ پر پابندی

رش کے وقت وہیل چیئر پر طواف کعبہ پر پابندی

ریاض (جیوڈیسک) سعودی حکام نے رش کے وقت وہیل چیئر کے ذریعے طوافِ کعبہ پر پابندی لگا دی ہے۔ حرم شریف کی سیکیورٹی فورسز کے کمانڈر لیفٹیننٹ یحیی بن مساعد الزہرانی نے کہاکہ رش کے دوران وہیل چیئر کی وجہ سے کسی…

برازیل : بھینس چھت پر چڑھ گئی، چھت گرنے سے 1 شخص ہلاک

برازیل : بھینس چھت پر چڑھ گئی، چھت گرنے سے 1 شخص ہلاک

برازیل (جیوڈیسک) یا برازیل میں ایک انوکھا حادثہ ہوا جس میں وزنی بھینس کے گرنے سے ایک شخص کی جان چلی گئی۔ یہ واقعہ برازیل کے جنوبی شہر کاراٹینگا میں پیش آیا جہاں ایک ڈیڑھ ٹن وزنی بھینس اپنے باڑے سے نکل…

فلم شپ آف تھیسس دھوم مچانے کے لیے تیار

فلم شپ آف تھیسس دھوم مچانے کے لیے تیار

بالی وڈ (جیوڈیسک) میں ایکشن، رومانوی اور فارمولا فلموں سے ہٹ کر نئے انداز میں بننے والی فلم شپ آف تھیسس فلم نگری میں دھوم مچانے کے لیے تیار ہے۔ فلم 19 جولائی کو سینمائوں کی زینت بنے گی۔ ممبئی فلم کی…

ٹور آپریٹرز معتمرین کی وطن واپسی یقینی بنائیں، سعودی حکام

ٹور آپریٹرز معتمرین کی وطن واپسی یقینی بنائیں، سعودی حکام

جدہ (جیوڈیسک) سعودی سیکیورٹی حکام نے رش کے وقت وہیل چئیر پر طواف کرنے والوں پر پابندی عائد کر دی ہے۔ سعودی حکام نے عمرہ کمپنیوں کو خصوصی ہدایت کی ہے کہ عمرہ ویزے پر آنے والے معتمرین کو ویزے کی مدت…

ڈالر کی بلند پرواز اوپن مارکیٹ میں 102 روپے کے قریب

ڈالر کی بلند پرواز اوپن مارکیٹ میں 102 روپے کے قریب

اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر تاریخ کی نئی بلندترین سطح پر پہنچ گیا۔ عوام کیلئے ایک امریکی ڈالر کی قیمت پہلی بار ایک سو ایک روپے پچیاسی پیسے ہو گئی۔ ہفتے کو کھلی مارکیٹ میں امریکی ڈالر روپے کے مقابلے میں پچیس…

ہالی وڈ فلم آئوٹ آف دس فیورنس کا نیا ٹریلر ریلیز

ہالی وڈ فلم آئوٹ آف دس فیورنس کا نیا ٹریلر ریلیز

لاس اینجلس (جیوڈیسک) ہالی وڈ اداکار کرسچئن بیلی کی سنسنی خیز فلم آئوٹ آف دس فیورنس کا نیا ٹریلر آ گیا، فلم 27 نومبر کو ریلیز ہو گی۔ فلم کی کہانی 1941 میں آنے والے تھامس بیل کے تاریخی ناول آئوٹ آف…

اداکارہ ہیلی بیری نے فرانسیسی اداکار اولیور مارٹینز سے شادی کر لی

اداکارہ ہیلی بیری نے فرانسیسی اداکار اولیور مارٹینز سے شادی کر لی

فرانسیسی (جیوڈیسک) آسکر ایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارہ ہیلی بیری نے فرانسیسی اداکار اولیور مارٹینیز سے شادی کر لی۔ ہیلی بیری اور اولیور مارٹینیز کی شادی فرانس کے علاقے برگنڈی کے قریب ایک گاں کے فارم ہاس میں ہوئی جس میں ساٹھ…