بالی وڈ کی مشہور اداکارہ نیتو سنگھ آج اپنی 55 ویں سالگرہ منا رہی ہیں

بالی وڈ کی مشہور اداکارہ نیتو سنگھ آج اپنی 55 ویں سالگرہ منا رہی ہیں

ممبئی (جیوڈیسک) رنبیر کپور کی ممی اوربالی وڈ کی مشہور اداکارہ نیتو سنگھ آج اپنی 55 ویں سالگرہ منا رہی ہیں۔ 8 جولائی 1958 کو دلی میں پیدا ہونے والی نیتو سنگھ نے فلمی کیرئیر کا آغاز 8 سال کی عمر میں…

گوجرانوالہ: کار سواروں کی فائرنگ، سماجی رہنما جاںبحق

گوجرانوالہ: کار سواروں کی فائرنگ، سماجی رہنما جاںبحق

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) گوجرانوالہ میں نا معلوم کار اور موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے معروف سیاسی وسماجی کارکن قتل ,نعش پوسٹ مارٹم کے لیے سول ہسپتال منتقل کردی گئی، تفصیلات کے مطابق کوٹلی پیر احمد شاہ کا رہائشی معروف سیاسی و سماجی…

پاکستان کیلئے آئی ایم ایف کا نیا قرض پروگرام ضروری ہے، موڈیز

پاکستان کیلئے آئی ایم ایف کا نیا قرض پروگرام ضروری ہے، موڈیز

سنگاپور (جیوڈیسک) موڈیز انوسٹر سروسز کا کہنا ہے کہ پاکستان کے لیے آئی ایم ایف کا نیا قرض پروگرام عالمی ادائیگیوں کے بحران سے بچنے کے لیے ضروری ہے، قرض نہ ملا تو ملک کی معاشی صورت حال گھمبیر ہوسکتی ہے۔ موڈیز…

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 101 روپے 40 پیسے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 101 روپے 40 پیسے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا

کراچی (جیوڈیسک) مختلف ضروریات کے باعث بیرون ملک ڈالر بھیجنے والوں کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگیا، ااوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 40 پیسے اضافے کے ساتھ ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ایک ڈالر…

اسکول وین آتشزدگی کیس، عدالت نے رپورٹ طلب کرلی

اسکول وین آتشزدگی کیس، عدالت نے رپورٹ طلب کرلی

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے گجرات اسکول وین آتشزدگی کیس میں پنجاب بھر کی اسکول بسوں اور پرائیویٹ ایمبولینسز میں سی این جی سلنڈرز کے استعمال سے متعلق رپورٹ طلب کرلی۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عمر عطا بندیال نے کیس کی سماعت…

خیر پور: رشتے کا تنازعہ، ضعیف شخص پر بہیمانہ تشدد

خیر پور: رشتے کا تنازعہ، ضعیف شخص پر بہیمانہ تشدد

رشتے کے تنازعہ پر خیرپور کیستر سالہ بوڑھے کو چار مسلح افراد نے تذلیل کا نشانہ بنایا۔ خیرپور کے قریب گوٹھ وڈا مہیسر میں رشتے کے تنازعے پر ملزمان نے بوڑھے شخص پر بہیمانہ تشدد کرتے ہوئے بھنویں ،مونچھیں اور داڑھی کا…

قاہرہ : فوج کی اخوان المسلمین کے حامیوں پر فائرنگ، 42 افراد ہلاک

قاہرہ : فوج کی اخوان المسلمین کے حامیوں پر فائرنگ، 42 افراد ہلاک

قاہرہ (جیوڈیسک) مصر میں فوجی بغاوت کے بعد سے لاکھوں افراد سابق صدر کی حمایت اور مخالفت میں سڑکوں پر نکلے ہوئے ہیں، مظاہرین اور سیکورٹی فورسز کے درمیان جھڑپوں میں آج بھی 42 افراد ہلاک ہو گئے۔ مصر میں چڑھتے سورج…

کراچی: شہری موسم سے لطف اندوز ہونے ساحل پر پہنچ گئے

کراچی: شہری موسم سے لطف اندوز ہونے ساحل پر پہنچ گئے

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں دن کے آغاز سے ہی موسم خوشگوار ہے۔ شہریوں نے موقعے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ساحل کا رخ کرلیا ہے۔ ہلکی پھوار نے پکنک پر آنے والے شہریوں کی تفریح کا مزہ دوبالا کردیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق…

ہنگو : دوآبہ میں دھماکے سے 6 افراد جاں بحق، 10 زخمی

ہنگو : دوآبہ میں دھماکے سے 6 افراد جاں بحق، 10 زخمی

ہنگو (جیوڈیسک) ہنگو تحصیل ٹل کے علاقے دوآبہ تورہ وڑی اڈہ میں دھماکے سے 6افرادجاں بحق اوردس زخمی ہو گئے۔ذرائع کے نمائندے کے مطابق دھماکا گنجان آباد علاقے میں ہوا، ابتدائی شواہد کے مطابق بم پہلے سے نصب شدہ تھا۔…

اشیا خوردونوش کی قیمتیں پچھلے سال سے کم ہیں، ہول سیلرز کا دعوی

اشیا خوردونوش کی قیمتیں پچھلے سال سے کم ہیں، ہول سیلرز کا دعوی

اشیا خوردونوش کی قیمتیں گزشتہ سال کے مقابلے میں اس سال کم ہیں ہر سال رمضان المبارک میں اشیا خوردونوش کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہوتا تھا مگر اس سال ہول سیلرز کا دعوی ہے کہ بیسن ،دال چنا اور کابلی چنے…

اب ایک فون کال پر پالیسی تبدیل نہیں ہو سکے گی، پرویزرشید

اب ایک فون کال پر پالیسی تبدیل نہیں ہو سکے گی، پرویزرشید

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید کا کہنا ہے کہ سیاسی قیادت کے ساتھ مل کر ایسی قومی سیکیورٹی پالیسی تشکیل دینا چاہتے ہیں جس کے ذریعے پاکستان کو پر امن اور محفوظ ملک بنایا جا سکے۔…

سابق چیئرمین اوگرا توقیر صادق کی پاکستان منتقلی کے انتظامات مکمل

سابق چیئرمین اوگرا توقیر صادق کی پاکستان منتقلی کے انتظامات مکمل

دبئی (جیئوڈیسک) سابق چیئرمین اوگرا توقیر صادق کی پاکستان منتقلی کے انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں۔ذرائع کے مطابق توقیر صادق کی واپسی کیلئے 2 مختلف پروازوں میں آج اور منگل کی بکنگ کرائی گئی ہے۔ سابق چیرمین اوگرا توقیرصادق کو کل پاکستان…

آئی سی سی نے ٹیسٹ کی نئی رینکنگ جاری کردی

آئی سی سی نے ٹیسٹ کی نئی رینکنگ جاری کردی

آئی سی سی نے ٹیسٹ کی نئی رینکنگ جاری کردی۔ جنوبی افریقہ کی ٹیم بدستور سرفہرست ہے۔ آئی سی سی کی جاری کردہ نئی ٹیسٹ ٹیم رینکنگ میں جنوبی افریقہ کی پہلی پوزیشن مزید مستحکم ہوگئی ہے۔ پروٹیز ایک سو پینتیس ریٹنگ…

ہنگو : گاڑی کے قریب خودکش حملہ، 5 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

ہنگو : گاڑی کے قریب خودکش حملہ، 5 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

ہنگو (جیوڈیسک) ہنگو کے علاقے دوآبہ میں گاڑی کے قریب خودکش حملہ میں پانچ افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔ دوآبہ میں ایک خودکش بمبار نے اپنے آپ کو گاڑی کے قریب اڑا دیا جس کے نتیجے میں 5 افراد…

آج تک حکومتی اداروں کے ساتھ کام نہیں کیا، ملک ریاض

آج تک حکومتی اداروں کے ساتھ کام نہیں کیا، ملک ریاض

ای او بی آئی اراضی اسکینڈل کیس میں بحریہ ٹاون کے مالک ملک ریاض حسین نے ایف آئی اے کو اپنا بیان ریکارڈ کرا دیا ہے۔ ملک ریاض ایف آئی اے کے نوٹس پر ہیڈکوارٹر پہنچے اور چار گھنٹے تک ای او…

ملک بھر بجلی کا شارٹ فال 5 ہزار 800 میگاواٹ ہو گیا

ملک بھر بجلی کا شارٹ فال 5 ہزار 800 میگاواٹ ہو گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک بھر بجلی کا شارٹ فال 5ہزار 800 میگاواٹ ہوگیا ، متعدد علاقوں میں گرڈ اسٹیشن کئی گھنٹے بند رہنے لگے، مختلف علاقوں میں پانی کی قلت سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ پیر کو پیپکو ذرائع کے…

ملتان: میپکو حکام نے 1470 کنٹریکٹ ملازمین کو فارغ کر دیا

ملتان: میپکو حکام نے 1470 کنٹریکٹ ملازمین کو فارغ کر دیا

ملتان (جیوڈیسک) ملتان میں میپکو حکام نے چودہ سو ستر کنٹریکٹ ملازمین کو نوکری سے فارغ کر دیا۔ سابق ملازمین نے برطرفی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ میپکو آفس کے سامنے سابق ملازمین نے خانیوال روڈ بلاک کر دی اور حکام کے…

ایچ ای سی بااثر افراد کی ڈگری چیک نہیں کرتا، دہرا میعار ہے، سپریم کورٹ

ایچ ای سی بااثر افراد کی ڈگری چیک نہیں کرتا، دہرا میعار ہے، سپریم کورٹ

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے سابق وفاقی وزیرلیاقت حسین بھٹی کی ڈگری کی رپورٹ نہ دینے پر ہائیرایجوکیشن حکام کی سرزنش کی ہے۔ جسٹس اعجاز چودھری نے کہا ہے کہ ایچ ای سی بااثر افراد کی ڈگری چیک نہیں کرتا اور…

فون کال پر اب کوئی پالیسی تبدیل نہیں ہوگی، پرویز رشید

فون کال پر اب کوئی پالیسی تبدیل نہیں ہوگی، پرویز رشید

وفاقی وزیراطلاعات سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ قومی سلامتی سے متعلق نئی حکمت عملی تمام فریقین کو اعتماد میں لے کر تیار کی جائے گی۔ کسی کے فون کال پر اب کوئی پالیسی تبدیل نہیں ہوگی۔ سینٹر پرویز رشید نے…

سپریم کورٹ نے لیاقت بھٹی کو ضمنی انتخابات لڑنے سے روک دیا

سپریم کورٹ نے لیاقت بھٹی کو ضمنی انتخابات لڑنے سے روک دیا

اسلام آباد (جیوڈیئسک) سپریم کورٹ نے سابق وفاقی وزیر لیاقت بھٹی کو ضمنی انتخابات لڑنے سے روک دیا۔عدالت نے حکم دیا ہے کہ لیاقت بھٹی اسناد کی تصدیق کرائے بغیر ضمنی انتخابات میں کاغذات نامزدگی داخل نہیں کرا سکتے، عدالتی حکم میں…

جسٹس مشیر عالم کی حکومت سندھ کو سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل کی ہدایت

جسٹس مشیر عالم کی حکومت سندھ کو سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل کی ہدایت

کراچی (جیوڈیسک) چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس مشیر عالم کا کہنا ہے کہ کراچی بے امنی کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل درآمد سے شہر میں امن و امان کا مسئلہ حل ہو سکتا ہے۔ سندھ ہائی کورٹ میں…

سندھ کے سابق نگراں وزیراقبال داود پاک والا کو گرفتار

سندھ کے سابق نگراں وزیراقبال داود پاک والا کو گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) ایف آئی اے نے سندھ کے سابق نگراں وزیر اقبال داود پاک والا کو گرفتار کر لیا۔ ڈائریکٹر ایف آئی اے سندھ محمد مالک کے مطابق اقبال داود پاک والا ای او بی ائی کے بورڈ آف انویسٹمنٹ کے ڈائریکٹر…

دہشت گردی کے خاتمے کیلئے ہر ممکن تعاون کریں گے، آفتاب شیر پاو

دہشت گردی کے خاتمے کیلئے ہر ممکن تعاون کریں گے، آفتاب شیر پاو

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں قومی وطن پارٹی کے چیرمین آفتاب شیر پاو نے اپنی رہائش پر پریس کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ وفاقی حکومت کی جانب سے دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے بارہ جولائی کو طلب کردہ آل پارٹیز کانفرنس…

لاہور سمیت پنجاب بھر میں 12 سے 20 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ

لاہور سمیت پنجاب بھر میں 12 سے 20 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ملک میں بجلی کا بحران تھم نہیں رہا، لاہور سمیت پنجاب بھر میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 12 سے 20 گھنٹے کی بدترین سطح پر برقرار ہے لوگوں کا جینا دوبھر ہو گیا، ملک میں بجلی کی پیداوار 12 ہزار…