جیمز بانڈ سیریزکی 50ویں سالگرہ، منفرد گاڑیوں کی نمائش

جیمز بانڈ سیریزکی 50ویں سالگرہ، منفرد گاڑیوں کی نمائش

حالات چاہے جتنے بھی خطرناک کیوں نہ ہوں دشمن کو چکما دے کر بچ نکلنے والے جیمز بانڈ کی فلمی سیریز کی آج پچاسویں سالگرہ ہے۔ سالگرہ کے موقع پر جیمز بانڈ کے زیراستعمال رہنے والی ہوا میں اڑتی، تیرتی گاڑیاں آج…

پاکستان کا قدرتی مائع گیس برآمد کرنے کیلئے قطرسے معاہدہ

پاکستان کا قدرتی مائع گیس برآمد کرنے کیلئے قطرسے معاہدہ

پاکستان اور قطر کے درمیان قدرتی مائع گیس برآمد کرنے کا معاہدہ طے پا گیا ہے۔ معاہدے پر دستخط آئندہ ماہ وزیراعظم کے قطر کے دورے کے دوران کیے جائیں گے۔ پاکستان کی طرف سے سوئی ناردرن سدرن گیس کے ایم ڈی…

دبئی ٹیسٹ میں اسپنرز اور بیٹسمینوں کا کردار اہم ہوگا،مصباح

دبئی ٹیسٹ میں اسپنرز اور بیٹسمینوں کا کردار اہم ہوگا،مصباح

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کا کہنا ہے کہ انگلینڈ کیخلاف دبئی ٹیسٹ میچ میں اسپنرز اور بیٹسمینوں کا کردار اہم رہے گا۔ دبئی میں پریس کانفرنس کرتیہوئیکپتان مصباح الحق نے کہا کہ گزشتہ سال سے پاکستان کرکٹ ٹیم کی…

سپریم کورٹ پر حملہ کیا تو قوم سپریم کورٹ کے ساتھ ہے۔ عمران خان

سپریم کورٹ پر حملہ کیا تو قوم سپریم کورٹ کے ساتھ ہے۔ عمران خان

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اگر سپریم کورٹ پر حملہ کیا گیا تو پوری قوم سپریم کورٹ کے ساتھ ہو گی۔ موجودہ حکومت این آر او کے ذریعے وجود میں آئی تھی۔ این آر او کی منسوخی…

وزیر اعظم نے مستعفیٰ ہونے کی پیشکش کر دی

وزیر اعظم نے مستعفیٰ ہونے کی پیشکش کر دی

وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے پارلیمنٹ کو بچانے کے لئے مستعفیٰ ہونے کی پیش کش کر دی ہے، صدر سے ملاقات کے بعد اتحادی جماعتوں کے سامنے وزیر اعظم نے رضا کارانہ طور پر مستعفی ہونے کی پیش کش کی ہے۔…

گجرات: گیس اخراج سے مکان میں دھماکا، چار افراد جاں بحق

گجرات: گیس اخراج سے مکان میں دھماکا، چار افراد جاں بحق

گجرات کے ایک مکان میں گیس خارج ہونے سے زوردار دھماکا ہوا۔ جس کے نتیجے میں تین خواتین سمیت چار افراد جاں بحق ہو گئے۔ نواحی گاں جاجو والا کے مکینوں کا کہنا ہے کہ گزشتہ دو روز سے علاقے کے مرکزی…

صدر سے وزیراعظم گیلانی اور جنرل خالد شمیم وائیں کی ملاقات

صدر سے وزیراعظم گیلانی اور جنرل خالد شمیم وائیں کی ملاقات

صدر آصف زرداری سے وزیراعظم یوسف رضا گیلانی اور چیئرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی جنرل خالد شمیم وائیں نے ملاقات کی۔ سپریم کورٹ کے توہین عدالت نوٹس کے بعد صدر زرداری اور وزیراعظم گیلانی کی ایوان صدر میں ملاقات ہوئی ۔…

لاہور ہائیکورٹ : بابر اعوان کے خلاف اشتہار جاری کرنے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ : بابر اعوان کے خلاف اشتہار جاری کرنے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ نے سابق وفاقی وزیر قانون بابر اعوان کے خلاف دائر توہین عدالت کی درخواست پر بذریعہ اشتہار نوٹس جاری کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ سماعت کے دوران درخواست گزار کے وکیل نے عدالت سے استدعاکی کہ اعلی عدلیہ کے…

صدر کا مواخذہ ایک مفروضہ ہے۔ رحمان ملک

صدر کا مواخذہ ایک مفروضہ ہے۔ رحمان ملک

وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا کہ صدر آصف علی زرداری کا مواخذہ ایک مفروضہ ہے۔ حسین حقانی کے موبائل فون کے بارے میں ان سے پوچھا جائے۔ نیشنل پولیس اکیڈمی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رحمان ملک نے کہا…

بلیک بیری کمپنی کا ڈیٹا دینے سے انکار

بلیک بیری کمپنی کا ڈیٹا دینے سے انکار

کینڈین بلیک بیری کمپنی نے میمو گیٹ کمیشن کی جانب سے درخواست موصول ہونے کے بعد کسی بھی قسم کا ڈیٹا دینے سے انکار کر دیا۔کمپنی کا کہنا ہے کہ کسی بھی صارف کی مرضی کے خلاف اس کا مواد فراہم نہیں…

آئین و قانون کے مطابق ضروری اقدام کریں گے۔ وزیر قانون

آئین و قانون کے مطابق ضروری اقدام کریں گے۔ وزیر قانون

وفاقی وزیر قانون مولابخش چانڈیو نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ نے این آر او عملدرآمد کیس میں بہت بڑا فیصلہ دیا ہے، حکومت آئین و قانون کے مطابق جو اقدام ضروری ہو گا کرے گی۔ یہ بات انہوں نے سپریم کورٹ…

گولڈن گلوب  میںداڈسنڈینٹس کو بہترین فلم قرار دیا گیا

گولڈن گلوب میںداڈسنڈینٹس کو بہترین فلم قرار دیا گیا

امریکی شہر لاس اینجلیس میں منعقدہ انہترویں گولڈن گلوب ایوارڈز میں فلم دا ڈسنڈینٹس کو بہترین فلم قرار دیا گیا ہے جبکہ اداکار جارج کلونی کو اسی فلم کے لیے بہترین اداکار کا ایوارڈ دیا گیا ہے۔ہالی وڈ کی فارن پریس ایسوسی…

کراچی : فائرنگ ودیگر واقعات میں تین افراد جاں بحق

کراچی : فائرنگ ودیگر واقعات میں تین افراد جاں بحق

کراچی میں رات سے اب تک فائرنگ ودیگر واقعات میں تین افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق سائٹ ایریا کے قریب باوانی چاندنی چوک سے ایک خاتون اور مرد کی بوری بند لاش ملیں ۔ واقعہ ذاتی دشمنی کا شاخسانہ…

وزیر اعظم کو توہین عدالت کا نوٹس جاری

وزیر اعظم کو توہین عدالت کا نوٹس جاری

سپریم کورٹ نے این آر او کیس میں وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کے خلاف توہین عدالت کا نوٹس جاری کر دیا گیا اور توہین عدالت کی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ عدالت  نے وزیر اعظم کو ذاتی طور پر…

صدر، وزیراعظم میمو معاملہ حل کرنے میں مصروف ہیں۔ امین فہیم

صدر، وزیراعظم میمو معاملہ حل کرنے میں مصروف ہیں۔ امین فہیم

وفاقی وزیر تجارت مخدوم امین فہیم نے کہا ہے کہ صدر زرداری اور وزیراعظم گیلانی میمو کا معاملہ حل کرنے میں مصروف ہیں، جمہوریت چلتی رہیگی۔ پیر جو گوٹھ میں پیرپگارا سید صبغت اللہ شاہ سے ان کے والد سید شاہ مردان…

صدر آصف زرداری سے چوہدری شجاعت کی ملاقات

صدر آصف زرداری سے چوہدری شجاعت کی ملاقات

صدر آصف علی زرداری سے ق لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت نے ملاقات کی ہے۔ ایوان صدر میں ہونے والی ملاقات میں دونوں رہنماں نے ملکی سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا ملاقات میں چوہدری پرویز الہی بھی موجودتھے ۔ ملاقات…

میمو کمیشن: حقانی کے بلیک بیری نہیں ملے۔ اٹارنی جنرل

میمو کمیشن: حقانی کے بلیک بیری نہیں ملے۔ اٹارنی جنرل

میمو اسکینڈل پر قائم تحقیقاتی کمیشن کا اجلاس اسلام آباد ہائی کورٹ میں جاری ہے۔ حسین حقانی کا ای میل ایڈریس اور بلیک بیری فون نمبر کمیشن کے روبرو پیش کئے گئے ہیں۔ اٹارنی جنرل کا کہنا ہے امریکا میں حسین حقانی…

بھارت کا جوہری میزائل اگنی فائیو کے تجربے کا اعلان

بھارت کا جوہری میزائل اگنی فائیو کے تجربے کا اعلان

بھارت نے جوہری میزائل اگنی فائیو کا تجربہ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ بھارتی فوج کے سربراہ وی کے سنگھ نے خطے میں جوہری جنگ کے خطرے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت ایٹمی ہتھیار پہلے استعمال نہیں کریگا۔…

ایرانی فلم اے سیپریشن اور دی ایڈونچرآف ٹن ٹن بہترین فلمیں

ایرانی فلم اے سیپریشن اور دی ایڈونچرآف ٹن ٹن بہترین فلمیں

ایرانی فلم اے سیپریشن نے بین الاقوامی زبان کی بہترین فلم کاایوارڈ میں میدان مارلیا، اسٹیون سپیل برگ کی دی ایڈونچر آف ٹن ٹن بہترین اینی میٹڈ فلم قرار۔ انہترویں گولڈن گلوب ایوارڈز کی تقریب کیلی فورنیا میں جاری ہے۔ کیٹ وینسلیٹ…

اسٹیفن پیٹرہینسل نے ڈاکار ریلی 2012 اپنے نام کر لی

اسٹیفن پیٹرہینسل نے ڈاکار ریلی 2012 اپنے نام کر لی

اسٹیفن پیٹرہینسل نے اسپین کے نینی روما کو آخری مرحلے میں شکست دے کر ڈاکارکار ریلی دو ہزار بارہ جیت لییہ اسٹیفن کی دسویں فتح ہے۔ پیٹر ہینسل نے یہ کامیابی صرف اکتالیس منٹس اور چھپن سیکنڈز میں حاصل کی، انہوں نے…

بھارتی کپتان: دھونی پر ایک ٹیسٹ کی پابندی عائد

بھارتی کپتان: دھونی پر ایک ٹیسٹ کی پابندی عائد

مرے پرسو درے کے مصداق پرتھ ٹیسٹ میں اننگز کی شکست کے بعد بھارتی  کپتان مہندراسنگھ دھونی پر سلو اوور ریٹ کے باعث ایک ٹیسٹ کی پابندی عائد کردی گئی ہے۔ دھونی ایڈیلیڈ میں کھیلے جانے والے چوتھے اور آخری ٹیسٹ کیلئے دستیاب…

وزیراعظم کی زیرصدارت اتحادی جماعتوں کا اجلاس آج ہو گا

وزیراعظم کی زیرصدارت اتحادی جماعتوں کا اجلاس آج ہو گا

وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کی سربراہی میں اتحادی جماعتوں کا اہم اجلاس آج ہو گا۔ وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی صدارت میں وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والے اجلاس میں اے این پی کی جانب سے پیش کی جانیوالی قرارداد کی منظوری…

قومی اسمبلی، حکومتی حمایت قرارداد، رائے شماری کا امکان

قومی اسمبلی، حکومتی حمایت قرارداد، رائے شماری کا امکان

قومی اسمبلی کا اجلاس دو روز وقفے کے بعد آج اسپیکر فہمیدہ مرزا کی زیر صدارت ہو گا۔ قومی اسمبلی کے آج ہونے والے اجلاس میں سیاسی جماعتیں اپنی طاقت کا استعمال کریں گی۔ حکومت اور اتحادی جماعتوں کی کوشش ہے کہ…

شام میں  جمہوریت پسندوں کے  خلاف کارروائی میں  مزید چالیس افراد ہلاک ہوگئے

شام میں جمہوریت پسندوں کے خلاف کارروائی میں مزید چالیس افراد ہلاک ہوگئے

شام میں عرب مبصرین کی موجودگی میں جمہوریت پسندوں کے خلاف کارروائی میں مزید چالیس افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ قطر نے پرتشدد کارروائیاں رکوانے کیلئے عرب ممالک کی فوج شام بھیجنے کی تجویز دے دی۔ لبنان کی سرحد کے قریب زبادانی کے…