بھارتی ریاست بہار میں یکے بعد دیگرے 8 دھماکے, پانچ افراد زخمی

بھارتی ریاست بہار میں یکے بعد دیگرے 8 دھماکے, پانچ افراد زخمی

بھارتی (جیوڈیسک) بودھیا میں اتوار کی صبح بدھوں کے مقدس پگوڈا ماہا بودہی میں یکے بعد دیگرے آٹھ دھماکے ہوئے۔ دھماکوں میں پانچ افراد زخمی ہوگئے جن میں ایک کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔ عینی شاہدین کے مطابق دھماکے صبح اس…

نائیجیریا میں مسلح افراد کا اسکول پر حملہ ،42 افراد ہلاک

نائیجیریا میں مسلح افراد کا اسکول پر حملہ ،42 افراد ہلاک

نائیجیریا (جیوڈیسک) نائیجیریا میں نامعلوم مسلح افراد نے اسکول پر حملہ کر کے 42 افراد کو ہلاک کر دیا۔ مرنے والوں میں زیادہ تر طلبہ ہیں۔عینی شاہدین اور پولیس کے مطابق ریاست یوبے کے علاقے مامودو میں نامعلوم حملہ آور صبح سویرے…

لیاری میں قیام امن کے لئے کوششیں جا ری ہیں، احمد چنائے

لیاری میں قیام امن کے لئے کوششیں جا ری ہیں، احمد چنائے

حیدر آباد (جیوڈیسک) سی پی ایل سی کے چیف احمد چنائے کا کہنا ہے کہ لیاری میں قیام امن کے لئے مختلف مکاتب فکر کے لوگوں سے امن بات چیت کی جارہی ہے۔سی پی ایل سی چیف احمد چنائے حیدرآباد میں سی…

کراچی : لیاقت آباد کی گتہ فیکٹری میں آ تشزدگی، لاکھوں کا گتہ جل گیا

کراچی : لیاقت آباد کی گتہ فیکٹری میں آ تشزدگی، لاکھوں کا گتہ جل گیا

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں گتے کے کارخانے میں ایگ لگ گئی، 4 فائر ٹینڈرز کی مدد سے ایگ بجھانے کا کام مکمل کیا گیا۔ فائر بریگیڈ حکام کے مطابق لیاقت آباد نمبر 9 میں رہائشی مکان میں بنائے…

بولان : نامعلوم افراد کی نیٹو کنٹینر پر فائرنگ، میں آگ لگا دی

بولان : نامعلوم افراد کی نیٹو کنٹینر پر فائرنگ، میں آگ لگا دی

بولان (جیوڈیسک) بولان کے علاقے ڈھاڈر میں نامعلوم افراد نے نیٹو کنٹینر پر فائرنگ کر کے بعد میں آگ لگا دی۔ ڈھاڈر میں نامعلوم افراد نے پہلے تو نیٹو کنٹینر پر فائرنگ کی اور پھر کنٹینر میں آگ لگا دی۔ حملہ آور…

چمن : دوسری بار اغوا ہونے والا 8 سالہ حکمت اللہ کوئٹہ سے بازیاب

چمن : دوسری بار اغوا ہونے والا 8 سالہ حکمت اللہ کوئٹہ سے بازیاب

چمن سے دوسری بار اغوا ہونے والے آٹھ سالہ حکمت اللہ کو کوئٹہ سے بازیاب کرا لیا گیا۔ دیگر پانچ مغوی بچوں کے والدین اپنے جگر گوشوں کی بازیابی کے منتظر ہیں۔ اے آر وائی نیوز پر خبر نشر ہونے کے بعد…

عمرکوٹ: تھیلیسیمیا کی شکار 2 بہنیں مسیحا کی منتظر

عمرکوٹ: تھیلیسیمیا کی شکار 2 بہنیں مسیحا کی منتظر

عمرکوٹ کی تحصیل کنری میں تھیلی سیمیا کی شکار دو بہنیں علاج کے لئے کسی مسیحا کی منتظر ہیں۔ غریب والدین کو دو قت کی روٹی کے لالے پڑے ہیں وہ بچیوں کا علاج کیسے کرائیں۔ کنری میں رہنے والی یہ دومعصوم…

کراچی کے مختلف علاقوں میں رینجرز کا ٹارگٹڈ آپریشن ،7 ملزمان گرفتار

کراچی کے مختلف علاقوں میں رینجرز کا ٹارگٹڈ آپریشن ،7 ملزمان گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) رینجرز نے کراچی کے مختلف علاقوں میں ٹارگٹڈ آپریشن کے بعد 7 ملزمان کو گرفتار کیا ہے۔ ترجمان رینجرز کے مطابق دوران آپریشن حراست میں لئے گئے ملزمان سے اسلحہ بھی برآمد ہوا۔ملزمان کو مزید پوچھ گچھ کی جا رہی…

ومبلڈن ٹینس : جوکووچ اور اینڈی مرے آج فائنل میں مدمقابل ہونگے

ومبلڈن ٹینس : جوکووچ اور اینڈی مرے آج فائنل میں مدمقابل ہونگے

لندن (جیوڈیسک) سربیا کے نوواک جوکوووچ اور برطانیہ کے اینڈی مرے آج ومبلڈن ٹینس چمپئن شپ کے مینز سنگلز کے فائنل میں مدمقابل ہونگے۔ امریکا کے برائن برادرز نے مینز ڈبلز ٹائٹل جیت کر نیا ریکارڈ قائم کر دیا ایک طرف ہیں…

قومی کرکٹ ٹیم آج رات ویسٹ انڈیز روانہ ہو گی

قومی کرکٹ ٹیم آج رات ویسٹ انڈیز روانہ ہو گی

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم ویسٹ انڈیز کے خلاف 5 ون ڈے اور 2 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلنے کے لئے آج رات کراچی سے روانہ ہوگی۔ ٹیم کل رات لاہور سے کراچی پہنچی جہاں سے وہ آج رات ویسٹ انڈیز کے لئے…

مذہبی رہنما ابوقتادہ برطانیہ سے بیدخل، اردن پہنچ گئے

مذہبی رہنما ابوقتادہ برطانیہ سے بیدخل، اردن پہنچ گئے

لندن (جیوڈیسک) ابوقتادہ کو آج صبح برطانیہ سے بیدخل کرکے خصوصی پرواز کے ذریعے اردن روانہ کردیاگیا ہے،برطانیہ مذہبی رہنما ابو قتادہ کو بیدخل کرنے کی 60 سال سے کوشش کر رہا تھا۔ اتوار کو علی الصبح ابو قتادہ کو ایک خصوصی…

تھائی لینڈ میں پولیس والوں کو توندیں کم کرنے کا الٹی میٹم مل گیا

تھائی لینڈ میں پولیس والوں کو توندیں کم کرنے کا الٹی میٹم مل گیا

بنکاک (جیوڈیسک) تھائی لینڈ میں پولیس والوں کو توندیں اورپھیلتے جسم کو قابو میں رکھنے کی ہدایت کردی گئی، 12 دن میں وزن گھٹانے کا الٹی میٹم مل گیا ہے، اعلان کے بعد تھائی لینڈ میں پولیس والوں کا نیا امتحان شروع…

لندن: 44 سال بعد رولنگ اسٹونز کا کانسرٹ

لندن: 44 سال بعد رولنگ اسٹونز کا کانسرٹ

لندن (جیوڈیسک) لندن میں چوالیس سال بعد رولنگ اسٹونز کا دھماکے دار کانسرٹ ہوا۔ مداحوں نے پر جوش استقبال کیا۔ رولنگ اسٹونز کی گائیکی اور انداز ایک بار لندن کے ہائیڈ پارک میں دھوم مچا گئی۔ چوالیس سال بعد رولنگ اسٹونز کی…

چین: آئیفا ایوارڈز کا رنگارنگ میلہ فلم برفی نے لوٹ لیا

چین: آئیفا ایوارڈز کا رنگارنگ میلہ فلم برفی نے لوٹ لیا

چین میں آئیفا ایوارڈز کا رنگا رنگ میلہ سجا۔ فلمی میلے کو رنبیر کپور کی فلم برفی نے لوٹ لیا۔ چین کی نرم گرم شام میں بالی ووڈ ستاروں کا جھرمٹ اترا۔ فلمی دنیا کے ان فنکاروں کو دیکھنے کے لئے چینی…

چین میں چھٹی منزل کی بالکونی میں پھنسنے والے بچے کو ریسکیو کر لیا گیا

چین میں چھٹی منزل کی بالکونی میں پھنسنے والے بچے کو ریسکیو کر لیا گیا

بیجنگ (جیوڈیسک) چین میں چھٹی منزل کی بالکونی میں پھنسنے والے بچے کو ریسکیو کر لیا گیا۔ چین کے شما ل مغربی علاقے شین جیانگ میں 6 سالہ بچہ کھیلتے ہو ئے اپنے ہی گھر کی بالکونی میں پھنس گیا۔ لوہے کی…

جرمن گراں پری: برطانیہ کے لوئس ہملٹن کی پول پوزیشن

جرمن گراں پری: برطانیہ کے لوئس ہملٹن کی پول پوزیشن

برطانیہ (جیوڈیسک) برطانیہ کے لوئس ہملٹن نے جرمن گراں پری کے لئے پول پوزیشن حاصل کرلی۔ جرمنی میں ہونے والی ریس کے کوالیفائنگ سیشن میں سابق ورلڈ چیمپئین لوئس ہملٹن نے چیمپئینز جیسی کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ ہملٹن نے جرمنی کے سباستین…

کوئٹہ میں کانسی روڈ پر گھر پر دستی بم سے حملہ، 2 خواتین زخمی

کوئٹہ میں کانسی روڈ پر گھر پر دستی بم سے حملہ، 2 خواتین زخمی

کوئٹہ (جیوڈیسک) کانسی روڈ پر نامعلوم موٹر سائکل سواروں نے ایک گھر پر دستی بم سے حملہ کیا جس سے دو خواتین زخمی ہو گئیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق کوئٹہ کے علاقے کانسی روڈ پر فتح خان اسٹریٹ میں واقع ایک گھر…

محمد البرادعی کو ملک کا عبوری وزیراعظم مقرر نہیں کیا گیا,عدلی منصور

محمد البرادعی کو ملک کا عبوری وزیراعظم مقرر نہیں کیا گیا,عدلی منصور

مصر (جیوڈیسک) مصر کے عبوری صدر عدلی منصور نے کہا ہے کہ محمد البرادعی کو ملک کا عبوری وزیراعظم مقرر نہیں کیا گیا ہے اور اس سلسلے میں ابھی مشاورت جاری ہے۔ دوسری جانب اخوان المسلمون کی جانب مظاہروں میں شدت آگئی.…

کاشغر گوادر پروجیکٹ سے خطے میں معاشی تبدیلی آئے گی، نواز شریف

کاشغر گوادر پروجیکٹ سے خطے میں معاشی تبدیلی آئے گی، نواز شریف

گوانگ ژو (جیوڈیسک) چین وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری سے دونوں ممالک اور خطے کو فائدہ ہو گا، کاشغر گوادر پروجیکٹ سے خطے میں معاشی تبدیلی آئے گی۔ گوانگ ژو میں چائنا سدرن پاور گرڈ…

بلوچستان: چمن میں بچوں کے اغوا کا سلسلہ جاری

بلوچستان: چمن میں بچوں کے اغوا کا سلسلہ جاری

بلوچستان (جیوڈیسک) بلوچستان کے سرحدی شہر چمن میں بچوں کے اغوا کا سلسلہ جاری ہے۔ ایک ہفتے کے دوران اغوا کیے جانے والے بچوں کی تعداد چھ ہو گئی ہے۔ چمن میں قانون نافذ کرنے والے ادارے اغوا کاروں کے سامنے بے…

کوئٹہ : منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاون، 150 سے زائد افراد گرفتار

کوئٹہ : منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاون، 150 سے زائد افراد گرفتار

کوئٹہ (جیوڈیسک) انسداد منشیات فورس نے کوئٹہ شہر کے مرکزی نالہ میں منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاون کے دوران 169 افراد کو حراست میں لے لیا جبکہ نالے میں قائم ان کے ٹھکانے تباہ کر دئیے گئے۔انسداد منشیات فورس نے پولیس…

فیصل آباد: ڈاکوں کی فائرنگ سے زخمی ہونیوالا چل بسا

فیصل آباد: ڈاکوں کی فائرنگ سے زخمی ہونیوالا چل بسا

فیصل آباد کے علاقے غلام محمد آباد میں ڈکیتی کے دوران زخمی ہونے والا شہری ہسپتال میں دم توڑ گیا جس پرعلاقہ مکینوں نے احتجاج کرتے ہوئے ٹائر جلا کرسڑک بلاک کردی ۔ غلام محمد آباد کے آدم چوک کے رہائشی 40…

اثاثے چیک کر لیں ایسا نہ ہو لینے کے دینے پڑ جائیں، یوسف رضا گیلانی

اثاثے چیک کر لیں ایسا نہ ہو لینے کے دینے پڑ جائیں، یوسف رضا گیلانی

ملتان (جیوڈیسک) ملتان سابق وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ اثاثے ظاہر کرنے میں کوئی اعتراض نہیں ہے 1947 سے میرے والد کے اثاثے چیک کر لیں ایسا نہ ہو کہ لینے کے دینے پڑ جائیں۔ یہ بات…

فیصل آباد: کاٹن فیکٹری میں آتشزدگی، بھاری مالیت کی روئی جل کرخاکستر

فیصل آباد: کاٹن فیکٹری میں آتشزدگی، بھاری مالیت کی روئی جل کرخاکستر

فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد میں روئی کی فیکٹری میں پرسرار آتشزدگی، ہزاروں روپے مالیت کی روئی جل کر خاکستر ہوگئی۔ پولیس کے مطابق فیکٹری میں آتشزدگی کے واقعات میں ہونے والے نقصانات اور آگ لگنے کی وجوہات کا فوری طور پر…