بالی ووڈ میرا دوسرا گھر ہے : شاہ رخ خان

بالی ووڈ میرا دوسرا گھر ہے : شاہ رخ خان

بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان نے کہا ہے کہ بالی ووڈ میرا دوسرا خاندان ہے۔ ممبئی لائن) ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ رخ خان نے کہا کہ میں پوری بالی ووڈ انڈسٹری کا شکر گزار ہوں کہ یہاں میرا کھلے…

پریتی زنٹا اور سیف 8 سال بعد فلم میں ایک ساتھ

پریتی زنٹا اور سیف 8 سال بعد فلم میں ایک ساتھ

بھارتی (جیوڈیسک) اداکارہ پریتی زنٹا اور سیف علی خان 8 سال بعد فلم میں ایک ساتھ جلوہ گر ہوں گے۔ ممبئی بالی ووڈ ڈمپل گرل پریتی زنٹا 8 سال بعد سیف علی خان کے مدمقابل اداکاری کے جوہر دکھانے کیلئے تیار ہیں۔…

ڈائمنڈ لیگ : ٹائی سن گے نے100 میٹر ریس 9.9 سیکنڈ میں جیت لی

ڈائمنڈ لیگ : ٹائی سن گے نے100 میٹر ریس 9.9 سیکنڈ میں جیت لی

لوزین (جیوڈیسک) امریکا کے ٹائی سن گے نے اگلے ماہ ہونے والی ورلڈ چیمپین شپ سے قبل 9 عشاریہ سات نو سیکنڈز میں 100 میٹر ریس جیت کر مخالفین کے لئے خظرے کی گھنٹی بجا دی۔ سوئٹزر لینڈ کے شہر لوزین میں…

نجم سیٹھی تجربہ کار ٹیسٹ کرکٹرز کو سلیکشن کمیٹی کا چیئرمین بنانے کے خواہش مند

نجم سیٹھی تجربہ کار ٹیسٹ کرکٹرز کو سلیکشن کمیٹی کا چیئرمین بنانے کے خواہش مند

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کے قائم مقام چیئرمین نجم سیٹھی جدید دور کے تجربہ کار ٹیسٹ کرکٹرز کو سلیکشن کمیٹی کا چیئرمین بنانے کے خواہش مند ہیں، جبکہ کئی کرکٹرز نے چیف سلیکٹر کا عہدہ حاصل کرنے کے لیئے کوششیں تیز…

ومبلڈن : زابینے لیزیکی گرینڈ سلیم فائنل میں پہنچ گئیں

ومبلڈن : زابینے لیزیکی گرینڈ سلیم فائنل میں پہنچ گئیں

جرمن (جیوڈیسک) سنسنی خیز مقابلے کے بعد جرمن کھلاڑی زابینے لیزیکی پولینڈ کی آگنیازکا رادوانسکا کو ہرا کر اپنے پہلے گرینڈ سلیم فائنل میں پہنچ گئی ہیں۔ ومبلڈن جرمن کھلاڑی زابینے لیزیکی پولینڈ کی آگنیاز کا رادوانسکا کو ہرا کر اپنے پہلے…

پی سی بی کی کرکٹر دانش کنیریا پر تاحیات پابندی لگا دی

پی سی بی کی کرکٹر دانش کنیریا پر تاحیات پابندی لگا دی

لاہور (جیوڈیسک) کاونٹی کرکٹ میں میچ فکسنگ کے لئے اکسانے پر پاکستان کرکٹ بورڈ نے دانش کنیریا پر تاحیات پابندی عائد کردی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے لیگ اسپنر دانش کنیریا پر تاحیات پابندی کا اعلان کرتے ہوئے انہیں ہر قسم کی کرکٹ…

شارٹ فال پانچ ہزار میگا واٹ تک پہنچ گیا، لوڈ شیڈنگ سے شہریوں کا جینا محال

شارٹ فال پانچ ہزار میگا واٹ تک پہنچ گیا، لوڈ شیڈنگ سے شہریوں کا جینا محال

لاہور (جیوڈیسک) ملک میں بجلی کی طلب میں اضافے کے ساتھ شارٹ فال بھی بڑھ کر پانچ ہزار میگا واٹ ہو گیا،شدید گرمی کے دوران شہروں میں بارہ سے چودہ گھنٹے جبکہ دیہی علاقوں میں سولہ سے اٹھارہ گھنٹے کی بجلی بندش…

منفرد کام ہی دوسروں میں ممتاز کرتا ہے : شرمین چنائے

منفرد کام ہی دوسروں میں ممتاز کرتا ہے : شرمین چنائے

کراچی (جیوڈیسک) آسکر ایوارڈ یافتہ فلم میکر شرمین عبید چنائے نے کہا ہے کہ منفرد کام ہی آپ کو دوسروں سے ممتاز کرتا ہے۔ پاکستان کے پاس محدود وسائل ہیں۔ اس کے باوجود ہم انٹرنیشنل سطح پر کام کر رہے ہیں۔ کراچی…

با اثرلابی توانائی بحران کے خاتمہ میں رکاوٹ ہے، مرتضی مغل

با اثرلابی توانائی بحران کے خاتمہ میں رکاوٹ ہے، مرتضی مغل

پاکستان (جیوڈیسک) اکانومی واچ کے صدر ڈاکٹر مرتضی مغل نے کہا ہے کہ بااثر کیپٹو پاورلابی توانائی بحران کے خاتمے میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے، کئی سال سے اوگرا اور نیپرا کی منظوری کے بغیر سستی ترین گیس حاصل کرنے والی…

خیبر ایجنسی میں مسافر پک اپ پر فائرنگ ، 2 افراد جاں بحق، 3زخمی

خیبر ایجنسی میں مسافر پک اپ پر فائرنگ ، 2 افراد جاں بحق، 3زخمی

لنڈی کوتل (جیوڈیسک) خیبر ایجنسی میں مسافر پک اپ پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق 3 زخمی ہو گئے۔ مسافر پک اپ اکا خیل سے قریبی بازار جارہی تھی کہ نامعلوم افراد نے…

مصر : مرسی کے حامیوں اور مخالفین میں جھڑپیں، 32 افراد ہلاک

مصر : مرسی کے حامیوں اور مخالفین میں جھڑپیں، 32 افراد ہلاک

قاہرہ (جیوڈیسک) مصر میں حکومت کا تختہ الٹنے کے خلاف محمد مرسی کے حامیوں اور مخالفین کے درمیان جھڑپوں میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 32 ہو گئی ہے جبکہ سیکڑوں زخمی ہیں، شدید جھڑپوں کے بعد سابق صدر مرسی کے آبائی…

تیز ہوائیں، ہلکی بارش، لاہور میں گرمی کا زور ٹوٹ گیا، مزید بارش کی پیشگوئی

تیز ہوائیں، ہلکی بارش، لاہور میں گرمی کا زور ٹوٹ گیا، مزید بارش کی پیشگوئی

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں تیز ہواوں کے ساتھ ہلکی بارش نے کچھ دیر کے لئے گرمی کا زور توڑ دیا، محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا، تاہم جنوب…

کراچی میں لیاری مکینوں کا احتجاج، فائرنگ واقعات میں 4 جاں بحق

کراچی میں لیاری مکینوں کا احتجاج، فائرنگ واقعات میں 4 جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات میں 4 افراد جاں بحق اور خاتون سمیت 9 زخمی ہوگئے۔ منگھو پیر میں رینجرز کا ٹارگٹڈ آپریشن، خودکش حملہ آور سمیت 11 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ بڑی…

کراچی : منگھو پیر میں رینجرز کا آپریشن، خودکش حملہ آور سمیت 11 افراد گرفتار

کراچی : منگھو پیر میں رینجرز کا آپریشن، خودکش حملہ آور سمیت 11 افراد گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں منگھو پیر کے علاقے سلطان آباد میں رینجرز نے آپریشن کے دوران ایک مبینہ خود کش حملہ آور سمیت کالعدم تنظیم کے 11 افراد کو حراست میں لے کر بھاری مقدار میں ٹینس کریکر بم اور جدید ہتھیار…

وینس فیسٹول، تھری ڈی تھرلر کی نمائش28 اگست کو ہو گی

وینس فیسٹول، تھری ڈی تھرلر کی نمائش28 اگست کو ہو گی

لاس اینجلس (جیوڈیسک) ہالی ووڈ سٹارز جارج کلونی اور سینڈرا بولوک کی فلم گریویٹی سے اگلے ماہ سترویں وینس فلم فیسٹول کا آغاز ہو گا۔ منتظمین کے مطابق کلونی اور بولوک کی تھری ڈی تھرلر اٹھائیس اگست کو دکھائی جائے گی۔ فلم…

کوئٹہ میں جمعہ کی مناسبت سے سیکیورٹی ہائی الرٹ

کوئٹہ میں جمعہ کی مناسبت سے سیکیورٹی ہائی الرٹ

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ میں جمعہ کی مناسبت سے سیکیورٹی ہائی الرٹ ہے حساس مقامات پر فورسز کی تعیناتی کی ساتھ ساتھ پٹرولنگ کا سلسلہ بھی جاری ہے پولیس کے مطابق شہر کے مختلف حساس مقا مات پر پولیس، بلوچستان کانسٹیبلری اور ایف…

جیمز بونڈ فلم میں استعمال ہونیوالی تاریخی سب میرین کار کی نیلامی

جیمز بونڈ فلم میں استعمال ہونیوالی تاریخی سب میرین کار کی نیلامی

نیویارک (جیوڈیسک) این جی ٹی 1977 میں بننے والی شہرہ آفاق جیمز بونڈ فلم دی اسپائی ہو لوڈ می میں استعمال کی جانے والی لوٹس اسپرٹ سب میرین کار پہلی بار فروخت کیلئے پیش کی جا رہی ہے۔ 1977 میں ایک لاکھ…

راک اسٹار رنبیر کپور بھی سپر ہیرو بننے کو تیار

راک اسٹار رنبیر کپور بھی سپر ہیرو بننے کو تیار

ممبئی (جیوڈیسک) این جی ٹی بالی ووڈ کو راک اسٹار، برفی اور یہ جوانی ہے دیوانی جیسی سپر ہٹ فلمیں دینے والے ور سٹائل اداکار رنبیر کپوراب سپر ہیرو کے روپ میں جلوہ گر ہونے والے ہیں۔ جی ہاں رنبیر کپو اب…

سونم کپور اور دنیش جیسے اداکاروں کو کھونا نہیں چاہتا، آنند رائے

سونم کپور اور دنیش جیسے اداکاروں کو کھونا نہیں چاہتا، آنند رائے

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کی نئی فلم، رانجھنا، کے ڈائریکٹر کا کہنا ہے کہ وہ سونم کپور اور دنیش جیسے اداکاروں کو کھونا نہیں چاہتے۔ فلم ڈائریکٹر، آنند رائے، کا کہنا ہے کہ انہوں نے ایک لمبے عرصے کے بعد کوئی اچھی…

پاکستان کی نئے ٹیکس لگانے سے معذرت، بجلی مہنگی کرنے کا وعدہ

پاکستان کی نئے ٹیکس لگانے سے معذرت، بجلی مہنگی کرنے کا وعدہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) قرض کیلئے پاکستان اور آئی ایم ایف کے مذاکرات ختم ہو گئے، پاکستان نے نئے ٹیکس لگانے سے معذرت تو کی لیکن ساتھ ہی ساتھ بجلی مہنگی کرنے کا وعدہ بھی کر لیا ہے۔ پاکستان اور آئی ایم ایف…

خسرے سے ہلاکتیں، لاہور ہائی کورٹ کا جوڈیشل انکوائری کیلئے حکومت سے جواب طلب

خسرے سے ہلاکتیں، لاہور ہائی کورٹ کا جوڈیشل انکوائری کیلئے حکومت سے جواب طلب

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائی کورٹ نے خسرے سے ہلاکتوں کی جوڈیشل انکوائری کرانے کے لیے پنجاب حکومت سے دس جولائی کو جواب طلب کر لیا۔ لاہورہائی کورٹ میں کیس کی سماعت شروع ہوئی تو درخواست گزار کے وکیل نے بتایا کہ خسرے…

عہدے سے استعفی نہیں دیا، مدت ختم ہوگئی، چیف سلیکٹر اقبال قاسم

عہدے سے استعفی نہیں دیا، مدت ختم ہوگئی، چیف سلیکٹر اقبال قاسم

لاہور (جیوڈیسک) چیف سلیکٹر کے عہدے پر مزید کام کرنے سے انکار کرنے والے اقبال قاسم کا کہنا ہے کہ انہوں نے کسی سے اختلاف کی بنا پر کام کرنے سے انکار نہیں کیا ان کے عہدے کی میعاد پوری ہو چکی…

پرائیویٹ حج آپریٹرز کو اضافی کوٹہ مل گیا

پرائیویٹ حج آپریٹرز کو اضافی کوٹہ مل گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) پرائیویٹ حج آپریٹرز کو 3 ہزار حاجیوں کا اضافی کوٹہ مل گیا۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے تین روز سے احتجاج کرنے والے پرائیویٹ حج ٹور آپریٹرز کو 40 کی بجائے 42 فیصد کوٹہ لینے پر راضی کرلیا۔ اسلام…

‘گردشی قرضہ کی ادائیگی کیلئے آئی ایم ایف سے سمجھوتہ کیا’

‘گردشی قرضہ کی ادائیگی کیلئے آئی ایم ایف سے سمجھوتہ کیا’

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ پاکستان نے گردشی قرضہ کی ادائیگی کیلئے آئی ایم ایف سے سمجھوتہ کیا ہے۔ اسلام آباد وزیر اطلاعات پرویز رشید نے یہ تاثر مسترد کر دیا ہے کہ حکومت آئی…