پیپلز پارٹی نے روزگار دینے کا وعدہ کیا، چھیننے کا نہیں : مظہرالحق

پیپلز پارٹی نے روزگار دینے کا وعدہ کیا، چھیننے کا نہیں : مظہرالحق

کراچی (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کے رہنما پیر مظہر الحق نے اساتذہ کے مطالبات کی حمایت میں اپنی حکومت کے خلاف بیان جاری کر دیا۔ ان کا کہنا ہے پیپلز پارٹی کے منشور میں روزگار دینے کا وعدہ ہے، چھیننے کا نہیں۔ کراچی…

میرپور آزاد کشمیر : ڈاکٹر کی مبینہ غفلت، ایک ماہ کا بچہ جاں بحق، ورثا کا احتجاج

میرپور آزاد کشمیر : ڈاکٹر کی مبینہ غفلت، ایک ماہ کا بچہ جاں بحق، ورثا کا احتجاج

میرپور (جیوڈیسک) آزاد کشمیر میر پور آزاد کشمیر میں ڈاکٹر کی مبینہ غفلت سے ایک ماہ کا بچہ انتقال کرگیا، ورثا نے احتجاج کر تے ہوئے ڈاکٹر کی گرفتاری کا مطالبہ کر دیا۔ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز اسپتال آنے والے والدین نے الزام…

الطاف حسین سے ملاقات کیلئے ایم کیو ایم قائدین لندن پہنچ گئے

الطاف حسین سے ملاقات کیلئے ایم کیو ایم قائدین لندن پہنچ گئے

لندن (جیوڈیسک) الطاف حسین اور رابطہ کمیٹی سے ملاقات کے لئے ایم کیو ایم کے مرکزی قائدین لندن پہنچ گئے ہیں۔ لندن پہنچنے والوں میں ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے رکن مصطفی کمال، کنور نوید جمیل اور قومی اسمبلی میں متحدہ…

حرم شریف میں توسیعی کام، اس سال پوری دنیا میں حاجیوں کا کوٹا کم

حرم شریف میں توسیعی کام، اس سال پوری دنیا میں حاجیوں کا کوٹا کم

کراچی (جیوڈیسک) حرم شریف میں توسیعی کام کی وجہ سے اس سال پوری دنیا میں حاجیوں کا کوٹا کم کیا گیا ہے۔ حکومت پاکستان نے ساری کمی پرائیویٹ اسکیم میں کی جس پر حج ٹور آپریٹرز احتجاج کررہے تھے۔ وفاقی وزیرخزانہ اسحاق…

وزیراعظم نواز شریف کی چینی ہم منصب سے ملاقات

وزیراعظم نواز شریف کی چینی ہم منصب سے ملاقات

بیجنگ (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کی چینی ہم منصب لی کی چیانگ سے ملاقات کی ہے ، ذرائع کے مطابق ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی تعاون بڑھانے، چینی سرمایہ کاری پاکستان میں لانے اور دونوں ممالک کے درمیان مواصلاتی رابطوں…

دیکھتے ہیں وزیراعظم کتنے سیاسی محاذ کھولتے ہیں

دیکھتے ہیں وزیراعظم کتنے سیاسی محاذ کھولتے ہیں

کراچی (جیوڈیسک) اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ دیکھتے ہیں وزیر اعظم نواز شریف توانائی بحران پہلے حل کرتے ہیں یا مزید سیاسی محاذ کھولتے ہیں اور دیکھیں گے بارہ جولائی کو کل جماعتی کانفرنس میں وزیراعظم کا رویہ کیا…

ڈرون حملے بند نہ ہوئے تو امریکا کے ساتھ تعلقات متاثر ہوسکتے ہیں

ڈرون حملے بند نہ ہوئے تو امریکا کے ساتھ تعلقات متاثر ہوسکتے ہیں

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے کہا ہے کہ امریکی سفیر پر واضح کر دیا ہے کہ ڈرون حملے بند نہ ہوئے تو پاک امریکہ تعلقات متاثر ہوسکتے ہیں۔ نیشنل سیکورٹی پالیسی کیلئے سیاسی سربراہوں کے علاوہ آرمی…

کراچی : فائرنگ کے واقعات، 6 افراد جاں بحق، 3 لاشیں ملیں

کراچی : فائرنگ کے واقعات، 6 افراد جاں بحق، 3 لاشیں ملیں

کراچی (جیوڈیسک) میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں 6 افراد جاں بحق ہو گئے، مختلف علاقوں سے تین لاشیں ملی ہیں۔ کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں نا معلوم افراد نے فائرنگ کر کے شاہد کو قتل کر دیا۔ لیاری آگرہ تاج…

لاہور میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ 12 گھنٹے سے تجاوز کر گیا

لاہور میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ 12 گھنٹے سے تجاوز کر گیا

لاہور (جیوڈیسک) میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ 12 گھنٹے سے بھی تجاوز کر گیا، شدید گرمی سے ستائے شہریوں نے رات جاگ کر گزار دی۔ لاہور میں غیراعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ مزید شدت اختیار کر چکا ہے۔ تین سے…

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم و مرطوب رہے گا

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم و مرطوب رہے گا

حیدرآباد (جیوڈیسک) میں تیز ہواں کے ساتھ بارش نے موسم کو خوشگوار بنا دیا، ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم و مرطوب رہے گا۔ سندھ، مکران، قلات اور کشمیر میں چند مقامات پرگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ حیدرآباد…

جھنگ : مبینہ پولیس مقابلہ، اشتہاری سمیت 3 ملزم ہلاک

جھنگ : مبینہ پولیس مقابلہ، اشتہاری سمیت 3 ملزم ہلاک

جھنگ (جیوڈیسک) چنیوٹ روڈ پر مبینہ پولیس مقابلے میں 10 لاکھ سر کی قیمت والے اشتہاری سمیت 3 ملزم ہلاک ہو گئے۔ 10 لاکھ سر کی قیمت والا اشتہاری ملزم مقصود آسی 4 ساتھیوں کے ساتھ چنیوٹ روڈ پر ڈکیتی کے لئے…

دبئی : سابق چیئرمین اوگرا توقیر صادق انٹرپول کے حوالے

دبئی : سابق چیئرمین اوگرا توقیر صادق انٹرپول کے حوالے

دبئی (جیوڈیسک) حکام نے اوگرا کے سابق چیئرمین توقیر صادق کو انٹرپول کے حوالے کر دیا۔ نیب کی تفتیشی ٹیم توقیر صادق کو جلد پاکستان منتقل کرے گی۔ دبئی بیاسی ارب روپے کرپشن کے مرکزی کردار سابق چیئرمین توقیر صادق کو گزشتہ…

کراچی : اساتذہ تنخواہوں کیلئے سڑکوں پر آگئے

کراچی : اساتذہ تنخواہوں کیلئے سڑکوں پر آگئے

کراچی (جیوڈیسک) میں نئے بھرتی کئے جانے والے اساتذہ کے بعد کے ایم سی سکولوں کے ٹیچر بھی تنخواہیں نہ ملنے پر احتجاج کرتے ہوئے سڑکوں پر آگئے۔ کراچی گھر کا چولہا روشن نہ ہو تو اساتذہ علم کی روشنی کیسے آگے…

کوئلے سے بجلی : حکومت پنجاب اور چینی کمپنی میں ایم او یو پر دستخط

کوئلے سے بجلی : حکومت پنجاب اور چینی کمپنی میں ایم او یو پر دستخط

بیجنگ (جیوڈیسک) حکومت پنجاب اور چائنا انرجی انجینئرنگ کمپنی نے کوئلے سے بجلی پیدا کرنے کے درمیانے درجے کا پلانٹ لگانے کی مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کر دیئے۔ چین کے دورے پر گئے ہوئے وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف سے بیجنگ…

14 ویں انٹرنیشنل انڈین فلم اکیڈمی ایوارڈز آئیفا کا میلہ چین میں سج گیا

14 ویں انٹرنیشنل انڈین فلم اکیڈمی ایوارڈز آئیفا کا میلہ چین میں سج گیا

بالی ووڈ (جیوڈیسک) 14 ویں انٹرنیشنل انڈین فلم اکیڈمی ایوارڈز آئیفا کا میلہ چین کے شہر مکا میں سج گیا۔ تقریب میں بالی وڈ کے نامور ستاروں کی ایک جھلک دیکھنے بڑی تعداد میں مداح امنڈ آئے۔ آئیفا بالی ووڈ کے سب…

کاردشیان نے بیٹی کیلئے 30 لاکھ ڈالر کی پیشکش ٹھکرا دی

کاردشیان نے بیٹی کیلئے 30 لاکھ ڈالر کی پیشکش ٹھکرا دی

امریکی (جیوڈیسک) اداکارہ کاردشیان نے اپنی بیٹی کیلئے 30 لاکھ ڈالر کی پیشکش ٹھکرا دی۔ نیویارک امریکی ٹی وی سٹار اور ماڈل کم کاردشیان نے اپنی بیٹی کے شوٹ کیلئے 30 لاکھ ڈالر کی پیشکش ٹھکرا دی۔ کم کاردشیان اور ان کے…

شاہ رخ خان کی فلم چنائی ایکسپریس کا میوزک لانچ

شاہ رخ خان کی فلم چنائی ایکسپریس کا میوزک لانچ

ممبئی (جیوڈیسک) شاہ رخ خان نے فلم چنائی ایکسپریس کا میوزک لانچ کر دیاان کا کہنا ہے کہ فلم کے گانوں میں لنگی پہننا منفرد تجربہ تھا۔ ممبئی شاہ رخ خان کی فلم چنائی ایکسپریس کا میوزک لانچ کر دیا گیا۔ میوزک…

سیمنٹ کی مقامی فروخت ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی

سیمنٹ کی مقامی فروخت ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی

اسلام آباد (جیوڈیسک) مالی سال دوہزار تیرہ کے دوران سیمنٹ کی مقامی فروخت ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی۔اسلام آباد ایک رپورٹ کے مطابق مالی سال 2013 کے دوران ڈھائی کروڑ ٹن سیمنٹ مقامی طور پر فروخت ہوئی۔ تاہم جون میں سیلز ٹیکس…

ومبلڈن ٹینس چیمپئن شپ، مکسڈ ڈبلز میں بھی ثانیہ مرزا کو شکست

ومبلڈن ٹینس چیمپئن شپ، مکسڈ ڈبلز میں بھی ثانیہ مرزا کو شکست

کینیڈا (جیوڈیسک) ومبلڈن ٹینس چیمپئن شپ کے مکسڈ ڈبلز میں بھی ثانیہ مرزا کو شکست کی کڑوی گولی نگلنا پڑی۔ ٹینس سیزن کے تیسرے گرینڈ سلیم کے مکسڈ ڈبلز کوارٹر فائنل میں ثانیہ مرزا کی ٹیم کو ہار کا منہ دیکھنا پڑا۔…

جرمن سائیکلسٹ نے ٹورڈی فرانس کا چھٹا مرحلہ جیت لیا

جرمن سائیکلسٹ نے ٹورڈی فرانس کا چھٹا مرحلہ جیت لیا

جرمن (جیوڈیسک) ٹور ڈی فرانس میں جرمن سائیکلسٹ اندرے گریپل نے چھٹا مرحلہ جیت لیا۔ سائیکلنگ کی تاریخی ریس کے چھٹے مرحلے میں لوٹو ٹیم کے اندرے گریپل نے فتح سمیٹ لی۔ خوبصورت مناظر میں بنائے گئے اس ٹریک پر ایک سو…

میکسیکو : آتش فشاں پوپو کیٹ پٹل لاوا اور راکھ اگلنے لگا

میکسیکو : آتش فشاں پوپو کیٹ پٹل لاوا اور راکھ اگلنے لگا

میکسیکو (جیوڈیسک) میں آتش فشاں پوپو کیٹ پٹل نے لاوا اور راکھ اگلنا شروع کر دی جس سے پروازوں کا شیڈول متاثر ہو رہا ہے۔ زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے بارہ گھنٹوں میں آتش فشاں نے ننانوے بار لاوا اور راکھ…

امریکا کے یوم آزادی پر تقریب، اوباما کا فوج کو خراج تحسین

امریکا کے یوم آزادی پر تقریب، اوباما کا فوج کو خراج تحسین

امریکا (جیوڈیسک) کے یوم آزادی کے موقع پر وائٹ ہاس میں خصوصی تقریب منعقد کی گئی جس میں صدر براک اوباما نے فوج کو خراج تحسین پیش کیا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر اوباما نے فوجیوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا…

پیرو : طلبا کا پولیس پر حملہ، جوابی کارروائی میں متعدد طالبعلم زخمی

پیرو : طلبا کا پولیس پر حملہ، جوابی کارروائی میں متعدد طالبعلم زخمی

پیرو (جیوڈیسک) کے دارالحکومت لیما کی سڑکیں میدان جنگ بن گئیں، طلبا نے پولیس پر لاٹھیوں سے حملہ کیا جبکہ پولیس کی جانب سے واٹر کینن اور آنسو گیس کا استعمال کیا گیا۔ جنوبی امریکا کے ملک پیرو کے مختلف شہروں میں…

کوریا کواٹرز فائنل جیت گیا، پاکستان سیمی فائنل دوڑ سے باہر

کوریا کواٹرز فائنل جیت گیا، پاکستان سیمی فائنل دوڑ سے باہر

جوہر بارو ورلڈ ہاکی لیگ کے کوارٹرز فائنل میں پاکستان حریف جنوبی کوریا سے ہار کر سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہو گیا۔ میچ کا سکور چار تین رہا۔ ملائیشیا کے شہر جوہر بارو میں پاکستان اور جنوبی کوریا کے درمیان…