کراچی سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا سلسلہ جاری

کراچی سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا سلسلہ جاری

کراچی (جیوڈیسک) کراچی سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا سلسلہ جاری رہا تاہم کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس بائیس ہزار سے اوپر بند نہ ہوسکا بازار میں کاروبار کا آغاز ہی تیزی کے ساتھ ہوا۔ آئی ایم ایف معاہدے اور پاور سیکٹر میں…

پاکستان سٹیل کے قرضوں کا حجم 100 ارب ہو گیا

پاکستان سٹیل کے قرضوں کا حجم 100 ارب ہو گیا

کراچی (جیوڈیسک) کراچی پانچ سال کے دوران پاکستان اسٹیل کے قرضوں کا حجم 100 ارب ہو گیا۔ مالی سال کے دوران پاکستان سٹیل کی پیداوار گنجائش کا صرف 14 فیصد رہی۔ مالی سال دو ہزار آٹھ کے دوران پاکستان سٹیل کی پیداوار…

صدر آصف علی زرداری کا ملتان کا مختصر دورہ

صدر آصف علی زرداری کا ملتان کا مختصر دورہ

ملتان (جیوڈیسک) ملتان صدر آصف علی زرداری نے مختصر دورے کے دوران ملتان میں سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی سے ان کے بیٹے کے اغوا پر ہمدردی کا اظہار کیا۔ اس موقع پر پیپلز پارٹی کے وائس چیئرمین کی حیثیت سے یوسف…

گاڑیوں کی ایمنسٹی سکیم میں نوٹ کمائے گئے: شعیب سڈل

گاڑیوں کی ایمنسٹی سکیم میں نوٹ کمائے گئے: شعیب سڈل

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد وفاقی ٹیکس محتسب شعیب سڈل نے انکشاف کیا ہے کہ گاڑیوں کی ایمنسٹی سکیم میں کھلے نوٹ کمائے گئے۔ 61 شناختی کارڈز پر 1450 قیمتی گاڑیاں کلیئر ہوئیں۔ ملک سے باہر موجود گاڑیوں کی رجسٹریشن بھی کر…

حج بد انتظامی کیس: یوسف رضا گیلانی کی استثنی کی درخواست مسترد

حج بد انتظامی کیس: یوسف رضا گیلانی کی استثنی کی درخواست مسترد

سپریم کورٹ نے حج بدانتطامی کیس میں سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی استثنی کی درخواست مسترد کردی۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے ہیں کہ گھر بیٹھے کسی کو استثنی حاصل نہیں ہوتا۔ آئندہ سماعت پر اٹارنی جنرل سے وفاق کا موقف…

نیشنل گیمز ختم، آرمی 164 طلائی تمغے جیت کر فاتح

نیشنل گیمز ختم، آرمی 164 طلائی تمغے جیت کر فاتح

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد نیشنل گیمز 2013 کا اختتام ہو گیا۔ آرمی قائداعظم ٹرافی اور 164 طلائی سمیت 327 تمغوں کے ساتھ نیشنل گیمز کی فاتح قرار پائی۔ اختتامی تقریب آج شام سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں منعقد ہوگی۔ اسلام آباد…

ہانگ کانگ کی ایکشن فلم ڈرگ وار کا نیا ٹریلر آگیا

ہانگ کانگ کی ایکشن فلم ڈرگ وار کا نیا ٹریلر آگیا

ہانگ کانگ (جیوڈیسک) ہانگ کانگ کی ایکشن فلم “ڈرگ وار” کا نیا ٹریلر آگیا۔ فلم میں منشیات کے سمگلروں اور پولیس کے درمیان لڑائی دکھائی گئی ہے۔ ڈرگ وار کی کہانی معاشرے کے ناسور منشیات سمگلرز کے گرد گھومتی ہے جن کا…

پاکستان کا آئی ایم ایف کے ساتھ 5 ارب 30 کروڑ ڈالرز کا معاہدہ

پاکستان کا آئی ایم ایف کے ساتھ 5 ارب 30 کروڑ ڈالرز کا معاہدہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کامیاب، 5 ارب 30 کروڑ ڈالرز کا 3 سالہ معاہدہ طے پا گیا۔ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان 3 سال کے لئے معاہدہ طے پا گیا ہے…

شدید گرمی اور لوڈ شیڈنگ سے عوام بے حال, کاروبار تباہ

شدید گرمی اور لوڈ شیڈنگ سے عوام بے حال, کاروبار تباہ

لاہور (جیوڈیسک) لاہور گردشی قرضوں کی رقوم جاری ہونے کے باوجود عوام کی بجلی کی لوڈ شیڈنگ سے جان نہ چھوٹ سکی۔ شہری علاقوں میں بھی چودہ گھنٹے تک بجلی کی بندش ہونے لگی۔ شدید حبس کے باعث بجلی کی طلب اٹھارہ…

پشاور: لاپتہ افراد کیس کی سماعت، میجر فارق عدالت میں پیش

پشاور: لاپتہ افراد کیس کی سماعت، میجر فارق عدالت میں پیش

پشاور (جیوڈیسک) پشاور ہائی کورٹ میں زیر سماعت لاپتہ افراد کیس میں ایف سی کی جانب سے میجر فاروق عدالت میں پیش ہو گئے۔ چیف جسٹس دوست محمد کا کہنا ہے کہ سیکرٹری داخلہ اور سیکرٹری دفاع عدالتی حکامات پر عملدرآمد یقینی…

قاتلانہ حملے میں زخمی جسٹس مقبول باقر کی سرجری مکمل

قاتلانہ حملے میں زخمی جسٹس مقبول باقر کی سرجری مکمل

کراچی (جیوڈیسک) کراچی قاتلانہ حملے میں زخمی ہونے والے سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس مقبول باقر کے چہرے کے بعد دونوں پاں کی بھی سرجری کر دی گئی۔ دوسری جانب حکومت کی جانب سے ججز کو فول پروف سیکیورٹی دیئے جانے کا وعدہ…

پنجاب: خسرہ سے ایک اور بچہ ہلاک، تعداد 187 ہوگئی

پنجاب: خسرہ سے ایک اور بچہ ہلاک، تعداد 187 ہوگئی

پنجاب (جیوڈیسک) پنجاب میں خسرہ سے مزید ایک بچہ جاں بحق ہو گیا، صوبے میں ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 187 ہو گئی۔اٹھارہ اضلاع میں خسرہ مہم جاری، ایک کروڑ ساٹھ لاکھ سے زائد بچوں کو حفاظتی ٹیکے لگائے جا چکے ہیں۔ محکمہ…

فیصل آباد: زہریلا ملک شیک پینے سے باپ اور پانچ بچے بے ہوش

فیصل آباد: زہریلا ملک شیک پینے سے باپ اور پانچ بچے بے ہوش

فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد کے علاقہ نعمت ٹان میں زہریلا ملک شیک پینے سے باپ پانچ بچوں سمیت بے ہوش ہوگیا۔ متاثرہ خاندان کو الائیڈ ہسپتال میں طبی امداد دی گئی۔ نعمت ٹان کے رہائشی فیکٹری مزدورافضال کی اہلیہ نے بدھ…

یو ٹیوب کیس، لاہور ہائی کورٹ نے تجاویز طلب کرلیں

یو ٹیوب کیس، لاہور ہائی کورٹ نے تجاویز طلب کرلیں

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائی کورٹ نے یوٹیوب کی بندش کے خلاف درخواست پر گستاخانہ مواد بلاک کرنے سے متعلق وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی کے ماہرین سے پچیس جولائی کو تجاویز طلب کرلیں۔ جسٹس سید منصور علی شاہ نے کیس کی سماعت کی ۔گوگل…

گوجرانوالہ: خاتون سمیت دو افراد کی نعشیں برآمد

گوجرانوالہ: خاتون سمیت دو افراد کی نعشیں برآمد

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) گوجرانوالہ میں مکان سے خاتون سمیت دو افراد کی نعشیں برآمد ہوئیں دونوں کو تی زدھار آلے سے گلے کاٹ کر قتل کیا گیا ہے، قتل ہونے والی خاتون نوشی نجی کلینک کی نرس ہے اور تیس سالہ مبشر ڈسکہ…

وزیراعظم نواز شریف کی چین کے صدر سے ملاقات

وزیراعظم نواز شریف کی چین کے صدر سے ملاقات

بیجنگ (جیوڈیسک) بیجنگ وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی چین کے صدر سے ملاقات، پاک چین تعلقات سمیت مختلف اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم میاں نواز شریف نے چین کے صدر زی ین پنگ سے ملاقات کی جس میں…

مچھلی کی برآمدات میں اضافہ

مچھلی کی برآمدات میں اضافہ

رواں مالی سال کے پہلے گیارہ مہینوں(جولائی تا مئی)کے دوران مچھلی اور اس کی مصنوعات کی برآمدات گذشتہ مالی سال کی نسبت سے 4.46 فیصد تک بڑھ گئیں، ادارہ برائے شماریات پاکستان(پی بی ایس)کے اعدادوشمارکے مطابق اس عرصہ کے دوران برآمدات کا…

ریڈی میڈ گارمنٹس کی برآمدات میں 5.42 فیصد کا اضافہ

ریڈی میڈ گارمنٹس کی برآمدات میں 5.42 فیصد کا اضافہ

مئی 2013 کے دوران اپریل کے مقابلہ میں ریڈی میڈ گارمنٹس کی برآمدات میں 5.42فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ،ادارہ شماریات پاکستان (پی بی ایس)کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق مئی 2013 کے دوران ریڈی میڈ گارمنٹس کی برآمدات…

رمضان المبارک قریب آتے ہی کھجور کی مانگ میں اضافہ

رمضان المبارک قریب آتے ہی کھجور کی مانگ میں اضافہ

رمضان المبارک قریب آتے ہی کھجور کی مانگ میں اضافہ ہو گیا۔ تھوک مارکیٹ میں ایک سو چالیس روپے سے ڈھائی سو روپے فی کلو تک کھجور دستیاب ہے۔ رمضان المبارک کے قریب آتے ہی تھوک اور ریٹیل مارکیٹس میں کھجور کی…

کراچی: سی این جی اسٹیشنز 6 گھنٹے تاخیر سے کھلیں گے

کراچی: سی این جی اسٹیشنز 6 گھنٹے تاخیر سے کھلیں گے

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے شہریوں کو سی این جی بھروانے کیلئے آج مزید چھ گھنٹے انتظار کرنا پڑے گا۔ سی این جی اسٹیشنز آج صبح آٹھ کے بجائے دوپہر دو بجے کھولے جائیں گے۔ بھٹ گیس فیلڈ میں مرمتی کام کے باعث…

پاکستان کی سری لنکن افراد کو ہیڈ لومز چلانے کی تربیت

پاکستان کی سری لنکن افراد کو ہیڈ لومز چلانے کی تربیت

سری لنکا (جیوڈیسک) سری لنکا میں ہینڈ لومز سیکٹر کے فروغ اور ترقی کیلئے پاکستان نے 72 ہزار ڈالر کی معاونت فراہم کی ہے جبکہ 75 سری لنکن افراد کو ہیڈ لومز چلانے کی تربیت فراہم کی گئی ہے۔ سری لنکا میں…

ورلڈ ہاکی لیگ: پاکستان کوارٹر فائنل میں آج کوریا کے مدمقابل

ورلڈ ہاکی لیگ: پاکستان کوارٹر فائنل میں آج کوریا کے مدمقابل

ورلڈ ہاکی لیگ کے کوارٹرفائنل میں آج پاکستان کا مقابلہ کوریا سے ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق ملائیشیا کے شہر جوہر بارو میں جاری ٹورنامنٹ میں پاکستان نے گروپ میں ٹاپ پر رہتے ہوئے کوارٹرفائنل میں جگہ بنائی۔ گرین شرٹس نے ملائیشیا اور…

کمپیوٹر ماوس کے خالق ڈوج اینگلبرٹ کیلی فورنیا میں چل بسے

کمپیوٹر ماوس کے خالق ڈوج اینگلبرٹ کیلی فورنیا میں چل بسے

کمپیوٹر کو مزید جدت سے روشناس کرانے والے، ماوس کے خالق اور ای میل کا نمونہ متعارف کرانے والے ڈوج اینگلبرٹ کیلی فورنیا میں چل بسے۔ جدید کمپیوٹر کو استعمال کرنے اور مانیٹر اسکرین پر نشاندہی کرنے والا پوائنٹر مائوس انیس سو…

امریکہ ایران کے ساتھ سفارتی تعلقات تیز کرے، امریکی تھنک ٹینک

امریکہ ایران کے ساتھ سفارتی تعلقات تیز کرے، امریکی تھنک ٹینک

امریکی تھنک ٹینک نے امریکہ پر زور دیا ہے کہ تہران کے ساتھ ایران کے جوہری پروگرام کو روکنے کے لیے سفارتی کوششوں میں تیزی لائے تاکہ ایرانی ایٹمی پھیلاو کے خطرے کو کم کرنے میں مدد مل سکے۔ امریکی تھنک ٹینک…