لاہور: خستہ حال مکان کی چھت گرنے سے ایک بچہ جاں بحق

لاہور: خستہ حال مکان کی چھت گرنے سے ایک بچہ جاں بحق

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے علاقے اٹاری میں خستہ حال مکان کی چھت گرنے سے ایک بچہ جاں بحق جبکہ چار زخمی ہو گئے۔ گھر میں پانچ بچے موجود تھے کہ اس دوران خستہ حال چھت گر گئی۔ ریسکیو ٹیموں نے موقع پر…

پاکستان نے طالبان سے متعلق افغان آرمی چیف کا بیان مسترد کر دیا

پاکستان نے طالبان سے متعلق افغان آرمی چیف کا بیان مسترد کر دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ترجمان دفتر خارجہ اعزاز احمد چودھری کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ افغان آرمی چیف کا پاکستان پر طالبان کو کنٹرول کرنے اور افغانستان کیخلاف استعمال کرنے کا الزام بے بنیاد ہے۔ دفتر…

وزیراعظم محمد نواز شریف 5 روزہ دورے پر چین پہنچ گئے

وزیراعظم محمد نواز شریف 5 روزہ دورے پر چین پہنچ گئے

چین (جیوڈیسک) وزیراعظم محمد نواز شریف پانچ روزہ دورے پر چین پہنچ گئے۔ نائب وزیر خارجہ نے استقبال کیا ، چین کے صدر اور وزیراعظم کی ملاقات میں اقتصادی اور دفاعی تعاون کے فروغ پر بات چیت ہو گی۔ نواز شریف کا…

بولیویا کے قیدی مشقت کے بجائے کرتے ہیں رقص

بولیویا کے قیدی مشقت کے بجائے کرتے ہیں رقص

دنیا بھر میں قیدیوں سے عام طور پر مشقت کا کام لیا جا تا ہے لیکن بولیویا کی جیل میں قیدی مزدوری کرنے کے بجائے ڈانس کرتے نظر آتے ہیں۔ جیل چاہے کسی بھی ملک کی ہو۔ اس میں وقت گزارنا آسان…

جسقم کا سندھ میں پانی کی قلت کے خلاف دھرنے جاری

جسقم کا سندھ میں پانی کی قلت کے خلاف دھرنے جاری

حیدرآباد (جیوڈیسک) حیدرآباد جئے سندھ قومی محاذ کا سندھ میں پانی کی قلت کے خلاف احتجاج اور دھرنے کا سلسلہ دو روز سے جاری ہے، حیدرآباد اور نواب شاہ کے بعد نوشہرو فیروز میں قومی شاہراہ پر دھرنا دیا جارہا ہے، طویل…

قاہرہ: مرسی کیخلاف تحریر اسکوائر کا احتجاج 16 افراد کو نگل گیا

قاہرہ: مرسی کیخلاف تحریر اسکوائر کا احتجاج 16 افراد کو نگل گیا

مصر (جیوڈیسک) مصر تبدیلی کی علامت مصر کا تحریر اسکوائر ایک بار پھر کروٹیں لینے لگا۔ گذشتہ روز یہ احتجاج ایک امریکی شہری اور صحافی سمیت سولہ افراد کو نگل گیا۔ مصر میں جاری صدر مرسی کے خلاف تحریر اسکوائر سے شروع…

فیصل آباد : لوڈشیدنگ کے خلاف پاور لومز ورکرز احتجاجا مرغا بن گئے

فیصل آباد : لوڈشیدنگ کے خلاف پاور لومز ورکرز احتجاجا مرغا بن گئے

فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد میں بجلی کی لوڈشیدنگ کے خلاف پاورلومز ورکرز احتجاجا مرغے بن گئے۔ مظاہرین نے عبداللہ پور پل پر دھرنا دے کر ٹریفک معطل کردی۔ فیصل آباد میں مزدور تاجر انڈسٹری اتحاد کی کال پر پاور لومز مزدوروں…

امریکہ پناہ دینے والے ممالک پر اپنا اثر بڑھا رہا ہے، اسنوڈین

امریکہ پناہ دینے والے ممالک پر اپنا اثر بڑھا رہا ہے، اسنوڈین

منحرف امریکی جاسوس ایڈورڈ سنوڈن نے کہا ہے کہ امریکہ ان کی گرفتاری اور انہیں پناہ دینے والے ممالک پر اپنا اثر رسو خ استعمال کر رہا ہے۔ امریکی حکومت کو مطلوب سی آئی اے کے سابق اہلکار ایڈورڈ سنوڈن نے الزام…

وزیراعلی سندھ سے ڈی جی رینجرز کی ملاقات، سیکیورٹی خدشات سے آگاہ کیا

وزیراعلی سندھ سے ڈی جی رینجرز کی ملاقات، سیکیورٹی خدشات سے آگاہ کیا

کراچی (جیوڈیسک) وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ سے ڈی جی رینجرز نے ملاقات کی اور انہیں مستقبل قریب میں ممکنہ سیکیورٹی خطرات سے آگاہ کیا۔ترجمان سندھ رینجر زکے مطابق ڈی جی رینجرز میجر جنرل رضوان احمد نے وزیر اعلی سندھ سید…

جیکب آباد: سہراب سرکی کے گھر کے باہر بم دھماکا، 2 زخمی

جیکب آباد: سہراب سرکی کے گھر کے باہر بم دھماکا، 2 زخمی

سندھ (جیوڈیسک) سندھ میں جیکب آباد کے علاقے ٹھل میں پیپلز پارٹی کے رکن سندھ اسمبلی سہراب سرکی کے گھر کے باہر بم دھماکہ ہوا۔ جس کے نتیجے میں دو بچے زخمی ہو گئے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی کے…

لیسکو، نے لوڈشیڈنگ کے دورانیئے میں اضافہ کردیا

لیسکو، نے لوڈشیڈنگ کے دورانیئے میں اضافہ کردیا

لاہور (جیوڈیسک) لاہور لیسکو حکام نے لوڈشیڈنگ دورانیے میں یکدم اضافہ کر دیا، 10 گھنٹے کی بجائے اب 12 سے 16 گھنٹے تک کی لوڈشیڈنگ کی جا رہی ہے، جس کی وجہ سے گھریلو، کمرشل اور صنعتی سرگرمیاں ٹھپ نظر آتی ہیں۔…

سرتاج عزیز کی چین اور بھارت کے وزرائے خارجہ سے ملاقاتیں

سرتاج عزیز کی چین اور بھارت کے وزرائے خارجہ سے ملاقاتیں

وزیر اعظم کے مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز کی امریکا، چین اور بھارت کے وزرا خارجہ سے ملاقاتیں ہوئیں۔ ملاقات کے دوران دوطرفہ تعلقات کے فروغ اور تجارتی معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا برونائی دارالسلام میں آسیان کانفرنس سے قبل…

شکار پور: ڈاکوں کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار جان بحق

شکار پور: ڈاکوں کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار جان بحق

شکار پور (جیوڈیسک) شکار پور میں پولیس سرچ آپریشن کے دوران ڈاکوں کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار جاں بحق اور 2 زخمی ہو گئے۔ گڑھی یاسین تھانہ کی حدود میں شکار پور اور لاڑکانہ پولیس مغویوں کی بازیابی کیلئے مشترکہ سرچ…

پاکستان کا شمالی وزیرستان میں امریکی ڈرون حملے پر شدید احتجاج

پاکستان کا شمالی وزیرستان میں امریکی ڈرون حملے پر شدید احتجاج

پاکستان نے شمالی وزیرستان میں امریکی ڈرون حملے پر شدید احتجاج کرتے ہوئے کہا ہے کہ حملوں سے پاک امریکا تعلقات متاثر ہوسکتے ہیں۔ پاکستان نے میران شاہ میں امریکی جاسوس طیاروں کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ ترجمان…

مصری فوج نے آئین معطل کرنے کا پلان بنا لیا

مصری فوج نے آئین معطل کرنے کا پلان بنا لیا

قاہرہ (جیوڈیسک) مصری فوج کی جانب سے حکومت اور مظاہرین کو تنازعہ ختم کرنے کے لیے دی گئی ڈیڈ لائن ختم ہونے کو ہے۔ خبر رساں ادارے روئٹرز نے بتایا کہ مصری فوج صدر مرسی کی حکومت کو برطرف کر کے آئین…

طالبان نے فرنٹیئر کا نسٹیبلری چوکی حملے کی ذمہ داری قبول کر لی

طالبان نے فرنٹیئر کا نسٹیبلری چوکی حملے کی ذمہ داری قبول کر لی

پشاور (جیوڈیسک) پشاور تحریک طالبان پاکستان نے ایف آر پشاور میں فرنٹیئر کانسٹیبلری کی چوکی پر حملے کی ذمہ داری قبول کر لی۔ ایف آر پشاور کے علاقہ کشن گڑھ میں ایف سی چوکی پر حملے کی ذمہ داری تحریک طالبان پاکستان…

آڈیٹر جنرل کی اپیل پر وفاقی ٹیکس محتسب نے اعتراض عائد کر دیا

آڈیٹر جنرل کی اپیل پر وفاقی ٹیکس محتسب نے اعتراض عائد کر دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) آڈیٹر جنرل بلند اختر رانا کے وارنٹ گرفتاری کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل پر وفاقی ٹیکس محتسب نے اعتراض عائد کر دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس نور الحق قریشی اور جسٹس ریاض احمد خان پر مشتمل ڈویژن بینچ نے…

حج ٹور آپریٹرز کوٹہ کیس: حکومت اور وزارت مذہبی امور سے جواب طلب

حج ٹور آپریٹرز کوٹہ کیس: حکومت اور وزارت مذہبی امور سے جواب طلب

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے میرٹ پر پرائیوٹ ٹور آپریٹرز کو کوٹہ نہ دینے کیخلاف نو جولائی کو حکومت اور وزارت مذہبی امور سے جواب طلب کر لیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عمر عطا بندیال نے کیس کی سماعت کی۔ عدالت کے…

فیصل آباد : نومولود بچے اغوا کرنے والی خاتون گرفتار

فیصل آباد : نومولود بچے اغوا کرنے والی خاتون گرفتار

فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد میں نومولود بچے اغوا کرنے والے گروہ کی ایک رکن خاتون کو گرفتار کر لیا گیا۔ باقی افراد کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ سول ہسپتال میں نومولود بچے کو دو خواتین نے اغوا کر…

ٹورنٹو : کینڈین پارلیمنٹ کو بم سے اڑانی کی سازش ناکام، 2 ملزمان گرفتار

ٹورنٹو : کینڈین پارلیمنٹ کو بم سے اڑانی کی سازش ناکام، 2 ملزمان گرفتار

کینڈین (جیوڈیسک) پولیس نے برٹش کولمبین پارلیمنٹ کو دھماکے سے اڑانے کی سازش کو ناکام بناتے ہوئے دو افراد حراست میں لے کر دیسی ساختہ پریشر ککر بم برآمد کرلیے ہیں۔ کینڈین رائل پولیس کے اسسٹنٹ کمشنر جیمز ملیزیہ نے نیوز کانفرنس…

لاہور: ڈھائی ماہ میں 13 خواتین زیادتی کے بعد قتل

لاہور: ڈھائی ماہ میں 13 خواتین زیادتی کے بعد قتل

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں ڈھائی ماہ کے دوران 13 خواتین کے زیادتی کے بعد قتل سے شہر میں خو ف کے سائے لہرانے لگے۔ لاہور پولیس کے مطابق دو روز پہلے دھرم پورہ نہر سے خاتون کی لاش ملنے کے بعد شہر…

بیشترعلاقوں میں آ ئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم رہے گا

بیشترعلاقوں میں آ ئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم رہے گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم رہے گا،تاہم پنجاب، خیبر پختون خوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں کہیں کہیں بارش کا امکان ہے۔ملک کے بعض علاقوں میں ہونے والی بارشوں…

انڈونیشیا میں زلزلہ ، 22 افراد ہلاک

انڈونیشیا میں زلزلہ ، 22 افراد ہلاک

انڈونیشیا (جیوڈیسک) گزشتہ روز انڈونیشیا میں آنے والے زلزلہ نے درجنوں خاندانوں کے چراغ گل کر دئیے۔ زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 22 ہوگئی جبکہ دو سو سے زائد زخمی ہے۔ ہلاکتوں میں اضافہ کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ انڈونیشیا…

کراچی میں ڈنگی بخار نے ایک اور جان لے لی

کراچی میں ڈنگی بخار نے ایک اور جان لے لی

کراچی (جیوڈیسک) کے علاقے نارتھ کراچی کا رہائشی 22 سالہ زبیر ڈینگی بخار کے باعث جاں بحق ہوگیا، ڈینگی سرویلنس سیل کے مطابق رواں سال ڈینگی سے ہلاکتوں کی تعدا د تین ہوگئی جبکہ کراچی میں ڈینگی کے مزید آٹھ کیسز رپورٹ…