اسلام آباد ہائی کورٹ : سابق وزیر قانون وصی ظفر کی معافی قبول کرلی

اسلام آباد ہائی کورٹ : سابق وزیر قانون وصی ظفر کی معافی قبول کرلی

اسلام آباد (جیوڈیسک) ہائی کورٹ نے سابق وزیر قانون وصی ظفر کی معافی قبول کر لی۔ عدالت نے دوران سماعت ہنگامہ آرائی پر وصی ظفر کی گرفتاری کا حکم دیا تھا۔وصی ظفر کیس کی سماعت آج اسلام آباد ہائی کورٹ میں جسٹس…

بولیویا کی جیل میں خواتین قیدیوں کو رقص کی تربیت

بولیویا کی جیل میں خواتین قیدیوں کو رقص کی تربیت

لاپاز (جیوڈیسک) بولیویا کی جیل میں خواتین قیدیوں کو زندگی کی طرف لوٹانے کے لیے رقص کی تربیت دی جانے لگی۔بولیویا کے شہر لاپاز کی جیل میں قید خواتین کو اسپین کے مشہور ڈانسر رقص سکھا رہے ہیں۔ ان کا کہنا ہے…

سوناکشی اور رنویرسنگھ کی فلم لٹیرا کا نیا گانا اور ڈائیلاگ پروموز جاری

سوناکشی اور رنویرسنگھ کی فلم لٹیرا کا نیا گانا اور ڈائیلاگ پروموز جاری

ممبئی (جیوڈیسک) ممبئی این جی ٹی بالی ووڈ کی دبنگ ہیروئن سوناکشی سنہا اور بینڈ باجا بارات سے بالی وڈ میں قدم رکھنے والے اداکار رنویر سنگھ کی بحیثیت ہیرو ہیروئن پہلی رومانٹک ڈرامہ فلم لٹیرا کا نیا گانا اور ڈائیلاگ پروموز…

کراچی : فائرنگ، پرتشدد واقعات میں خاتون سمیت پانچ افراد ہلاک

کراچی : فائرنگ، پرتشدد واقعات میں خاتون سمیت پانچ افراد ہلاک

کراچی (جیوڈیسک)کراچی میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں رات سے اب تک خاتون سمیت پانچ افراد ہلاک ہوگئے۔ لیاری کے علاقے اگرہ تاج کالونی میں جونا مسجد کے قریب فائرنگ سے ایک خاتون ہلاک ہو گئی، فوری طور پر خاتون کی شناخت…

رمضان سے پہلے کراچی میں مزید 300 خفیہ کیمرے لگانے کا فیصلہ

رمضان سے پہلے کراچی میں مزید 300 خفیہ کیمرے لگانے کا فیصلہ

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں رمضان سے قبل پولیس کی جانب سے کسی بھی نا خوشگوار واقعے سے بچنے کے لیے مزید 300 کیمرے نصب کرکے مانیٹرنگ کی جائے گی۔رمضان کی آمد سے پہلے سیکیورٹی کو بہتر اور یقینی بنانے کے لیے اقدامات…

سنجے دت کی ایکشن کامیڈی فلم پولیس گری کا نیا ٹریلر منظرِ عام پر آگیا

سنجے دت کی ایکشن کامیڈی فلم پولیس گری کا نیا ٹریلر منظرِ عام پر آگیا

ممبئی (جیوڈیسک) ممبئی این جی ٹیبالی ووڈ کے سنجو بابا نے بھلے ہی کورٹ میں جاکر گرفتاری پیش کردی ہو لیکن ان کے بالی ووڈ کیرئیر پر سوالیہ نشان نہیں اٹھائے جا سکے۔ ریلیزسے دو دن قبل سنجے دت کی ایکشن کامیڈی…

ایسا کام نہیں کروں گی جس سے والدین کو شرمندگی ہو، سوناکشی سنہا

ایسا کام نہیں کروں گی جس سے والدین کو شرمندگی ہو، سوناکشی سنہا

ممبئی (جیوڈیسک) ممبئی این جی ٹی بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا نے فلم لٹیرا میں بے باک کردار ادا کرنے پر اپنی والدہ کی جانب سے اعتراض کی خبروں کی تردید کر تے ہوئے کہا ہے کہ وہ کبھی ایسا کام نہیں…

نارووال : خاندانی دشمنی نے چار افراد کی جان لے لی

نارووال : خاندانی دشمنی نے چار افراد کی جان لے لی

نارووال (جیوڈیسک) کے علاقے شکرگڑھ میں خاندانی دشمنی نے چار افراد کی جان لے لی۔ جن میں سے ایک راہگیر بچہ بھی شامل ہے۔ وزیرِاعلی پنجاب شہباز شریف نے واقعہ کا نوٹس لے لیا۔ دیرینہ دشمنیاں گھروں کے گھر اجاڑ دیتی ہیں۔…

حکومتی قرضوں کے حجم میں 2 ارب روپے کی کمی

حکومتی قرضوں کے حجم میں 2 ارب روپے کی کمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی ایک ہفتے کے دوران حکومتی قرضوں کے حجم میں دو ارب روپے کی کمی ہوگئی۔ سٹیٹ بینک کے اعدادوشمار کے مطابق چودہ سے اکیس جون کے دوران حکومت نے کمرشل بینکوں سے چھیالیس ارب روپے قرض لیا جس کے…

لاہور: ینگ ڈاکٹرز کا تنخواہیں نہ ملنے پر احتجاج، کام بند کردیا

لاہور: ینگ ڈاکٹرز کا تنخواہیں نہ ملنے پر احتجاج، کام بند کردیا

لاہور(جیوڈیسک) میں ینگ ڈاکٹرز تنخواہیں نہ ملنے پر سراپا احتجاج ہیں۔ ڈاکٹرز نے ھسپتال میں کام بند کردیا۔ ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ گزشتہ چھ ماہ سے تنخواہیں نہیں مل رہیں۔ لاہور میں شیخ زید ہسپتال کے ینگ ڈاکٹرز تنخواہوں کی عدم…

پنجاب لائیو سٹاک اور زرعی مصنوعات کا منصوبہ کھٹائی میں

پنجاب لائیو سٹاک اور زرعی مصنوعات کا منصوبہ کھٹائی میں

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب میں لائیو سٹاک اور زرعی مصنوعات کی بیرونی منڈیوں تک رسائی کے لئے سوا دو ارب روپے کا منصوبہ کھٹائی میں پڑ گیا۔ پنجاب حکومت نے ڈھائی سال پہلے لائیو سٹاک مصنوعات دودھ، گوشت، چمڑا، سبزی، چاول اور زرعی…

خیبرپختون خوا میں تمام دریاوں میں نچلے درجے کا سیلاب ریکارڈ

خیبرپختون خوا میں تمام دریاوں میں نچلے درجے کا سیلاب ریکارڈ

خیبرپختون خوا(جیوڈیسک) خیبرپختون خوا میں دریا ئے کابل، دریائے سندھ اور دریائے سوات سمیت تمام دریاوں میں نچلے درجے کا سیلاب ریکارڈ کیا گیا ہے۔ فلڈ وارننگ سیل پشاور کے مطابق صو بے کے تمام دریاوں میں نچلے درجے کا سیلاب ریکارڈ…

پاکستان کا ڈرون حملوں پر شدید احتجاج ، فوری بند کرنے کا مطالبہ

پاکستان کا ڈرون حملوں پر شدید احتجاج ، فوری بند کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد پاکستان نے شمالی وزیرستان میں ڈرون حملوں پر شدید احتجاج کرتے ہوئے انھیں فوری بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ دفترخارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ڈورن حملے پاکستان کی خود مختاری…

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان نئے قرض پر معاملات طے

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان نئے قرض پر معاملات طے

اسلام آباد (جیودیسک) پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان نئے قرض پر معاملات طے پاگئے۔ نئے بیل آٹ پیکج کے تحت پاکستان کو 5 سے ساڑھے 5 ارب ڈالر قرض ملنے کا امکان ہے۔ اسلام آباد پاکستان اور آئی ایم ایف…

چین : بوڑھے والدین کو اکیلا چھوڑ نے والوں کو جیل کی ہوا کھانا پڑے گی

چین : بوڑھے والدین کو اکیلا چھوڑ نے والوں کو جیل کی ہوا کھانا پڑے گی

بیجنگ (جیوڈیسک) این جی ٹیچین میں نافذ کردہ ایک نئے قانون کے تحت والدین کو اکیلا چھوڑنے والے نوجوانوں کو جیل بھی جانا پڑ سکتا ہے۔ قانون کے تحت نوجوانوں کو اس بات کا پابند بنایا گیا ہے۔ کہ وہ اپنے والدین…

ضمنی انتخابات، کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا عمل آج سے شروع

ضمنی انتخابات، کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا عمل آج سے شروع

پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا میں قومی اسمبلی کی پانچ اور صوبائی اسمبلی کی چار خالی نشستوں پر ضمنی انتخابات کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا عمل آج سے شروع ہو گیا۔ الیکشن کمیشن کی طرف سے جاری شیڈول کے مطابق ضمنی…

سبیسٹن لوئب نے خطروں کے کھلاڑی کا اعزاز بھی حاصل کر لیا

سبیسٹن لوئب نے خطروں کے کھلاڑی کا اعزاز بھی حاصل کر لیا

امریکا (جیوڈیسک) فرانسیسی ریلی ڈرائیور سبیسٹن لوئب نے تیز رفتاری میں پہاڑی ٹریک پر گاڑی چلا کر خطروں کے کھلاڑی ہونے کا اعزاز بھی حاصل کر لیا۔ امریکی پہاڑی سلسلے میں یہ خطرناک کار ریس ہوئی فرانسیسی ڈرائیور سبیسٹن لوئب نے سب…

اسمارٹ فون سے کنٹرول کیا جانے والا ننھا روبوٹ

اسمارٹ فون سے کنٹرول کیا جانے والا ننھا روبوٹ

امریکی (جیوڈیسک) لاس ویگاساین جی ٹی چھوٹا سا میں روبوٹ ہوں پر کام کروں گا بڑے بڑے امریکی شہر لاس ویگاس میں چند ذہین نوجوانوں نے ایک ایسا ننھا سا روبوٹ تیار کیا ہے جو اسمارٹ فون سے کنٹرول کیا جاتا ہے۔…

ومبلڈن ٹینس : مکسڈ ڈبلز میں اعصام کا آج تیسرے رانڈ کا میچ

ومبلڈن ٹینس : مکسڈ ڈبلز میں اعصام کا آج تیسرے رانڈ کا میچ

ومبلڈن (جیوڈیسک) اعصام الحق ومبلڈن ٹینس چیمپئن شپ کے مکسڈ ڈبلز میں آج تیسرے رانڈ کا میچ کھیلیں گے جبکہ ثانیہ مرزا بھی اسی کیٹگری میں اپنا زور بازو دکھائیں گی۔ ومبلڈن میں ٹینس سیزن کا تیسرا گرینڈ سلیم جاری ہے۔ مکسڈ…

انٹر بینک میں ڈالر نے اپنی پہلی سینچری مکمل کرلی

انٹر بینک میں ڈالر نے اپنی پہلی سینچری مکمل کرلی

کراچی (جیوڈیسک) انٹر بینک میں ڈالر نے اپنی پہلی سینچری مکمل کر لی۔ بینکوں کے درمیان لین دین میں ایک ڈالر 100 روپے 50 پیسے کی ریکارڈ سطح پر آ گیا۔ انٹر بینک یعنی بینکوں کے درمیان لین دین کے دوران ڈالر…

ومبلڈن ٹینس چیمپئن شپ، جرمنی کی سبائن لیسکی سیمی فائنل میں

ومبلڈن ٹینس چیمپئن شپ، جرمنی کی سبائن لیسکی سیمی فائنل میں

ومبلڈن (جیوڈیسک) ومبلڈن ٹینس چیمپئن شپ میں دفاعی چیمپئن سرینا ولیمز کے لیے ڈرانا خواب بننے والی جرمن کھلاڑی سبائن لیسکی سیمی فائنل میں پہنچ گئیں جبکہ چینی کھلاڑی ناہ لی کا کوارٹرز فائنل میں سفر ختم ہو گیا۔ ٹینس سیزن کے…

امریکا طالبان مذاکرات سے قبل اعتماد سازی کے اقدامات

امریکا طالبان مذاکرات سے قبل اعتماد سازی کے اقدامات

قطر (جیوڈیسک) افغان طالبان اور امریکا کے درمیان باضابطہ مذاکرات سے قبل اعتماد سازی کے اقدامات کا سلسلہ جاری ہے۔ فریقین نے کسی نتیجے پر پہنچنے سے پہلے تفصیلات منظر عام پر نہ لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق…

آسٹریا نے بولیویا کے صدر کا طیارہ زبردستی اتار لیا

آسٹریا نے بولیویا کے صدر کا طیارہ زبردستی اتار لیا

ویانا (جیوڈیسک) آسٹریا نے امریکی شہری ایڈورڈ سنوڈن کے طیارے میں سوار ہونے کی اطلاع پر بولیویا کے صدر کا طیارہ ویانا میں اتار لیا۔ بولیویا کے صدر روس کے دورے کے بعد واپس جا رہے تھے۔ طیارے میں سی آئی اے…

ہالی وڈ کی نئی ہارر فلم دی کنجورنگ کا ٹریلر ریلیز

ہالی وڈ کی نئی ہارر فلم دی کنجورنگ کا ٹریلر ریلیز

ہالی وڈ (جیوڈیسک) حقیقی واقعات پر مبنی ہالی وڈ کی نئی ہارر فلم دی کنجورنگ کا ٹریلرجاری کر دیا گیا۔جیمز وان کی ہدایت کاری میں بننے والی نئی ہارر فلم دی کنجورنگ کی کہانی ایک ایسے خاندان کے بارے میں ہے جو…