انگلینڈ بورڈ نے دانش کنیریا پر تاحیات پابندی کیخلاف اپیل مسترد کردی

انگلینڈ بورڈ نے دانش کنیریا پر تاحیات پابندی کیخلاف اپیل مسترد کردی

لندن (جیوڈیسک) انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے دانش کنیریا پر تاحیات پابندی کے خلاف اپیل مسترد کر دی، تاہم پاکستانی اسینر کا کہنا ہے کہ ان کے ساتھ ناانصافی ہورہی ہے، پاکستان کرکٹ بورڈ دوسرے کھلاڑیوں کی مدد کررہا ہے، ان کی بھی…

دولت کی غیر منصفانہ تقسیم سے دہشت گردی پھیل رہی ہے، شہباز شریف

دولت کی غیر منصفانہ تقسیم سے دہشت گردی پھیل رہی ہے، شہباز شریف

پنجاب (جیوڈیسک) وزیراعلی پنجاب محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ دولت کی غیر منصفانہ تقسیم، غیرمعیاری نظام تعلیم اور صحت کی سہولتوں کے فقدان کے باعث دہشت گردی کا عفریت پھیل رہا ہے۔ ایوان وزیراعلی لاہور میں شعبہ صحت میں مجوزہ…

ہاکی ورلڈ لیگ : پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 6-2 سے ہرا دیا

ہاکی ورلڈ لیگ : پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 6-2 سے ہرا دیا

پاکستان (جیوڈیسک) جوہر بارو ہاکی ورلڈ لیگ میں پاکستان کوپہلی فتح مل گئی، گرین شرٹس نے جنوبی افریقا کو دوکے مقابلے میں چھ گول سے ہرا دیا۔ ہاکی ورلڈ لیگ میں پاکستان نے جنوبی افریقا کو آوٹ کلاس کر دیا، پاکستانی فارورڈ…

گھوٹکی کے قریب علامہ اقبال ایکسپریس کا انجن فیل، مسافروں کو پریشانی

گھوٹکی کے قریب علامہ اقبال ایکسپریس کا انجن فیل، مسافروں کو پریشانی

گھوٹکی (جیوڈیسک) گھوٹکی کے قریب میرپور ماتھیلو اور ڈہرکی کے درمیان لاہور سے کراچی جانے والی علامہ اقبال ایکسپریس ٹرین کا انجن فیل ہوگیا۔ ریلوے ذرائع کے مطابق لاہور سے کراچی جانے والی علامہ اقبال ایکسپریس ٹرین کا میرپور ماتھیلو اور ڈہرکی…

دہشتگردی کی وجہ سے کوئی ٹیم پاکستان آنے کو تیار نہیں، نجم سیٹھی

دہشتگردی کی وجہ سے کوئی ٹیم پاکستان آنے کو تیار نہیں، نجم سیٹھی

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کے عبوری چیئرمین نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کی وجہ سے کوئی ٹیم پاکستان آنے اور بات سننے کو تیار نہیں، کوشش کررہے ہیں کہ ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کی ٹیموں کے ان آفیشل…

پی ٹی آئی نے پنجاب سے ضمنی انتخاب کے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا

پی ٹی آئی نے پنجاب سے ضمنی انتخاب کے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا

لاہور (جیوڈیسک) میں پریس کانفرنس کرتے پی ٹی آئی پنجاب کے صدر اعجاز چوہدری نے ناموں کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ این اے 61 سرگودھا سے نذیر صوبی، این اے 71 میانوالی عائلہ ملک، این اے 83 فیض اللہ کانجوجبکہ این…

بھٹ گیس فیلڈ میں خرابی، کل سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشن بند رہیں گے

بھٹ گیس فیلڈ میں خرابی، کل سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشن بند رہیں گے

کراچی (جیوڈیسک) بھٹ گیس فیلڈ میں تکنیکی خرابی کے باعث کل سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز بند ہونگے، سوئی سدرن نے کل کے بجائے جمعرات کو سی این جی اسٹیشنز کھلے رکھنے کا اعلان کر دیا ہے۔ سندھ میں آج…

لاڑکانہ میں مندرسے مورتی چرانے والا ملزم گرفتار،مورتیاں برآمد

لاڑکانہ میں مندرسے مورتی چرانے والا ملزم گرفتار،مورتیاں برآمد

لاڑکانہ (جیوڈیسک) لاڑکانہ پولیس نے دو روز قبل ہریجن مندر سے چوری کی جانے والی پانچ مورتیوں کو برآمد کر کے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا۔ دو روز قبل لاڑکانہ کے نواحی علاقے میں واقع ہریجن مندر سے رات گئے 5مورتیاں…

نارووال میں پرانی دشمنی پر 2 سگے بھائی اور بہن قتل

نارووال میں پرانی دشمنی پر 2 سگے بھائی اور بہن قتل

نارووال (جیوڈیسک) نارووال کے نواحی گاوں نور کوٹ فتح پور میں پرانی دشمنی پر مخالفین نے 2 سگے بھائی اور ان کی بہن کو قتل کر دیا، پولیس کے مطابق مقتولین پر الزام تھا کہ انہوں نے گزشتہ سال ایک میلے میں…

سعودی عرب، تارکین وطن کو 3 نومبر تک قانونی درجہ حاصل کرنیکا حکم

سعودی عرب، تارکین وطن کو 3 نومبر تک قانونی درجہ حاصل کرنیکا حکم

سعودی عرب (جیوڈیسک سعودی عرب ٩ نے غیرقانونی تارکین وطن کو قانونی درجہ حاصل کرنے کے لیے تین نومبر تک مزید مہلت دے دی ہے۔ ریاض سعودی حکومت نے غیرقانونی تارکین وطن کو حکم دیا ہے کہ وہ تین نومبر تک قانونی…

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے ایل این جی کی درآمد کی منظوری دے دی

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے ایل این جی کی درآمد کی منظوری دے دی

اسلام آباد (جیوڈیسک) اقتصادی رابطہ کمیٹی نے ایل این جی کی درآمد کی منظوری دے دی ہے اور یہ گیس براہ راست حکومتی رابطوں کے ذریعے درآمد کی جائے گی ، پہلے مرحلے میں قطر سے ایل این جی کی درآمد پر…

قاہرہ یونیورسٹی میں جھڑپیں، 16 افراد ہلاک، 200 زخمی

قاہرہ یونیورسٹی میں جھڑپیں، 16 افراد ہلاک، 200 زخمی

  مصر کے صدر مرسی نے اقتدار چھوڑنے سے انکار کر دیا، مصری فوج بھی ڈٹ گئی، فوجی سربراہ کا کہنا ہے کہ فیصلے کی گھڑی آ گئی ہے، بے وقوفوں کے سامنے ہتھیار نہیں ڈالیں گے قاہرہ  مصری صدر محمد مرسی…

ایل پی جی کی قیمتوں میں 5 روپے فی کلو گرام اضافہ

ایل پی جی کی قیمتوں میں 5 روپے فی کلو گرام اضافہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) ایل پی جی کی قیمتوں میں پانچ روپے فی کلو گرام اضافہ کر دیا گیا ہے۔ گھریلو سلنڈر 60 روپے جبکہ کمرشل سلنڈر 240 روپے مہنگا ہو گیا۔ قیمتوں میں اضافے کے نوٹیفکیشن کے مطابق گلگت، فاٹا، مظفرآباد، باغ،…

کارکنان دنیا بھر میں الطاف حسین کا پیغام دنیا بھر میں پھیلائیں، عباد الرحمن

کارکنان دنیا بھر میں الطاف حسین کا پیغام دنیا بھر میں پھیلائیں، عباد الرحمن

واشنگٹن (جیوڈیسک) ڈی سیاٹلانٹا میں منعقد ہونے والے ایم کیو ایم امریکہ کے سترھویں سالانہ کنونشن کے دوسرے روز تنظیمی سیشنکے دوسرے روز کے پہلے دورانئے میں امریکہ کے اٹھارہ سے زائد شہروں سے آئے ہوئے ذمہ داران اور کارکنان نے شرکت…

لاپتا افراد کیس : مزید 70 افراد کے زندہ ہونے کا امکان

لاپتا افراد کیس : مزید 70 افراد کے زندہ ہونے کا امکان

اسلام آباد (جیودیسک) لاپتہ افراد سے متعلق رپورٹ میں مزید 70 افراد کے زندہ ہونے کے شواہد ملنے کا انکشاف ہوا ہے۔ رپورٹ وزیر اعظم کو دورہ چین سے واپسی پر پیش کی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق لاپتہ افراد سے متعلق…

اسلام آباد میں پاک بھارت آزادانہ تجارت پر ایک روزہ سیمینار

اسلام آباد میں پاک بھارت آزادانہ تجارت پر ایک روزہ سیمینار

اسلام آباد (جیوڈیسک) یورپی یونین اور مشرقی ایشیا کی معاشی ترقی میں علاقائی تجارت نے اہم کردار ادا کیا۔ اسلام آباد میں پاک بھارت آزادانہ تجارت کے ایک روزہ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے سیکریٹری تجارت کا کہناتھا کہ دونوں ممالک کے…

سرتاج عزیز کی امریکی اور بھارتی وزرائے خارجہ سے ملاقاتیں

سرتاج عزیز کی امریکی اور بھارتی وزرائے خارجہ سے ملاقاتیں

برنائی (جیوڈیسک) دفتر خارجہ کے مطابق برونائی میں آسیان ریجنل فورم کی سائیڈ لائنز پر وزیراعظم کے مشیر برائے قومی سلامتی سرتاج عزیز نے امریکہ کے سیکریٹری آف اسٹیٹ جان کیری اور بھارتی وزیرخارجہ سلمان خورشید سے ملاقاتیں کیں۔ جان کیری کے…

کراچی : فائرنگ کے واقعات، خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق

کراچی : فائرنگ کے واقعات، خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق

کراچی(جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس نے منگھوپیر میں چھاپہ مار کر مبینہ بھتہ خور کو گرفتا رکر کے اسلحہ برآمد کرلیا۔ کراچی کے علاقے کورنگی میں فائرنگ کر کے ایک…

پاکستان اور آئی ایم ایف کے معاملات طے، 5 ارب ڈالر قرض ملنے کا امکان

پاکستان اور آئی ایم ایف کے معاملات طے، 5 ارب ڈالر قرض ملنے کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان اورآئی ایم ایف کے درمیان نئے قرض پر معاملات طے پا گئے۔ نئے بیل آٹ پیکج کے تحت پاکستان کو5 سے ساڑھے 5 ارب ڈالر قرض ملنے کا امکان ہے۔ پاکستان اورآئی ایم ایف کے درمیان قرض کے…

پشاور : چیک پوسٹ پر شدت پسندوں کا حملہ، 6 جوان شہید

پشاور : چیک پوسٹ پر شدت پسندوں کا حملہ، 6 جوان شہید

پشاور (جیوڈیسک) کے قریب ایف آر کے علاقہ میں چیک پوسٹ پر شدت پسندوں کے حملے میں فرنٹیئر کانسٹیبلری کے 6 جوان شہید، حملہ آوروں کی گرفتاری کیلئے علاقے میں تلاش کی کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔ پشاور آج صبح سویرے…

شمالی وزیرستان : ڈانڈے درپہ خیل میں ڈرون حملہ، 7 افراد ہلاک

شمالی وزیرستان : ڈانڈے درپہ خیل میں ڈرون حملہ، 7 افراد ہلاک

شمالی وزیرستان شمالی وزیرستان میں ہونے والے ڈرون حملو ں میں 7 افراد ہلاک ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق شمالی وزیر ستان کے علاقے ڈانڈے درپہ خیل میں منگل اور بدھ کی درمیانی شب 4 امریکی جاسوس سے طیاروں نے 4 میزائل…

حج کوٹا کے تنازعے کو حل کرنے کے لیے 4 رکنی کمیٹی بنا دی گئی

حج کوٹا کے تنازعے کو حل کرنے کے لیے 4 رکنی کمیٹی بنا دی گئی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے حج کوٹے سے متعلق پرائیویٹ حج آپریٹرز کے تحفظات دور کرنے کے لئے 4 رکنی کمیٹی قائم کر دی ہے۔ سرکاری اعلامیے کے مطابق وزیراعظم کی قائم کردہ کمیٹی حج آپریٹرز کے کوٹے سے متعلق…

امریکی وزیر خارجہ 28 جولائی کو پاکستان کا دورہ کریں گے

امریکی وزیر خارجہ 28 جولائی کو پاکستان کا دورہ کریں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) امریکی وزیرخارجہ جان کیری 28 جولائی کو پاکستان کا دورہ کریں گے۔ ذرائع کے مطابق امریکی وزیر خارجہ 28 جولائی سے پاکستان کا دو روزہ دورہ کریں۔ پاکستان میں قیام کے دوران جان کیری پاکستان کی سیاسی اور عسکری…

عمران فاروق قتل : منی لانڈرنگ الزامات کی تحقیقات کا دائرہ دبئی تک بڑھا دیا گیا

عمران فاروق قتل : منی لانڈرنگ الزامات کی تحقیقات کا دائرہ دبئی تک بڑھا دیا گیا

لندن (جیوڈیسک) ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس میں منی لانڈرنگ الزامات کی تحقیقات کا دائرہ دبئی تک بڑھا دیا گیا۔ لندن میں تلاشی کے دوران برآمد ہونے والی جائیداد کی دستاویزات کا فرانزک معائنہ جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق لندن میں تلاشی…