افغانستان میں قیام امن، پاکستان کو ساتھ لے کر چلنا ہو گا : ڈیوڈ کیمرون

افغانستان میں قیام امن، پاکستان کو ساتھ لے کر چلنا ہو گا : ڈیوڈ کیمرون

برطانیہ (جیوڈیسک) برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون کا کہنا ہے افغانستان میں قیام امن کیلئے پاکستان کو ساتھ لے کر چلنا ہو گا، خطے میں پاکستان کا اہم کردار ہے۔ افغانستان اور پاکستان کے دورے کے بعد برطانوی ایوان زیریں میں تقریر کرتے…

سعودی عرب، تارکین وطن کو 3 نومبر تک قانونی درجہ حاصل کرنیکا حکم

سعودی عرب، تارکین وطن کو 3 نومبر تک قانونی درجہ حاصل کرنیکا حکم

ریاض (جیوڈیسک) سعودی عرب نے غیرقانونی تارکین وطن کو قانونی درجہ حاصل کرنے کے لیے تین نومبر تک مزید مہلت دے دی ہے۔ سعودی حکومت نے غیرقانونی تارکین وطن کو حکم دیا ہے کہ وہ تین نومبر تک قانونی درجہ حاصل کر…

فوجی ڈیڈ لائن مسترد، اپنا لائحہ عمل جاری رکھوں گا : مصری صدر

فوجی ڈیڈ لائن مسترد، اپنا لائحہ عمل جاری رکھوں گا : مصری صدر

قاہرہ (جیوڈیسک) مصری صدر محمد مرسی نے ملک میں جاری سیاسی بحران کو حل کرنے کے لیے فوج کی جانب سے دی گئی اڑتالیس گھنٹے کی مہلت کو یہ کہہ کر مسترد کر دیا ہے کہ اس سے صرف ابہام پیدا ہوگا۔…

سونا پھر مہنگا، قیمت میں 600 روپے فی تولہ اضافہ

سونا پھر مہنگا، قیمت میں 600 روپے فی تولہ اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) سونے کی قیمت مزید چھ سو روپے فی تولہ بڑھ گئی۔ چار روز میں اٹھارہ سو پچاس روپے فی تولہ اضافہ ہو گیا۔ سونے کی نئی قیمت اڑتالیس ہزار چار سو روپے فی تولہ ہو گئی ہے۔ دس گرام سونے…

ہنڈرڈ انڈیکس میں 281 پوائنٹ کا اضافہ

ہنڈرڈ انڈیکس میں 281 پوائنٹ کا اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک مارکیٹ میں مسلسل دوسرے روز تیزی رہی ہنڈرڈ انڈیکس میں دو سو اکیاسی پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ مارکیٹ کے آغاز سے ہی تیزی رہی ٹیلی کام اور سیمنٹ سیکٹر میں نمایاں سرگرمی رہی۔ مارکیٹ کے اختتام پر کے…

اسٹیٹ بینک نے منی مارکیٹ سسٹم سے اضافی سرمایہ نکال لیا

اسٹیٹ بینک نے منی مارکیٹ سسٹم سے اضافی سرمایہ نکال لیا

کراچی (جیوڈیسک) اسٹیٹ بینک نے منی مارکیٹ سسٹم سے اضافی سرمایہ تین روزہ اوپن مارکیٹ آپریشن کے ذریعے نکال لیا۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق منی مارکیٹ سسٹم سے پینسٹھ ارب پچاس کروڑ روپے تین دن کے لئے ٹی بلز فروخت کر کے…

ورلڈ ہاکی لیگ، جرمنی نے جاپان کو ہرا دیا

ورلڈ ہاکی لیگ، جرمنی نے جاپان کو ہرا دیا

ملائیشیا (جیوڈیسک) ورلڈ ہاکی لیگ میں پول اے میں جرمنی نے جاپان کو ہرا دیا۔ قومی ٹیم اپنا آخری گروپ میچ آج جنوبی افریقہ کے خلاف کھیلے گی۔ جوہر بارو میں جاری ٹورنامنٹ میں جرمنی کی ٹیم نے جاپان کو ایک کے…

نیشنل گیمز : کوارٹر فائنل اور سیمی فائنلز مقابلے جاری

نیشنل گیمز : کوارٹر فائنل اور سیمی فائنلز مقابلے جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) نیشنل گیمز کے تیسرے روز سپورٹس کمپلیکس میں مختلف کھیلوں کے کوارٹر فائنل اور سیمی فائنلز مقابلے جاری ہیں۔ آرمی کو دیگر ٹیموں پر برتری حاصل ہے۔ میزبان اسلام آباد نے پہلا طلائی تمغہ حاصل کر لیا۔ خواتین باسکٹ…

ججز نظر بندی کیس، 29 گواہوں کو سب جیل میں بیان ریکارڈ کرانے کا حکم

ججز نظر بندی کیس، 29 گواہوں کو سب جیل میں بیان ریکارڈ کرانے کا حکم

اسلام آباد (جیوڈیسک) ججز نظر بندی کیس میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 29 گواہوں کو 8 جولائی کو سب جیل میں ٹرائل کے دوران پیش ہو کر بیان ریکارڈ کرانے کا حکم دیدیا۔ججز نظر بندی کیس میں استغاثہ کے 35…

چیچہ وطنی : زمین کا تنازع، ملزم نے باپ اور دو چچاوں کو قتل کر دیا

چیچہ وطنی : زمین کا تنازع، ملزم نے باپ اور دو چچاوں کو قتل کر دیا

چیچہ وطنی (جیوڈیسک) چیچہ وطنی میں زمین کے تنازع پر بیٹے نے فائرنگ کر کے باپ اور دو چچاوں کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ نواحی گاں میں پیش آیا اور ملزم رضوان شاہ نے گھر میں داخل ہو کر اپنے…

نشتر اسپتال ملتان میں نرسنگ سپرنٹنڈنٹ کے خلاف نرسوں کا احتجاج

نشتر اسپتال ملتان میں نرسنگ سپرنٹنڈنٹ کے خلاف نرسوں کا احتجاج

ملتان (جیوڈیسک) نشتر اسپتال ملتان میں آج دوسرے روز بھی نرسوں نے نرسنگ سپرنٹنڈنٹ کے رویئے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کرتے ہو ئے دھرنا دیا۔ نرسوں کا کہنا تھا کہ کئی بار ایم ایس کو نرسنگ سپرنٹنڈنٹ کے رویے کے خلاف درخواستیں…

کراچی : ماربل ایسوسی ایشن کا سابق وائس چیئرمین اغوا

کراچی : ماربل ایسوسی ایشن کا سابق وائس چیئرمین اغوا

کراچی (جیوڈیسک) کراچی منگھو پیر کے علاقے سے ماربل ایسوسی ایشن کے سابق وائس چیئرمین خرم ابراہیم کو اغوا کر لیا گیا۔ خرم ابراہیم فیکٹری میں موجود تھے کہ نامعلوم مسلح افراد نے انہیں اغوا کر لیا۔ چیئرمین ماربل ایسوسی ایشن ثنا…

وزیراعظم کی زیر صدرات کوئٹہ میں اعلی سطح اجلاس جاری

وزیراعظم کی زیر صدرات کوئٹہ میں اعلی سطح اجلاس جاری

کوئٹہ (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے۔ ائیرپورٹ پر گورنر اور وزیر اعلی بلوچستان نے ان کا استقبال کیا وزیر اعظم ہزارہ کیمونٹی کے نمائندوں سے بھی ملاقات کریں گے۔ وزیراعظم نواز شریف کی زیرصدارت گورنر ہاس…

اسلام آباد : حج کوٹہ میں کمی پر حج ٹور آپریٹرز کا احتجاج

اسلام آباد : حج کوٹہ میں کمی پر حج ٹور آپریٹرز کا احتجاج

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں نجی حج ٹور آپریٹرز نے حج کوٹہ میں کمی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا اور وفاقی وزیر کی گاڑی کا گھیرا بھی کیا۔ دوسری جانب وفاقی وزیر سردار یوسف کا کہنا ہے کہ حج کے عمل…

پانچ ایئر کموڈورز کی ایئر وائس مارشل کے عہدے پر ترقی

پانچ ایئر کموڈورز کی ایئر وائس مارشل کے عہدے پر ترقی

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت نے پانچ ایئر کموڈورز کو ایئر وائس مارشل کے عہدے پر ترقی دے دی ہے۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق حکومت نے پانچ ایئر کموڈورز کو ایئر وائس مارشل کے عہدے پر ترقی دی ہے۔ ترقی پانے والوں…

وزیراعلی بلوچستان ہزارہ ٹان پہنچ گئے ، جاں بحق افراد کے لواحقین سے تعزیت

وزیراعلی بلوچستان ہزارہ ٹان پہنچ گئے ، جاں بحق افراد کے لواحقین سے تعزیت

کوئٹہ (جیوڈیسک) وزیراعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کوئٹہ میں ہزارہ ٹان کا دورہ کیا اور دھماکے میں جاں بحق افراد کے لواحقین اور ہزارہ عمائدین سے بات چیت کی۔ان کا کہنا تھا کہ ریاست عوام کے تحفظ کی ذمہ داری ہر…

سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ لاہور کا 60 رمضان بازار لگانے کا اعلان

سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ لاہور کا 60 رمضان بازار لگانے کا اعلان

لاہور (جیوڈیسک) لاہور سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ نے رمضان المبارک کے دوران لاہور ڈویژن میں 60 رمضان بازار لگانے کا اعلان کیا ہے، رواں سال رمضان کے مقدس مہینے میں رمضان بازار وں کے حوالے سے ڈپٹی سیکرٹری پرائسز نے کمشنر لاہور ڈویژن…

سندھ میں آٹ آف ٹرن ترقی پانے والوں کی تنزلی

سندھ میں آٹ آف ٹرن ترقی پانے والوں کی تنزلی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے سندھ میں آوٹ آف ٹرن ترقیاں پانے والوں کی تنزلی اور ڈیپوٹیشن پر تعینات چھ سو پچاس افسران کو انکے محکموں میں واپس بھیجنے کی منظوری دے دی۔ سپریم کورٹ نے…

دبنگ پارٹ تھری کی تیاریاں۔ دبنگ کے پریکوئل سے سوناکشی آؤٹ

دبنگ پارٹ تھری کی تیاریاں۔ دبنگ کے پریکوئل سے سوناکشی آؤٹ

دہلی (جیوڈیسک) دہلی این جی ٹی بالی وڈ اسٹار سلمان خان کی سپرہٹ فلم دبنگ کے تیسرے سیکوئل پر کام شروع کر دیا گیا ہے لیکن اس بار سلو بھائی کے ساتھ مست نینوں والی سوناکشی سنہا جلوہ گر نہیں ہوں گی۔…

ملتان : معمولی جھگڑے پر بیٹے نے ماں کو قتل کر دیا

ملتان : معمولی جھگڑے پر بیٹے نے ماں کو قتل کر دیا

ملتان (جیوڈیسک) ملتان میں معمولی تلخ کلامی پر بیٹے نے کلہاڑی کے وار کر کے اپنی ماں کو قتل کر دیا۔ جمیل آباد کے رہائشی یونس مسیح کا معمولی تلخ کلامی پر جھگڑا ہوا جس پر اس نے کلہاڑی کے وار کر…

ڈاکٹر عمران قتل کیس، تحقیقات پولیس کا معاملہ : برطانیہ

ڈاکٹر عمران قتل کیس، تحقیقات پولیس کا معاملہ : برطانیہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد برطانوی ہائی کمشنر ایڈم تھامسن نے واضح کیا ہے کہ ڈاکٹر عمران فاروق کیس کی تحقیقات لندن میٹرو پولیس کا معاملہ ہے۔ برطانوی ہائی کمشنر ایڈم تھامسن نے کہا ہے کہ دہشت گردی اور انتہاپسندی پاکستان اور…

آپریشن راہ نجات کے متاثرین کی گھروں کو واپسی شروع

آپریشن راہ نجات کے متاثرین کی گھروں کو واپسی شروع

ٹانک (جیوڈیسک) پاک فوج کی نگرانی میں ٹانک کوڑ کیمپ سے آپریشن راہ نجات کے متاثرین کی اپنے علاقوں کو واپسی کا عمل شروع ہو گیا ہے۔ آپریشنل کمانڈر ٹانک بریگیڈیئر اصغر، پولیٹیکل ایجنٹ جنوبی وزیرستان اسلام زیب، اور ڈی پی او…

تربیلا ڈیم نے پوری صلاحیت سے بجلی پیدا کرنی شروع کر دی

تربیلا ڈیم نے پوری صلاحیت سے بجلی پیدا کرنی شروع کر دی

اسلام آباد (جیوڈیسک) تربیلا ڈیم نے پوری صلاحیت سے بجلی پیدا کرنی شروع کر دی۔ پیداوار تین ہزار چار سو اٹھہتر میگا واٹ ہو گئی ہے۔ ارسا حکام کے مطابق تربیلا ڈیم میں بجلی پیدا کرنیوالے چودہ یونٹ چل رہے ہیں۔ ڈیم…

روزانہ سینکڑوں افغانی پاکستان داخل ہو رہے ہیں : پشاور ہائی کورٹ

روزانہ سینکڑوں افغانی پاکستان داخل ہو رہے ہیں : پشاور ہائی کورٹ

پشاور (جیوڈیسک) کمپیوٹرائزڈ شناختی کارڈ بلاک کرنے کے کیس کی سماعت میں چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ نے کہا ہے روزانہ سینکڑوں افغانی طورخم بارڈر سے پاکستان داخل ہو رہے ہیں۔ چیف جسٹس دوست محمد خان اور جسٹس قیصر رشید پر مشتمل دو…