پاکستان کی امداد بند کرنے کا فائدہ نہیں ہو گا۔ ڈیانا فینسٹین

پاکستان کی امداد بند کرنے کا فائدہ نہیں ہو گا۔ ڈیانا فینسٹین

امریکی سینیٹر ڈیان فینسٹین نے کہا ہے کہ پاکستان کی فوجی یا اقتصادی امداد میں کٹوتی سے کوئی فائدہ نہیں ہو گا۔ انہوں نے واضح کیا کہ اگر پاکستان کی امداد روکنے کا بل ایوان میں آیاتو منظور ہونے کے بہت زیادہ…

رابطہ چوکیوں کا مقصد نیٹو حملے جیسے واقعات روکنا ہے۔ پینٹاگون

رابطہ چوکیوں کا مقصد نیٹو حملے جیسے واقعات روکنا ہے۔ پینٹاگون

پینٹاگون نے کہا ہے کہ سرحدی رابطہ چوکیوں سے پاک فوج کی واپسی عارضی ہے، رابطہ چوکیوں کے قیام کا مقصد نیٹو حملے جیسے واقعات کو روکناہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے پریس سیکرٹری جارج لٹل نے واشنگٹن میں میڈیا بریفنگ کے دوران…

کابل اور مزار شریف میں بم دھماکے، ہلاکتوں کی تعداد52ہو گئی

کابل اور مزار شریف میں بم دھماکے، ہلاکتوں کی تعداد52ہو گئی

افغانستان کے شہر کابل میں مزرا کے قریب خودکش اورمزار شریف میں مسجد کے قریب سائیکل بم دھماکوں میں  ہلاکتوں کی تعداد باون ہو گئی  جبکہ سو سے زائد افراد زخمی ہو گئے۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کابل خود کش…

امریکی صحافی کا انجلینا جولی کی فلم کیخلاف مقدمہ

امریکی صحافی کا انجلینا جولی کی فلم کیخلاف مقدمہ

ہالی ووڈ اداکارہ انجلینا جولی کی فلم ان دا لینڈآف بلڈ اینڈ ہنی کی کہانی کی چوری کے خلاف مقدمہ درج ہو گیا۔ انجلیناجولی نے پہلی بار کسی فلم کی ڈائریکشن دی اور اس کے خلاف کیس کردیا گیا۔انجلینا کی فلم کا…

پن بجلی کی قیمتوں میں 31 فیصد اضافہ

پن بجلی کی قیمتوں میں 31 فیصد اضافہ

گیس اور بجلی کے نرخوں میں اضافے کے بعد حکومت کی جانب ست نئے سال کا ایک اور تحفہ نیپرا نے پن بجلی کی قیمتوں میں اکتیس فیصد اضافے کی منظوری دے دی ہے۔ نیپرا نے پن بجلی اکتیس فیصد مہنگی کرنے…

پاکستان کا کلین سوئپ، بنگلہ دیش کو58رنز سے شکست

پاکستان کا کلین سوئپ، بنگلہ دیش کو58رنز سے شکست

پاکستان نے تیسرے ایک روزہ میچ میں بنگلہ دیش کو اٹھاون رنز سے شکست دیکر تین میچوں کی سیریز تین صفر سے جیت کر کلین سوئپ کیا ہے۔ چٹاگانگ میں ظہور احمد چوہدری اسٹڈیم میں پاکستان کے کپتان مصباح الحق نے ٹاس…

زمین کا ’جڑواں‘ سیارہ دریافت

زمین کا ’جڑواں‘ سیارہ دریافت

ناسا کے ماہرین فلکیات نے ایک سیارے کی تصدیق کی ہے جو ایسے مدار میں گردش کرتا ہے جو ’ قابل رہائش‘ تصور کیا جاتا ہے۔ ماہرین فلکیات اس سیارے کو زمین کا ’جڑواں‘ قرار دے رہے ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے…

کراچی: مغوی تاجر بازیاب، تین اغواء کار مارے گئے

کراچی: مغوی تاجر بازیاب، تین اغواء کار مارے گئے

کراچی کے علاقے کورنگی میں سی پی ایل سی اور اے وی سی سی نے مشترکہ کارروائی کر کے مغوی تاجر کو بازیاب کرا لیا، مقابلے کے دوران تین اغوا کار مارے گئے۔ سی پی ایل سی کے چیف احمد چنائے کے…

افغانستان میں قیام امن کیلئے کردار ادا کریں گے۔ وزیراعظم گیلانی

افغانستان میں قیام امن کیلئے کردار ادا کریں گے۔ وزیراعظم گیلانی

اسلام آباد : وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پاکستان امریکا سے باہمی احترام اور واضح حدود پر مبنی تعلقات کا خواہاں ہے۔افغانستان میں قیام امن کے لئے کردار ادا کریں گے۔ وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے…

کالا پل کے قریب دھماکہ ، تین افراد زخمی

کالا پل کے قریب دھماکہ ، تین افراد زخمی

کراچی میں یوم عاشورہ کے مو قع پر کا لا پل کے نزدیک دھماکہ خیز مواد پھٹنے سے تین افراد زخمی ہو گئے ۔ زخمیوں کو طبی امداد دینے کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ پولیس افسران کا کہنا ہے کہ…

کراچی: یوم عاشور پر اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ

کراچی: یوم عاشور پر اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ

کراچی : یوم عاشور پر کسی ناخوشگوار واقعے سے نمٹنے کیلئے اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی۔ کراچی سول اسپتال میں ناخوشگوار واقعے سے نمٹنے کیلئے تمام انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔ ڈاکٹر سیریش کمار کا کہنا ہے کہ ڈاکٹرز…

مردان : جلوس کے راستے میں نصب دو بم ناکارہ بنا دیئے گئے

مردان : جلوس کے راستے میں نصب دو بم ناکارہ بنا دیئے گئے

مردان میں سکیورٹی فورسز نے امام بار گاہ پیکٹ کنج سے ایک کلومیٹر کی دوری پر جلو س کی گزرگاہ میں نصب دو بموں کو ناکارہ بنا دیا۔ یہ دونوں بم امام بارگاہ پیکٹ کنج سے ایک کلو میٹر کی دوری پر…

پاک، امریکا دشمن مشترکہ، مل کر کام کرنا ہو گا۔ ہیلری

پاک، امریکا دشمن مشترکہ، مل کر کام کرنا ہو گا۔ ہیلری

امریکی وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن نے کہا کہ پاکستان اور امریکا کا دشمن مشترک ہے، مل کرکام کرنا دونوں ممالک کیمفاد میں ہے، امریکی شہری اغوا معاملے کا جائزہ لے رہے ہیں۔ امریکی ٹی وی کو انٹریو دیتے ہوئے ان کا کہنا…

شکیرا کی اپنے والد کی کتاب کی تقریب رونمائی میں شرکت

شکیرا کی اپنے والد کی کتاب کی تقریب رونمائی میں شرکت

عالمی شہرت یافتہ گلوکارہ شکیرا نے اپنے والد کی کتاب کی تقریب رونمائی میں شرکت کی۔ بوگوٹا میں ہونے والی تقریب میں شکیرا کے والد ولیم چیڈیٹ نے انکشاف کیا کہ وہ اگلی کتاب اپنی بیٹی کی زندگی پر لکھیں گے۔ جب…

بالی ووڈ مسٹر پرفیکٹ عامر خان کے ہاں بیٹے کی ولادت

بالی ووڈ مسٹر پرفیکٹ عامر خان کے ہاں بیٹے کی ولادت

بالی ووڈ مسٹر پرفیکٹ عامر خان بیٹے کے باپ بن گئے۔ عامر خان کی دوسری بیگم کرن رائو نے جہاں انہیں فلمی دنیا میں کامیابیوں سے ہمکنارکرنے میں مدد دی ۔اسی طرح نجی زندگی میں خوشیاں لے آئیں اور عامر خان کو…

گندم کا ہدف ممکن نہیں

گندم کا ہدف ممکن نہیں

گندم کی کاشت میں کھاد کے بعد تصدیق شدہ بیج کا استعمال خطرناک حد تکج کم ہو گیا جس کے باعث گندم کا دو کروڑ پچاس لاکھ ٹن پیداری ہدف حاصل نہیں ہو سکے گا۔ یہ بات چئیرمین ایگری فورم ابرایم مغل…

شامی فوج کی جنگی مشقوں کی ویڈیو جاری،60 افراد ہلاک

شامی فوج کی جنگی مشقوں کی ویڈیو جاری،60 افراد ہلاک

شام کی فوج کی جنگی مشقوں کی ویڈیو جاری کردی گئی،وزیرخارجہ نے کہا ہیکہ عرب لیگ کیامن منصوبے کو مشروط طور پر قبول کرلیاگیا ہے۔ تشدد کی تازہ کارروائیوں میں ساٹھ افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ شام کے سرکاری ٹی وی پر جاری…

پاکستان نے معاہدے معطل کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ امریکی سینیٹرز

پاکستان نے معاہدے معطل کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ امریکی سینیٹرز

امریکی سینیٹرز نے الزام عائد کیا ہے کہ پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ کیلیے باہمی معاہدے معطل کرنے کافیصلہ کرلیا ہے اس لیے امریکا کو بھی پاکستان سے تعلقات پرنظر ثانی کرنی چاہئے۔ سینیٹر جان مکین اور لندسے گراہم نے…

صدام دور کے وزیر خارجہ طارق عزیز کو پھانسی دینے کا اعلان

صدام دور کے وزیر خارجہ طارق عزیز کو پھانسی دینے کا اعلان

عراق کی حکومت نے صدام حسین دور کے وزیر خارجہ طارق عزیز کو پھانسی دینے کا اعلان کردیا ہے۔عراقی وزیر اعظم کے مشیر سعد یوسف المطلبی نے امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں بتایا کہ صدام کے نائب طارق عزیز کو امریکی…

پاکستان آخری ون ڈے میں ریزرو کھلاڑی آزمائے گا

پاکستان آخری ون ڈے میں ریزرو کھلاڑی آزمائے گا

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان تیسرا اور آخری ون ڈے آج چٹاگانگ میں کھیلا جائیگا اور سیریز میں دو صفر کی ناقابل شکست برتری کی وجہ سے پاکستان اضافی کھلاڑیوں کو آزمائے گا۔ پاکستان ابتدائی د و میچوں میں کامیابی کے…

یوم عاشور کے موقع پر سکیورٹی کے فول پروف انتظامات

یوم عاشور کے موقع پر سکیورٹی کے فول پروف انتظامات

آج دس محرم الحرام ہے اور ملک بھر کے تمام بڑے شہروں میں مجالس اور عزاداری کے جلوس نکلیں گے۔ جلوسوں کی نگرانی کیلئے رینجرز اور پولیس کمانڈوز تعینات ہیں یوم عاشور کے موقع پر ملک بھر میں سکیورٹی کے سخت انتظامات…

ملک بھر میں آج یوم عاشور منایا جا رہا ہے

ملک بھر میں آج یوم عاشور منایا جا رہا ہے

ملک بھر میں آج یوم عاشور منایا جا رہا ہے۔ عزادار شہدائے کربلا کو خراج عقیدت پیش کریں گے. کراچی میں مرکزی جلوس نشتر پارک، لاہور میں موچی گیٹ اور پشاور میں امام بارگاہ آغا سید علی شاہ سے برآمد ہو گا۔…

بون کانفرنس کا بائیکاٹ عوامی امنگوں کا ترجمان ہے،وزیر اعظم

بون کانفرنس کا بائیکاٹ عوامی امنگوں کا ترجمان ہے،وزیر اعظم

لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے بون کانفرنس کے بائیکاٹ کو عوامی امنگو ں کا ترجمان قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے پاکستان کو نقصان نہیں ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ امریکہ، نیٹو…

دو مئی کے واقعہ کا صدر زرداری سے کوئی تعلق نہیں، رحمن ملک

دو مئی کے واقعہ کا صدر زرداری سے کوئی تعلق نہیں، رحمن ملک

وفاقی وزیر داخلہ رحمن ملک نے کہا ہے کہ منصور اعجاز قابل اعتماد نہیں اس کے بیانات کی وجہ سے امریکہ کو خود اسکے خلاف کارروائی کرنی چاہیئے۔  وزارت داخلہ میں نیشنل کرائسس مینجمنٹ سیل کے دورہ کے بعد میڈیا سے گفتگو میں…