طارق باجوہ چیئرمین ایف بی آر تعینات، نوٹیفیکیشن جاری

طارق باجوہ چیئرمین ایف بی آر تعینات، نوٹیفیکیشن جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے طارق باجوہ کو فیڈرل بورڈ آف ریونیو کا چیئرمین تعینات کر دیا۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے وزیر اعظم نواز شریف کی طرف سے منظوری دیے جانے کے بعد طارق باوجوہ کو چیئرمین ایف بی آر…

چوبیس گھنٹے کے دوران پنجاب اور گلگت میں بارش کا امکان

چوبیس گھنٹے کے دوران پنجاب اور گلگت میں بارش کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک کے بالائی علاقوں میں مون سون بارشوں کا سلسلہ مزید دو روز تک وقفے وقفے سے جاری رہے گا۔ اس دوران کہاں کہاں بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے بالائی علاقوں میں…

سانحہ دیامر میں مطلوب ایک ملزم نے گرفتاری دے دی

سانحہ دیامر میں مطلوب ایک ملزم نے گرفتاری دے دی

دیامر (جیوڈیسک) سانحہ دیامر میں مطلوب ایک ملزم نے رضاکارانہ طور پر گرفتاری دے دی۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق ملزم شفیق کو گزشتہ رات چلاس سے گرفتار کیا گیا۔ تاہم ملزم کا کہنا ہے کہ اس نے اپنی بے گناہی ثابت کرنے…

شمالی وزیرستان : سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر حملہ، 4 اہلکار شہید

شمالی وزیرستان : سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر حملہ، 4 اہلکار شہید

میرعلی (جیوڈیسک) شمالی وزیرستان کی تحصیل میرعلی میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر ریموٹ کنٹرول دھماکے سے چار اہلکار جاں بحق جبکہ دس زخمی ہوگئے۔ سیکیورٹی فورسز کا قافلہ میران شاہ سیبنوں سے آرہا تھا کہ میران شاہ میرعلی روڈ پر قمر…

پشاور پھر دہشت گردی سے گونج اٹھا، 17 افراد جاں بحق ، 48 زخمی

پشاور پھر دہشت گردی سے گونج اٹھا، 17 افراد جاں بحق ، 48 زخمی

پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کی کارروائیوں کا سلسلہ نہ تھم سکا، پشاور کے نواحی علاقے بڈھ بیر میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر حملے میں 17 افراد جاں بحق اور 48 زخمی ہوگئے۔ فرنٹیئر کور کی تین گاڑیوں پر…

کوئٹہ پر پھر قیامت ٹوٹ پڑی، خودکش حملہ میں 28 افراد جاں بحق، 50 زخمی

کوئٹہ پر پھر قیامت ٹوٹ پڑی، خودکش حملہ میں 28 افراد جاں بحق، 50 زخمی

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ میں کیرانی روڈ پر ہزارہ ٹان میں خود کش حملے میں اٹھائیس افراد شہید اور پچاس زخمی ہو گئے جن میں دس خواتین اور تین بچے بھی شامل ہیں۔ شہر کے ھسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی۔ جعفریہ الائنس…

سپریم کورٹ آج اہم کیسوں کی سماعت کرے گا

سپریم کورٹ آج اہم کیسوں کی سماعت کرے گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ میں آج ای او بی آئی از خود نوٹس، لوڈ شیڈنگ از خود نوٹس اور اسٹیل ملز کرپشن کیس سمیت اہم مقدمات کی سماعت ہو گی۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بنچ مقدمات کی سماعت…

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد سی این جی بھی مہنگی

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد سی این جی بھی مہنگی

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دیدی نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات بارہ بجے ہوگا۔ نو فیصد جی ایس ٹی کے دوبارہ اطلاق سے سی این جی بھی مہنگی ہو گئی۔ اوگرا کی سمری…

پشاور : سیکیورٹی فورسز کے قافلے کے قریب دھماکا، 14 جاں بحق

پشاور : سیکیورٹی فورسز کے قافلے کے قریب دھماکا، 14 جاں بحق

پشاور (جیوڈیسک) کے علاقے بڈھ بیر میں تھانے کے قریب دھماکے میں بچوں سمیت 14 جاں بحق، متعدد زخمی، 8 گاڑیاں تباہ، پولیس کے مطابق دھماکے میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے کو نشانہ بنایا گیا۔ پشاور کے علاقے بڈھ بیر میں سیکیورٹی…

ہڑپل میں ریمورٹ کنٹرول دھماکا، 2 جاں بحق، 12 زخمی

ہڑپل میں ریمورٹ کنٹرول دھماکا، 2 جاں بحق، 12 زخمی

جنوبی وزیرستان (جیوڈیسک) کے علاقے ہڑپل میں ریموٹ کنٹرول دھماکا اور راکٹ حملوں میں 2 افراد جاں بحق اور 12 زخمی ہو گئے۔ جنوبی وزیرستان وانا بازار میں دو راکٹ فائر کیے گئے جن سے کوئی نقصان نہیں ہوا۔ اس کے بعد…

قومی پالیسی بنانے تک دہشت گردی ختم نہیں ہو گی : عمران خان

قومی پالیسی بنانے تک دہشت گردی ختم نہیں ہو گی : عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ وہ غلطیوں کو تسلیم کرتے ہیں لیکن مستقبل تحریک انصاف کا ہے۔ خیبر پختونخوا کو مثالی صوبہ بنائیں گے۔دہشت گرد ی کے خلاف نیشنل پالیسی بنانا ہو گی۔ اسلام…

الطاف کے گھر پر چھاپے کیخلاف متحدہ کا برطانوی قونصلیٹ کے باہر مظاہرہ

الطاف کے گھر پر چھاپے کیخلاف متحدہ کا برطانوی قونصلیٹ کے باہر مظاہرہ

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے رہنماں نے کراچی میں برطانوی قونصلیٹ کے باہرمظاہرہ کیا۔برطانوی ہائی کمیشن کا کہنا ہے کہ لندن پولیس عمران فاروق قتل کیس کی آزادانہ تحقیقات کر رہی ہے۔ انفرادی مقدمات پر تبصرہ برطانوی حکومت کی پالیسی نہیں۔…

اتوار بازاروں میں مہنگی اشیا نے حکام کے دعوے کا پول کھول دیا

اتوار بازاروں میں مہنگی اشیا نے حکام کے دعوے کا پول کھول دیا

لاہور (جیوڈیسک) میں لگائے گئے اتوار بازاروں میں مہنگے داموں اور غیر معیاری بکنے والی اشیائے خوردو نوش نے ضلعی حکومت کے دعووں کا پول کھول دیا۔ سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ کے زیر اہتمام مختلف ٹاونز میں اتوار بازار لگائے گئے جن میں…

مقبوضہ کشمیر : بھارتی فوج نے فائرنگ کرکے دو نوجوانوں کے قتل کردیا

مقبوضہ کشمیر : بھارتی فوج نے فائرنگ کرکے دو نوجوانوں کے قتل کردیا

سری نگر (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے فائرنگ کرکے دو نوجوانوں کے قتل کردیا۔ واقعے کے بعد کئی کشمیری رہنماوں کو گرفتاراور گھروں میں نظر بند کردیا گیا۔عینی شاہدین کے مطابق بانڈی پورہ میں بھارتی فوجیوں نے رات گئے ایک…

مصر : مرسی حکومت کا سال پورا ہونے پر ریلیاں،جھڑپوں میں 2 افراد ہلاک

مصر : مرسی حکومت کا سال پورا ہونے پر ریلیاں،جھڑپوں میں 2 افراد ہلاک

قاہرہ (جیوڈیسک) مصر میں صدر محمد مرسی کی صدارت کا ایک سال مکمل ہونے پر ان کی حمایت اور مخالفت میں مظاہرے رات میں بھی جاری ہیں۔ قاہرہ میں اخوان المسلمون کے ہیڈکوارٹر پر پیٹرول بموں سے حملے کیے گئے۔ مختلف پرتشدد…

ماضی کی اداکارہ نیلو آج سال گرہ منارہی ہیں

ماضی کی اداکارہ نیلو آج سال گرہ منارہی ہیں

لاہور(جیوڈیسک) ماضی کی اداکارہ نیلو آج سال گرہ منارہی ہیں، 12 سال کی عمر میں بھوانی جنکشن سے فلمی صنعت میں قدم رکھنے والی اداکارہ نیلو نے کئی یادگار فلمیں دیں۔ فلم سات لاکھ میں جلوہ گرہوئیں تو گانا آئے موسم رنگیلے…

ورلڈ ہاکی لیگ، پاکستان کا انگلینڈ کے خلاف بھی میچ برابر

ورلڈ ہاکی لیگ، پاکستان کا انگلینڈ کے خلاف بھی میچ برابر

ملائیشیا (جیوڈیسک) جوہر بار ورلڈ ہاکی لیگ میں پاکستان کا انگلینڈ کے خلاف میچ بھی بے نتیجہ ختم ہو گیا۔ دونوں ٹیمیں کا اسکور 2-2 گول رہا۔ ملائیشیا کے شہر جوہر بار میں جاری ورلڈکپ کے کوالیفائنگ ایونٹ میں پاکستان اور انگلینڈ…

امریکا : شدید گرمی سے ایک شخص جاں بحق، 100 سالہ ریکارڈ ٹوٹنے کا خدشہ

امریکا : شدید گرمی سے ایک شخص جاں بحق، 100 سالہ ریکارڈ ٹوٹنے کا خدشہ

امریکا (جیوڈیسک) ایریزونا امریکا کی مشرقی ریاستیں اِن دنوں شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں۔ان ریاستوں میں کیلیفورنیا، نویڈا اور ریاست ایروزونا کے جنوبی علاقے شامل ہیں۔ گزشتہ روز مغربی ریاستوں میں درجہ حرارت تقریبا پچاس ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا…

پٹرولیم مصنوعات پر سترہ فیصد سیلز ٹیکس کی وصولی شروع کر دی گئی

پٹرولیم مصنوعات پر سترہ فیصد سیلز ٹیکس کی وصولی شروع کر دی گئی

ایک لیٹر پیٹرول سو روپے چورانوے پیسے کا ہو گیا۔ ڈیزل کی قیمت بھی ایک سو پانچ روپیاکیاسی پیسے فی لیٹر ہو گئی۔ پیٹرول پمپس نے ایک فیصد زائد سیلز ٹیکس کی وصولی شروع کر دی۔ بارہ جون کو پیش کئے جانے…

کنفیکشنری تاجروں نے جی ایس ٹی کے خلاف مزاحمت کا اعلان کردیا

کنفیکشنری تاجروں نے جی ایس ٹی کے خلاف مزاحمت کا اعلان کردیا

زبر دستی کی گئی تو دکانوں پر تالے ڈال کر چابیاں ایف بی آر کے حوالے کر دیں گے۔ کنفکشنری ایسو سی ایشن کے چیئرمین جاوید حاجی عبد اللہ نے کہا ہے کہ مارکیٹوں میں ایف بی آر کو جی ایس ٹی…

ومبلڈن ٹینس : جو کووچ، فیرر اور سرینا کی چوتھے رانڈ تک رسائی

ومبلڈن ٹینس : جو کووچ، فیرر اور سرینا کی چوتھے رانڈ تک رسائی

لندن (جیوڈیسک) عالمی نمبر ایک سربیا کے نوواک جوکووچ، ڈیوڈ فیرر اور سرینا ولیمز نے ومبلڈن ٹینس ٹورنامنٹ کے پری کوارٹر فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا۔ لندن کے آل انگلینڈ کلب میں جاری ٹورنامنٹ کے تیسرے رانڈ کے میچ میں عالمی نمبر…

اٹھارویں سی این ایس گالف چمپیئن شپ، وحید بلوچ نے جیت لی

اٹھارویں سی این ایس گالف چمپیئن شپ، وحید بلوچ نے جیت لی

کراچی (جیوڈیسک) اٹھارویں چیف آف نیول اسٹاف گالف چیمیئن شپ کی پروفیشنل کیٹیگری کا ٹائٹل وحید بلوچ نے جیت لیا ہے۔ لیفٹینٹ کمانڈر سعید خٹک ہول ان ون جیتنے میں کامیاب رہے۔ کراچی گالف کلب میں ہونے والی چیمپیئن شپ کراچی کے…

مصر میں حکومت کے خلاف مظاہروں میں شدت آگئی

مصر میں حکومت کے خلاف مظاہروں میں شدت آگئی

مصر (جیوڈیسک) مخالفین کا صدر سے اقتدار چھوڑنے کا مطالبہ صدر کے حامی بھی میدان میں آگئے۔ مصر میں صدر محمد مرسی کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ شدت اختیار کر گیا۔ صدر مرسی کے اقتدار میں آنیکے ایک سال مکمل ہونیکے بعد…

آئی سی سی :2015 سے2030 تک کے تمام ایونٹس کا فیصلہ کرلیا

آئی سی سی :2015 سے2030 تک کے تمام ایونٹس کا فیصلہ کرلیا

انٹرنشنل کرکٹ کونسل کے سالانہ اجلاس میں دو ہزار پندرہ سے دوہزار تیئس تک کے تمام ایونٹس کا فیصلہ کر لیا۔ پاکستان کی دوہزار سولہ کے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کی میزبانی کی درخواست کو مسترد کرتے ہوئے روایتی حریف بھارت کومیزبانی کے…