شاہراہوں کی تعمیر میں بلوچستان کے ساتھ زیادتی ہوئی، ڈاکٹر عبدالمالک

شاہراہوں کی تعمیر میں بلوچستان کے ساتھ زیادتی ہوئی، ڈاکٹر عبدالمالک

کوئٹہ (جیوڈیسک) وزیر اعلی بلوچستا ن ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ گذشتہ ادوار میں قومی شاہراہوں کی تعمیر کے سلسلے میں بلوچستان کے ساتھ زیادتی ہوئی، صوبے کے لئے مختص فنڈز دوسرے صوبوں کو منتقل کئے گئے۔ قومی شاہراہوں کی…

پشاور پولیس نے بغیر نمبر پلیٹ والی سیکڑوں موٹر سائیکلیں پکڑ لیں

پشاور پولیس نے بغیر نمبر پلیٹ والی سیکڑوں موٹر سائیکلیں پکڑ لیں

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں ٹارگٹ کلنگ اور پولیو مہم کے باعث بغیر نمبر پلیٹ والی موٹر سائیکلوں کے خلاف پولیس کا کریک ڈاون جاری ہے۔ سینکڑوں موٹر سائیکلیں تھانوں میں بند کر دی گئیں۔ پشاور میں جاری پولیو مہم کی ٹیموں کو…

کراچی : قتل وغارت گری میں 100 فیصد اضافہ، ہیومن رائٹس کمیشن

کراچی : قتل وغارت گری میں 100 فیصد اضافہ، ہیومن رائٹس کمیشن

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں قتل وغارت گری کے واقعات میں سو فیصد اضافہ ہو گیا۔ رواں سال کے پہلے پانچ ماہ میں تقریبا ڈیڑھ ہزار افراد قتل کر دیئے گئے۔ گزشتہ سال اسی عرصے میں ساڑھے سات سو افراد لقمہ اجل بنے…

کراچی : اورنگی ٹاون دستی بم حملہ، 4 افراد زخمی

کراچی : اورنگی ٹاون دستی بم حملہ، 4 افراد زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں پر تشدد واقعات کا سلسلہ جاری ہے، اورنگی ٹاون ساڑھے گیارہ میں دو گروپوں میں تصادم کے دوران دستی بم حملے اور فائرنگ سے چار افراد زخمی ہو گئے۔ فائرنگ اور دستی بم کے دھماکے سیعلاقے میں خوف…

موبائل صارفین 100 روپے میں58.50 کی کالز کر سکیں گے

موبائل صارفین 100 روپے میں58.50 کی کالز کر سکیں گے

ایزی لوڈ مشکل ہوگیا۔ نئے ٹیکسز کی مد میں سو روپے کے چارج پر ساڑھے اکتالیس روپے ٹیکس کی نذر ہو جائیں۔ ودہولڈنگ ٹیکس دس فیصد سے بڑھا کر پندرہ فیصد کر دیا گیا۔ ابتدائے حکومت ہے روتا ہے کیا آگے آگے…

محمد مرسی کی حکومت کا ایک سال مکمل، ہزاروں افراد کا حمایت میں مظاہرہ

محمد مرسی کی حکومت کا ایک سال مکمل، ہزاروں افراد کا حمایت میں مظاہرہ

قاہرہ (جیوڈیسک) مصر میں محمد مرسی کے صدر بننے کا ایک سال مکمل ہونے پر ہزاروں افراد التحریر اسکوائر اور صدارتی محل کے سامنے جمع ہو گئے، محمد مرسی کے مخالفین نے گزشتہ روز ایک بڑے مظاہرے کی کال دی تھی۔ انکا…

وینا ملک تھائی لینڈ میں فلم کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہو گئیں

وینا ملک تھائی لینڈ میں فلم کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہو گئیں

بنکاک (جیوڈیسک) بولی ووڈ فلموں کی شوٹنگ میں مصروف لولی ووڈ اداکارہ وینا ملک تھائی لینڈ میں فلم کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہو گئیں۔ وینا ملک کے پیر میں کنڑ فلم سِلک کی شوٹنگ کے دوران فریکچر ہو گیا۔ تاہم وینا…

کراچی: مختلف واقعات میں چار افراد ہلاک، چار زخمی

کراچی: مختلف واقعات میں چار افراد ہلاک، چار زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں چار افراد جان کی بازی ہارگئے۔ پولیس کے مطابق نیو کراچی میں فائیو ایف میں عبدالستار نامی شخص کی لاش ملی، مقتول کا تعلق ایک سیاسی جماعت سے تھا،دوسری جانب…

ایم کیو ایم کا کراچی میں برطانوی قونصلیٹ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

ایم کیو ایم کا کراچی میں برطانوی قونصلیٹ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں ایم کیو ایم کے راہنماں پارلیمنٹیرین نے برطانوی قونصلیٹ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔ اس موقع پر مظاہرین نے قائد ایم کیو ایم الطاف حسین کے حق میں نعرے لگائے۔ مظاہرین میں سینیٹرز، ارکان قومی اور صوبائی…

پریکٹس میچ: پاکستان ویمنز ٹیم کی انگلینڈ اکیڈمی کے خلاف کامیابی

پریکٹس میچ: پاکستان ویمنز ٹیم کی انگلینڈ اکیڈمی کے خلاف کامیابی

پاکستان ویمنز ٹیم نے دورہ انگلینڈ کے پریکٹس میچ میں دو وکٹوں سے کامیابی حاصل کرلی۔ لوگبورو میں کھیلے جانے والے میچ انگلینڈ اکیڈمی نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ اوورز میں سات وکٹوں پر ایک سو…

لاہور: دوسو سکھ یاتری بھارت روانہ ہوگئے

لاہور: دوسو سکھ یاتری بھارت روانہ ہوگئے

مہاراجہ رنجیت سنگھ کی 174ویں برسی کی تقریبات میں شرکت کے بعد دو سو سکھ یاتری خصوصی ٹرین کے ذریعے واہگہ ریلوے اسٹیشن سے واپس بھارت روانہ ہو گے۔ متروکہ وقف املاک کے نمائندوں نے سکھ مہمانوں کو پر تکلف ناشتہ کرانے…

دعا ہے کہ ڈاکٹرعمران فاروق کے قاتل گرفتارہوں، حمزہ شہباز

دعا ہے کہ ڈاکٹرعمران فاروق کے قاتل گرفتارہوں، حمزہ شہباز

مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز شریف نے کہا ہے کہ ان کی خواہش اوردعا بھی ہے کہ ڈاکٹر عمران فاروق کے قاتل گرفتار ہوں، قیادت سے مستعفی ہونے سے متعلق الطاف حسین کے بیان پر تبصرہ نہیں کروں گا۔ بادامی…

لوڈ شیڈنگ کا جن قابو، شارٹ فال کم ہو 400 میگاواٹ ہوگیا

لوڈ شیڈنگ کا جن قابو، شارٹ فال کم ہو 400 میگاواٹ ہوگیا

ملک میں بجلی کا شارٹ فال کم ہو کر چار ہزار تک رہ گیا ہے۔ لیکن لوڈ شیڈنگ کا جن ابھی بے قابو ہے۔غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے باعث عوام سراپا احتجاج بنی ہوئی ہے۔ ملک میں بارشوں کے باوجود بھی عوام کو…

خضدار: فائرنگ سے تین افراد ہلاک، دو زخمی

خضدار: فائرنگ سے تین افراد ہلاک، دو زخمی

بلوچستان کے ضلع خضدار کے علاقے وڈھ میں حالات تیسرے روز بھی کشیدہ ہیں۔ کاکا ہیراور کاہالہ کے مقام پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 3افراد جاں بحق جبکہ دو زخمی ہوگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے کاکا ہیر…

ساتھ افریقہ: بارک اوباما کی نیلسن منڈیلا کی فیملی سے ملاقات

ساتھ افریقہ: بارک اوباما کی نیلسن منڈیلا کی فیملی سے ملاقات

امریکی صدر بارک اوباما نے سابق جنوبی افریقی صدر نیلسن منڈیلا کے اہل خانہ سے ملاقات کی اور سابق صدر کی انسانی حقوق کے لئے دی جانے والی قر بانیوں کو سراہا۔ امریکی صدر دو روزہ دوررے پر جنوبی افریقہ پہنچے جہاں…

جھنگ: بارش نے تباہی مچادی، مکانات زیر آب

جھنگ: بارش نے تباہی مچادی، مکانات زیر آب

جھنگ (جیوڈیسک) جھنگ گذشتہ روز تیز آندھی اور بارش کے باعث شہر کے نشیبی علاقوں میں پانی کھڑا ہونیسے ریل بازار ،مین بازار اور دھجی روڈ کے مکینوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے گذشتہ روز بارش کا پانی گھروں میں داخل…

کشمور: مسافر بس پر ڈاکوں کا حملہ، ڈرایئورسمیت 2 جاں بحق، 10 زخمی

کشمور: مسافر بس پر ڈاکوں کا حملہ، ڈرایئورسمیت 2 جاں بحق، 10 زخمی

کشمور (جیوڈیسک) کشمور میں مسافر بس پر ڈاکوں نے حملہ کر دیا۔ مزاحمت پر ڈرایئور اور ایک مسافر ہلاک جبکہ دس شدید زخمی ہوگئے۔ پولیس حکام کے مطابق کشمور میں کندھ کوٹ کے قریب قومی شاہراہ پر مسلح افراد نے مسافر بس…

سکھر: تنخواہ نہ ملنے پر پستہ قد شخص کا انوکھا احتجاج

سکھر: تنخواہ نہ ملنے پر پستہ قد شخص کا انوکھا احتجاج

سکھر (جیوڈیسک) سکھر کے علاقے شمس آباد کے رہا ئشی پستہ قد عبد الر شید بلڑونے تنخوا ہوں کی عدم فرا ہمی کے خلاف گا نا گا کر احتجاج ریکارڈ کرا یا احتجاج کر تے ہو ئے اسکا کہنا تھا کہ وہ…

سندھ اسمبلی: چھ کھرب سترہ ارب روپے کے بجٹ کی منظوری دیدی

سندھ اسمبلی: چھ کھرب سترہ ارب روپے کے بجٹ کی منظوری دیدی

سندھ اسمبلی نے آئندہ مالی سال کے لئے چھ کھرب سترہ ارب روپے کیبجٹ کی منظوری دیدی۔ سندھ اسمبلی میں آئندہ مالی سال کا بجٹ کثرت رائے سے منظور ہوا۔ وزیراعلی قائم علی شاہ نے جائیداد پر ٹیکس اور انفراسٹکچر سیس میں…

مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارشوں کا امکان

مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارشوں کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران اسلام آباد سمیت پنجاب ،خیبر پختواہ ،کشمیر اور گلگت بلتستان میں کہیں کہیں جبکہ مشرقی بلوچستان اور بالائی سندھ میں ایک دو مقامات پر تیز ہواں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ۔محکمہ موسمیات…

ورلڈ ہاکی لیگ: پاکستان، انگلینڈ آج مدمقابل ہونگے

ورلڈ ہاکی لیگ: پاکستان، انگلینڈ آج مدمقابل ہونگے

ورلڈ ہاکی لیگ میں آج پاکستان کا مقابلہ انگلینڈ سے ہوگا۔ قومی ٹیم نے پہلا میچ میزبان ملائشیا کے خلاف برابر کیا تھا۔ ملائیشیا کے شہر جوہربارو میں جاری ٹورنامنٹ میں آج بھی تین میچز کا فیصلہ ہوگا۔ پول اے سے ارجنٹائن…

امریکی سابق جاسوس اہلکار اسنوڈن کو پناہ نہ دی جائے, جو بائیڈن

امریکی سابق جاسوس اہلکار اسنوڈن کو پناہ نہ دی جائے, جو بائیڈن

امریکی نائب صدر جو بائیڈن نے ایکواڈورین صدر رافیل کوریہ سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور امریکی نائب صدر نے مطالبہ کیا کہ سابق جاسوس اہلکار ایڈورڈ اسنوڈن کو سیاسی پناہ نہ دی جائے۔ ایکواڈورین صدر رافیل کوریہ نے زرائع سے گفتگو…

صومالیہ: عسکریت پسندوں نے 2 اہم کمانڈرز قتل کر دیئے

صومالیہ: عسکریت پسندوں نے 2 اہم کمانڈرز قتل کر دیئے

صومالیہ (جیوڈیسک) صومالیہ میں انتہا پسندوں نے اپنے دو اہم کمانڈر کو قتل کرنے کا انکشاف کیا ہے جن کے سروں کی قیمت امریکہ نے پانچ اور سات ملین ڈالر مقرر کی تھی۔ صومالیہ میں عسکریت پسند جماعت شباب کے ترجمان عبدل…

وینزویلا میں یونیورسٹی طلبہ کا مارچ، تعلیمی اصلاحات کا مطالبہ

وینزویلا میں یونیورسٹی طلبہ کا مارچ، تعلیمی اصلاحات کا مطالبہ

وینزویلا (جیوڈیسک) وینزویلا میں یونیورسٹی کے طلبا نے حکومت سے تعلیمی اصلاحات کرنے کے لیے اپنے مطالبے کے حق میں مطاہرہ کیا۔ ہزاروں طلبہ نے تعلیمی اداروں کو بہتر بنانے کے لیے حکومتی توجہ دلانے کے لیے پر امن مارچ کیا۔ مارچ…