پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان عمران خان کا کہنا ہے کہ مصباح الحق میں سیکھنے کی صلاحیت ہے اور وہ ایک اچھا کپتان ثابت ہوسکتا ہے جبکہ اس کو ٹاپ آرڈر میں بیٹنگ کرنی چاہیئے۔
آٹھ اپریل سے لاہور میں شروع ہونے والے چار ملکی ہاکی ٹورنامنٹ میں دو ممالک کی ٹیموں نے شرکت کی تصدیق کردی ہے۔ ذرائع کے مطابق آٹھ سے پندرہ اپریل تک ہونے والے چار ملکی ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کے لئے بھارت اور ملائیشیا کی ٹیموں نے شرکت کی تصدیق کر دی ہے۔ پاکستان ہاکی [...]
Continue reading …انگلینڈ نے پاکستان سے ٹیسٹ سیریز میں کلین سوئپ کا بدلہ لے لیا۔ ون ڈے سیریز کے چوتھے میچ میںبھی شکست پا کستان کا مقدر بنی ۔ انگلینڈ نے کیون پیٹرسن کی لگاتار دوسری سنچری کی بدولت پاکستان کو چوتھے اور آخری ایک روزہ میچ میں چار وکٹوں سے شکست دیکر سیریز میں کلین سوئپ [...]
Continue reading …پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف چوتھے اور آخری ایک روزہ میچ میں ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیاہے۔انگلینڈ کو سیریز میں تین صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔ پاکستان ٹیم میں عمران فرحت،عمرگل اور اعزازچیمہ کی جگہ شعیب ملک،جنیدخان اور عبدالرحمن کو شامل کیاگیاہے۔ انگلینڈ نے روی بوپارا،گریم سوان،جیمز اینڈسن اور اسٹورٹ براڈ [...]
Continue reading …آسٹریلیا کے عظیم کھلاڑی اور سابق کپتان رکی پونٹنگ نے ون ڈے کرکٹ کو خیرباد کہنے کا اعلان کردیا۔ رکی پونٹنگ نے گزشتہ پانچ ون ڈے میچوں میں صرف اٹھارہ رنز اسکور کئے۔ان کا کہنا ہے کہ وہ ٹیسٹ کرکٹ کھیلتے رہیں گے۔ سڈنی میں پریس کانفرنس کے دوران رکی پونٹنگ نے کہا کہ ٹیم [...]
Continue reading …پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان چار ون ڈے میچز پر مشتمل سیریز کا آخری میچ آج دبئی میں کھیلا جارہا ہے۔ انگلینڈ تین صفر سے سیریز جیت چکا ہے۔ دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جانے والا میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام چار بجے شروع ہو گا۔ ٹیسٹ میچ میں تاریخی فتح حاصل کرنے والی [...]
Continue reading …عظیم باکسر محمد علی کے ستر ویں سالگرہ پر لاس ویگاس کے ایم جی ایم گرانڈ ہوٹل میں رنگارنگ تقریب منعقد کی گئی۔ محمد علی کی سالگرہ گذشتہ ماہ منائی گئی تھی۔ لیکن انکی سالگرہ کی تقاریب اب تک جاری ہیں۔ لاس ویگاس میں منعقدہ تقریب میں عظیم محمد علی کے ماضی کے حریف، آٹھ [...]
Continue reading …ڈیوس کپ مقابلوں میں شرکت کے بعد پاکستانی ٹینس اسٹار اعصام الحق لندن سیواپس وطن پہنچ گئے ہیں۔ لاہورمیں علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعصام الحق نے کہا کہ وہ فلپائن سے ٹائی میچ جیتنے کے لئے پرامیدہیں۔ ٹینس سٹار کا کہنا تھا کہ ان کی ٹیم نے ڈیوس مقابلوں [...]
Continue reading …عالمی نمبر ایک بیلاروس کی وکٹوریہ آزرنکا کی فتوحات کا سلسلہ جاری ہے۔ آزرنکا نے قطر اوپن ٹینس فائنل میں آسٹریلیا کی سمانتھا اسٹوسر کو شکست دیدی۔ ٹینس گرینڈ سلیم آسٹریلین اوپن ٹائٹل جیتنے کے بعد وکٹوریہ آزرنکا کی فتوحات کا سلسلہ جاری ہے۔ بیلاروس کی اسٹار نے قطر اوپن فائنل میں آسٹریلیا کی وکٹوریہ [...]
Continue reading …نیوزی لینڈ کیخلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں رچرڈ لیوی نے تیز ترین سنچری بناتے ہوئے جنوبی افریقا کو آٹھ وکٹوں سے کامیابی دلاکر تین میچز کی سیریز ایک ایک سے برابر کردی۔ ہیملٹن میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے چار وکٹوں پر ایک سو تہتر رنز بنائے۔ مارٹن [...]
Continue reading …آسٹریلوی نژاد ڈیو واٹمور آئندہ ماہ بنگلہ دیش میں کھیلے جانے والے ایشیا کپ سے قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کی ذمہ داری سنبھال لیں گے۔ واٹمور یکم مارچ کو پاکستان پہنچ کر بورڈ کے ساتھ معاہدے پر دستخط کریں گے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے ذرائع کے مطابق ڈیو واٹمور اور جولین فائونٹین انگلینڈ [...]
Continue reading …ساتویں سالانہ جیپ ریلی چولستان کے صحرائی علاقے میں نادر مگسی کی کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوگئی۔ قومی جیپ ریلی میں ملک بھر سے ستر ڈرائیورز نے شرکت کی۔ کیٹیگری اے میں نادر مگسی دو گھنٹے سترہ منٹ کے ساتھ پہلے نمبر پر رہے۔ انس خاکوانی دوسرے نمبر پر اور ظفر مگسی تیسرے نمبر [...]
Continue reading …ورلڈ انڈور ٹینس ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں ٹاپ سیڈ راجر فیڈرر کا ٹکرائو نکولائی ڈیوڈنکو سے ہوگا۔ دوسرے سیمی فائنل میں ٹوماس برڈیچ اوریوان ڈیل پوٹرو کے درمیان ہوگا۔ روٹر ڈیم ہالینڈ میں جاری ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل میں راجر فیڈرر نے فن لینڈ کے جارکو نمینن کو سات پانچ اور سات چھ کے [...]
Continue reading …انگلینڈ نے پاکستان کو تیسرے ایک روزہ میچ میں نو وکٹوں سے شکست دے دی۔ پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور انگلینڈ کو جیت کیلئے دو سو تیئیس رنز کا ہدف دیا تھا۔ انگلینڈ کی ٹیم نے مطلوبہ ہدف اڑتیسویں اوور میں حاصل کرلیا۔
Continue reading …اسپاٹ فکسنگ کیس میں برطانوی ہائی کورٹ نے انگلش کانٹی کے کھلاڑی مروین ویسٹ فیلڈ کو سزا سنادی ہے۔ ویسٹ فیلڈ نے پاکستانی لیگ اسپنر دانش کنیریا پر بھی اسپاٹ فکسنگ میں شامل ہونے کا الزام کیا جس پر پی سی بی نے بھی اس پر اپنا موقع بیان کر دیا ہے۔
Continue reading …سری لنکا کے بیٹسمین کمارسنگا کارا نے سہ فریقی ون ڈے سیریز میں آسٹریلیا کے خلاف تیس رنز بنائے۔ اننگز کے دوران سنگا کارا نے کیریئر کے دس ہزار رنز مکمل کرلئے۔ کمارسنگا کارا نے تین سوپندرہ ون ڈے انٹرنیشنل میں دس ہزار رنز مکمل کئے۔ سنگا کارا ون ڈے کرکٹ میں دس ہزار رنز [...]
Continue reading …بارش سے متاثرہ میچ میں سری لنکا نے آسٹریلیاکو آٹھ وکٹوں سے ہرا کر سہ فریقی ون ڈے سیریز میں پہلی کامیابی حاصل کرلی۔ بارش کے باعث میچ اکتالیس اکتالیس اوورز تک محدود کردیا گیا تھا۔ سڈنی میں آسٹریلیا کے قائم مقام کپتان رکی پونٹنگ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ ابرآلود موسم [...]
Continue reading …مارٹن گپٹل نے ناقابل شکست اٹھہتر رنز کے ذریعے جنوبی افریقہ کے خلاف نیوزی لینڈ کو پہلے ون ڈے میں چھ وکٹوں سے فتح دلا دی۔ کیویز کو تین میچوں کی سیریز میں برتری مل گئی۔ ویلنگٹن میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت جنوبی افریقہ کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ جنوبی افریقہ نے مقررہ بیس [...]
Continue reading …سہ فریقی ون ڈے سیریز میں بارش سے متاثرہ میچ میں سری لنکا کے خلاف آسٹریلیا کی پوری ٹیم ایک سواٹھاون رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ میچ اکتالیس اکتالیس اوورز تک محدود کردیا گیا ہے۔ سڈنی میں قائم مقام کپتان رکی پونٹنگ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ ابرآلود موسم میں انکی ٹیم ابتداہی [...]
Continue reading …پاکستان اور انگلینڈ کرکٹ ٹیمیں دبئی اسپورٹس سٹی اسٹیڈیم میں کل تیسرے ایک روزہ میچ کیلئے مدمقابل ہونگی۔ انگلینڈ کو چار میچوں کی سیریز میں دوصفر کی برتری حاصل ہے۔ پاکستان کو سیریز بچانے کا چیلنج درپیش ہے۔ پاکستان ٹیم نے مسلسل ساتویں ون ڈے سیریز جیتنے کا موقع گنوادیا ہے اب انہیں سیریز برابرکرنے [...]
Continue reading …چین کی عدالت نے رشوت ستانی اور میچ فکسنگ کے الزامات ثابت ہونے پر چار فٹبال ریفریز کو قید اور بھاری جرمانے کی سزا سنا دی ہے۔ چینی شہر ڈین ڈانگ کی عدالت نے گولڈن وسل کے نام سے مشہور ریفری لو جن کو ساڑھے پانچ سال کی سزا سنائی ہے۔ لو جن پر سات [...]
Continue reading …چیچہ وطنی میں چھتیسویں نیشنل کبڈی چیمپیئن شپ پہلے روز چھ میچز کھیلے گئے ۔ ابتدائی میچ میں پاکستان ریلوے نے بلوچستان کو شکست دی ۔ دیگر مقابلوں میں پنجاب پولیس نے آزاد کشمیر ، اسلام آباد نے خیبر پختونخواہ، ہائیر ایجوکیش نیسندھ، آرمی نے گلگت بلتستان اور پاکستان نیوی نے صوبہ پنجاب کو شکست [...]
Continue reading …سہ فریقی ون ڈے سیریز میں آج جمعہ کو سڈنی میں آسٹریلیا اور سری لنکا کی ٹیمیں مدمقابل ہونگی۔ سیریز میں بھارت دس پوائنٹس کیساتھ سر فہرست ہے۔ آسٹریلیا کے نو اور سری لنکا کے دو پوائنٹس ہیں۔ زخمی مائیکل کلارک کی غیر موجودگی میں آسٹریلیا کی قیادت ایک بار پھر رکی پونٹنگ کریں گے۔ [...]
Continue reading …پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ساتویں جونیئر ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ کے لئے قومی جونیئر ہاکی ٹیم کے تربیتی کیمپ کا اعلان کر دیا ہے۔ قومی جونیئر ہاکی ٹیم کے تربیتی کیمپ کا آغاز بیس فروری سے نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں ہو گا۔ جس کے لئے قومی سلیکشن کمیٹی نے تیئیس کھلاڑیوں کو مدعو کیا [...]
Continue reading …
Recent Comments