ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی

ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ایچ بی ایل پی ایس ایل سیزن 7 کے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور ملتان سلطانز کی ٹیموں کے…

پی سی بی کا جیمز فالکنر کو مستقبل میں پی ایس ایل نہ کھلانے کا فیصلہ

پی سی بی کا جیمز فالکنر کو مستقبل میں پی ایس ایل نہ کھلانے کا فیصلہ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے آسٹریلوی کرکٹر جیمز فالکنر کو مستقبل میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) نہ کھلانے کا اعلان کر دیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ کوئٹہ گلیڈی…

پاکستانی نژاد باکسر عامر خان کو اہم ترین فائٹ میں شکست

پاکستانی نژاد باکسر عامر خان کو اہم ترین فائٹ میں شکست

مانچسٹر (اصل میڈیا ڈیسک) برطانوی حریف کیل بروک نے باکسر عامر خان کو اہم ترین فائٹ میں شکست دیدی۔ مانچسٹر ارینا میں ہونے والی ویلٹر ویٹ فائٹ میں برطانوی حریف کیل بروک نے پاکستانی نژاد برطانوی باکسرعامرخان کو شکست دیدی، کیل بروک…

سلام آباد یونائیٹڈ کے انجرڈ کپتان شاداب خان کی آج دستیابی فٹنس کلیئرنس سے مشروط

سلام آباد یونائیٹڈ کے انجرڈ کپتان شاداب خان کی آج دستیابی فٹنس کلیئرنس سے مشروط

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ایچ بی ایل پی ایس 7 میں لاہور قلندرز کے خلاف آباد یونائیٹڈ کے انجرڈ کپتان شاداب خان کی دستیابی کے حوالے سے فیصلہ میڈیکل رپورٹ کی روشنی میں کیا جائے گا۔ قذافی اسٹیڈیم میں آج لاہور قلندرز…

ملتان سلطانز کے ہاتھوں کراچی کنگز کو مسلسل 8ویں شکست

ملتان سلطانز کے ہاتھوں کراچی کنگز کو مسلسل 8ویں شکست

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان سپرلیگ 7 کے میچ میں ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں ایچ بی ایل پی ایس ایل سیزن 7 کا 23واں…

پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دے دی

پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دے دی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان سپرلیگ سیزن 7 کے 22ویں میچ میں پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 24 رنز سے شکست دے دی۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں ایچ بی ایل پی ایس ایل کا 22واں میچ پشاور زلمی اور…

کراچی کنگز کی مسلسل ساتویں شکست؛ آخری گیند پر پانسہ پلٹ گیا

کراچی کنگز کی مسلسل ساتویں شکست؛ آخری گیند پر پانسہ پلٹ گیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) عماد وسیم اور قاسم اکرم کی شاندار پارٹنرشپ کے باوجود کراچی کنگز سنسنی خیز میچ میں ٹورنامنٹ کی پہلی فتح کے قریب پہنچ ہوکر اسلام آباد یونائیٹڈ سے شکست کھا گئی۔ کراچی کنگز نے پی ایس ایل میں…

شاہد آفریدی کو پہلی دفعہ دیکھا تو انہوں نے بہت متاثر کیا: وسیم اکرم

شاہد آفریدی کو پہلی دفعہ دیکھا تو انہوں نے بہت متاثر کیا: وسیم اکرم

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) سابق کپتان شاہد آفریدی کی پی ایس ایل 7 سے دستبرداری پر سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے ایک پیغام جاری کیا۔ انسٹاگرام پر وسیم اکرم نے شاہد آفریدی کے ہمراہ ایک پرانی تصویر شیئر کی اور لالہ…

لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دے دی

لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دے دی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان سپرلیگ کے 20ویں میچ میں لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 8 وکٹوں سے بآسانی شکست دے دی۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان میچ کھیلا گیا، جس میں…

شاہد آفریدی نے پی ایس ایل کے بقیہ میچز کھیلنے سے معذرت کرلی

شاہد آفریدی نے پی ایس ایل کے بقیہ میچز کھیلنے سے معذرت کرلی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان سپر لیگ 7 (پی ایس ایل) میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا حصہ بننے والے شاہد خان آفریدی نے لیگ کے بقیہ میچز کھیلنے سے معذرت کرلی۔ شاہد آفریدی نے کہا کہ اپنے مداحوں کا شکریہ ادا کرتا…

سرفراز احمد کی قائدانہ بیٹنگ کی بدولت کوئٹہ نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست دے دی

سرفراز احمد کی قائدانہ بیٹنگ کی بدولت کوئٹہ نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست دے دی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ایچ بی ایل پی ایس ایل سیون کے 18 میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے سرفراز احمد کی قائدانہ بیٹنگ کی بدولت اسلام آباد یونائیٹڈ کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ ایچ…

سلیکشن پر تبصرہ جھاڑتے ہوئے یونس حقائق سے لاعلم

سلیکشن پر تبصرہ جھاڑتے ہوئے یونس حقائق سے لاعلم

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ٹیسٹ اسکواڈ کی سلیکشن پر تبصرہ جھاڑتے ہوئے یونس خان حقائق سے لاعلم نکلے۔ آسٹریلیا سے ہوم ٹیسٹ سیریز کیلیے منتخب اسکواڈ پر تبصرہ کرتے ہوئے یونس خان حقائق سے لاعلمی میں کئی باتیں کرگئے۔ ٹی وی پر…

بیٹرز پرعزم بولرز پُرجوش، اعصاب شکن معرکوں کیلیے لاہور میں میدان سج گیا

بیٹرز پرعزم بولرز پُرجوش، اعصاب شکن معرکوں کیلیے لاہور میں میدان سج گیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پْرعزم بیٹرز اور پْرجوش بولرز میں اعصاب شکن معرکوں کیلیے لاہور میں میدان سج گیا جب کہ ایچ بی ایل پی ایس ایل 7کے دوسرے مرحلے کا آج سے قذافی اسٹیڈیم میں آغاز ہوگا۔ ایچ بی ایل پی…

محمد حسنین کے بولنگ ایکشن کی اصلاح، ثقلین مشتاق اور عمر رشید کام کریں گے

محمد حسنین کے بولنگ ایکشن کی اصلاح، ثقلین مشتاق اور عمر رشید کام کریں گے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) محمد حسنین کے بولنگ ایکشن کی اصلاح کیلیے ثقلین مشتاق اور ہائی پرفارمنس سینٹر کے کوچ عمررشید کام کریں گے۔ پیسر محمد حسنین کا بولنگ ایکشن بگ بیش لیگ کے دوران رپورٹ ہوا تھا،لاہور میں قائم آئی سی…

ہوم گراؤنڈ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں شاہد آفریدی کا آخری میچ

ہوم گراؤنڈ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں شاہد آفریدی کا آخری میچ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) شاہد آفریدی اپنے ہوم گراؤنڈ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں آخری بار ایکشن میں نظر آئے۔ تینوں فارمیٹ میں ملک کی نمائندگی کا اعزاز حاصل کرنے والے آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے پہلے ہی اعلان کردیا تھا کہ ایچ…

کراچی کی مسلسل پانچویں شکست، سوشل میڈیا پر میمز کا طوفان آگیا

کراچی کی مسلسل پانچویں شکست، سوشل میڈیا پر میمز کا طوفان آگیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کے پہلے مرحلے میں اتوار کے روز کراچی کنگز کو اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف ایونٹ میں مسلسل پانچویں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ ایونٹ میں اب تک…

20اوورز کھیلے میچ فنش کیوں نہیں کیا، انضمام الحق بابر اعظم سے نالاں

20اوورز کھیلے میچ فنش کیوں نہیں کیا، انضمام الحق بابر اعظم سے نالاں

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ایچ بی ایل پی ایس ایل میں کراچی کنگز کی مسلسل چوتھی شکست پر سابق کپتان انضمام الحق نے بابراعظم کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ ’’کرکٹ پاکستان‘‘ کے مطابق انضمام الحق نے بابراعظم پر برہمی کا…

انڈر 19 ورلڈ کپ؛ پاکستانی قاسم اکرم نے تاریخ رقم کردی

انڈر 19 ورلڈ کپ؛ پاکستانی قاسم اکرم نے تاریخ رقم کردی

اینٹیگا (اصل میڈیا ڈیسک) انڈر 19 ورلڈ کپ میں پاکستانی کپتان قاسم اکرم نے تاریخ رقم کردی جب کہ یوتھ ون ڈے کی 45 سالہ تاریخ میں وہ کسی ایک میچ میں سنچری بنانے اور 5 وکٹیں اڑانے والے پہلے پلیئر بن…

شاہین شاہ آفریدی کی بولنگ نے بریٹ لی کو بھی گرویدہ بنا لیا

شاہین شاہ آفریدی کی بولنگ نے بریٹ لی کو بھی گرویدہ بنا لیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سابق آسٹریلوی فاسٹ بولر بریٹ لی بھی شاہین شاہ آفریدی کے گرویدہ ہوگئے۔ بریٹ لی نے آئی سی سی کی جانب سے سال کے بہترین کھلاڑی کا اعزاز پانے والے شاہین کی ستائش کرتے ہوئے کہا کہ میں…

ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست دے دی

ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست دے دی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان سپرلیگ کے 8ویں میچ میں ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 20 رنز سے شکست دے کر مسلسل چوتھی فتح اپنے نام کرلی۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں پی ایس ایل 7 کے آٹھویں میچ میں…

فخر زمان کی سنچری کی بدولت لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کو شکست دے دی

فخر زمان کی سنچری کی بدولت لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کو شکست دے دی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان سپرلیگ کے چھٹے میچ میں فخر زمان کی سنچری کی بدولت لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کا چھٹا…

ملتان نے شان مسعود اور رضوان کی شاندار بیٹنگ کی بدولت لاہور کو شکست دیدی

ملتان نے شان مسعود اور رضوان کی شاندار بیٹنگ کی بدولت لاہور کو شکست دیدی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 7ویں ایڈیشن کے تیسرے میچ میں ملتان سلطانز نے شان مسعود اور محمد رضوان کی شاندار بیٹنگ کی بدولت لاہور کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ 207 رنز کا ہدف…

پی ایس ایل7: زلمی نے دلچسپ مقابلے کے بعد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دے دی

پی ایس ایل7: زلمی نے دلچسپ مقابلے کے بعد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دے دی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 7 ویں ایڈیشن کے دوسرے میچ میں پشاور زلمی نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی…

PSL 7: ریکارڈ انگلش کرکٹرز لیگ کا حصہ، کونسی ٹیم میں کتنے انگلش کھلاڑی ہیں؟

PSL 7: ریکارڈ انگلش کرکٹرز لیگ کا حصہ، کونسی ٹیم میں کتنے انگلش کھلاڑی ہیں؟

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان سپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن میں ریکارڈ تعداد میں انگلش کرکٹرز شریک ہوں گے۔ پی ایس ایل کے آج سے شروع ہونے والے ایونٹ میں مختلف فرنچائزز کی طرف سے مجموعی طور پر 23 انگلش کھلاڑی ایکشن…