پہلا ون ڈے : بھارت کا پاکستان کو جیت کیلئے 228 رنز کا ہدف

پہلا ون ڈے : بھارت کا پاکستان کو جیت کیلئے 228 رنز کا ہدف

چنئی (جیوڈیسک) چنئی پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میں بھارت نے پاکستان کو جیت کیلئے 228 رنز کا ہدف دیا ہے، مہندرا سنگھ دھونی نے ناقابل شکست سنچری اسکور کی، پاکستان کے جنید خان نے 4 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔  …

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ٹونی گریگ کا انتقال

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ٹونی گریگ کا انتقال

انگلینڈ (جیوڈیسک) انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور معروف کمنٹیٹرٹونی گریگ انتقال کرگئے۔ چھیاسٹھ سالہ ٹونی گریگ کینسر کے موذی مرض میں مبتلا تھے۔ ٹونی گریگ کا انتقال سڈنی میں اپنے گھر میں ہارٹ اٹیک سے ہوا۔ اس سال مئی میں…

پی سی بی نے بنگلہ دیش کیخلاف سیریز کی تیاریاں شروع کردیں

پی سی بی نے بنگلہ دیش کیخلاف سیریز کی تیاریاں شروع کردیں

لاہور (جیوڈیسک) لاہور پاکستان کرکٹ بوررڈ نے بنگلادیش کے خلاف سیریز کی تیاریاں شروع کردیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے اپنی ویب سائٹ پر بنگلا دیش کے خلاف سیریز کے اسپانسر شپ کیلئے اشہار دے دیا ہے۔ پاکستان بنگلادیش کے خلاف 2 میچز…

بھارتی بیٹسمینوں کو جنید خان نے چت کر دیا

بھارتی بیٹسمینوں کو جنید خان نے چت کر دیا

چنائی (جیوڈیسک) چنائی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں محمد عرفان کے ہاتھوں پریشان ہونے والے بھارتی بیٹس مینوں کو ون ڈے سیریز میں جنید خان نے چت کردیا، جنید خان کون ہے اور ان کا تعلق کہاں سے ہے۔ جنید خان 24 دسمبر…

چنائی : پہلا ون ڈے ، پاکستان کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

چنائی : پہلا ون ڈے ، پاکستان کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

چنائی (جیوڈیسک) چنائی بھارت کے خلاف پہلے ون ڈے میں پاکستان نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ محمد عرفان اور شعیب ملک ٹیم میں شامل ہیں ۔ عمر اکمل ٹیم کا حصہ نہیں، یونس خان اور…

پاک بھارت سیریز کا تسلسل جاری رہنا چاہئے ، ذکا اشرف

پاک بھارت سیریز کا تسلسل جاری رہنا چاہئے ، ذکا اشرف

چیئرمین پی سی بی ذکا اشرف کا کہنا ہے کہ پاک ، بھارت سیریز ایشیز سے بڑی ہوتی ہے۔ باہمی سیریز کا تسلسل جاری رہنا چاہئے۔ بنگلہ دیش اور دیگر ٹیموں کی آمد کے ساتھ جلد ملک میں کرکٹ کی رونقیں بحال…

خراب بولنگ شکست کا سبب بنی ، محمد حفیظ

خراب بولنگ شکست کا سبب بنی ، محمد حفیظ

پاکستان ٹی ٹوینٹی ٹیم کے کپتان محمد حفیظ کا کہنا ہے کہ بیٹسمینوں نے اچھی کوشش کی لیکن خراب بولنگ شکست کا سبب بنی۔ بھارتی کپتان مہندرا سنگھ کہتے ہیں کہ یووراج سنگھ کی اننگز جیت کی وجہ بنی۔ پاکستان ٹیم کے…

محمد عرفان کو ون ڈے ٹیم میں شامل کرنے کا فیصلہ

محمد عرفان کو ون ڈے ٹیم میں شامل کرنے کا فیصلہ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عرفان کو ٹی ٹوینٹی میں عمدہ کارکردگی دکھانے پر بھارت کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے قومی ٹیم میں شامل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق محمد عرفان…

قومی ہاکی ٹیم کی پرواز کراچی اتار لی گئی

قومی ہاکی ٹیم کی پرواز کراچی اتار لی گئی

کراچی (جیوڈیسک) قومی ہاکی ٹیم کی پرواز کو لاہور میں خراب موسم کیبعد کراچی اتار لیا گیا۔ علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پرہیروز کے استقبال کی تیاریاں دھری کی دھری رہ گئیں۔ ایشین چیمپئنز ہاکی ٹورنامنٹ کی فاتح ٹیم دوحہ سے کیو آر…

شدید دھند : قومی ہاکی ٹیم کی پرواز واپس دوحہ لوٹ گئی

شدید دھند : قومی ہاکی ٹیم کی پرواز واپس دوحہ لوٹ گئی

ایشین چیمپئن قومی ہاکی ٹیم کی پرواز شدید دھند کے باعث لاہور نہ اتر سکی اور واپس دوحہ لوٹ گئی، لاہور ایئر پورٹ پر شائقین قومی ٹیم کا انتظار کرتے رہ گئے۔ قطر ایئر ویز کی پرواز 332 کو رات ایک بجکر…

دوسرا ٹی 20 کرکٹ میچ انڈیا نے جیت لیا ، سیریز 1-1 سے برابر

دوسرا ٹی 20 کرکٹ میچ انڈیا نے جیت لیا ، سیریز 1-1 سے برابر

احمد آباد … دوسرے ٹی 20 انٹرنیشنل میں بھارت نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو شکست دے دی، 2 میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر ہوگئی۔…

پاکستان اور بھارت کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی آج احمد آباد میں کھیلا جا رہا ہے

پاکستان اور بھارت کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی آج احمد آباد میں کھیلا جا رہا ہے

پاکستان اور بھارت کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی آج احمد آباد میں کھیلا جا رہا ہے۔ عمر اکمل اور ویرات کوہلی کوٹی ٹوئنٹی میچز میں اس سال سب سے زیادہ رنز بنانے کا موقع میسر ہے۔ عمراکمل بنگلورکے پہلے میچ میں کوئی…

نیشنل گیمز، میٹ ریسلنگ کے مقابلے، واپڈا نے میدان مار لیا

نیشنل گیمز، میٹ ریسلنگ کے مقابلے، واپڈا نے میدان مار لیا

نیشنل گیمز میں میٹ ریسلنگ کے مقابلے مکمل ہو گئے۔ پہلوانوں کا گلہ ہے کہ دنیا بھر میں نئی تکنیک آزمائی جا رہی ہے اور یہاں پریکٹس کے لیئے میٹ نہیں اور وہ صرف اکھاڑے کی مٹی تک ہی محدود ہے۔ نیشنل…

پاکستان نے انڈیا کو ہرا کر ایشین ہاکی چیمپینز ٹرافی جیت لی

پاکستان نے انڈیا کو ہرا کر ایشین ہاکی چیمپینز ٹرافی جیت لی

دوحہ… ایشین ہاکی چیمپینز ٹرافی فائنل میں پاکستان نے روایتی حریف بھارت کو چار کے مقابلے میں پانچ گول سے شکست دیکر ٹورنامنٹ کا تاج اپنے سرپر سجالیا، انتہائی سنسنی خیز مقابلے بعد پاکستان نے بھارتی ٹیم کو بالاخر پچھاڑ ڈالا، اس…

آصفہ الیون اور بختاور الیون کے درمیان نمائشی ہاکی میچ

آصفہ الیون اور بختاور الیون کے درمیان نمائشی ہاکی میچ

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں بے نظیر شہید کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے آصفہ الیون اور بختاور الیون کے درمیان نمائشی ہاکی میچ کھیلا گیا۔ نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں نمائشی میچ میں کھیلنے والی کھلاڑیوں کا کہنا تھا کہ بے نظیر…

ٹی ٹوینٹی میں فتح سے ٹیم کا مورال بلند ہوا ہے، مصباح الحق

ٹی ٹوینٹی میں فتح سے ٹیم کا مورال بلند ہوا ہے، مصباح الحق

پاکستان ون ڈے ٹیم کے کپتان مصباح الحق کا کہنا ہے کہ بھارت کے خلاف ٹی ٹوینٹی میں فتح سے ٹیم کا مورال بلند ہوا ہے اور جس طرح بنگلور میں کھیلے ون ڈے میں بھی اسی طرح کھیلیں گے۔ ون ڈے…

کامران اکمل اور ایشانت شرما پر آئی سی سی نے جرمانہ عائد کر دیا

کامران اکمل اور ایشانت شرما پر آئی سی سی نے جرمانہ عائد کر دیا

آئی سی سی نے کامران اکمل اور ایشانت شرما کے درمیان پہلے ٹی ٹوینٹی میں تلخ جملوں کے تبادلے پر دونوں پر میچ کی فیس کا پانچ پانچ فیصد جرمانہ عائد کر دیا۔ اپیل کرنے پر ایشانت شرما کا جرمانہ بڑھا کر…

ایشین چیمپیئنز ٹرافی ہاکی : پاکستان نے جاپان کو 2-5 سے ہرا دیا

ایشین چیمپیئنز ٹرافی ہاکی : پاکستان نے جاپان کو 2-5 سے ہرا دیا

ہاکی چیمیئنز ٹرافی (جیوڈیسک) ایشین چیمیئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان نے اپنے آخری لیگ میچ میں جاپان کو پانچ کے مقابلے دو گول سے شکست دیدی۔ اس جیت سے پاکستان کے فائنل میں پہنچنے کے امکانات روشن ہو گئے ہیں۔ دوحا…

ایشین چیمپئنز ٹرافی فائنل ، پاکستان ، بھارت آج مدمقابل ہوں گے

ایشین چیمپئنز ٹرافی فائنل ، پاکستان ، بھارت آج مدمقابل ہوں گے

ھاکی چیمیئنز ٹرافی (جیوڈیسک) ایشین چیمیئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ کا فائنل پاکستان اور بھارت کے درمیان آج کھیلا جائے گا۔ پاکستان نے اپنے آخری لیگ میچ میں جاپان کو پانچ کے مقابلے دو گول سے شکست دی تھی۔ ملائیشیا نے بھارت کو…

پاکستان ٹیم نے اچھا کھیل کر فتح حاصل کی ، ذکا اشرف

پاکستان ٹیم نے اچھا کھیل کر فتح حاصل کی ، ذکا اشرف

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین ذکا اشرف کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم نے اچھا کھیل کر فتح حاصل کی۔ سابق ٹیسٹ کرکٹرز سلیم ملک اور باسط علی نے بھی پاکستان کی جیت پر ٹیم کو مبارکباد دی۔ میڈیا سے خصوصی گفتگو…

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی ، بھارت نے پاکستان کو ہرا دیا

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی ، بھارت نے پاکستان کو ہرا دیا

ہاکی چیمپئنز ٹرافی (جیوڈیسک) بھارت پاکستان کو ہرا کر ایشین چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں پہنچ گیا، پاکستان کا جاپان سے مقابلہ ہو گا۔ دوحہ: ایشین ہاکی چیمپیئنز ٹرافی کے ایک اہم میچ میں بھارت نے پاکستان کو 1-2 سے شکست دیدی…

کراچی : بھارت کے خلاف ٹی 20 میں کامیابی پر نوجوانوں کا جشن

کراچی : بھارت کے خلاف ٹی 20 میں کامیابی پر نوجوانوں کا جشن

کراچی (جیوڈیسک) کراچی پاکستان نے روایتی حریف انڈیا کو بھارت میں ہونے والے پہلے ٹی 20 میچ میں شکست دے دی جس کے بعد منچلے نوجوانوں نے ڈھول کی تھاپ پر جھوم جھوم کی خوشیاں منائیں۔ کراچی میں منچلے نوجوان اور کرکٹ…

خواہش تھی کہ قائداعظم ڈے پر قوم کو جیت کا تحفہ دیں ، محمد حفیظ

خواہش تھی کہ قائداعظم ڈے پر قوم کو جیت کا تحفہ دیں ، محمد حفیظ

بنگلور (جیوڈیسک) بنگلور پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد حفیظ نے کہا ہے کہ انکی خواہش تھی کہ قائداعظم ڈے پر قوم کوجیت کاتحفہ دیں ، شعیب ملک نے ثابت ہے کہ وہ تجربہ کارکھلاڑی ہیں،اعصاب کوکنٹرول میں رکھتے ہوئے میچ جیتا،…

پاکستان سے شکست ، دھونی کو کپتانی سے ہٹایا جائے : بھارتی میڈیا

پاکستان سے شکست ، دھونی کو کپتانی سے ہٹایا جائے : بھارتی میڈیا

بینگلور(جیوڈیسک) پاکستان سے شکست کے بعد بھارتی میڈیا نے مہندر سنگھ دھونی کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے انہیں کپتانی سے ہٹانے کا مطالبہ کردیا ہے۔ دوہزار گیارہ میں بھارت نے ورلڈ کپ جیتا تو مہندر سنگھ دھونی ہیرو تھے مگر…