بھارت نے کبڈی کے کھلاڑیوں کو ڈرانا دھمکانا شروع کر دیا

بھارت نے کبڈی کے کھلاڑیوں کو ڈرانا دھمکانا شروع کر دیا

بھارت نے پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان کو تیزاب پلانے کے بعد کبڈی کھلاڑیوں کو دھمکیوں سے قابو کرنے کا اوچھا حربہ اپنا لیا۔ تیسرے کبڈی ورلڈکپ کا فیصلہ کن میدان ہفتے کو پاکستان اور بھارت کے درمیان لگے گا۔ زور…

ناگپور ٹیسٹ، انگلینڈ کے بھارت کے خلاف 5 وکٹ پر 199 رنز

ناگپور ٹیسٹ، انگلینڈ کے بھارت کے خلاف 5 وکٹ پر 199 رنز

ناگپور ٹیسٹ (جیوڈیسک) انگلینڈ کی لڑکھڑاتی بیٹنگ نے بھارت کے خلاف پانچ وکٹ پر ایک سو ننانوے رنز بنا لیے۔ سیریز کے چوتھے اور آخری ٹیسٹ میں مہمان انگلش ٹیم نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ ابتدائی دو وکٹوں کے…

نمائشی میچ میں شرکت : راجر فیڈرر بیونس آئرس پہنچ گئے

نمائشی میچ میں شرکت : راجر فیڈرر بیونس آئرس پہنچ گئے

بیونس آئرس (جیوڈیسک) بیونس آئرس سوئس ٹینس اسٹار راجرر فیڈرر نمائشی ٹینس میچ میں حصہ لینے کے لیے بیونس آئرس پہنچ گئے۔ عالمی نمبر دو فیڈرر نمائشی میچ میں ارجنٹائن کے یوان ڈیل پورٹو کے مد مقابل ہوں گے۔ دونوں کھلاڑی بیونس…

کارلوس مولینا سے میچ، عامر خان نے پریکٹس شروع کر دی

کارلوس مولینا سے میچ، عامر خان نے پریکٹس شروع کر دی

لندن (جیوڈیسک) لندن پاکستانی نژاد برطانوی باکسر نے کارلوس مولینا سے میچ سے قبل بھرپور پریکٹس شروع کر دی ۔ سپر اسٹار باکسر عامر “کنگ” خان امریکی باکسر کارلوس مولینا کے خلاف بڑے میچ میں 15 دسمبر کو لاس اینجلس میں رنگ…

جاپان میں جاری کلب ورلڈ کپ فائنل مرحلے میں داخل

جاپان میں جاری کلب ورلڈ کپ فائنل مرحلے میں داخل

جاپان (جیوڈیسک)جاپان میں جاری فٹبال کا کلب ورلڈکپ فائنل مرحلے میں داخل ہو گیا، عالمی چیمپئن بننے کا عزم لئے برازیلی ٹیم فیصلہ کن رانڈ میں پہنچ گئی۔ یوکوہاما اسٹیڈیم میں فٹبال ورلڈکپ کا سیمی فائنل کھیلا گیا، دونوں ٹیموں نے کھیل…

کبڈی ورلڈ کپ ، پاکستان کی سیمی فائنل میں کینیڈا کو شکست

کبڈی ورلڈ کپ ، پاکستان کی سیمی فائنل میں کینیڈا کو شکست

کبڈی ورلڈ کپ (جیوڈیسک) تیسرے کبڈی ورلڈ کپ میں پاکستان نے کینیڈا کو ہرا کر فائنل میں جگہ بنا لی، روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے جوانوں کے درمیان ٹائٹل کا جوڑ ہفتے کو پڑے گا۔ بھارتی پنجاب میں دوسرے سیمی فائنل…

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی 20 دسمبر سے دوہا میں ہو گی

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی 20 دسمبر سے دوہا میں ہو گی

ہاکی چیمپئنز ٹرافی (جیوڈیسک) ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی20 دسمبر سے دوہا میں ہوگی، قومی ہاکی ٹیم کا14 دسمبر کو اعلان ہوگا، ٹیم میں تین تبدیلیاں متوقع، ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے سترہ دسمبر کو قطر روانہ ہوگی۔ کراچی چیمپئنز ٹرافی میں کانسی کا…

باکسنگ رنگ میں ناک آؤٹ ہونے پر فلپائنی باکسر دلبرداشتہ

باکسنگ رنگ میں ناک آؤٹ ہونے پر فلپائنی باکسر دلبرداشتہ

باکسنگ رنگ میں کھلاڑی ناک آؤٹ ہوتے ہی رہتے ہیں لیکن فلپائن کے مینی پیکی او اپنے مداحوں کو مایوس کرنے پر اتنے دلبرداشتہ ہوئے کہ جذبات پر قابو نہ رکھ سکے۔ لاس ویگاس رواں ہفتے مینی پیکی او اور یان مینئیول…

فٹ بال میچوں میں گول لائن ٹیکنالوجی پیسوں کا ضیاع ہے ، یوئیفا

فٹ بال میچوں میں گول لائن ٹیکنالوجی پیسوں کا ضیاع ہے ، یوئیفا

کوالالمپور (جیوڈیسک) کوالالمپور یوئیفا کے چیف مائیکل پلاٹینی نے فٹ بال میچوں کے دوران گول لائن ٹیکنالوجی کا استعمال غیرضروری اور پیسوں کا ضیاع قرا دیدیا ہے۔ ملائیشیا کے شہر کوالالمپور میں یونین آف یورپین فٹ بال ایسوسی ایشن کے گورننگ بورڈ…

عالمی سوئمنگ چیمپئن شپ آج سے ترکی میں شروع ہو گی

عالمی سوئمنگ چیمپئن شپ آج سے ترکی میں شروع ہو گی

ترکی (جیوڈیسک) ترکی کے شہر استنبول میں عالمی سوئمنگ چیمپئن شپ آج سے شروع ہو رہی ہے۔ سولہ دسمبر تک جاری رہنے والے سوئمنگ ایونٹ میں پاکستان کے چار کھلاڑی بھی شرکت کر رہے ہیں۔ جن میں کرن خان ، ماہ نور…

ون ڈے رینکنگ : سعید اجمل کی پہلی پوزیشن برقرار

ون ڈے رینکنگ : سعید اجمل کی پہلی پوزیشن برقرار

ون ڈے رینکنگ (جیوڈیسک) آئی سی سی ون ڈے بولنگ رینکنگ میں سعید اجمل کی پہلی اور محمد حفیظ کی دوسری پوزیشن برقرار ہے۔ بیٹنگ ٹاپ ٹین میں کوئی پاکستانی کرکٹر شامل نہیں ہے۔ ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریز کی فتح سے بنگلہ…

پاکستان نے آخری گروپ میچ میں نیپال کو آؤٹ کلاس کر دیا

پاکستان نے آخری گروپ میچ میں نیپال کو آؤٹ کلاس کر دیا

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی بلائنڈ (جیوڈیسک) ور لڈ ٹی ٹوئنٹی بلائنڈ کرکٹ کپ میں پاکستان نے آخری گروپ میچ میں نیپال کو آؤٹ کلاس کردیا۔ سیمی فائنل میں پاکستان کا ٹکرا منگل کو انگلینڈ سے ہوگا۔ بنگلور میں کھیلے جارہے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی…

دورہ بھارت کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان

دورہ بھارت کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان

دورہ بھارت کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا گیا، محمد حفیظ ٹی ٹوئنٹی اور مصباح الحق ون ڈے ٹیم کے کپتان۔ شاہد آفریدی ،شعیب ملک ون ڈے اسکواڈ سے ڈراپ یونس خان کی واپسی ہوگئی۔ ملتان کے لیفٹ آرم اسپنر ذوالفقار…

واحد ٹی ٹوئنٹی : ویسٹ انڈیز نے بنگلہ دیش کو 18 رنز سے ہرا دیا

واحد ٹی ٹوئنٹی : ویسٹ انڈیز نے بنگلہ دیش کو 18 رنز سے ہرا دیا

ویسٹ انڈیز نے سیریز کے واحد ٹی ٹوینٹی میچ میں بنگلہ دیش کو اٹھارہ رنز سے شکست دے دی۔ شیر بنگلہ اسٹیڈیم میر پور میں ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوورز میں چار وکٹ پر ایک سو…

پشاور کے احمد حسین کا مکے لگانے کا نیا عالمی ریکارڈ

پشاور کے احمد حسین کا مکے لگانے کا نیا عالمی ریکارڈ

پشاور(جیوڈیسک)پشاور سے تعلق رکھنے والے مارشل آرٹ کے کھلاڑی احمد حسین نے آٹھ گھنٹے میں سب سے زیادہ مکے لگانے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا. پریس کلب میں بنائے جانے والے اس ریکارڈ کیلئے احمد حسین نے خاص تیاری کی…

باچا خان انٹرنیشنل پیس ریسلنگ چیمپئن شپ پاکستان نے جیت لی

باچا خان انٹرنیشنل پیس ریسلنگ چیمپئن شپ پاکستان نے جیت لی

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں کھیلی جانے والی باچا خان انٹرنیشنل پیس ریسلنگ چیمپئن شپ پاکستان نے جیت لی، افغانستان دوسرے اور بھارتی ٹیم تیسرے نمبر پر رہی۔ قیوم سپورٹس کمپلیکس کے جمنازیم ہال میں کھیلی جانے والی ریسلنگ چیمپیئن شپ کے فائنل…

مائیکل کلارک کی شین وارن سے ٹیسٹ میں واپسی کی درخواست

مائیکل کلارک کی شین وارن سے ٹیسٹ میں واپسی کی درخواست

آسٹریلیا کے کپتان مائیکل کلارک نے لیگ اسپنر شین وارن سے ٹیسٹ میں واپسی کی درخواست کی ہے۔ بگ بیش ٹوئنٹی ٹوئنٹی لیگ کے افتتاحی پریس کانفرنس میں مائیکل کلارک نے کہاکہ شین وارن پانچ سال قبل ریٹائرہوئے تھے اور وہ اسی…

کولکتا ٹیسٹ : انگلینڈ نے بھارت کو7 وکٹوں سے ہرا دیا

کولکتا ٹیسٹ : انگلینڈ نے بھارت کو7 وکٹوں سے ہرا دیا

کولکتا ٹیسٹ (جیوڈیسک)کولکتا ہاکی کے بعد کرکٹ کے میدان میں بھی بھارتی ٹیم شکست سے دو چار ہوگئی۔ انگلینڈ نے دھونی الیون کو تیسرے ٹیسٹ میں 7 وکٹ سے ہرا دیا۔کولکتا میں کھیلا گیا میچ بھارتی ٹیم کے لئے کسی ڈراونے خواب…

بلائنڈ ٹی 20کپ : پاکستان نے بنگلا دیش کو دس وکٹ سے ہرا دیا

بلائنڈ ٹی 20کپ : پاکستان نے بنگلا دیش کو دس وکٹ سے ہرا دیا

بلائنڈ ٹی 20کپ (جیوڈیسک) بنگلور ورلڈ بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی کپ میں پاکستان نے بنگلادیش کو دس وکٹ سے شکست دے دی، قومی ٹیم کی یہ مسلسل چھٹی کامیابی ہے۔ بنگلور میں جاری ٹورنامنٹ میں بنگلادیش نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے نو وکٹوں…

چیمپئنز ٹرافی ، پاکستان نے بھارت کو ہرا کر تیسری پوزیشن حاصل کر لی

چیمپئنز ٹرافی ، پاکستان نے بھارت کو ہرا کر تیسری پوزیشن حاصل کر لی

چیمپئنز ٹرافی (جیوڈیسک) میلبورن ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان نے روایتی حریف بھارت کو تین دوسے شکست دے کر کانسی کا تمغہ حاصل کرلیا۔ آسٹریلیا کے شہر میلبورن میں تیسری پوزیشن کے لیے روایتی حریف پاکستان اور بھارت میدان میں اترے ۔…

دورہ بھارت کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان ہفتے کو متوقع

دورہ بھارت کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان ہفتے کو متوقع

بھارت کے مختصر دورے کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان ہفتے کو متوقع ہے۔ پاکستان ٹیم دو ٹی ٹوئنٹی اور تین ون ڈے میچز کیلئے بائیس دسمبر کو بھارت جائیگی۔ چیف سلیکٹر اقبال قاسم نے کوچ ڈیو واٹمور اور ٹی ٹوئنٹی کپتان…

کولکتہ ٹیسٹ : انگلینڈ کی برتری 193رنز ہو گئی

کولکتہ ٹیسٹ : انگلینڈ کی برتری 193رنز ہو گئی

بھارت کیخلاف تیسرے ٹیسٹ کے دوسرے روز کھیل ختم ہونے پر انگلینڈ نے چھ وکٹوں کے نقصان پر پانچ سو نو رنز بنائے۔ انگلینڈ کی برتری ایک سو ترانوے رنز ہوگئی ابھی انکی چار وکٹیں باقی ہیں۔ ایڈن گارڈن کولکتہ میں ٹیسٹ…

بلائنڈ ٹی20 ورلڈکپ : پاکستان بھارت کو ہرا کر سیمی فائنل میں

بلائنڈ ٹی20 ورلڈکپ : پاکستان بھارت کو ہرا کر سیمی فائنل میں

پاکستان نے روایتی حریف بھارت کو بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شکست دیکر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا ہے۔ بھارت میں جاری بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل میں بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ بیس اوورز…

پاک بھارت کرکٹ سیریز : شائقین کے لیے ویزا پالیسی کا اعلان

پاک بھارت کرکٹ سیریز : شائقین کے لیے ویزا پالیسی کا اعلان

پاک بھارت کرکٹ سیریز دیکھنے کے متمنی پاکستانی شائقین کے لیے ویزا پالیسی کا اعلان کردیا گیا ہے۔ جس کے تحت پاکستانی شائقین کو ویزا کی درخواست جمع کرانے سے قبل مطلوبہ میچ کے ٹکٹ خریدنا لازمی ہوں گے۔  …