حکومت ٹی ٹی پی کیخلاف واضح اسٹینڈ لینے سے ڈرتی ہے، محمود شاہ

حکومت ٹی ٹی پی کیخلاف واضح اسٹینڈ لینے سے ڈرتی ہے، محمود شاہ

لاہور (جیوڈیسک) دفاعی تجزیہ کار بریگیڈیئر رٹائرڈ محمو دشاہ نے کہا ہے کہ مذاکرات کے حوالے سے کوئی پیشرفت نہیں ہوئی اور حکومت اس حوالے سے واضح اسٹینڈ لئنے سے ڈرتی ہے۔ انھوں نے کہا کہ حکومت مذاکرات کا شوق پورا کر…

متعدد جوا خانوں کے مالکان کی گرفتاری کیلیے انٹرپول سے رابطہ کرنیکی درخواست

متعدد جوا خانوں کے مالکان کی گرفتاری کیلیے انٹرپول سے رابطہ کرنیکی درخواست

کراچی (جیوڈیسک) ایڈیشنل آئی جی کراچی نے بیرون ملک فرار ہونیوالے بیٹر محمد وسیم کی گرفتاری کیلیے انٹر پول سے رابطہ کرنے اور ریڈ وارنٹ جاری کرنے کے حوالے سے آئی جی سندھ کو خط ارسال کر دیا۔ ایڈیشنل آئی جی کراچی…

وزیراعظم نواز شریف کو امریکی وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، دورہ بھارت کو سراہا

وزیراعظم نواز شریف کو امریکی وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، دورہ بھارت کو سراہا

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کو امریکی وزیرخارجہ جان کیری نے ٹیلی فون کیا جس میں دونوں رہنماؤں نے دورہ بھارت اور پاک امریکا تعلقات سمیت افغانستان سے امریکی فوج کے انخلا پرتبادلہ خیال کیا۔ امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے…

سندھ ہائیکورٹ کا ٹارگٹ کلنگ پر اظہار تشویش، حقائق سامنے لانے کی ہدایت

سندھ ہائیکورٹ کا ٹارگٹ کلنگ پر اظہار تشویش، حقائق سامنے لانے کی ہدایت

کراچی (جیوڈیسک) سندھ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس مقبول باقر نے شہر میں جاری ٹارگٹ کلنگ پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکومت سندھ سے حقائق سامنے لانے کی ہدایت کر دی ہے۔ سندھ ہائیکورٹ کے چیف جسٹس مقبول باقر کی سربراہی…

حافظ آباد ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کی واضع برتری

حافظ آباد ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کی واضع برتری

حافظ آباد (جیوڈیسک) پی پی 107 حافظ آباد کا غیر سرکاری اور غیر حتمی نتیجہ، ضمنی الیکشن میں تحریک انصاف کی واضع برتری، تحریک انصاف کی نگہت انتصار 42802 ووٹ لے کر آگے، مسلم لیگ (ن) کے امیدوار سرفراز بھٹی 37872 ووٹ…

حکومت اتنے کیس بنائے جتنے کل خود برداشت کر سکے، یوسف رضا گیلانی

حکومت اتنے کیس بنائے جتنے کل خود برداشت کر سکے، یوسف رضا گیلانی

ملتان (جیوڈیسک) سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی کیس میں وارنٹ گرفتاری جاری ہونے پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت اتنے کیس بنائے جتنے کل خود برداشت کر سکے۔ سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا…

پاکستان: شناختی کارڈ حاصل کرنے والے 58 غیر ملکی گرفتار

پاکستان: شناختی کارڈ حاصل کرنے والے 58 غیر ملکی گرفتار

اسلام آباد (جیوڈیسک) داخلہ امور سے متعلق ایوان بالا یعنی سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں بتایا گیا ہے کہ خفیہ اداروں نے 58 ایسے غیر ملکیوں کو گرفتار کیا ہے جنہوں نے پیسے دے کر پاکستانی شناختی کارڈ حاصل کرنے…

طالبان میں اختلافات مذاکراتی حکمت عملی کے نتیجے میں ہوا: حکومتی ذرائع

طالبان میں اختلافات مذاکراتی حکمت عملی کے نتیجے میں ہوا: حکومتی ذرائع

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ طالبان سے مذاکراتی عمل معطل ہے، ابھی ختم نہیں ہوا۔ طالبان میں اختلافات حکومتی مذاکراتی حکمت عملی کے نتیجے میں پیدا ہوا ہے۔ حکومتی ذرائع کا کہنا تھا کہ حکومت نے واضح کر…

الطاف حسین کے پاسپورٹ اور شناختی کارڈ کا مسئلہ  حل ہو گیا، طاہر مشہدی

الطاف حسین کے پاسپورٹ اور شناختی کارڈ کا مسئلہ حل ہو گیا، طاہر مشہدی

اسلام آباد (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے سینیٹر طاہر مشہدی نے کہا ہے کہ الطاف حسین کے پاسپورٹ اور شناختی کارڈ کا مسئلہ حل ہو گیا ہے، نادرا اور پاسپورٹ کی ٹیمیں لندن میں الطاف حسین کے گھر جاکر کوائف اکھٹے کریں…

عمران میڈیا کے طاقت ور ہاتھ  کو کم زور کرنا چاہتے  ہیں،  پرویز رشید

عمران میڈیا کے طاقت ور ہاتھ کو کم زور کرنا چاہتے ہیں، پرویز رشید

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ کسی میڈیا گروپ کو بند کرنے کے عمران خان کے مطالبے کا ساتھ نہیں دے سکتے، ہم میڈیا کو مضبوط دیکھنا چاہتے ہیں، عمران خان میڈیا کے طاقت ور ہاتھ کو کمزور…

میڈیکل بورڈ کا  پرویز مشرف کو ریڑھ  کی ہڈی کے علاج کیلئے بیرون ملک جانے کا مشورہ

میڈیکل بورڈ کا پرویز مشرف کو ریڑھ کی ہڈی کے علاج کیلئے بیرون ملک جانے کا مشورہ

کراچی (جیوڈیسک) سابق صدر پرویز مشرف کے میڈیکل بورڈ نے انہیں ریڑھ کی ہڈی کے علاج کے لئے بیرون ملک جانے کا مشورہ دیا ہے۔ سابق صدر پرویز مشرف کا طبی معائنہ پی این ایس شفا میں کیا گیا جس کے بعد…

حکومت کے خلاف گرینڈ الائنس بنانے کی تیاریاں مکمل

حکومت کے خلاف گرینڈ الائنس بنانے کی تیاریاں مکمل

لندن (جیوڈیسک) اپوزیشن جماعتوں کا حکومت کے خلاف بڑا اتحاد بنانے کی تیاریاں مکمل، تحریک انصاف، عوامی تحریک اور مسلم لیگ (ق) لیگ کے رہنما لندن پہنچ گئے۔ لندن میں کل پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان، عوامی تحریک کے سربراہ…

صوبوں کے ذمے بجلی کی رقم صوبوں کودی جانیوالی رقم سے کاٹنے کا فیصلہ

صوبوں کے ذمے بجلی کی رقم صوبوں کودی جانیوالی رقم سے کاٹنے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) صوبوں کے ذمہ بجلی کے واجبات، صوبوں کو وفاق کی جانب سے دی جانے والی رقم سے ہی کاٹ لیے جائیں گے، اس بات کا فیصلہ مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس میں کیا گیا۔ وزیراعظم نواز شریف کی زیر…

سندھ  میں ہندوؤں کے تین مندروں میں توڑ پھوڑ

سندھ میں ہندوؤں کے تین مندروں میں توڑ پھوڑ

سندھ (جیوڈیسک) پاکستان کے صوبہ سندھ میں ایک بار پھر نامعلوم افراد نے ہندو برادری کے تین مندروں کو نقصان پہنچایا ہے۔ مندروں میں مورتیوں کو ہتھوڑوں سے توڑ کر بے حرمتی کی گئی ہے۔ یہ واقعہ بدھ کی صبح ضلع میرپور…

عمران خان اپنی حرکتوں کی وجہ سے آئندہ عام انتخابات بھی ہاریں گے، پرویز رشید

عمران خان اپنی حرکتوں کی وجہ سے آئندہ عام انتخابات بھی ہاریں گے، پرویز رشید

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید کا کہنا تھا کہ عمران خان 2013 کے انتخابات ہارے ہیں لیکن وہ اپنی حرکتوں سے آئندہ عام انتخابات بھی ہاریں گے اور اس وقت بھی الزام دھاندلی کا لگائیں گے۔…

سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی اور امین فہیم کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی اور امین فہیم کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

کراچی (جیوڈیسک) انسداد بدعنوانی کی خصوصی عدالت نے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی اور سابق وزیرتجارت مخدوم امین فہیم کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی جانب سے ٹریڈ ڈویلوپمنٹ اتھارٹی کیس میں سابق وزیراعظم یوسف…

مودی دہشتگرد کشمیر پر بیک ڈورڈپلو میسی امن کی آشنا نہیں‌ چلے گی: حافظ سعید

مودی دہشتگرد کشمیر پر بیک ڈورڈپلو میسی امن کی آشنا نہیں‌ چلے گی: حافظ سعید

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک بھر کی مذہبی، سیاسی و کشمیری جماعتوں کے قائدین، عسکری ماہرین، طلباء، وکلاء اور تاجر رہنمائوں نے کہا ہے کہ امریکہ پاکستان میں پراکسی وار کے لئے افغانستان میں بھارت کی فوج جمع کر رہا ہے۔ نواز شریف…

بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات کیلئے پولنگ جاری، 1082 سیٹوں پر امیدواروں میں مقابلہ

بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات کیلئے پولنگ جاری، 1082 سیٹوں پر امیدواروں میں مقابلہ

کوئٹہ (جیوڈیسک) بلوچستان میں بلدیاتی الیکشن کے دوسرے مرحلے میں خواتین اور اقلیتوں کی مخصوص نشستوں پر آج پولنگ ہو رہی ہے۔ بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں پولنگ ہو رہی ہے۔ دوسرے مرحلے میں خواتین اور اقلیتوں کی مخصوص…

ملک اسحاق تین مقدمات میں بری

ملک اسحاق تین مقدمات میں بری

راولپنڈی (جیوڈیسک) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج رانا مسعود اختر نے آج کالعدم تنظیم کے رہنما ملک اسحاق کے خلاف مقدمات کی سماعت کی۔ ڈان نیوز ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق عدالت نے وکلاء کے دلائل سننے کے…

پرویز مشرف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

پرویز مشرف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

کراچی (جیوڈیسک) سندھ ہائی کورٹ نے پرویز مشرف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ عدالت نے فریقین کے وکلا کو 31 مئی تک ضروری دستاویزات جمع کرانے کی ہدایت کی ہے۔ جسٹس محمد علی مظہر…

وزیراعظم نے لاہور ہائیکورٹ کے سامنے لڑکی کو اینٹیں مارکر قتل کرنے کا نوٹس لے لیا

وزیراعظم نے لاہور ہائیکورٹ کے سامنے لڑکی کو اینٹیں مارکر قتل کرنے کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے پسند کی شادی کرنے والی لڑکی کو لاہور ہائی کورٹ کے سامنے بھائیوں کی جانب سے اینٹیں مار کر قتل کرنے کا نوٹس لیتے ہوئے ملزمان کے خلاف کارروائی کرکے رپورٹ شام تک جمع کرانے…

حکومت پرویز مشرف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا رسک لینے کو تیار نہیں، اٹارنی جنرل

حکومت پرویز مشرف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا رسک لینے کو تیار نہیں، اٹارنی جنرل

کراچی (جیوڈیسک) اٹارنی جنرل آف پاکستان سلمان اسلم بٹ کا کہنا ہے کہ پرویز مشرف بیرون ملک گئے تو حسین حقانی کی طرح ان کی بھی واپسی کے امکان بہت کم ہیں اس لئے حکومت ان کا کا نام ای سی ایل…

استقبال رمضان ، خانہ کعبہ کو منوں عرق گلاب ، آب زم زم سے غسل دیا گیا

استقبال رمضان ، خانہ کعبہ کو منوں عرق گلاب ، آب زم زم سے غسل دیا گیا

جدہ (جیوڈیسک) استقبال رمضان کے سلسلے میں خانہ کعبہ کو غسل دینے کی روح پرور تقریب ہوئی ، تقریب میں ہزاروں من عرق گلاب اور آب زم زم استعمال کیا گیا ، مکہ مکرمہ کے گورنر شہزادہ مشال بن عبد اللہ اور…

سی این جی بس سروس کو پروجیکٹ کا درجہ دیدیا گیا، علیحدہ محکمہ قائم

سی این جی بس سروس کو پروجیکٹ کا درجہ دیدیا گیا، علیحدہ محکمہ قائم

کراچی (جیوڈیسک) ایڈمنسٹریٹر بلدیہ عظمیٰ رؤف اختر فاروقی نے سی این جی بس سروس کو ایک پروجیکٹ کا درجہ دے کر اس کیلیے علیحدہ محکمہ قائم کر دیا ہے اور سینئر انجینئر نجیب احمد کو اس منصوبے کا پروجیکٹ ڈائریکٹر تعینات کیا…