لاہور: نا معلوم ملزم نے  2  بچوں کی قبریں اکھاڑ کر خون آلودہ کفن باہر پھینک دیئے

لاہور: نا معلوم ملزم نے 2 بچوں کی قبریں اکھاڑ کر خون آلودہ کفن باہر پھینک دیئے

لاہور (جیوڈیسک) کنگن پور قبرستان میں نامعلوم ملزم نے دو بچوں کی قبریں اکھاڑ کر خون آلودہ کفن باہر پھینک دیئے۔ محمد طفیل گجر کا ایک سالہ بیٹا عثمان ایک ہفتے قبل فوت ہو گیا تھا۔ گزشتہ شب نامعلوم شخص نے قبر…

چینی سیاح کو ہم نے اغواء کیا، ٹی ٹی پی گروپ

چینی سیاح کو ہم نے اغواء کیا، ٹی ٹی پی گروپ

پشاور (جیوڈیسک) کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے ایک دھڑے نے گزشتہ روز ڈیرہ اسماعیل خان میں چینی سیاح کو اغواء کرنے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔ ہونگ زو ڈونگ کو لاہور سے کوئٹہ جاتے ہوئے پیر کے روز ڈی آئی…

شیخوپورہ:  بھٹہ مالک کے تشدد سے بھٹہ مزدور کی بیٹی ہلاک

شیخوپورہ: بھٹہ مالک کے تشدد سے بھٹہ مزدور کی بیٹی ہلاک

شیخوپورہ (جیوڈیسک) تھانہ ہاؤسنگ کالونی کے علاقہ میں بھٹہ مالک کے تشدد سے بھٹہ مزدور کی بیٹی ہلاک ہو گئی۔ بتایا گیا ہے کہ بھٹہ مالک سیٹھ جاوید نے اجرت مانگنے پر بھٹہ مزدور اکرم مسیح پر تشدد کیا تو اس کی…

نیب ریفرنسز سے بریت کے لئے آصف علی زرداری کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

نیب ریفرنسز سے بریت کے لئے آصف علی زرداری کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد (جیوڈیسک) احتساب عدالت نے نیب ریفرنسز سے بریت کے لئے سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے سابق صدر…

سپریم کورٹ نے پیپلز پارٹی کے رہنما بابر اعوان کے وکالت کا لائسنس بحال کر دیا

سپریم کورٹ نے پیپلز پارٹی کے رہنما بابر اعوان کے وکالت کا لائسنس بحال کر دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے 2 سال بعد پیپلز پارٹی کے رہنما سینیٹر بابر اعوام کی وکالت کا لائسنس بحال کر دیا۔ جسٹس انورظہیرجمالی کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے بابر اعوان کے خلاف توہین عدالت کیس…

لاہور:  ٹریفک حادثات ایک شخص جاں بحق، کئی افراد زخمی

لاہور: ٹریفک حادثات ایک شخص جاں بحق، کئی افراد زخمی

لاہور (جیوڈیسک) ننکانہ صاحب میں ٹریفک حادثات کے نتیجہ میں ایک شخص جاں بحق جبکہ کئی افراد شدید زخمی ہو گئے۔ کوٹ وار سٹاپ ننکانہ کے قریب تیز رفتار مسافر بس اور موٹر سائیکل رکشہ کے تصادم میں مدثر زخموں کی تاب…

قومی سلامتی کا اعلیٰ سطحی اجلاس ختم، ملک کو درپیش چیلنجز، سیکیورٹی پر غور

قومی سلامتی کا اعلیٰ سطحی اجلاس ختم، ملک کو درپیش چیلنجز، سیکیورٹی پر غور

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت قومی سلامتی سے متعلق اہم اجلاس جاری ہے، اجلاس میں ملک کو درپیش اندرونی اور بیرونی چیلنجز، بھارت اور افغانستان میں انتخابات کے بعد کی صورتحال اور داخلی سیکیورٹی کا جائزہ لیا…

اہم کیسز کی پیروی کرنیوالے تین ڈپٹی اٹارنی جنرل مستعفی

اہم کیسز کی پیروی کرنیوالے تین ڈپٹی اٹارنی جنرل مستعفی

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف سے متعلق ای سی ایل کیس کی پیروی کرنے والے ڈپٹی اٹارنی جنرل زاہد خان سمیت تین ڈپٹی اٹارنی جنرل اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے ہیں۔ کراچی سے تعلق رکھنےوالے اور اہم کیسسز…

قومی سلامتی پر اہم اجلاس جاری

قومی سلامتی پر اہم اجلاس جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت قومی اور علاقائی سلامتی پر اسلام آباد میں ایک اہم اجلاس جاری ہے۔ منگل کو ہونے والے اجلاس میں قومی سلامتی کے مشیر سرتاج عزیز، وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان، فوج…

ڈالر دینے والے میر شکیل الرحمن کی ڈوریاں ہلا رہے ہیں، عمران خان

ڈالر دینے والے میر شکیل الرحمن کی ڈوریاں ہلا رہے ہیں، عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اگلے الیکشن کیلیے 4 حلقوں کی تحقیقات کرانا ہوگی۔ نیا پاکستان تب ہی بنے گا جب دھاندلی کرنیوالوں کو سزا ملے گی۔ افتخار چوہدری نے قوم کو دھاندلی زدہ…

پشاور:نجی اسکول کی عمارت کے باہر دھماکا

پشاور:نجی اسکول کی عمارت کے باہر دھماکا

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں ایک نجی اسکول کی عمارت کے باہر دھماکے کا مقدمہ نامعلوم شرپسندوں کیخلاف درج کر لیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ صبح 6 بجے کے قریب دلہ زاک روڈ پر واقع ایک نجی اسکول کے گیٹ…

ضلع بولان کے علاقے ڈینگرا میں ریلوے لائن پر دھماکا

ضلع بولان کے علاقے ڈینگرا میں ریلوے لائن پر دھماکا

بولان (جیوڈیسک) بلوچستان کے ضلع بولان میں ریلو ے ٹریک کے قریب دھماکا ہوا تاہم ستاکو ئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ بولان کے علاقے ڈینگرا میں نامعلوم افراد نے ریلوے ٹریک کیساتھ دھماکا خیز مواد نصب…

نندی پور پراجیکٹ کی پہلی 100 میگاواٹ ٹربائن کا کامیاب تجربہ

نندی پور پراجیکٹ کی پہلی 100 میگاواٹ ٹربائن کا کامیاب تجربہ

گوجرانوالا (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ نندی پور پاور پراجیکٹ تین سال تک التوا کا شکار رہنے سے ملک کو دو سو سے ڈھائی سو ارب روپے کانقصان ہوا۔ موجودہ حکومت میں یہ منصوبہ ہدف سے چھ ماہ…

صوابی پولیس لائن تباہی سے بچ گئی، فائرنگ سے خود کش حملہ آور ہلاک ہو گیا

صوابی پولیس لائن تباہی سے بچ گئی، فائرنگ سے خود کش حملہ آور ہلاک ہو گیا

پشاور (جیوڈیسک) صوابی میں پولیس لائن شاہ منصور کے گیٹ پر خودکش حملے کو ناکام بنا دیا گیا، پولیس کی فائرنگ سے مبینہ حملہ آور ہلاک ہو گیا۔دوسری طرف پشاور کے نجی سکول میں شر پسندوں نے بارودی مواد پھینک دیا تاہم…

خیبر پختون خوا حکومت گرانے کی ضرورت نہیں، مولانا فضل الرحمان

خیبر پختون خوا حکومت گرانے کی ضرورت نہیں، مولانا فضل الرحمان

بٹ گرام (جیوڈیسک) جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ خیبر پختون خوا میں تحریک انصاف کی حکومت کو گرانے کی ضرورت نہیں حکومت خود گرنے والی ہے۔ بٹ گرام میں میڈیا سے بات چیت کرتے…

نواز شریف، زرداری اور دیگر سیاستدانوں کے بیرون ملک اثاثوں کیخلاف کیس

نواز شریف، زرداری اور دیگر سیاستدانوں کے بیرون ملک اثاثوں کیخلاف کیس

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ میں وزیر اعظم محمد نواز شریف اور سابق صدر آصف علی زرداری سمیت دیگر سیاست دانوں کے بیرون ملک اثاثوں کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے فریقین کو دوبارہ نوٹس جاری کر دیئے۔ درخواست گزار نے…

حنا ربانی کھر اور عمران خان دنیا کے 9  پرکشش سیاستدانوں کی فہرست میں شامل

حنا ربانی کھر اور عمران خان دنیا کے 9 پرکشش سیاستدانوں کی فہرست میں شامل

نیویارک (جیوڈیسک) امریکی جریدے نے دنیا بھر کے 9 پرکشش ترین سیاست دانوں کی فہرست جاری کی ہے جس میں پاکستان کے عمران خان اور حنا ربانی کھر بھی شامل ہیں۔ امریکی جریدے رئیل کلیئر کی جانب سے دنیا بھر کے 9…

ڈیرہ بگٹی: بارودی سرنگ پھٹنے سے ایک شخص ہلاک

ڈیرہ بگٹی: بارودی سرنگ پھٹنے سے ایک شخص ہلاک

ڈیرہ بگٹی (جیوڈیسک) ڈان نیوز ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سوئی روڑ پر نامعلوم افراد نے بارودی سرنگ بچھا رکھی تھی، جس کی زد میں موٹر سائیکل پر سوار دو افراد اس کی زد میں آگئے۔ بارودی سرنگ کے دھماکے سے…

غیر ملکی سرمایہ لگائیں حکومت سہولیات اور تحفظ فراہم کریگی: نوازشریف

غیر ملکی سرمایہ لگائیں حکومت سہولیات اور تحفظ فراہم کریگی: نوازشریف

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان میں وسیع مواقع موجود ہیں، غیر ملکی سرمایہ کار صنعت، بنیادی ڈھانچے، مواصلات اور توانائی میں سرمایہ کاری کریں جی ایس پی پلس سٹیٹس اقتصادی مشکلات پر قابو پانے میں معاون ہو گا، سویڈش وفد، سنگاپور کی کمپنی…

دفاعی بجٹ میں اضافہ کیا جائے: وزارتِ دفاع

دفاعی بجٹ میں اضافہ کیا جائے: وزارتِ دفاع

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارتِ دفاع نے کہا ہے کہ اگلے بجٹ میں فوج کے لیے مختص کیے جانے والے حصے میں اضافے کیا جائے۔ یہ مطالبہ اس بنیاد پر کیا گیا کہ فوج کے لیے مختص کیا گیا موجودہ حصہ کافی نہیں…

صوابی: پولیس لائن میں مسلح شخص کی فائرنگ، ایک اہلکار زخمی

صوابی: پولیس لائن میں مسلح شخص کی فائرنگ، ایک اہلکار زخمی

صوابی (جیوڈیسک) صوابی پولیس لائنز میں ایک شخص کی فائرنگ سے پولیس اہلکار زخمی ہوگیا، جوابی کاروائی سے حملہ آوار مارا گیا۔پولیس کے مطابق صوابی پولیس لائنز میں ایک شخص نے اندار داخل ہو کر پولیس پر فائرنگ شروع کر دی۔ جس…

ٹارگٹ کلرز اوربھتہ خوروں سمیت 170 ملزم گرفتار

ٹارگٹ کلرز اوربھتہ خوروں سمیت 170 ملزم گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) شہر میں فرقہ وارانہ ٹارگٹ کلنگ کی وارداتوں میں اضافہ ہوا ہے، غربی اور وسطی پولیس نے ٹارگٹ کلرز اور بھتہ خوروں سمیت 170 ملزم گرفتار کرلیے۔ ٹارگٹ کلرز کی پشت پناہی کرنے والوں کے خلاف بھی کارروائی ہوگی، یہ…

طالبان اختلافات: امن مذاکرات مشکلات کا شکار

طالبان اختلافات: امن مذاکرات مشکلات کا شکار

اسلام آباد (جیوڈیسک) طالبان کے مختلف گروپوں میں ہفتوں سے جاری اندرونی لڑائیوں کے باعث حکومت سے جاری امن مذاکرات تعطل کا شکار ہو گئے ہیں۔ تحریک طالبان پاکستان کے دو گروہوں کے درمیان مارچ سے بدترین لڑائیاں جاری ہیں جس میں…

پشاور: ڈیوٹی پر مامورٹریفک سارجنٹ فائرنگ سے جاں بحق

پشاور: ڈیوٹی پر مامورٹریفک سارجنٹ فائرنگ سے جاں بحق

پشاور (جیوڈیسک) پشاورکے علاقے رامداس چوک میں ڈیوٹی پر مامورٹریفک سارجنٹ کو موٹر سائیکل سوار افراد نے فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق ٹریفک آفیسر مسلم خان رامداس چوک میں ڈیوٹی پر موجود تھا کہ اچانک دو موٹرسائیکل سوارمسلح افراد نے…