کانگو: فٹبال  میچ  کے  دوران  سٹیڈیم  میں  بھگدڑ،  15  افراد  ہلاک

کانگو: فٹبال میچ کے دوران سٹیڈیم میں بھگدڑ، 15 افراد ہلاک

کنساشا (جیوڈیسک) مقامی ٹیم کی شکست پر تماشائی مشتعل ہو گئے ،پولیس کی شیلنگ، درجنوں زخمی، کانگو میں ایک فٹ بال میچ کے دوران سٹیڈیم میں بھگدڑ مچ جانے کے نتیجے میں 15 افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے…

سابق اسرائیلی وزیراعظم ایہود اولمرٹ کو بدعنوانی کے جرم میں 6 برس قید کی سزا

سابق اسرائیلی وزیراعظم ایہود اولمرٹ کو بدعنوانی کے جرم میں 6 برس قید کی سزا

تل ابیب (جیوڈیسک) اسرائیلی عدالت نے سابق وزیراعظم ایہور اولمرٹ کو اختیارات کے ناجائز استعمال اور بد عنوانی کرنے پر 6 برس قید کی سزا سنادی ہے۔ تل ابیب کی ایک مقامی عدالت کے جج کا کہنا تھا کہ 68 سالہ سابق…

نائیجیریا میں اغواء کی گئی سکول طالبات کی نئی ویڈیو جاری

نائیجیریا میں اغواء کی گئی سکول طالبات کی نئی ویڈیو جاری

ابوجا (جیوڈیسک) شدت پسندوں کے گروپ بوکو حرام کی جانب سے جاری کی گئی ویڈیو میں سکول طالبات کو ایک جگہ بیٹھے اور دعائیں مانگتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ نامعلوم مقام پر بنائی گئی ویڈیو جاری کرتے ہوئے بوکوحرام نے طالبات…

بھارت کے لیفٹینٹ جنرل دلبیر سنگھ سہاگ کو نیا آرمی چیف بنانے کا فیصلہ

بھارت کے لیفٹینٹ جنرل دلبیر سنگھ سہاگ کو نیا آرمی چیف بنانے کا فیصلہ

نئی دلی (جیوڈیسک) بھارتی وزارت دفاع نے لیفٹینٹ جنرل دلبیر سنگھ سہاگ کو نیا آرمی چیف بنانے کا فیصلہ کر لیا۔ مقبوضہ کشمیر میں بے گناہ کشمیریوں کو جعلی مقابلوں میں شہید کرنے پر جنرل دلبیر سنگھ کے خلاف انکوائری بٹھائی جا…

صدر بنا تو دو سال میں ملک کی تقدیر بدل دوں گا: السیسی

صدر بنا تو دو سال میں ملک کی تقدیر بدل دوں گا: السیسی

قاہرہ (جیوڈیسک) مصر میں اہم ترین صدارتی امیدوار اور سابق فوجی سربراہ فیلڈ مارشل عبدالفتاح السیسی نے کہا ہے کہ اگر معاملات ان کے منصوبے کے مطابق آگے بڑھتے رہے تو انہیں توقع ہے کہ مصر کی صورت حال دو سال میں…

مصرمیں 225 ارکان پر مشتمل دہشت گرد گروہ گرفتار

مصرمیں 225 ارکان پر مشتمل دہشت گرد گروہ گرفتار

قاہرہ (جیوڈیسک) مصر کے وزیر داخلہ محمد ابراہیم کا کہنا ہے کہ اخوان المسلمون سے تعلق رکھنے والے 225 افراد پر مشتمل ایک دہشت گرد گروہ کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق مصر کے وزیرداخلہ…

شامی فورسز کے زمینی و فضائی حملے , 83 افراد ہلاک

شامی فورسز کے زمینی و فضائی حملے , 83 افراد ہلاک

واشنگٹن (جیوڈیسک) شام کے مختلف علاقوں میں اسد فورسز کی کارروائیوں میں 83 افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق شامی انسانی حقوق تنظیم کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق اسد فورسز نے مخالفین کے زیر کنٹرول…

امریکا پاکستان اور ایران میں اختلافات کی سازش کر رہا ہے، خامنہ ای

امریکا پاکستان اور ایران میں اختلافات کی سازش کر رہا ہے، خامنہ ای

تہران (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور ایران کے تعلقات کا تاریخی پس منظر ہے۔ دونوں مسلمان ممالک مشترکہ روایات سے جڑے ہوئے ہیں اور یہ مشترکہ رشتے ہمارے تعلقات کو مزید خصوصی اہمیت کا حامل بناتے ہیں۔…

3 سال سے فوجی مشق نہیں کی , 20 اسرائیل فوجی افسروں کا جنگ میں‌شرکت سے انکار

3 سال سے فوجی مشق نہیں کی , 20 اسرائیل فوجی افسروں کا جنگ میں‌شرکت سے انکار

مقبوضہ بیت المقدس (جیوڈیسک) اسرائیل کے 20 اعلیٰ فوجی افسروں نے اسرائیل کے وزیر اعظم نیتن یاہو کو مخا طب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی فوجی کمانڈر کسی بھی جنگ کے لئے آمادہ نہیں ہیں۔ اخبار کے مطابق 20 اسرائیلی فوجی…

افغان عوام گھاس کھانے پر مجبور

افغان عوام گھاس کھانے پر مجبور

کابل (جیوڈیسک) شدت پسندی کا شکار افغانستان کے حوالے سے جاری حالیہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ طالبان شدت پسندوں کے زیر قبضہ ایک علاقے میں غذائی قلت اس خوفناک حد تک پہنچ گئی ہے کہ محصور عوام گھاس کھانے…

نائیجیریا: مغوی طالبات کی تلاش کیلئے جاسوس طیاروں کی پروازیں

نائیجیریا: مغوی طالبات کی تلاش کیلئے جاسوس طیاروں کی پروازیں

ابوجا (جیوڈیسک) امریکا نے نائیجیریا کی شدت پسند تنظیم بوکو حرام کے قبضے میں موجود لڑکیوں کی تلاش کے لیے جاسوس طیاروں کی پروازیں شروع کردی ہیں۔ نائیجریا میں گذشتہ ماہ ریاست بورنو کے ایک گاوٴں سے اسکول کی 3 سوسے زائد…

بوکو حرام نے مغوی طالبات کی رہائی کیلئے شرائط پیش کر دیں

بوکو حرام نے مغوی طالبات کی رہائی کیلئے شرائط پیش کر دیں

ابوجا (جیوڈیسک) نائجیریا کے باغی گروپ بوکو حرام کے سربراہ نے اپنے قیدیوں کے بدلے دو سو سے زائد مغوی طالبات کی رہائی کی پیشکش کر دی ہے۔ بوکو حرام نامی گروپ نے 14 اپریل کو شبوک نامی گاؤں کے ایک سیکنڈری…

ہندوستان: فلیٹ کی لالچ میں اداکارہ کا ریپ

ہندوستان: فلیٹ کی لالچ میں اداکارہ کا ریپ

ممبئی (جیوڈیسک) ہندوستان میں ایک مشہور سوپ سیریل کی اداکارہ اس وقت کسی ڈرامے کی کہانی بن گئیں جب فلیٹ کی لالچ میں وہ ایک تانترک کے ہاتھوں لاکھوں روہے گنوانے کے ساتھ ساتھ ریپ بھی کرا بیٹھیں۔ ہوا کچھ یوں کہ…

شیفیلڈ میں بچوں سمیت 5 افراد خراب چارجر کی وجہ سے جھلسے

شیفیلڈ میں بچوں سمیت 5 افراد خراب چارجر کی وجہ سے جھلسے

شیفیلڈ (جیوڈیسک) شیفیلڈ میں کیانی ہاؤس کو آگ لگنے سے پانچ افراد کی موت کا ممکنہ سبب فون اور ٹیبلٹس کا خراب چارجر تھا۔ شیفیلڈکے اس گھر میں اچانک آگ لگنے سے 9 برس کا ادیان، سات برس کا امان اور انکی…

آسٹریلیا میں لاوارث رقم کی نشاندہی کرنے والے خاکروب کیلئے 81 ہزار ڈالرکا انعام

آسٹریلیا میں لاوارث رقم کی نشاندہی کرنے والے خاکروب کیلئے 81 ہزار ڈالرکا انعام

میلبرن (جیوڈیسک) آسٹریلیا کی عدالت نے ٹی وی چینل کے واش روم میں رقم کی نشاندہی کرنے والے خاکروب کو 81 ہزار ڈالر انعام دینے کا حکم دیا ہے۔ برطانوی اخبار کی رپورٹ کے مطابق 2011 میں چمندو امر سنگھے نامی خاکروب…

طالبان کے نیٹو اور مقامی فورسز پرحملوں میں 2 اہلکاروں سمیت 4 افراد ہلاک

طالبان کے نیٹو اور مقامی فورسز پرحملوں میں 2 اہلکاروں سمیت 4 افراد ہلاک

کابل (جیوڈیسک) طالبان نے نیٹو فورسز اور مقامی سیکیورٹی اہلکاروں کے خلاف اعلان کردہ حملوں کا آغاز کردیا ہے جس کے تحت ملک کے مختلف حصوں میں حملوں کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکاروں سمیت 4 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ جوابی کارروائی…

بھارتی میڈیا نے بھارتیا جنتا پارٹی کو واضح اکثریت ملنے کا اعلان کردیا

بھارتی میڈیا نے بھارتیا جنتا پارٹی کو واضح اکثریت ملنے کا اعلان کردیا

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارت میں عام انتخابات کا نواں اور آخری مرحلہ اختتام کو پہنچا۔ نویں مرحلے میں 3 ریاستوں میں ووٹنگ ہوئی جس کے آدھے گھنٹے بعد بھارتی میڈیا نے بھارتیا جنتا پارٹی کو واضح اکثریت ملنے کا اعلان کردیا۔ بھارت…

بھارت میں تاریخ کے سب سے بڑے اور شفاف انتخابات ہوئے، اوباما

بھارت میں تاریخ کے سب سے بڑے اور شفاف انتخابات ہوئے، اوباما

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی صدر باراک اوباما نے بھارت میں انتخابات کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ واشنگٹن نئی بھارتی حکومت کیساتھ مل کر کام کرنا چاہتا ہے۔ واشنگٹن سے جاری ایک بیان میں امریکی صدر باراک اوباما نے کہا کہ بھارت نے…

روس نواز باغیوں کا یوکرین سے علیحدگی کے لئے ریفرنڈم میں کامیابی کا اعلان

روس نواز باغیوں کا یوکرین سے علیحدگی کے لئے ریفرنڈم میں کامیابی کا اعلان

کیف (جیوڈیسک) یوکرین میں روس نواز باغیوں نے مشرقی علاقے میں علیحدگی کے لئے کرائے گئے ریفرنڈم کا اعلان کر دیا جس کے مطابق 89 فیصد عوام نے علیحدگی کے حق میں ووٹ دیا جبکہ یورپی یونین اور کیف حکومت نے ریفرنڈم…

تحریک آزادی کو کسی بھی صورت میں فراموش نہیں کر سکتے، یاسین ملک

تحریک آزادی کو کسی بھی صورت میں فراموش نہیں کر سکتے، یاسین ملک

سرینگر (جیوڈیسک) یہاں جمہوریت ہی کے نام پر لوگوں کو اپنے حق کیلئے آواز اْٹھانے، اظہار رائے پر پابند سلاسل کیا جاتا اور انتقامی کارروائیوں کا بھی نشانہ بنایا جاتا ہے۔ قید سے رہائی کے بعد محمد یاسین ملک نے لوگوں کا…

جنرل دلبیرسنگھ سوہاگ  کو بھارتی فوج کا سربراہ  بنائے  جانے  کا  امکان

جنرل دلبیرسنگھ سوہاگ کو بھارتی فوج کا سربراہ بنائے جانے کا امکان

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارت میں نئے آرمی چیف کی تعیناتی کے لئے اپوزیشن جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کی مخالفت کے باوجود وزارت دفاع نے لیفٹیننٹ جنرل دلبیر سنگھ سوہاگ کو فوج کا سربراہ بنانے کی سفارش کردی جس کے بعد یہ مسئلہ…

مشرقی یوکرائن میں بلیک واٹر کے فوجی تعینات، جرمن اخبار کا انکشاف

مشرقی یوکرائن میں بلیک واٹر کے فوجی تعینات، جرمن اخبار کا انکشاف

برلن (جیوڈیسک) جرمن اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ مشرقی یوکرائن میں جدید اسلحے سے لیس سابقہ پرائیویٹ سکیورٹی کمپنی ”بلیک واٹر” کے سولجرز باغیوں کے خلاف متحرک ہیں۔ اخبار نے جرمنی کی وفاقی خفیہ ایجنسی بی این ڈی کی ایک رپورٹ…

مصر میں صدارتی انتخابات  میں  ووٹ  ڈالنا حرام  ہے،  قطری عالم دین  کا  فتویٰ

مصر میں صدارتی انتخابات میں ووٹ ڈالنا حرام ہے، قطری عالم دین کا فتویٰ

دوحہ (جیوڈیسک) مصری نژاد قطری عالم دین علامہ یوسف القرضاوی نے فتویٰ جاری کیا ہے کہ مصر میں فوج نے منتخب حکومت کو شب خون مار کر ختم کیا اور اس لئے صدارتی انتخابات میں ووٹ ڈالنا حرام ہے۔ قطر کے دارالحکومت…

بھارت: بارودی سرنگ کے دھماکے میں  7  پولیس اہلکار ہلاک

بھارت: بارودی سرنگ کے دھماکے میں 7 پولیس اہلکار ہلاک

نئی دہلی (جیوڈیسک) اہلکار باغیوں کے خلاف کارروائی کے بعد واپس آ رہے تھے، دو زخمی اہلکار ہسپتال منتقل بھارتی ریاست مہاراشٹر کے ضلع گڑھ چرولی میں ماؤ نواز باغیوں کی جانب سے بچھائی گئی ایک بارودی سرنگ کے دھماکے میں سات…