نریندر مودی جلاد ہے، کچھ بھی کر لے ہمیں فرق نہیں پڑتا، لالو پرساد

نریندر مودی جلاد ہے، کچھ بھی کر لے ہمیں فرق نہیں پڑتا، لالو پرساد

پٹنہ (جیوڈیسک) راشٹریہ جنتادل(آرجے ڈی) کے سربراہ لالوپرساد یادو نے بھارتیہ جنتاپارٹی کے وزارت اعظمیٰ کے امیدوار نریندر مودی کو جلاد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ مودی کچھ بھی کرلے، ہمیں کوئی فرق نہیں پڑتا۔ پاسوان نے مودی کے ساتھ شامل…

چین کے صوبہ سنکیانگ میں ریلوے اسٹیشن پردھماکا، 3 افراد ہلاک، 70 سے زائد زخمی

چین کے صوبہ سنکیانگ میں ریلوے اسٹیشن پردھماکا، 3 افراد ہلاک، 70 سے زائد زخمی

بیجنگ (جیوڈیسک) چین کے شورش زدہ صوبے سنکیانگ کے ریلوے اسٹیشن میں دھماکے کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور 79 زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق چین کے شورش زدہ صوبہ سنکیانگ اس وقت دھماکے سے گونج اٹھا کہ جب…

بھارت میں ٹی وی شو کے دوران انتہا پسند ہندو نے مسلمان سیاستدان کو زندہ جلا دیا

بھارت میں ٹی وی شو کے دوران انتہا پسند ہندو نے مسلمان سیاستدان کو زندہ جلا دیا

لکھنؤ (جیوڈیسک) بھارت میں مسلمانوں پر حملے نئی بات نہیں لیکن انتہا پسند ہندوؤں کے اندر پلتے مسلم کش جذبات کس قدر بھیانک ہو چکے ہیں اس کا اندازہ اس سے لگایا جا سکتا ہے کہ گزشتہ روز ریاست اترپردیش میں ایک…

جو پاکستان کا دشمن ہے وہ  برطانیہ  کا بھی دشمن ہے، برطانوی وزیر اعظم

جو پاکستان کا دشمن ہے وہ برطانیہ کا بھی دشمن ہے، برطانوی وزیر اعظم

لندن (جیوڈیسک) برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نے کہا ہے کہ جو پاکستان کا دشمن ہے وہ برطانیہ کا بھی دشمن ہے اور پاکستان کی ترقی ہی پوری دنیا کے مفاد میں ہے۔ وزیراعظم نوازشریف برطانوی ہم منصب ڈیوڈ کیمرون سے ملاقات کے…

برازیل کے شہر ساوٴ پالو میں پولیس اور عوام میں جھڑپ ہوئی

برازیل کے شہر ساوٴ پالو میں پولیس اور عوام میں جھڑپ ہوئی

ساؤ پالو (جیوڈیسک) برازیل کے شہر ساوٴ پالو میں پولیس اور عوام کی آپس میں جھڑپ ہوئی۔ پر تشدد کارروائیوں کو روکنے کیلئے علاقے میں مزید پولیس نفری بھی بلا لی گئی ہے۔ برازیل کے شہر ساوٴ پولو میں مشتعل مظاہرین نے…

عراقی صدر جلال طالبانی کے حامیوں پر خود کش حملہ،  القاعدہ  نے ذمہ داری  قبول  کر لی

عراقی صدر جلال طالبانی کے حامیوں پر خود کش حملہ، القاعدہ نے ذمہ داری قبول کر لی

بغداد (جیوڈیسک) القاعدہ کی ایک ذیلی تنظیم نے عراقی صدر جلال طالبانی کے حامیوں پر خود کش حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔ حملہ اس وقت کیا گیا جب طالبانی کے حامی ان کی ایک ویڈیو منظر عام پر آنے…

برطانوی فوجی  کتیا کو اعلیٰ  ترین عسکری ایوارڈ دینے کا فیصلہ

برطانوی فوجی کتیا کو اعلیٰ ترین عسکری ایوارڈ دینے کا فیصلہ

لندن (جیوڈیسک) افغانستان میں جنگ کے دوران ہلاک ہونے والی برطانوی فوجی کتیا کو جانوروں کے اعلیٰ ترین عسکری ایوارڈ دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ افغانستان میں جنگ کے دوران اپنے ہینڈلر کے ساتھ ہلاک ہونے والی برطانوی فوج کی 4…

اوباما انتظامیہ شفافیت کے دعوؤں میں سنجیدہ نہیں، امریکی اخبار

اوباما انتظامیہ شفافیت کے دعوؤں میں سنجیدہ نہیں، امریکی اخبار

واشنگٹن (جیوڈیسک) ایک امریکی اخبار کا کہنا ہے کہ اوباما انتظامیہ پاکستان میں ڈرون حملوں کے بارے میں شفافیت کے دعوے تو کرتی ہے، مگر اس پر عمل نہیں کرتی۔ ایک امریکی اخبار نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ اوباما انتظامیہ…

افغان سیکیورٹی اداروں کا فوجی اڈے پر حملہ کرنیوالے 60  دہشتگردوں کی ہلاکت کا دعوی

افغان سیکیورٹی اداروں کا فوجی اڈے پر حملہ کرنیوالے 60 دہشتگردوں کی ہلاکت کا دعوی

کابل (جیوڈیسک) افغان انٹیلی جنس ایجنسی نے دعویٰ کیا ہے کہ صوبہ Paktika میں فوجی اڈے پر حملہ کرنے والے ساٹھ شدت پسندوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔ صوبہ Paktika میں افغان فوجی اڈے پر تین سو شدت پسندوں نے حملہ…

فرانسیسی سیاح کا رچرڈ گیر پر ترس، پیزے کا  ٹکڑا پیش کر دیا

فرانسیسی سیاح کا رچرڈ گیر پر ترس، پیزے کا ٹکڑا پیش کر دیا

نیویارک (جیوڈیسک) مثل مشہور ہے کہ “لاعلمی بھی ایک نعمت ہے”۔ ایک نامعلوم فرانسیسی سیاح کے لیے بھی لاعلمی میں اس سے سرزد ہونے والا واقعہ اس کے لئے نعمت ثابت ہوا کیونکہ اس کے بعد سے وہ بھی معروف امریکی اداکار…

اسرائیل کو نسل پرست ریاست نہیں کہا: جان کیری

اسرائیل کو نسل پرست ریاست نہیں کہا: جان کیری

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق امریکا کے اہم ترین سفارتکار کا یہ زوردار بیان اس ہنگامے اور شور کے بعد سامنے آیا ہے جو جان کیری سے استعفے اور معافی کے مطالبے کے حوالے سے جاری ہے۔ جان کیری نے…

ملائشین لاپتہ طیارے کا ملبہ مل گیا، آسٹریلوی میرین کمپنی کا دعویٰ

ملائشین لاپتہ طیارے کا ملبہ مل گیا، آسٹریلوی میرین کمپنی کا دعویٰ

کوالالمپور (جیوڈیسک) ایک آسٹریلوی میرین کمپنی نے دعویٰ کیا ہے کہ اسے ملائشین لاپتہ طیارے کا ملبہ مل گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ آسٹریلین میرین ایکسپلوریشن کمپنی نے دعویٰ کیا ہے کہ اس…

لندن : روزگار کے تحفظ کیلئے کارکنوں کی ہڑتال ، انڈر گرائونڈ ٹرین سروس معطل

لندن : روزگار کے تحفظ کیلئے کارکنوں کی ہڑتال ، انڈر گرائونڈ ٹرین سروس معطل

لندن (جیوڈیسک) لندن میں انڈر گراؤنڈ ٹرین سسٹم کے کارکنوں نے 48 گھنٹے کی ہڑتال شروع کر دی جس کے بعد ٹرین سروس معطل ہو گئی۔ ریل میری ٹائم اینڈ ٹرانسپورٹ یونین کی اپیل پر شروع کی جانے والی ہڑتال میں روزگار…

برطانوی پارلیمانی کمیٹی کی حکومت کو پاکستان کی امداد شدت پسندی سے مشروط  کرنے کی تجویز

برطانوی پارلیمانی کمیٹی کی حکومت کو پاکستان کی امداد شدت پسندی سے مشروط کرنے کی تجویز

لندن (جیوڈیسک) برطانوی پارلیمانی کمیٹی نے حکومت کو پاکستان کے لئے امداد کو شدت پسندی کے خاتمے کے لئے اقدامات سے مشروط کرنے کی تجویز دے دی ہے۔ برطانوی پارلیمنٹ کی کمیٹی برائے بین الاقوامی ترقی کی جانب سے حکومت کو پیش…

ایران سے کاروبار کا الزام، دبئی اور چینی کمپنیوں کیخلاف امریکی پابندیاں

ایران سے کاروبار کا الزام، دبئی اور چینی کمپنیوں کیخلاف امریکی پابندیاں

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا نے ایران سے کاروبار کرنے کے الزام میں چین اوردبئی کی کمپنیوں پر پابندی عائد کر نیکا اعلان کیا ے۔ چینی بزنس مین لی فینگ کی گرفتاری میں مدد دینے والے کیلئے پانچ ملین ڈالر انعام مقرر کر دیا…

مقبوضہ کشمیر میں نام نہاد انتخاب سے قبل 500 سے زائد نوجوان گرفتار

مقبوضہ کشمیر میں نام نہاد انتخاب سے قبل 500 سے زائد نوجوان گرفتار

سرینگر (جیوڈیسک) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مقبوضہ کشمیر کی پولیس نے اعتراف کیا ہے کہ 30 اپریل کو منعقد ہونے والے انتخابی مرحلے سے قبل وادی بھر سے پانچ سو سے زائد نوجوانوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔…

فلسطین اوراسرائیل کے درمیان سرحدوں کے تعین تک امن کا قیام ممکن نہیں، محمود عباس

فلسطین اوراسرائیل کے درمیان سرحدوں کے تعین تک امن کا قیام ممکن نہیں، محمود عباس

رام اللہ (جیوڈیسک) امریکا کی سربراہی میں فلسطین اسرائیل امن معاہدہ کے لئے کی جانے والی تمام کوششیں بے نتیجہ ثابت ہوئیں جبکہ فلسطینی صدر محمود عباس کا کہنا ہے کہ فلسطین اور اسرائیل کے درمیان سرحدوں کے تعین تک امن کا…

امریکا  ’’القاعدہ‘‘  سے اتنا خوفزدہ کہ نام کی مماثلت پرخاتون کو ملک میں داخل نہ ہونے دیا

امریکا ’’القاعدہ‘‘ سے اتنا خوفزدہ کہ نام کی مماثلت پرخاتون کو ملک میں داخل نہ ہونے دیا

لندن (جیوڈیسک) کہتے ہیں کہ سانپ کا ڈسا رسی سے بھی ڈرتا ہے بالکل اسی طرح امریکا کے سر پر القاعدہ اس قدر سوار ہے کہ تنظیم سے ملتا جلتا نام رکھنے والی فرانسیسی خاتون کو ملک میں داخلے سے ہی روک…

عراق میں پارلیمانی انتخابات کے لیے پولنگ

عراق میں پارلیمانی انتخابات کے لیے پولنگ

بغداد (جیوڈیسک) عراق میں پارلیمانی انتخابات کے لیے پولنگ کا آغاز ہوگیا ہے ، عراق میں آج عام انتخابات میں پارلیمنٹ کی 382 نشستوں پر ووٹ ڈالے جارہے ہیں۔ 9012 امیدوار انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں۔ اس موقع پرسیکیورٹی کے انتظامات…

بھارت میں پارلیمانی انتخابات کے ساتویں مرحلے میں پولنگ

بھارت میں پارلیمانی انتخابات کے ساتویں مرحلے میں پولنگ

نئی دلی (جیوڈیسک) بھارت میں تاریخ کے سب سے بڑے اور طویل ترین پارلیمانی انتخابی عمل کےساتویں مرحلے میں آج پولنگ جاری ہے۔ بھارت کے پارلیمانی انتخابات کے ساتویں مرحلے میں 7 ریاستوں گجرات، بہار، اتر پردیش، بنگال، پنجاب، آندھر پردیش اور…

یمن میں فوجی قافلے پر حملے میں  15  فوجی ہلاک،  جوابی کارروائی میں  12  حملہ آور مارے گئے

یمن میں فوجی قافلے پر حملے میں 15 فوجی ہلاک، جوابی کارروائی میں 12 حملہ آور مارے گئے

عدن (جیوڈیسک) یمن میں القاعدہ ارکان کی جانب سے فوجی قافلے پر حملے کے نتیجے میں 15 فوجی ہلاک اور 10 زخمی ہو گئے جبکہ جوابی کارروائی میں 12 حملہ آور بھی ہلاک ہوئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق القاعدہ…

خدا مجھے مسلمانوں پر جاری ظلم بند کرانے کی توفیق عطا فرمائے،  براک اوباما

خدا مجھے مسلمانوں پر جاری ظلم بند کرانے کی توفیق عطا فرمائے، براک اوباما

کوالمپور (جیوڈیسک) امریکی صدر باراک اوباما نے کہا ہے کہ وہ دنیا کے کسی حصے میں بھی مسلمانوں پر ہونے والے ظلم کو ختم کرانا چاہتے ہیں اور ان کی دعا ہے کہ خدا انہیں اس کی توفیق دے۔ ملائیشیا کے دورے…

ماسکو پر لگائی گئی پابندیاں اٹھائی نہ گئیں تو امریکی خلا بازوں کو نقصان اٹھانا پڑ سکتا ہے،  روس کی دھمکی

ماسکو پر لگائی گئی پابندیاں اٹھائی نہ گئیں تو امریکی خلا بازوں کو نقصان اٹھانا پڑ سکتا ہے، روس کی دھمکی

ماسکو (جیوڈیسک) روس نے دھمکی دی ہے کہ اگر یوکرین کے معاملے پر ماسکو پر لگائی گئی پابندی نہ اٹھائی گئی تو عالمی خلائی اسٹیشن میں امریکی خلا بازوں کو نقصان اٹھانا پڑ سکتا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق…

جنوبی کوریا کی صدر نے بحری جہاز حادثے کے سانحے پر عوام سے معافی مانگ لی

جنوبی کوریا کی صدر نے بحری جہاز حادثے کے سانحے پر عوام سے معافی مانگ لی

سیؤل (جیوڈیسک) جنوبی کوریا کی صدر پارک گیون ہائے نے بحری جہاز کے حادثے پر عوام سے معافی مانگ لی۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق صدر نے اپنے پیغام میں مرنے والے افراد کے لواحقین سے گہرے رنج وغم اورافسوس کااظہارکیا۔ 16 اپریل…