بھارتی میزائل سسٹم محفوظ اور قابل بھروسہ ہے، بھارتی وزیردفاع کا دعویٰ

بھارتی میزائل سسٹم محفوظ اور قابل بھروسہ ہے، بھارتی وزیردفاع کا دعویٰ

نئی دہلی (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت کے وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارت کا میزائل سسٹم مکمل طور پر محفوظ اور قابل بھروسہ ہے۔ بھارتی میزائل پاکستانی علاقے میں گرنے کے واقعہ پر شرمندہ ہونے کے بجائے…

وکی لیکس کے بانی کی امریکا حوالگی کے فیصلے کیخلاف اپیل کی درخواست مسترد

وکی لیکس کے بانی کی امریکا حوالگی کے فیصلے کیخلاف اپیل کی درخواست مسترد

برطانیہ (اصل میڈیا ڈیسک) برطانوی سپریم کورٹ نے انٹرنیٹ پر خفیہ معلومات جاری کرنے والی ویب سائٹ وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کو امریکا حوالگی کے عدالتی فیصلے کے خلاف اپیل کی اجازت دینے سے انکار کر دیا۔ غیر ملکی خبرایجنسی…

برطانیہ میں کورونا وائرس سے متعلق تمام سفری پابندیاں ختم

برطانیہ میں کورونا وائرس سے متعلق تمام سفری پابندیاں ختم

برطانیہ (اصل میڈیا ڈیسک) برطانیہ میں کورونا وائرس سے متعلق تمام سفری پابندیاں ختم کر دی گئی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق دنیا بھر سے برطانیہ آنے والوں مسافروں کے لیے منفی کووڈٹیسٹ کی شرائط بھی ختم کردی گئی ہے۔…

ترکی: چاوش اولو کی لاوروف اور کولیبا کے ساتھ ملاقات

ترکی: چاوش اولو کی لاوروف اور کولیبا کے ساتھ ملاقات

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) ترکی کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے روس کے وزیر خارجہ سرگے لاوروف اور یوکرین کے وزیر خارجہ دمترو کولیبا کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کی۔ ترکی وزارت خارجہ کے جاری کردہ بیان کے مطابق مذاکرات میں…

کرناٹک ہائیکورٹ کا جانبدارانہ فیصلہ، حجاب پر پابندی برقرار رکھنے کا حکم

کرناٹک ہائیکورٹ کا جانبدارانہ فیصلہ، حجاب پر پابندی برقرار رکھنے کا حکم

نئی دہلی (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتی ریاست کرناٹک کی ہائیکورٹ نے تعلیمی اداروں میں حجاب پہننے پرپابندی برقراررکھنے کا حکم دیا ہے۔ کرناٹک کی ہائیکورٹ نے ہندوانتہاپسندوں کی مرضی کا فیصلہ دیتے ہوئے تعلیمی اداروں میں حجاب پہننے پرپابندی برقراررکھنے کا حکم…

یوکرین بحران: جرمن چانسلر شولس اور ترک صدر ایردوآن کی ملاقات

یوکرین بحران: جرمن چانسلر شولس اور ترک صدر ایردوآن کی ملاقات

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمن چانسلر اولاف شولس اور ترک صدر رجب طیب ایردوآن کے درمیان پیر کے روز ملاقات ہوئی۔ ایردوآن نے مستقبل میں روس سے ہتھیاروں کی فروخت پر تشویش کا اظہار کیا۔ انقرہ میں دونوں رہنماوں کے درمیان ملاقات…

یوکرین جنگ میں روس کی مدد کرنے پر چین کو امریکہ کی دھمکی

یوکرین جنگ میں روس کی مدد کرنے پر چین کو امریکہ کی دھمکی

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی صدر کے قومی سلامتی مشیر نے یوکرین میں روس کی مدد کرنے پر ایک اعلیٰ چینی عہدیدار کو براہ راست دھمکی دی۔ حالانکہ کریملن نے ان خبروں کی تردید کی کہ اس نے جنگ کے لیے چین…

میزائل فائر معاملہ: امریکہ بھارت کے اور چین پاکستان کے موقف کا حامی

میزائل فائر معاملہ: امریکہ بھارت کے اور چین پاکستان کے موقف کا حامی

امریکہ (اصل میڈیا ڈیسک) امریکہ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں بھارتی میزائل کے فائر ہونے کے واقعے میں حادثے کے علاوہ کسی دوسری وجہ کا کوئی اشارہ نہیں ہے۔ پاکستان نے اس کی مشترکہ جانچ کا مطالبہ کیا ہے، تاہم بھارت…

یورپ ہتھیار ایکسپورٹ کرنے والوں کی توجہ کا اہم مرکز، سپری

یورپ ہتھیار ایکسپورٹ کرنے والوں کی توجہ کا اہم مرکز، سپری

یورپ (اصل میڈیا ڈیسک) عسکری اخراجات اور اسلحے کی بین الاقوامی تجارت پر نظر رکھنے والے سویڈش ادارے ‘سپری’ کے مطابق یوکرین میں جنگ شروع ہونے سے پہلے ہی یورپی ملکوں میں بڑی تعداد میں ہتھیاروں کی درآمدات شروع ہوچکی تھی۔ یورپ…

سعودی عرب میں پہلا روزہ 2 اپریل کو ہو گا

سعودی عرب میں پہلا روزہ 2 اپریل کو ہو گا

ریاض (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی ماہرِ فلکیات ڈاکٹر عبداللہ المسند نے کہا ہے کہ سعودی عرب میں میں پہلا روزہ 2 اپریل بروز ہفتہ کو ہوگا جبک عید الفطر 2 مئی 2022 کو متوقع ہے۔ حساب سے اگر دیکھیں تو پاکستان میں…

امریکا : روس نے یوکرین میں کیمیائی ہتھیار استعمال کیے تو ’بھاری قیمت‘ چکانا پڑے گی

امریکا : روس نے یوکرین میں کیمیائی ہتھیار استعمال کیے تو ’بھاری قیمت‘ چکانا پڑے گی

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) وائٹ ہاؤس کے قومی سلامتی کے مشیرجیک سلیوان نے خبردار کیا ہے کہ اگرروس نے یوکرین پر کیمیائی ہتھیاروں سے حملہ کیا تواسے’’بھاری قیمت‘‘ ادا کرنا پڑے گی۔ان کا کہنا ہے کہ ماسکو کی’’بڑھتی ہوئی بیان بازی‘‘ایک اشارہ…

پابندیوں سے روس کے 300 ارب ڈالر کے ذخائر منجمد ہوئے ہیں، روسی وزیر خزانہ

پابندیوں سے روس کے 300 ارب ڈالر کے ذخائر منجمد ہوئے ہیں، روسی وزیر خزانہ

روس (اصل میڈیا ڈیسک) روس کے وزیر خزانہ اینٹن سلوانوف کا کہنا ہے کہ غیر ملکی پابندیوں سے روس کے سونے اور زرمبادلہ کے 640 ارب ڈالر کے ذخائر میں سے 300 ارب ڈالر منجمد ہوئے ہیں۔ غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق…

عراق کا اربیل میں حملے پر ایران سے ’’واضح وضاحت‘‘ کا مطالبہ، سفیر کی طلبی

عراق کا اربیل میں حملے پر ایران سے ’’واضح وضاحت‘‘ کا مطالبہ، سفیر کی طلبی

اربیل (اصل میڈیا ڈیسک) عراق کی وزارتی کونسل برائے قومی سلامتی نے خودمختار کردستان کے علاقائی دارالحکومت اربیل پر بیلسٹک میزائلوں کے حملے کے حوالے سے ایران سے ’’واضح اور دوٹوک وضاحت‘‘کا مطالبہ کیا ہے اور بغداد میں وزارت خارجہ نے ایرانی…

سابق امریکی صدر باراک اوباما کورونا کا شکار ہو گئے

سابق امریکی صدر باراک اوباما کورونا کا شکار ہو گئے

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) سابق امریکی صدر باراک اوباما کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ باراک اوباما نے ٹوئٹر پر کورونا میں مبتلا ہونے کی اطلاع دیتے ہوئے بتایا کہ ‘ آج میرا کورونا ٹیسٹ مثب آیا ہے جبکہ کچھ دنوں سے میرے…

روس دشمن نہیں بلکہ اس سے بھی زیادہ ہے: یوکرینی صدر

روس دشمن نہیں بلکہ اس سے بھی زیادہ ہے: یوکرینی صدر

یوکرین (اصل میڈیا ڈیسک) یوکرین میں روس کا فوجی آپریشن تیسرے ہفتے میں داخل ہو چکا ہے۔ اس موقع پر یوکرین کے صدر ولودی میر زیلنسکی نے مزاحمت جاری رکھنے پر زور دیا ہے۔ یوکرین کے صدر نے مزید کہا کہ روس…

ایران کی جوابی کارروائی، عراق میں مبینہ اسرائیلی اہداف پر حملہ

ایران کی جوابی کارروائی، عراق میں مبینہ اسرائیلی اہداف پر حملہ

ایران (اصل میڈیا ڈیسک) رواں ہفتے کے آغاز پر اسرائیل نے شام میں ایرانی پاسداران انقلاب کو نشانہ بنایا تھا جب کہ اتوار کو عراق میں مبینہ اسرائیلی اہداف کے خلاف ایرانی کروز میزائلوں سے حملہ کیا گیا ہے۔ امریکہ نے اس…

روسی میزائل حملے،35 افراد ہلاک سینکڑوں زخمی

روسی میزائل حملے،35 افراد ہلاک سینکڑوں زخمی

روس (اصل میڈیا ڈیسک) روسی فوج نے پولینڈ کی سرحد پر یوکرین کے فوجی اڈے پر 30 میزائل داغے جس کے نتیجے میں 35 افراد ہلاک اور 134 زخمی ہوگئے۔ خبر کے مطابق، پولینڈ سے محض 25 کلومیٹر دوری پر واقع یوکرین…

‘’روس کے مطالبات مان لیں،‘‘ اسرائیل کا یوکرینی صدر کو مشورہ

‘’روس کے مطالبات مان لیں،‘‘ اسرائیل کا یوکرینی صدر کو مشورہ

اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیلی وزیراعظم نفتالی بینیت نے یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی کو مشورہ دیا ہے کہ وہ روس کے مطالبات مان لیں تاکہ یوکرین میں جاری خونی تنازع ختم ہو سکے۔ ایک فون کال میں بینیت نے زیلنسکی سے…

کیا روس واقعی شامی جنگجوؤں کو یوکرین لائے گا؟

کیا روس واقعی شامی جنگجوؤں کو یوکرین لائے گا؟

روس (اصل میڈیا ڈیسک) یوکرین جنگ تیسرے ہفتے میں داخل ہو چکی ہے اور روسی صدر نے مشرق وسطیٰ سے رضاکار جنگجوؤں کو یوکرین لانے کی منظوری دے دی ہے۔ یہ ممکنہ روس نواز رضاکار جنگجو کون ہیں اور انہیں کتنی ادائیگی…

عرب اتحاد کے یمن میں ایران کے حمایت یافتہ حوثیوں کے خلاف 21 اہدافی حملے

عرب اتحاد کے یمن میں ایران کے حمایت یافتہ حوثیوں کے خلاف 21 اہدافی حملے

یمن (اصل میڈیا ڈیسک) عرب اتحاد نے یمن کے صوبوں حجہ اور مآرب میں ایران کی حمایت یافتہ حوثی ملیشیا کے خلاف 21 اہدافی حملے کیے ہیں۔ سعودی پریس ایجنسی کے مطابق حملوں کے نتیجے میں 15 “فوجی گاڑیاں” تباہ ہو گئی…

امریکاسابق وزیرخارجہ پومپیو اور ایک معاون کے تحفظ پر ہرماہ کتنی خطیررقم خرچ کرتا ہے؟

امریکاسابق وزیرخارجہ پومپیو اور ایک معاون کے تحفظ پر ہرماہ کتنی خطیررقم خرچ کرتا ہے؟

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا اپنے سابق وزیر خارجہ مائیک پومپیو اور ایک سابق اعلیٰ معاون کو 24 گھنٹے سکیورٹی مہیا کرنے کے لیے ماہانہ 20 لاکھ ڈالر سے زیادہ رقم خرچ کر رہا ہے۔محکمہ خارجہ کے مطابق دونوں کو ایران کی…

روسی حملے کے بعد یوکرین کے قریباً 1300 فوجی ہلاک ہو چکے: زیلنسکی

روسی حملے کے بعد یوکرین کے قریباً 1300 فوجی ہلاک ہو چکے: زیلنسکی

یوکرین (اصل میڈیا ڈیسک) یوکرین کے صدر ولودی میرزیلنسکی نے روسی فوج کے حملے کے آغاز سے اب تک اپنے قریباً 1300 فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔ زیلنسی نے ہفتے کے روزایک نیوزبریفنگ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یوکرین…

سوڈان میں ایک ہفتے سے جاری تشدد میں 35 افراد لقمہ اجل

سوڈان میں ایک ہفتے سے جاری تشدد میں 35 افراد لقمہ اجل

سوڈان (اصل میڈیا ڈیسک) سوڈان کی مغربی دارفر ریاست میں ایک ہفتے سے جاری تشدد میں 35 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ سوڈان کی ڈاکٹرز کمیٹی کے بیان کے مطابق جبل من شہر کے صلیہ علاقے میں 5 مارچ سے اب…

سعودی عرب: داعش، القاعدہ کے ارکان سمیت 81 سزا یافتہ مجرموں کے سر قلم

سعودی عرب: داعش، القاعدہ کے ارکان سمیت 81 سزا یافتہ مجرموں کے سر قلم

سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے ہفتے کے روز داعش اور القاعدہ کے لیے کام کرنے والے کارکنان اور قتل اور عصمت دری جیسے جرائم میں ملوّث 81 مجرموں کے سرقلم کرنے کا اعلان کیاہے۔ وزارتِ داخلہ…