غزوہ بدر حق وباطل کے درمیان اولین معرکہ تھا چودھری نثار احمد ایڈووکیٹ

گجرات کی مذید خبریں اور تصویری جھلکیاں دیکھنے کے لیے کلک کریں…

سپین کو2020 تک مزید چالیس لاکھ غیر ملکی افراد کی ضرورت ہونگی۔سپین گورنمنٹ سروے

سپین کو2020 تک مزید چالیس لاکھ غیر ملکی افراد کی ضرورت ہونگی۔سپین گورنمنٹ سروے

با رسلونا(سٹی رپورٹر)سپین کی گورنمنٹ کے سرکا ری اعداد و شمار کے مطابق سپین کو ترقی کی موجودہ رفتار کو برقرار رکھنے کیلئے 2020تک مزید چا لیس لاکھ افراد کی ضرورت ہو گی ۔کیونکہ 2020 تک سپین میں نوجوانوں کی تعداد کم…

بارسلونا میںکمیونٹی کے وسیع ترمفاد اور مسائل کے حل کیلئے مشترکہ جدو جہد کرنے پر اتفاق

بارسلونا میںکمیونٹی کے وسیع ترمفاد اور مسائل کے حل کیلئے مشترکہ جدو جہد کرنے پر اتفاق

با رسلونا(نیوز رپورٹر )گذشتہ روز بارسلونا میں پاکستان کی تقریباتمام متحرک مذہبی ،سیاسی،اور فلاحی تنظیموں کا مشترکہ اجلاس منعقد ہوا۔جس میں تمام تنظیموں کی مرکزی قیادت نے شرکت کی ۔تمام پارٹی کے صدور نے ایک ساتھ مل کر چلنے کے عزم کا…

پاکستان مسلم لیگ ق سپین کا بارسلونا میںاہم اجلاس سپین میں جلد از جلد تنظیم سازی مکمل کرنے پر زور دیا جائے گا ،راجہ غلام علی

پاکستان مسلم لیگ ق سپین کا بارسلونا میںاہم اجلاس سپین میں جلد از جلد تنظیم سازی مکمل کرنے پر زور دیا جائے گا ،راجہ غلام علی

با رسلونا( نیوز رپورٹر )گذشتہ روزمسلم لیگ ق سپین کا اجلاس مرکزی آفس میں پارٹی کے صدر راجہ غلام علی کی صدارت میں منقعد ہوا جس میں راجہ غلام علی نے تمام قیادت کوجلد از جلد اپنی تنظیم سازی مکمل کرنے کی…

چوہدری شجاعت کی آمد آمد تیاریا ں شروع ایک اہم اجلاس میںانتظامات کی لئے تین رکنی کمیٹی بنا دی گئی

چوہدری شجاعت کی آمد آمد تیاریا ں شروع ایک اہم اجلاس میںانتظامات کی لئے تین رکنی کمیٹی بنا دی گئی

با رسلونا(سٹی رپورٹر) گذشتہ روز ایک انتہا ئی اہم اجلاس میں پاکستان مسلم لیگ ،ق، کے صدرچوہدری شجاعت حسین کی سپین امد کے حوالے اہم فیصلے کئے گئے۔شجاعت حسین کی سپین آمد کے موقع پر تمام انتظامات کو حتمی شکل دینے کیلئے…

بارسلونا کی ممتاز سماجی شخصیت عمر فاروق رانجھا کی رہائش گاہ پر کمیونٹی کا اہم اجلاس مشترکہ جدو جہد کرنے کا عزم

بارسلونا کی ممتاز سماجی شخصیت عمر فاروق رانجھا کی رہائش گاہ پر کمیونٹی کا اہم اجلاس مشترکہ جدو جہد کرنے کا عزم

با رسلونا(سٹی رپورٹر)گذشتہ روز ندائے پاکستان ایسو سی ایشن کے صدر عمر فاروق را نجھا کی رہائش گاہ پر ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ جس میں پاکستان کیمیونٹی کے سر کردہ افراد نے شرکت کی اجلاس میں قائدین کے علاوہ پار ٹیوں…

پاکستان مسلم لیگ ق سپین کے لیے فا روق وڑائچ کو جنرل سیکریٹری مقرر کر دیا گیا

پاکستان مسلم لیگ ق سپین کے لیے فا روق وڑائچ کو جنرل سیکریٹری مقرر کر دیا گیا

با رسلونا( نیوز رپورٹر )گذشتہ روز مسلم لیگ ق سپین کی ایک اہم اجلاس میں رانا طارق نے اپنی ذاتی مصروفیات کے باعث جنرل سیکریڑی کا عہدہ فاروق وڑائچ کو دینے کی تجویز دی۔جسے پارٹی صدر راجہ غلام علی نے منظور کرتے…

ادارہ منہاج القرآن کی تنطیم نو کے سلسلے میںپروگرام

ادارہ منہاج القرآن کی تنطیم نو کے سلسلے میںپروگرام

ڈاکٹر محمد طاہر القادری صاحب کے صاحبزادے حسن معین الدین قادری صاحب نے لندن سے ٹیلیفون پر خطاب کیا…

جب برسلز میں مسئلہ کشمیر پر عالمی مباحثہ منعقد ہوا

جب برسلز میں مسئلہ کشمیر پر عالمی مباحثہ منعقد ہوا

کشمیر پاکستان اور بھارت کے درمیان بنیادی مسئلہ ہے اس کے حل کے بغیر جنوبی ایشیا میں امن کی ضمانت نہیں دی جا سکتی۔ صدر مشرف …

عوام کی بے لوث خدمت میں اللہ تعالیٰ راضی ہوتا ہے۔ عدالت خان ڈھل

عوام کی بے لوث خدمت میں اللہ تعالیٰ راضی ہوتا ہے۔ عدالت خان ڈھل

اور انسان کودلی سکون اور اطمینان بھی نصیب ہوتا ہے۔اور کمیونٹی کے مسائل کے لیے میری خدمات حاضر ہیں…

چوہدری عدالت آف ڈھل بنگش کی طرف سے پاکستان کیمونٹی سنٹر میں پاکستا ن پریس کلب پیرس کے اعزاز میں افطار ڈنرکی تصویری جھلکیاں

چوہدری عدالت آف ڈھل بنگش کی طرف سے پاکستان کیمونٹی سنٹر میں پاکستا ن پریس کلب پیرس کے اعزاز میں افطار ڈنرکی تصویری جھلکیاں…

چوہدری عدالت آف ڈھل بنگش کی طرف سے پاکستان کیمونٹی سنٹر میں پاکستا ن پریس کلب پیرس کے اعزاز میں شاندار افطار ڈنر

چوہدری عدالت آف ڈھل بنگش کی طرف سے پاکستان کیمونٹی سنٹر میں پاکستا ن پریس کلب پیرس کے اعزاز میں شاندار افطار ڈنر

پیرس(بیورورپور ٹ)چوہدری عدالت آف ڈھل بنگش کی طرف سے پاکستان کیمونٹی سنٹر میں پاکستا ن پریس کلب پیرس کے اعزاز میں شاندار افطار ڈنر۔کیمونٹی کی اہم شخصیات کی شرکت۔تفصیل کے مطابق پاکستانی کیمونٹی کے ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری عدالت خاں…

لنک ویاج کے ڈائریکٹر ملک وقار احمد خوشحال خاں کو ٹکٹ دے رہے ہیں

پیرس۔ پاکستان آل پار ٹیزفیڈریشن کے جشن آزادی کے جلسہ عام میں لنک ویاج کی طرف سے عمرہ کے لیے ٹکٹ کے لیے قرعہ اندازی کی گئی۔جس میں خوشحال خاں خوش نصیب کا ٹکٹ نکلا۔گزشتہ روز لنک ویاج کی طرف ٹکٹ جاری…

پاکستان مسلم لیگ ق تمام تنطیموں کیساتھ ملکر کام کریگی

پاکستان مسلم لیگ ق تمام تنطیموں کیساتھ ملکر کام کریگی

پاکستان مسلم لیگ(ق) قاتالانیہ کے صدر چودھری عبدالغفار مہرانہ کا اظہار خیال…

ثاقب طاہر بارسلونا کی تمام تنظیموں کے متفقہ لیڈر بن گئے

ثاقب طاہر بارسلونا کی تمام تنظیموں کے متفقہ لیڈر بن گئے

بارسلونا میں ہی نہیں بلکہ پورے سپین میں چودھری ثاقب طاہر ہی پاکستانی کمیونٹی کے وہ واحد رہنما ہیں جو سب کو ساتھ لے کر چل سکتے ہیں …

پیرس میںایسو سی ایشن کشمیر فرانس کی طرف سے زلزلہ زدگان کی امداد کے لیے منعقد ہ پروگرام میں فیشن شو کی تصویری جھلکیاں

پیرس میںایسو سی ایشن کشمیر فرانس کی طرف سے زلزلہ زدگان کی امداد کے لیے منعقد ہ پروگرام میں فیشن شو ،اور ڈانسنگ شو کا انعقاد کیا گیا۔ فرنچ اور پاکستانی کیمونٹی نے بڑی دلچسپی سے پروگرام دیکھا اور آرگنائزر کو زبردست…

پیرس میںایسو سی ایشن کشمیر فرانس کی طرف سے زلزلہ زدگان کی امداد کے لیے سامان کی نیلامی کی تصویری جھلکیاں

پیرس میںایسو سی ایشن کشمیر فرانس کی طرف سے زلزلہ زدگان کی امداد کے لیے سامان کی نیلامی کی تصویری جھلکیاں اس موقع پر چوہدری شاہین اختر ۔حاجی مذمل حسین۔آرگنائزرجرومی مالوی۔صاحبزادہ عتیق ۔میر عبدالقدیر۔چوہدری شہزاد سکندر۔چوہدری عارف گوندل۔پریس قونصلر انور مسعود۔اور دوسرے…

چوہدری شجاعت حسین 4 نومبر کو پاکستان پریس کلب سپین کی دعوت پربارسلونا آئے گے

چوہدری شجاعت حسین 4 نومبر کو پاکستان پریس کلب سپین کی دعوت پربارسلونا آئے گے

بارسلونا(نیوز رپورٹر)پاکستان مسلم لیگ ق کے صدر اور سابق وزیر اعظم چوہدری شجاعت حسین 4 نومبر کو پاکستان پریس کلب سپین کی دعوت پربارسلونا آئے گے۔وہ بارسلونا میں پاکستانی کمیونٹی سے خطاب کرے گے اور کھلی کچہری میں پاکستانیوں کے مسائل بھی…

سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین بارسلونا آمد

سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین بارسلونا آمد

پر انہیں دل کی اٹھاہ گہرایوں سے خوش آمید کہتے ہے۔مسلم لیگ ےوتھ ونگ اسپین…

سید یو سف رضا گیلا نی کی رہا ئی حق کی فتح ہے۔ عمر فا روق رانجھا،خان اسرار خان

سید یو سف رضا گیلا نی کی رہا ئی حق کی فتح ہے۔ عمر فا روق رانجھا،خان اسرار خان

بارسلونا(سٹی رپورٹر)پاکستان پیپلز پارٹی سپین کے صدر عمر فاروق رانجھا اوسینئرر نا ئب صدر خان اسرار خان نے مشترکہ بیان میں یوسف رضا گیلانی کی رہائی کو حق کی فتح قرار دیا ہے۔ انہوں نے اپنی قائد محترمہ بے نظیر بھٹو، یو…

بلجیم کی سوشلسٹ پارٹی کے امیدواران کے اعزاز میں افطار پارٹی۔

برسلز(شاہد فاروقی)آٹھ اکتوبر کو بلجیم میں ہونے والے بلدیاتی الیکشن کے ضمن میںبیلگو پاک ویلفیئر اینڈ کلچرل ایسو سی ایشن نے بلجیم کی سوشلسٹ پارٹی کے امیدوارانMr.Abdallah Boustaniاور Anderlecht کمیون میںمیئرکی نشت کے لئے Mr.Eric Tomasاور برسلز کے دوسرے علاقوں میں سوشلسٹ…

کلچر ل ایسوسی ایشن پیری فیت کے صدر حاجی مذمل حسین کی طرف سے

مسجد پیری فیت میں دیئے گیے افطار ڈنر کی تصویری جھلکیاں…