جدید اردو نظم میں کے ایک اہم ترین شاعر۔ جنہوں نے اپنی شاعری سے اردو نظم کو نیا آہنگ بخشا 29 جون 1914 کو جھنگ میں پیدا ہوئے۔ 1930 میں اسلامیہ کالج ریلوے روڈ سے بی اے کیا۔ 1939 تک جھنگ کے ہفت روزہ اخبار عروج کے مدیر رہے۔ 1944 انسپکٹر سول سپلائر مقرر ہوئے۔ [...]
لو آگئے لو آگئے سر کار صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم آ گئے بگڑی بنانے سید ِابرار صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم آ گئے آنکھیں تھیں بند اور مقدر چمک اٹھا آنکھوں میں دو جہان کے سردار صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم آ گئے دیکھا جسے تو ہو گیا [...]
Continue reading …چھپ گیا چاند دِید کیا ہوگی پوری کوئی اُمید کیا ہوگی تم کہ آئے ہو زندگی بن کراِس سے بڑھ کر نوید کیا ہوگی کبھی فرصت میں یہ بھی سوچاہےتم نہ آئے تو عید کیا ہوگی وصل جو تیرا ہو گیا جاناں !دِ ل میں خواہش مزید کیا ہوگی مر کے بھی احتشام تیرے ہیںاور [...]
Continue reading …سنت خلیل پاک کی کیسے ادا کریں مہنگائی مار ڈالے گی کس سے سدا کریں دو چار لاکھ پاس ہو آتا ہے جانور اک بار دیں کہاں سے یا قسطیں ادا کریں ہر وقت سوچ و غم میں ہیں میرے وطن کے لوگ بکرا تو لاسکیں گے نہ مرغی ذبح کریں مسلم برائے نام ہیں [...]
Continue reading …واپڈا اور ڈینگی نے حالت بنائی ایک سی اس نے بھی اور اس نے بھی آفات دکھائی ایک سی ایک جانب کھائی ہے اور دوسری پر شیسر ہے دونوں نے ہے قوم پر بجلی گرائی ایک سی حکمرانوں سے بچیں یا ڈینگی سے دفاع کریں دونوں نے ملت سے کی ہے بے وفائی ایک سی رات دن میں [...]
Continue reading …لو چاند پھر سے عید کا ہے جگمگا گیااُمت رسول پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو مژدہ سنا گیایر غمزدہ کے چہرے پہ چھایا ہے ایک سرور رمضان جاتے جاتے بھی خوشیاں لُٹا گیاہے عید عود سے کہ جو آتی ہے بارباردن عید کا حزاں کو بہاراں بنا گیاآل نبی کا ذکر عبادت خدا کی [...]
Continue reading …لیلتہ القدر کی قدر تو ایمان سے ہے اس میں انوار کی برسات تو قرآن ہے ایک ہی رات کو خالق نے کیا الف شہر امت آقا پہ رحمت میرے رحمان سے ہے سحری میں سنت محبوب کا رکھا ہے ثواب وقت افطار ملاقات رب منان سے ہے تیس ایام میں ہے لاکھ مصائب سے نجات یہ عنائت یہ [...]
Continue reading …خوابیدہ بحث اپنا جگایا حضور نے ہمکو مدینہ اپنا دکھایا حضور نے جس در پہ قدسیوں کو اجازت ہے ایک بارکئی بار ہمکو در پہ بلایا حضور نے کب دیکھنے کی تاب تھی حضرت کو آنکھ میں بشری حجاب رخ پہ سجایا حضور نے جنت کہاں ہمارے مقدر کی بات تھی خلد بریں کا مشردہ سنایا حضور نے [...]
Continue reading …دھڑکن بتا رہی ہے کہ آجائے گا وہ بس جو تشنگی ہے دل کی بجھا جائے گا وہ بس دے جاتا مجھکو نیند تو میں خواب دیکھتا درشن کراکے مجھکو سُلا جائے گا وہ بسسویا ہی تھا میں نیند کی آغوش میں ابھیچہرہ دکھا کے پھر سے گجا جائے گا وہ بس آندھی ہے یا طوفان وہ یا کہربا [...]
Continue reading …رمضان لے کے رحمت رحمان آ گیا رمضان میں ہی نسخہ قرآن آگیا توحید و بت پرستی میں کرنے کو امتیاز قرآن بنکے دنیا میں فرقان آ گیا شیطان جکڑا جاتا یت ماہ صیام میں یہ ماہ پاک عبادتوں کی جان آ گیا اسمیں سحرو افطار تراویح صلوةٰ ہے اعمال تو لنے کا یہ یہ میزان آ گیا رب [...]
Continue reading …کتنا حسین چاند ہے ماہ صیام کابحشش کا مغفرت کا خدا کے انعام کا میں خود جزا ہوں اجزا ہے حکم کردگارکتنا بڑا انعام ہے اتنے سے کام کا باب الریان ہوگا فقط روزہ دار کاجنت صلہ ملے گا تیرے احترام کا سرکار صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پہ درود کو رکھنا نماز میں جائے [...]
Continue reading …صائم کیلئے صوم اعلیٰ رکن ایمانی کلام پاک بھی کہتا ہے یہ ہے امر ربانی قرآن کا ہے نزول اسمیں خدا کی رحمتیں اسمیں کہیں تو حق بجانب خاص ماں ہے ماہ بارانی سحر افطار کے روح پروری انوار ہیں اسمیں تراویح و شبنہ کی اسی ماہ میں فراوانی لیلتہ القدر کی قدر والی رات ہے اسمیں خیز الف [...]
Continue reading …جب سے قلم میں عکس محمد سما گیا ہر سخن میری نعت کا خوشبو لٹا گیا پرواز ہو گئی میری افلاک سے بلند جب سے وہ مہہ جبیں میری خوابوں میں آگیا دیکھا نہیں ہر ایک نے ہر جان ہے نثار خوشبو وہ ایسی زلفوں کی اپنی پھیلا گیا کیا راز تھا اشارہ انگشت پاک [...]
Continue reading …ہجر کی رات کسی طور گزاری جائے اس کی تصویر نگاہوں میں اتاری جائے تو نے جس زلف کو چھیڑا ہے پریشانی میں میں پریشاں ہوں کہ وہ کیسے سنواری جائے چھوکے گزری ہے تیری یاد کی خوشبو ایسے جیسے جنگل میں کوئی راج کماری جائے رات کا خواب پس جاں ہے کسی خواہش میں [...]
Continue reading …
Recent Comments