موجودہ صدر پاکستان۔آصف علی زرداری ایک سندھی سیاستداں اور ذوالفقار علی بھٹو کے ابتدائی سیاسی ساتھیوں میں شامل حاکم علی زرداری کے بیٹے ہیں۔ حاکم علی زرداری بعد میں نیشنل عوامی پارٹی میں شامل ہوگئے تھے۔آصف زرداری جولائی انیس سو چھپن میں پیدا ہوئے۔انکے والد کا اندرونِ سندھ زمینداری کے ساتھ کراچی میں بھی کاروبار [...]
حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم (570ء یا 571ء تا 632ء) دنیاوی تاریخ میں اہم ترین شخصیت کے طور پرنمودار ہوئے اور انکی یہ خصوصیت عالمی طور (مسلمانوں اور غیرمسلموں دونوں جانب) مصدقہ طور پر تسلیم شدہ ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم تمام مذاہب کے پیشواﺅں سے کامیاب [...]
Continue reading …نام ::قائد اعظم محمد علی جناح تاریخ پیداءش :: 25/12/1876 11/09/1948 :: تاریخ وفات وجھ شھرت :: بانی پاکستان بہت کم لوگ ایسے ہوتے ہیں جو تاریخ کا دھارا بدل دیتے ہیں اور ایسے لوگ تو اور بھی کم ہوتے ہیں جو دنیا کا نقشہ بدل کر رکھ دیتے ہیں۔ ان میں سے ایک محمد [...]
Continue reading …( 636ھ – 18ربیع الثانی بروز بدھ 725ھ / 19 اکتوبر 1237ء – 4 مارچ 1324ء ) سلسلہ عالیہ چشتیہ کے معروف صوفی بزرگ جن کا سلسلہ نسب حضرت امام حسین تک پہنچتا ہے۔ نام و نسب آپ کا اصل نام سید محمد نظام الدین، والد کا نام سید احمد بخاری ہے۔ آپ کے القابات [...]
Continue reading …ڈاکٹر محمد طاہر القادری 19 فروری 1951ء کو جھنگ میں پیدا ہوئے۔ آپ تحریک منہاج القرآن کے بانی رہنما ہیں، جو 1980ء سے اسلام کی روایتی تعلیمات کو عام کر رہی ہے۔ آپ منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن، عوامی تعلیمی منصوبہ اور منہاج یونیورسٹی کے بانی ہیں اور پاکستان عوامی تحریک نامی سیاسی جماعت کے بھی بانی [...]
Continue reading …میرتقی میر کی شاعری کا اہم بنیادی عصنر غم سب سے نمایاں ہے۔ خود میر نے اپنی شاعر کے بارے میں کہا ہے مجھ کو شاعر نہ کہو میر کے صاحب میں نے درد و غم کتنے کیے جمع تو دیوان کیا میر کا غم آفاقی نوعیت کا ہے جس میں غم عشق سے لے [...]
Continue reading …ایران کی آخری ملکہ اور پہلوی خاندان کے آخری فرمانروا فرح دیبا پہلوی، 1972 میں دور امریکہ کے موقع پرفرح دیبا ایران کی آخری ملکہ اور پہلوی خاندان کے آخری فرمانروا محمد رضا پہلوی کی تیسری اہلیہ تھیں۔ ابتدائی زندگی وہ ایران کے دارالحکومت تہران میں پیدا ہوئیں۔ اپنے والدین سہراب دیبا اور فریدہ [...]
Continue reading …رابن کک نام Robin Cook 1946 تاریخ پیداءش 2005 تاریخ وفات وجھ شھرت مشہور سیاستدان برطانیہ کے سابق سیکریٹری خارجہ لیبر پارٹی کے ممبر کی حیثیت سے برطانوی پارلیمنٹ میں ان کا کردار تین دہائیوں پر محیط ہے۔ اسکاٹ لینڈ سے تعلق رکھنے والے رابن کک کے سیاسی کیرئیر کی ابتدا انیس سو چوہتر میں [...]
Continue reading …آ پ کا کلام تصوف کے رموز و عوامض سے مملو ہے۔ مجموعہ کلام دیوان کے نام سے شائع ہو چکا ہے ۔ اس میں پانچ ہزار کے قریب اشعار ہیں۔ رحمان بابا مہمند قبیلے کی ایک شاخ غوریہ خیل سے تعلق رکھتے تھے۔ پشاور کے قریب موضع کلی میں پیدا ہوئے ۔ اپنے زمانے [...]
Continue reading …ذوالفقار علی بھٹو نے 30 برس کی عمر میں پاکستان کے وزیرتجارت بن کر برصغیر کی تاریخ میں کم عمرترین وزیر بنے کا اعزاز حاصل کیا۔ بیسویں صدی کے عظیم انقلابی رہنما ذوالفقارعلی بھٹو 5 جنوری1928ء کو سندھ کے ضلع لاڑکانہ میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد سر شاہنواز بھٹو ایک بڑے زمیندار اور زیرک [...]
Continue reading …سبھاش مکرجی بھارت کی مشرقی ریاست مغربی بنگال کے شہر کرشنا نگر میں پیدا ہوئے۔ انہیں تقسیم ہند کے بعد معاشی برائیوں اور سیاسی بدعنوانیوں کے خلاف لکھنے کی وجہ سے خاصی شہرت حاصل ہوئی۔ ان کے کلام کا انگریزی اور روسی زبان میں ترجمہ کیا گیا ہے۔ انہوں نے انڈیا کے دو مشہور ادبی [...]
Continue reading …ڈاکٹر اسرار احمد ایک ممتاز پاکستانی مسلمان سکالر تھے، جو پاکستان، بھارت، مشرق وسطیٰ اور امریکہ میں اپنا دائرہ اثر رکھتے تھے۔ آپ بھارت کے ضلع ہریانہ میں مؤرخہ 26 اپریل 1932ء کو پیدا ہوئے۔ آپ تنظیم اسلامی کے بانی تھے، جو پاکستان میں نظام خلافت کے قیام کی خواہاں ہے۔ تنظیم اسلامی کا مرکزی [...]
Continue reading …سابق عراقی صدر اور بعث پارٹی کے سربراہ جو بغداد کے شمال میں واقع شہر تکریت کے ایک غریب گھرانے میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی زندگی بچپن کی تصویروالد کی جلد ہی وفات کے بعد ان کی والدہ انہیں اپنے رشتہ داروں کے پاس چھوڑ کر کسی اور گائوں چلیں گئیں۔ چند سال بعد انہوں نے [...]
Continue reading …اسد امانت علی خان نے اپنے میوزیکل کیریئر کا باضابطہ آغاز اس وقت کیا جب ان کی عمر تقریبا 18 برس تھی۔ ان کے مشہور گیتوں اور غزلوں میں ”عمر الغگیا”، زرا زرا”، ”کل چودھویں کی رات” اور ”گھر واپس جب” وغیرہ ہیں۔ پٹیالہ گھرانے کے چشم و چراغ اسد امانت علی خاں 25 [...]
Continue reading …بالی وڈ کی ایک مشہور اداکارہ رانی مکھر جی 21 مارچ1978 کو پیدا ہوئی۔ اپنے کئیریر کا آغاز فلم ” راجہ کی آئے گی بارات” سے کیا۔ اسکے بعد سپرہٹ فلم ” کچھ کچھ ہوتا ہے” میں اپنا آپ منوایا اور بیسٹ پرفارمنس پر ایوارڈ بھی حاصل کیا۔ اس کے بعد ان کی بے شمار [...]
Continue reading …شہنائی نواز استاد بسم اللہ خان کو ہندوستان کے سب سے بڑے اعزاز بھارت رتنسے بھی نوازا گیا۔ ہندوستان کا لاثانی شہنائی نواز، بنارس میں پیدا ہوئے۔ مہاراجہ جودھ پور کے دربار میں شہنائی نواز تھے۔ ہندوستان کا لاثانی شہنائی نواز، بنارس میں پیدا ہوئے۔ مہاراجہ جودھ پور کے دربار میں شہنائی نواز تھے۔ وہیں [...]
Continue reading …فرانس کے بین الاقوامی فٹ بال کھلاڑی آئیوری نسل کے فرانس کے بین الاقوامی فٹ بال کھلاڑی ہیں جو فرانس کی قومی فٹبال ٹیم کے علاوہ پریمیر لیگ میں سنڈرلینڈ کی جانب سے بھی کھیلتے ہیں۔ وہ اپنی تیز رفتاری و سرعت کے باعث معروف ہیں اور اپنے منفرد بالوں کے انداز کے باعث بھی۔ [...]
Continue reading …پاکستان کے مایہ ناز بلے باز محمد یوسف کا پرانا نام یوسف یوحنا تھا کیونکہ وہ عیسائی تھے مگر پھر دین اسلام کی روشنی ان کے دل میں گھر کرگئی اور وہ 2005 میں دائرہ اسلام میں داخل ہوئے۔ وہ 1998 میں پاکستان ٹیم کے ممبر بنے اور 2006 میں اپنے فن کی عروج پر [...]
Continue reading …شہزاد احمد 16 اپریل 1932کوپیدا ہوئے۔ طالب علمی کے زمانے میں بھی ان کی صلاحیتوں کا اعتراف کیا جاتا رہا، انہیں 1952 میں گورنمنٹ کالج لاہور کے اکیڈمک رول آف آنر سے نوازا گیا۔ شہزاد احمد نے 16 اپریل 1932کو مشرقی پنجاب کے مشہور تجارتی اور ادبی شہر امرتسر کے ایک ممتاز خاندان کے فرد [...]
Continue reading …امرتا پریتم گوجرانوالہ میں پیدا ہوئیں۔ ان کی سو سے زائد کتابیں شائع ہو چکی ہیں جن میں شاعری کے علاوہ کہانیوں کے مجموعے، ناول اور تنقیدی مضامین کے انتخابات بھی شامل ہیں۔ اس کے علاوہ ہندوستان اور پاکستان کے بٹوارے پر ان کے ایک ناول پنجر پر اسی نام سے فلم بھی بن چکی [...]
Continue reading …مولانا غلام مصطفی قاسمی ممتاز اسکالر اور عالم دین تھے۔ لاڑکانہ کے ایک گاؤں میں پیدا ہوئے۔ انہیں عربی، فارسی، اردو اور سندھی پر عبور حاصل تھا، فلسفے میں وہ مولانا عبیداللہ سندھی کے پیروکار تھے مولانا غلام مصطفی قاسمی ممتاز اسکالر اور عالم دین۔ لاڑکانہ کے ایک گاؤں میں پیدا ہوئے اور سندھ کے [...]
Continue reading …مقبول حسین شاہ 1954 جھنڈو خیل بنوں میں پیدا ہوئے۔ والد ایک سکول کے ہیڈ ماسٹر تھے۔ مقبول حسین شاہ جوانی میں ایک خطرناک بیماری سکلیروڈرما میں مبتلا ہو گئے۔13 مئی 1990 کو وفات پاگئے مقبول حسین شاہ1954 جھنڈو خیل بنوں میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد امیر عبداللہ کی دو شادیاں تھیں۔ انہوں نے [...]
Continue reading …وجھ شھرت پنسلین کا بانی ایک ٹکٹ کے اوپرالیگزنڈر فلیمنگ ایک برطانوی ڈاکٹر تھا۔ اسنے 1928 میں جراثیموں کے خلاف ایک اہم ترین ہتھیار پنسلین کو دریافت کیا۔ فلیمنگ 1881 میں سکاٹ لینڈ کے ایک دیہاتی گھر میں پیدا ہوا۔ تعلیم سکاٹ لینڈ اور لندن سے حاصل کی پہلی اور دوسری عالمی جنگ میں [...]
Continue reading …
Recent Comments