جشن ولادت امام حسین کے موقع پر محفل منقبت سے مولانا آغا جعفر رضا نجفی خطاب کر رہے ہیں

لاہور : جشن ولادت امام حسین کے موقع پر امام بارگاہ نجف مارٹن روڈ میں محفل منقبت سے مولانا آغا جعفر رضا نجفی خطاب کر رہے ہیں جبکہ الحاج آغا عباس جعفری، اسد جہاں، کوثر نقوی، محمود الحسن نقوی، قیصر جعفری، مولانا طالب موسوی، نظیر جام، نگر، شاعر حسین زیدی اور راشد جلالوی نذرانہ عقیدت پیش کر رہے ہیں۔

Mehfil Pak

Mehfil Pak