ڈسٹرکٹ سینٹرل میں عثمان شوٹنگ بال کلب کے قیام کا اعلان

Karachi

Karachi

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ڈسٹرکٹ سینٹرل میں عثمان شوٹنگ بال کلب قیام عمل میں لایا گیا ہے۔

کلب کی رجسٹریشن ڈسٹرکٹ سینٹرل شوٹنگ بال ایسوسی ایشن سے کرالی گئی ہے عثمان شوٹنگ بال کلب کا صدر اظہر خان اور سیکریٹری زوالفقار خان کو منتخب کیا گیا ہے۔

جبکہ ٹیم کی قیادت یار محمد کریں گے ٹیم آل کراچی کشمیر ڈئے شوٹنگ بال ٹورنامنٹ اور دادو میں منعقد ہونے والے آل پاکستان جشن دادو شوٹنگ بال ٹورنامنٹ میں شرکت کرئے گی۔