تقریب تقسیم اسناد میں ڈی ایم سی ایسٹ کے چیئرمین معید انور پوزیشن ہولڈر طالبہ کو سند دے رہے ہیں

SCHOOL ANNUAL PROGRAM

SCHOOL ANNUAL PROGRAM

کراچی: ACME گرامر اسکول گلشن اقبال کی سالانہ تقریب تقسیم اسناد میں ڈی ایم سی ایسٹ کے چیئرمین معید انور پوزیشن ہولڈر طالبہ کو سند دے رہے ہیں۔

تصویر میں ڈی ایم سی ایسٹ کے وائس چیئرمین عبدالرؤف خان، یوسی چیئرمین خالد اجمیری ،یوسی چیئرمین کوثر ایڈوکیٹ ،وائس چیئرپرسن محترمہ رابیعہ سلطانہ، وائس چیئرمین شیخ مسعود ،اسکول ایڈمنسٹریٹرعبداللہ فاروقی، پرنسپل نور ولی فاروقی اور دیگر بھی نمایاں ہیں۔