چیئرمین ایکشن کمیٹی سی سی پی وسیم نذر نے عمرے کی سعادت حاصل کر لی

Lahore

Lahore

لاہور: چیئرمین ایکشن کمیٹی کالمسٹ کونسل آف پاکستان (سی سی پی) و چیف ایڈیٹر پاک نیوز لائیو وسیم نذر نے اہل خانہ کے ہمراہ عمرے کی سعادت حاصل کر لی۔

ان کی وطن واپسی کے موقع پر کالمسٹ کونسل آف پاکستان(سی سی پی) کے بانی و چیئرمین ڈاکٹر غازی شاہد رضا علوی، صدر ایم۔ اے۔ تبسم، سینئر نائب صدر عقیل خان، نائب صدر امتیاز علی شاکر، کنوینر میر افسر امان، جنرل سیکرٹری فیصل اظفر علوی، انفارمیشن سیکرٹری اصغر حیات، فنانس سیکرٹری ساحر قریشی،صدر (پنجاب) جاوید الرحمن قصوری، صدر(سندھ) جاوید اقبال صدیقی، چیف ایڈیٹر روزنامہ ”تاریخ انٹرنیشنل” آصف الرحمن حسن اور کالم نویس ممبران کی بڑی تعداد سمیت سیاسی و سماجی شخصیات نے مبارکباد پیش کی اور نیک تمنائوں کا اظہار کیا۔