چیئرمین بلدیہ کورنگی سید نیئر رضا کا شاہ فیصل زون یوسی 10کے وائس چیئرمین محمد عین الحق سے اظہار تعزیت

Shah Faisal Zone DMC Korangi Karachi

Shah Faisal Zone DMC Korangi Karachi

کراچی : چیئرمین بلدیہ کورنگی سید نیئر رضا کا شاہ فیصل زون یونین کمیٹی 10کے وائس چیئر مین محمد عین الحق سے اُن کے پوتے کے انتقال پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے دعا کی اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے۔

چیئرمین بلدیہ کورنگی سید نیئر رضا یونین کمیٹی 9کے چیئر مین محمد باری ،وائس چیئر مین صفدر رضا ،یونین کمیٹی 10کے چیئر مین اور شاہ فیصل زون کے فوکل پرسن کریم الدین ،یونین کمیٹی 12کے وائس چیئر مین خالد احمد کے ہمراہ عین الحق کی رہائش گاہ جاکر اُن سے اُن کے پوتے کے انتقال پر اظہار تعزیت کی۔

پبلک ریلیشن آفیسر