ملکہ کی خبریں 10/4/2017

Malka

Malka

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) چوہدری فضل حسین آف سدوال کے صاحبزادے، چو ہدری اکرام الحق ایم فل فزکس کے بھائی ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ اسلامیہ ہائی سکول ملکہ چوہدری مُست عمران شادی کے حسین بندھن میں بندھ گئے۔ انکی بارات قاسم میرج ہال لالہ موسیٰ گئی۔ بارات میں عزیز و اقارب اور دوستوں کے علاوہ ڈی ای او سیکنڈری نثا ر احمد میئونے خصوصی طو ر پر شرکت کی ۔ دعوت ولیمہ سدوال نزد ٹھو ٹھہ رائے بہا در میں منعقد ہوئی ۔ جس میں ممتا ز شخصیا ت نے شرکت کی ۔ دعوت ولیمہ میں شر کت کرنے والوں میں آغا عبداللہ یوسف ، چو ہدری محمد فضائل اکرم سینیئر ہیڈ ما سٹر گو ر نمنٹ تعلیم القر آ ن ہا ئی سکو ل کھا ر یا ں ، ایکسین کو ہستا ن مر ز ا اکر ام، عبد ا لمجید ڈا ئر یکٹر پا کستا ن اوو ر سیز سکول منڈ یر ، اعجاز احمد سابق اے ای او ، افضال احمد خا ن سابق اے ای او ، چو ہد ری محمد اثما ر سا بق ا ے ای ا و، ہیڈ ما سٹر عا ر ف ر ضا سعادت پو ر ، چو ہدری خا لد محمو د ہیڈ ما سٹر گو لڑہ ہا شم ، چو ہد ری محمد ا رشد لا لہ مو سیٰ ، چو ہد ری علی ر ضا ، چو ہد ری عبد ا لر حما ن، چو ہد ری محمد ارشا د ، چو ہد ری محمد اقبا ل ڈھو ک اللہ ر کھا آ ز ا د کشمیر، چو ہد ری محمدافضا ل پر و فیسر ڈگر ی کا لج ڈھڈ یا ل ، چو ہدری اعجا ز احمد ہیڈ ما سٹر ہیڈ ما سٹر ہا ئی سکول دھنگ ، منیر احمد ہیڈ ما سٹر ہا ئی سکول رڑیالہ ، چو ہدری غلام احمد ڈھیری ، چو ہدری عا رف تھو تھا ل ایڈووکیٹ ، را جہ ہما یو ں نا صر ایڈووکیٹ ، حا جی محمد مشتا ق گلیانہ ، ملک محمد شریف اعوان ملکہ ، چو ہد ری محمد ا در یس کنجیا ل، ملک افتخا ر احمد اعوان ملکہ ، ملک اشفا ق حسین کو نسلر ، طا رق مصطفی اعوان ، شیخ عبدالجلیل گلیانہ ، محمد ا نصر اعوا ن ، اخلا ق حسین اعوا ن ، چو ہد ری عمر سلیم ، عمر ر ضا ، چو ہد ری علی حسن ، چو ہد ری سعید ا حمد ، محمد آ صف ر ضا ،را جہ کا مر ان ،را جہ و سیم گل بینک الفلا ح، محسن ضیا ء اعوان (دنیا نیو ز )، عمر فا روق اعوان (روزنامہ جذبہ )با ئو سہیل اصغر ملکہ ، را جہ آ فتا ب ا حمد ، را جہ ز ا ہد ا قبا ل آ ز ا د ، را جہ مبشر عر فا ن ، مدثر سجا د را جہ ، چو ہد ری عا بد شر یف ، چو ہد ی ر ب نو ا ز ،چو ہد ری محمد علی ، چو ہد ر ی محمد رقیب ، ملک تنو یر ا حمد لا نگ مین سکول ، را جہ نعیم ا ختر بد ھ چک ، غفر ان ا حمد طا ہر کو ٹلہ ، چو ہد ری غلا م حسین پلا ہو ڑ ی ، محمد شہبا ز بھٹی ڈ ی ٹی ای ، ملک فیصل ر شید اعوا ن ، صو بید ار عبد ا لعز یز ، را جہ و قا ر قا در ی ، چو ہد ری محمد اقبا ل ، ملک خا لد لطیف لہڑ ی ، ملک شا ہد لطیف ، را جہ عا مر محمو د ، پر و فیسر عثما ن حید ری پنجا ب کا لج ، شا مل تھے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ملکہ (عمر فا رو ق اعوا ن سے ) ایم ایس ٹر اما سنٹر لا لہ مو سیٰ ڈا کٹر عا بد مجید نے شا ہین ٹر یڈ رز پر میڈ یا سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا ہے کہ آ ر ایچ سی ملکہ میں میری تعینا تی کا عر صہ اگر چہ مختصر تھا مگر میری ز ند گی کا بھی یا د گا ر حصہ ہے ۔ یہا ں کے لو گو ں سے جو پیا ر مجھے ملا وہ میں کبھی بھلا نہیں پا ئو ں گا ۔ تر قی ا ور تبا دلہ سر و س کا حصہ ہو تے ہیں ۔ میں نے آ ر ا یچ سی ملکہ میں بطو ر سینیئر میڈ یکل آ فیسر تقر یبا دو ما ہ کا عر صہ گز ا ر ا ہے اور اب بطو ر ایم ایس ٹر ا ما سنٹر لا لہ مو سیٰ پر و مو شن ہو گئی ہے و ہاں بھی میں ہر وقت عوا م النا س کی خد مت کے لیے حا ضر ہو ں۔