چوہدری محمد اعظم کی ساس کے انتقال پر چوہدری محمد رزاق ڈھل بنگش کا گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

Ch Razaq Dhal Bangash

Ch Razaq Dhal Bangash

پیرس (میاں عرفان صدیق) پیرس کے معروف بزنس مین چوہدری محمد رزاق ڈھل بنگش نے پیرس کی ممتاز سیاسی وسماجی اور کاروباری شخصیت عوامی تحریک فرانس کے مرکزی سینئر نائب صدر چوہدری محمد اعظم کی ساس، حاجی حمید اللہ کی خالہ چوہدری محمد احسن کی والدہ محترمہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا اور ان کے لیے دعائے مغفرت کی چوہدری محمد اعظم اور ان کے خاندان کے لیے صبر جمیل کی دعا کی۔

چوہدری محمد رزاق ڈھل بنگش نے مرحومہ کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ اللہ رب العزت ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء کرے (آمین)۔