چوہدری محمد اعظم کی ساس کی روح کو ایصال ثواب کے لئے ختم چہلم کی محفل مورخہ 18فروری کو ہو گی

Chaudhary Mohammad Azam

Chaudhary Mohammad Azam

پیرس (میاں عرفان صدیق) چوہدری محمد احسن کی والدہ محترمہ، پیرس کی ممتاز سیاسی و سماجی اور کاروباری شخصیت عوامی تحریک فرانس کے مرکزی سینئر نائب صدر چوہدری محمد اعظم کی ساس، حاجی حمید اللہ کی خالہ جو چند روز قبل وفات پاگئیں تھیں

ان کی روح کو ایصال ثواب کے لئے ختم چہلم کی محفل مورخہ 18فروری 2016بروز جمعرات دن 10بجے گجرات کے گاوں لدھا سدھا میں ہو گی۔ کمیونٹی سے ختم قل کی محفل میں شرکت کی اپیل کی جاتی ہے۔
ان نمبرز پر رابطہ کیا جا سکتا ہے۔

چوہدری محمد اعظم, حاجی حمیداللہ 00923006203924
چوہدری محمد احسن 00923325835003
چوہدری محمد سیف اللہ 00923456907613
بشارت احمد 00923446212687