ڈیرہ چوہدری عبدالمالک پر چوتھے روز بھی مبارکبادیں دینے والوں کا رش

کوٹلہ ارب علی خاں (پریس ریلیز) ڈیرہ چوہدری عبدالمالک پر چوتھے روز بھی مبارکبادیں دینے والوں کا رش۔۔چوہدری محمد علی تنویر کے ضلعی چیئرمین منتخب ہونے کی خوشی میں مبارکبادیں دینے والوں میںمیئر گجرات حاجی ناصر محمود ، ڈپٹی میئر گجرات آصف رضا مہمدہ، حاجی عمران ظفر ایم پی اے،ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جیل ملک بابر، انسپکٹر وقار گجر، چیئرمین سہراب خاں، چیئرمین اکرم سانتل، چیئرمین فیاض چیچی، چیئرمین مقصود گجر، چیئرمین عامر مہدی بامتہ، چیئرمین ہارون بٹ کڑیانوالہ، چیئرمین ملک اکرم ڈھل ککہ، چیئرمین لالہ افضل چڑیاولہ، چیئرمین ملک آصف صبور، ملک فیاض کونسلر، چیئرمین میجر شاہین عارف بھدر، چیئرمین پروفیسر انور نسیم سدھ، چوہدری نصیر عباس سدھ، بائو اکمل چڑیاولہ، چوہدری مظہر چڑیاولہ و دیگر شامل تھے۔

مختلف گائوں اور یونین کونسلوں سے نوجوان، بزرگ، بچے ڈھول کی تھاپ پر رقص کرتے ڈیرہ چوہدری عبدالمالک پر پہنچتے رہے جن کا استقبال ضلعی چیئرمین چوہدری محمد علی تنویر، چوہدری عابد رضا ایم این اے ، چوہدری شبیر احمد ایم پی اے اور چوہدری آصف رضا نے کیا۔

Chaudhry Mohammad Ali Tanveer

Chaudhry Mohammad Ali Tanveer

Chaudhry Mohammad Ali Tanveer

Chaudhry Mohammad Ali Tanveer