بھمبر : چوہدری عبدا لمجید سے راجہ مظہر اقبال کی ملاقات

Chaudhry Abdul Majeed,Raja Mazhar Iqbal,Meeting

Chaudhry Abdul Majeed,Raja Mazhar Iqbal,Meeting

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدا لمجید سے انجمن قانون گوئیاں و پٹواریاں کے مرکزی صدر راجہ مظہر اقبال کی ملاقات تقریب حلف برداری میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی دعوت آزاد کشمیر کے پٹواریوں اور گرداروں کے مسائل سے بھی آگاہ کیا۔

وزیر اعظم کی تقر یب حلف برداری میں شر کت اور مسائل کے حل کر نے کی یقین دھا نی تفصیلا ت کے مطا بق وزیر اعظم آزاد کشمیر چو ہدری عبد المجید سے انجمن قانو ن گو ئیاں و پٹواریاں آزاد کشمیر کے مر کز ی نو منتخب صدر را جہ مظہر اقبا ل نے ملاقا ت کی ملاقا ت میں را جہ مظہر اقبا ل نے وزیر اعظم کو انجمن قانو ن گو ئیاں اور پٹواریاں کی تقر یب حلف برداری میں بطور مہما ن خصوصی شر کت کی دعوت دی جس کو وزیر اعظم نے قبول کر تے ہوئے شر کت کی یقین دھا نی کروائی۔

جبکہ انہوں نے وزیر اعظم کو آزادکشمیر بھر کے پٹواریوں اور گر داوروں کے مسا ئل سے متعلق آگا ہ کیا جن کو وزیر اعظم نے حل کروانے کی یقین دھا نی کروائی ملاقا ت کے موقع پر چیئر مین گڈ گو رننس چو ہدری انوارا لحق ،وزیر تعلیم میاں عبدا لوحید ،وزیر صنعت وحر فت چو ہدر ی اکبر ابرا ہیم بھی مو جود تھے۔۔