ڈیرہ چوہدری عبدالمالک کوٹلہ پر چوہدری محمد علی تنویر کو ضلعی چیئرمین منتخب ہونے پر مباکباد دینے والوں کا رش

Chaudhry Mohammad Ali Tanveer

Chaudhry Mohammad Ali Tanveer

پریس ریلیز (کوٹلہ ارب علی خاں) ڈیرہ چوہدری عبدالمالک کوٹلہ پر چوہدری محمد علی تنویر کو ضلعی چیئرمین منتخب ہونے پر مباکباد دینے والوں کا رش۔ مبارکباد دینے والوں میں ا یم ایل اے علی شان سونی، چوہدری امجد مہندی، چوہدری ارشد مہندی، چیئرمین ڈاکٹر عباس گلیانہ ، چیئرمین پروفیسر انور نسیم، چیئرمین لالہ افضل چڑیاولہ، چیئرمین راجہ شبیر قیصر، بائو اکمل چڑیاولہ، سید عرفان شاہ، مانی لنگڑیال، احسان اللہ وڑائچ جذبہ، چوہدری ظفر کڈیالہ، چوہدری اسحاق صاحب، پروفیسر طالب حسین، چودہدری سلیم رائس مل والے، چوہدری محمد اجمل، سید سلیمان ہاشمی گلیانہ و دیگر شامل تھے۔