چوہدری عابد رضا نے حلقہ این اے 107 میں سڑکوں کا جال بچھا دیا ہے

Malka

Malka

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) تھینک یو ایم این اے چوہدری عابد رضا کوٹلہ، ایم پی اے چوہدری شبیر احمد کوٹلہ۔ چوہدری غضنفر جمشید صدر پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ کویت، الحاج چوہدری لیاقت علی سیال وائس چئیرمین، الحاج چوہدری اعجاز احمد ہنجرا کو نسل رنے پلاہوڑی رنگ رو ڈ کے مغر بی/جنو بی حصے کو ٹھی چو ہد ری محمد ا عظم سیا ل تا گو ر نمنٹ گر لز ایلیمنٹر ی سکول پلا ہو ڑ ی کی رو ڈ کی تعمیر ایک کر و ڑ سنتا لیس لا کھ کے فنڈ ز منظو ر کر و ا نے ا ور تعمیر ا تی شر و ع کر و ا نے پر کو ٹلہ بر ا درا ن کا شکر یہ ادا کیا ہے۔

او ر کہا ہے کہ چو ہد ری عا بد ر ضا نے حلقہ این اے 107میں سڑ کو ں کا جال بچھا دیا ہے ۔ اور سڑ کو ں کی و جہ سے ا ب شہر و ں ا ور دیہا تو ں کا فر ق مٹ گیا ہے ۔ امید ہے کہ وہ تر قیا تی منصو بے جا ری ر کھیں گے ۔