چوہدری عابد رضا کے خلاف جھوٹا پراپیگنڈہ کرنے والے عناصر کو منہ کی کھانا پڑے گی۔ چوہدری غضنفر جمشید

Chaudhry Ghazanfar Jamshed

Chaudhry Ghazanfar Jamshed

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) چوہدری غضنفر جمشید نائب صدر پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ کویت نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ایم این اے چوہدری عابد رضا کوٹلہ کے خلاف جھوٹا پراپیگنڈہ کر نے والے عناصر کو منہ کی کھا نا پڑ ے گی ۔ چو ہد ری عا بد ر ضا کو ٹلہ کے خلا ف لگنے و ا لی جھو ٹی خبر و ں کی بھر پو ر مذ مت کر تے ہیں۔

چو ہد ری عا بد ر ضا حلقہ این اے 107کے عوا م کے دلو ں کی دھڑ کن ہیں ۔ وہ عوا می خا دم ہیں اور آ ئند ہ بھی حلقہ کے عوا م کی خد مت کر تے ر ہیں گے ۔ چو ہد ری عا بد ر ضا کی وجہ سے ضلع گجر ات میں ن لیگ کی پہچا ن ہے انشا ء اللہ و ہ آ ئند ہ بھی عد ا لت سے سر خر و ہو ں گے۔