چوہدری اختر ارائیں کے ماموں خانیوال میں رضا الہیٰ سے وفات پا گئے

Khanewal

Khanewal

پنڈدادنخان (سلیمان شہباز +عدنان یونس سے) تحصیل پریس کلب رجسٹرڈ پنڈدادنخان کے صدر چوہدری اختر ارائیں کے ماموں خانیوال میں رضا الہیٰ سے وفات پا گئے۔

ان کی ناگہانی وفات پر ڈویژنل یونین آف جرنلسٹس راولپنڈی ڈویژن کے سابق صدور یوسف ناز، یو نس شہباز، الیکٹرانک میڈیا کے صدر ملک نیئر اعوان، پریس کلب نائب صدر نور چغت ئی، الیکٹرانک میڈیا جنر ل سیکرٹری خواجہ شفقت، ڈویژنل یونین آف جرنلسٹس کے رابطہ سیکرٹری ملک فا روق اعظم ، ایڈیشنل سکر ٹری امیر حا مد، سا بق صدور پریس کلب آصف کھو کھر،با صر کھو کھر، ایکشن کمیٹی وائس چیئر مین چو ہدری عبداللہ عاصم، شکیل شراز ایڈووکیٹ، سلیمان شہباز ،میاں اطہر عمران، چو ہدری اعجاز ،وسیم وصی،عدنان یو نس ،عابد قر یشی ،ناصر علوی ،راجہ ندیم ،وسیم عباس ،طا رق پراچہ،خواجہ نصیر اور صحا فیو ں کی کثیر تعداد نے چوہدری اختر ارائیں سے ان کے ماموں کی وفات پر اظہار تعزیت کیا اور مرحو م کے لیے مغفرت کی دعا بھی کی۔

Cell No: 0345:5690640 : 0333:1533969