چوہدری علی حسن چاندی کی سوئزرلینڈ آمد اور عزیز احمد سے ان کی بھائی کی وفات پر اظہار تعزیت

اٹلی (شیخ بابر سے) سوئزرلینڈ کی ہر دل عزیز شخصیت اور چاندی فٹنس کلب باگوال کلاں ، چوہدری علی حسن چاندی اٹلی میں اپنے دوست عزیز احمد سے ان کی بھائی نوید کی اچانک وفات پر دعائے مغفرت کرتے ہوئے، دعائے مغفرت میں ان کی دیگر دوست بھی شریک ہیں۔

Aziz Ahmed Brother doai Maghfirat

Aziz Ahmed Brother doai Maghfirat