چوہدری علی احسان چاندی مونٹیاری کی امیگریشن آفیسر کو شیلڈ دیتے ہوئے

اٹلی (شیخ بابر سے) سویٹزرلینڈ کے ممتاز بزنس مین ہر دل عزیز شخصیت ایم ڈی چاندی فیٹنس کلب بھگوال کلاں چوہدری علی احسان چاندی مونٹیاری کی امیگریشن آفیسر کو شیلڈ دیتے ہوئے اُن کے ساتھ راجہ عبدالغفار، ملک سہیل اور دیگر موجود ہیں۔

Chaudhry Ali Ihsan-Shield

Chaudhry Ali Ihsan-Shield